Manki Swabi مانکی صوابی

Manki Swabi مانکی صوابی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Manki Swabi مانکی صوابی, Media/News Company, Khyber Pakhtunkhwa.

19/11/2023
17/11/2023

"لوگ بھکاریوں پر رحم کھاتے ہیں مزدوروں پر نہیں، یہی وجہ ہے کہ ایک بھکاری ایک مزدور سے دو تین گنا زیادہ کما لیتا ہے، ملکی معیشت اور عوام کو بدلے میں کچھ نہیں دیتا.
نتیجہ یہ نکلا ہے مزدور اپنا کام چھوڑ کر بھکاری بن رہے ہیں مزدوروں کی قلت اور بھکاریوں کی افزائش میں سراسر قصور ہمارا اپنا ہے.
برائے مہربانی مزدور کو اسکی اجرت سے چند روپے زیادہ دے کر دیکھیں وہ آپکے کام کو چار چاند لگا دے گا اور یقین رکھیں یہ بھی صدقہ ہے.
بھکاریوں سے معافی طلب کر لیا کریں"۔
اس قوم کو بھکاری نہیں خودار بناؤ۔۔

16/11/2023

بلب مرمت کرنے کا طریقہ۔۔۔۔

د غم خبر د یوسی مانکئ د عوامی نیشنل پارٹئ صدر محمد آیاز خان  او شیرحان لرگو ٹال والا چاچی او دسیارخان مور بی بی وفات شوی...
16/11/2023

د غم خبر
د یوسی مانکئ د عوامی نیشنل پارٹئ صدر محمد آیاز خان او شیرحان لرگو ٹال والا چاچی او دسیارخان مور بی بی وفات شوی دہ نن ماسخوتن مونز نہ پس 7:30 بجے بہ ئے د جلسئ لار مدرسہ کی جنازہ ادا کیگي۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
ملگری خبر کڑئئ۔

ذیشان خان کو اللہ تعالی نے بیٹا عطاء کیا ہے۔ہم انکو بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
14/11/2023

ذیشان خان کو اللہ تعالی نے بیٹا عطاء کیا ہے۔ہم انکو بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

Join Pakistan Navy through Permanant Commission as a PN Cadet 24Aa. Gender:Male and Height: 5 feet 4 inchesb. Age: 16½-2...
14/11/2023

Join Pakistan Navy through Permanant Commission as a PN Cadet 24A
a. Gender:Male and Height: 5 feet 4 inches
b. Age: 16½-21 years for Civillians
c. Qualification: Fsc Pre engg, ICS with Physics with 60% marks or A Levels with Physics,Maths and Chem or Physics,Maths and Computer Science or Physics,Stats and Maths with 60% marks.
d. Candidates Must Pass Matric and O level with min 60%
e. Those who want to apply on hope certificate must obtained 65% marks in First Year/Fsc Part 1/ A 1
f. Registration dates 12th Nov to 26th Nov 2023

ذیشان کو اللہ تعالی نے بیٹا عطاء کیا ہے۔ہم انکو بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
13/11/2023

ذیشان کو اللہ تعالی نے بیٹا عطاء کیا ہے۔ہم انکو بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

جہاں قانون میں اونچ نیچ ہوتی ہے وہاں معیشت لازمی خراب ہوتی ہے ،جس سے غربت جنم لیتی ہے ۔یہ ظلم سارا قاضی کا ھے تقدیر کا ن...
11/11/2023

جہاں قانون میں اونچ نیچ ہوتی ہے
وہاں معیشت لازمی خراب ہوتی ہے ،
جس سے غربت جنم لیتی ہے ۔
یہ ظلم سارا قاضی کا ھے تقدیر کا نہیں ...

خیبر پختون خواہ کے نگران وزیراعلی اعظم خان انتقال کر گئے. وہ گزشتہ شب پشاور کے نجی ہسپتال آر ایم آئی میں زیر علاج تھے۔ ا...
11/11/2023

خیبر پختون خواہ کے نگران وزیراعلی اعظم خان انتقال کر گئے. وہ گزشتہ شب پشاور کے نجی ہسپتال آر ایم آئی میں زیر علاج تھے۔ ان کی نماز جنازہ آج بروز ہفتہ دن 3:30 بجے آبائی قبرستان پڑانگ چارسدہ میں ادا کی جاۓ گی ۔

10/11/2023

لکہ ما ویئل تا سو تہ بہ لکہ خپل زان لکہ وخا یم😛😛

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن مانکی( صوابی) عبد الرحمن لالا کے بیٹے اور عطاء الرحمن کے چھوٹے بھائی شاہ زیب  ...
09/11/2023

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
مانکی( صوابی) عبد الرحمن لالا کے بیٹے اور عطاء الرحمن کے چھوٹے بھائی شاہ زیب کا رضا ہی الٰہی سے انتقال ہو گیا ہے کراچی میں جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔
اللّٰہ پاک مغفِرت فرمائے اور گھروالو ں کو صبر جمیل عطاء فرمایں امین۔

‏عالمی تبلیغی اجتماع رائیونڈ کی چند منفرد خصوصیاتا) ... ماشاء اللہ اتنا بڑا اجتماع ہو رہا ہے لیکن کسی چندے یا خیرات کی ا...
09/11/2023

‏عالمی تبلیغی اجتماع رائیونڈ کی چند منفرد خصوصیات

ا) ... ماشاء اللہ اتنا بڑا اجتماع ہو رہا ہے لیکن کسی چندے یا خیرات کی اپیل نہیں

ب) .. دنیا کے معروف علماء و اکابرین کا بغیر استقبال یا پھولوں کے پہنچنا جس میں کوئی شور و غل تماشہ اور پروپیگنڈہ نہ ہو.......

ج)....عالم اسلام میں بیانات کرنے والے اکابر علماء دن رات لاکھوں کے مجمع سے خطاب کر رہے ہیں لیکن نہ سیاست کی بات، نہ حالاتِ حاضرہ پر تبصرہ..... "فقط اللہ سے ہوتا ہے اللہ کے غیر سے نہیں ہوتا اور دین میں کامیابی ہے" کی آواز

د)... کسی بزرگ کے نام کا بینر کہیں نہیں لگایا جاتا.... انتہائی سادگی سے ممبر یا پنڈال میں ان کی آمد ہوتی ہے اور اسی سادہ طریقے سے رخصت بھی ہو جاتے ہیں....

ر)... بیانات سے پہلے ممبر سے بیان کرنے والے علمائے کرام کے نام کا اعلان نہیں کیا جاتا.

ز).... لاکھوں لوگ اجتماع میں شرکت کرتے ہیں لیکن کسی کو لایا نہیں جاتا بلکہ لوگ اپنا جان مال لگا کر خود سعادت مندی سمجھ کر شرکت کرتے ہیں.

ط)... ہرچند کہ رائیونڈ اجتماع میں مایہ ناز علماء ہزاروں کی تعداد میں موجود ہوتے ہیں لیکن کسی بھی فتوے یا شرعی مسئلے کے لئے علمائے دیوبند سے رجوع کرنے کی ہدایات ہی دی جاتی ہیں....

ظ)... اجتماع گاہ کی تیاریاں ،پارکنگ کا انتظام، بیرونی مہمانوں کے طعام کا انتظام رائیونڈ مرکز کے حضرات خود برداشت کرتے ہیں.....

م)... سارے کام مشورے سے ہوتے ہیں اجتماعیت کے ساتھ، کسی ایک شخصیت کا حکم یا شخصی نظام نہیں ہوتا.....

و)... اجتماع میں شرکاء کے لیے سستا اور معیاری کھانا پہنچانے کے لیے کینٹین جو کہ مرکز کے زیرانتظام ہی چلائی جاتی ہیں اور پرائس کنٹرول اور کھانے کا سٹینڈرڈ بھی خود مرکز کے ذمہ داران ہی چیک کرتے رہتے ہیں....

ہ).... اپنے گھروں کے نرم گدوں کو چھوڑ کر پنڈال میں کہیں خشک تو کہیں گیلی زمین پر بستر لگائے مجمع کے شرکاء مزے سے بیٹھے یا لیٹے ہوتے ہیں.... اگر کوئی بستر کے اوپر پاؤں رکھ کر گزر جائے تو برا نہیں منایا جاتا...... اگر کوئی کسی سے جلدی میں ٹکرا جائے تو غصہ نہیں کیا جاتا بلکہ دونوں فریق ایک دوسرے سے معذرت کر رہے ہوتے ہیں کہ شاید اس کی غلطی کیوجہ سے ٹکر ہو گئی.....

ی)... فرض و نوافل نمازوں کا اہتمام، تعلیم و تربیت کے حلقے، دنیا بھر سے آئے بزرگوں کے بیانات سننے کی لگن میں سپیکرز کے گرد جمع ہونا، وضو کے لیے لمبی لائنوں میں لگنا سب سے بڑھ کر اتنے بڑے مجمع میں نہ تو اپنی کسی چیز کے چوری ہونے کا خدشہ نہ ہی جیب کٹ جانے کا ڈر.... یہ سب بزرگوں کی دعاؤں اور محنت اور اللہ کے دین کو پھیلانے کے اس کام کی برکات کا نتیجہ ہے......

اللہ رب العزت ایسے اجتماعات کو کامیاب و کامران فرمائے... دین کی اشاعت کا سبب فرمائے.... مجھ ناچیز کو بھی اس کام میں جوڑے رکھے..... اور دین و دنیا کی فلاح نصیب فرمائے آمِیۡــنَ ثُــمَّ آمِیۡـنَ يَا رَبِّ الۡعٰلَمِــیۡنَ۔۔۔🤲

د غم خبرد ساٸرنواز والد صيب او دافسر نګار او ياسر نواز تره الياس خان کاکا عرف ګجر وفات شوے دے نن مازيګر :4:30 بجى به ٸ ج...
08/11/2023

د غم خبر
د ساٸرنواز والد صيب او دافسر نګار او ياسر نواز تره الياس خان کاکا عرف ګجر وفات شوے دے نن مازيګر :4:30 بجى به ٸ جنازه په اسلامي مدرسه کښي ادا کيږى

ایک بھائی سے صوابی سے جلسئ تک ھائی سپیڈ موٹر سائیکل کی اوریجنل کاپی گر گئی ہے اگر کسی کو ملی ہو تو برائے کرم اس نمبر 031...
04/11/2023

ایک بھائی سے صوابی سے جلسئ تک ھائی سپیڈ موٹر سائیکل کی اوریجنل کاپی گر گئی ہے اگر کسی کو ملی ہو تو برائے کرم اس نمبر 03189134010
پر رابطہ کریں

ایک ضروری گزارش 🙋‍♂️جرابیں پہننے والے نمازی حضرات سے گزارش ہے کہ براہ کرم مسجد میں داخل ہونے سے پہلے دیکھ لیں کہ جرابوں ...
02/11/2023

ایک ضروری گزارش 🙋‍♂️
جرابیں پہننے والے نمازی حضرات سے گزارش ہے کہ
براہ کرم مسجد میں داخل ہونے سے پہلے دیکھ لیں کہ
جرابوں سے بدبو تو نہیں آرہی ہے اگر آرہی ہے
تو پیروں کی بدبو ختم کرکے مسجد میں داخل ہوں ورنہ سردیوں میں مسجد پیک ہونے کی وجہ سے پوری مسجد میں ناگوار بو پھیل جاتی ہے
اور جس قالین پر جراب لگ گئی وہاں سجدہ کرنا مشکل ہوجاتا ہے، پچھلا نمازی تنگ ہوتا ہے،
اللہ عمل کی توفیق نصیب فرمائے۔ آمین ۔

(مانکی) مال لار میں کسی سے دوائی گر گئی ہے اگر کسی کے ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں . 03149496255
01/11/2023

(مانکی) مال لار میں کسی سے دوائی گر گئی ہے اگر کسی کے ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں .
03149496255

(((لاوارث نعش)))چھوٹا لاہور پولیس کو ایک نامعلوم نعش ملی ہے جو سر اور سینے پر گولی لگنے سے جانبحق ہوا ہے۔اگر کوئی اسے جا...
30/10/2023

(((لاوارث نعش)))

چھوٹا لاہور پولیس کو ایک نامعلوم نعش ملی ہے جو سر اور سینے پر گولی لگنے سے جانبحق ہوا ہے۔اگر کوئی اسے جانتے ہو یا پہچان سکتے ہو تو ثواب کی نیت سے وارثان تک خبر پہنچا دے۔شکریہ۔
پولیس سٹیشن لاہور۔0938300010
ایس ایچ او لیاقت شاہ
0343 8913973

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن (مانکی) محلہ تریڑھ کے محمد سمیع  کی بیوی اور محلہ ارٹیئ کے  شیرافضل امیر صاحب ...
30/10/2023

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
(مانکی) محلہ تریڑھ کے محمد سمیع کی بیوی اور محلہ ارٹیئ کے شیرافضل امیر صاحب کی بیٹی وفات ہوچکی ہے.
نماز جنازہ کل(بروز منگل ) صبح 10 بجے ادا کی جائیگی۔
اللہ تعالٰی مرحومہ کو جنت الفردوس نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کریں۔آمین

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن  مولانا طارق جمیل کے فرزند عاصم جمیل جاں بحق ۔اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس...
29/10/2023

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
مولانا طارق جمیل کے فرزند عاصم جمیل جاں بحق ۔
اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کریں۔آمین😭

کمنٹ ضرور کریں۔۔۔۔۔
27/10/2023

کمنٹ ضرور کریں۔۔۔۔۔

24/10/2023

اقبال مارکیٹ مانکی اڈہ میں
سفیان بک اینڈ سپورٹس سنٹر
کے لیے سیل مین کی ضرورت ھے۔
03339010763📞

‏کھجور کی گھٹلی پر باریک سا جھلی نما اک چھلکا ہوتا ہے جسے قطمیر کہتے ہیں، اللٰہ تعالٰی فرماتا ہے "انسان اس کا بھی مالک ن...
24/10/2023

‏کھجور کی گھٹلی پر باریک سا جھلی نما اک چھلکا ہوتا ہے جسے قطمیر کہتے ہیں، اللٰہ تعالٰی فرماتا ہے "انسان اس کا بھی مالک نہیں" تو پھر اکڑ اور گھمنڈ کس بات کا؟۔۔۔
🌹اللہ تعالی نے فرمایا
اور جن کو تم اس کے سوا پکارتے ہو وہ کھجور کی گٹھلی کے ایک چھلکے کے مالک نہیں۔ {الفاطر:13}

احتیاط بہت ضروری ہے ۔ثواب کی نیت سے شئیر کریں شکریہ
22/10/2023

احتیاط بہت ضروری ہے ۔

ثواب کی نیت سے شئیر کریں شکریہ

صوبہ بھر کے حکمإ اور ھومیوں ڈاکٹر صاحبان کے وفد کا  مولانا حکیم احسان الحق کی قیادت میں ملاقات۔وفد نے گورنر صاحب کو اپن...
19/10/2023

صوبہ بھر کے حکمإ اور ھومیوں ڈاکٹر صاحبان کے وفد کا مولانا حکیم احسان الحق کی قیادت میں ملاقات۔
وفد نے گورنر صاحب کو اپنے مساٸل سے آگاہ کیا۔
جس کو گورنر نے جلد حل کرانے کی یقین دھانی کرادی۔

(مانکی) محلہ لاہور لار سے تعلق رکھنے والے Javed Ali   سے کچھ اہم کاغزات گم ہوگئے ہیں۔6 اکتوبر کو حسنین نے دوبیئ سے ڈاکخا...
16/10/2023

(مانکی) محلہ لاہور لار سے تعلق رکھنے والے Javed Ali سے کچھ اہم کاغزات گم ہوگئے ہیں۔6 اکتوبر کو حسنین نے دوبیئ سے ڈاکخانے پر کچھ اہم کاغزات بھیجیں ڈاکخانے والے نے گھر تک پہنچانے کے لئے کسی اور کو دئیے جو ابھی تک گھر والوں کو نہیں ملے اب وہ بہت پریشان ہے اگر کسی کے پاس یہ کاغزات موجود ہیں تو مہربانی کرکے ان تک پہنچاۓ۔
بہت بہت شکریہ

16/10/2023

مسلمانوں جو قران پاک میں کہا گیا ہے سمجھ جاو اسی میں بھلائی ہے۔

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن (مانکی) محلہ شگی چم کے حاجی محمد نبی مرحوم کی بہن یوسف حسین,عبدالقہار اور طاہر...
12/10/2023

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
(مانکی) محلہ شگی چم کے حاجی محمد نبی مرحوم کی بہن یوسف حسین,عبدالقہار اور طاہر حسین کی پھوپھی وفات ہوچکی ہے۔
نماز جنازہ کل بروز (جمعہ) صبح 10 بجے مدرسہ مجددیہ میں ادا کیجائے گی۔
اللہ تعالٰی مرحومہ کو جنت الفردوس نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کریں۔آمین

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن (مانکی) محلہ کھڑکی چم کے صادق اور واجد کا والد صاحب اور حاصب گل مرحوم کا بیٹا ...
11/10/2023

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
(مانکی) محلہ کھڑکی چم کے صادق اور واجد کا والد صاحب اور حاصب گل مرحوم کا بیٹا عبدالکلام وفات ہوچکے ہے۔
نماز جنازہ اج بروز جمعرات صبح 9 بجے مدرسہ مجددیہ میں ادا کی جائیگی۔
اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کریں۔آمین😭

دنیا ایسے لوگوں کی وجہ سے آباد ہے !!!! گزشتہ روز اسلام حاجی صاحب کو 17 لاکھ روپے ملے۔  حاجی صاحب کافی دیر تک پریشان رہے۔...
11/10/2023

دنیا ایسے لوگوں کی وجہ سے آباد ہے !!!!
گزشتہ روز اسلام حاجی صاحب کو 17 لاکھ روپے ملے۔ حاجی صاحب کافی دیر تک پریشان رہے۔ سماجی دوستوں نے مختلف اکاؤنٹ سے پوسٹ شیئر کیا جلسئ سے تعلق رکھنے والے ایک مزدور بھائی نے حاجی اسلام سے رابطہ کیا اور 17 لاکھ واپس کر دیئے۔اپ لوگوں نے بھی شیئر کیا شکریہ۔
اللہ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے، آمین۔
ایک تبصرہ لکھیں اور اسے شیئر کریں۔

اعلان گمشدگی۔ایک شخص سےمین روڈ پر مانکی تا نبی شاخ اور گورنمنٹ ڈگری کالج لاہور تک 17 لاکھ روپے گرگئے ہیں اگر کسی کو ملے ...
10/10/2023

اعلان گمشدگی۔
ایک شخص سےمین روڈ پر مانکی تا نبی شاخ اور گورنمنٹ ڈگری کالج لاہور تک 17 لاکھ روپے گرگئے ہیں اگر کسی کو ملے ہوں یا کسی قسم کی معلومات ہو تو دئےگئے نمبر پر رابطہ کریں۔(03077389555)

اپنی گود میں پالے ہیں پیغمبر اس نے.مومن پر واجب ہے اقصی کا تحفظ کرنا.
08/10/2023

اپنی گود میں پالے ہیں پیغمبر اس نے.
مومن پر واجب ہے اقصی کا تحفظ کرنا.

08/10/2023

دارالعلوم مجددیہ کے قریب تازہ گوشت دستیاب ہے مانکی اڈہ

صفائی نصف ایمان ہے۔آج ناظم خالد ایاز اور کسان کونسلرفضل مالک نے ویلج کونسل مانکی 2میں نالیوں کی صفائی کا باقاعدہ آغاز یو...
07/10/2023

صفائی نصف ایمان ہے۔
آج ناظم خالد ایاز اور کسان کونسلرفضل مالک نے ویلج کونسل مانکی 2میں نالیوں کی صفائی کا باقاعدہ آغاز یونین کونسل راستے سے کیا۔اس موقع پر صدر ANP مانکی حاجی صفدر خان بھی موجود تھے۔
ویلج کونسل و اہل محلہ نے کام کو سراہا اور شکریہ ادا کیا۔

باچا خان میڈیکل کمپلیکس او پی ڈی کے دن۔
06/10/2023

باچا خان میڈیکل کمپلیکس او پی ڈی کے دن۔

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن (مانکی) محلہ لاہور لار کے زبيراحمد اور ظهور احمد کا بھائی محمد سليم ولد محمد ف...
06/10/2023

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
(مانکی) محلہ لاہور لار کے زبيراحمد اور ظهور احمد کا بھائی محمد سليم ولد محمد فياض وفات ہوچکے ہے۔
نماز جنازہ اج (بروز جمعہ) نماز عصر کے بعد 5 بجے مدرسہ مجددیہ میں ادا کی جائیگی ۔
اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کریں۔آمین😭

سالانہ ختم نبوت اجتماع 27،26اکتوبرعالمی مجلس تحفظ ختم نبوتچناب نگر
06/10/2023

سالانہ ختم نبوت اجتماع
27،26اکتوبر
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت
چناب نگر

رجسٹریشن جاری ہے۔یتیم اور بے سہارا بچوں کے لئے ۔۔مفت تعلیم ؛رہائش ؛ مفت طبی سہولیات ؛مفت صحت مند متوازن خوراک ؛حفظ القرآ...
05/10/2023

رجسٹریشن جاری ہے۔
یتیم اور بے سہارا بچوں کے لئے ۔۔مفت تعلیم ؛رہائش ؛ مفت طبی سہولیات ؛مفت صحت مند متوازن خوراک ؛حفظ القرآن ؛ تفسیر واحادیث کمپیوٹر لیب ؛ جسمانی نشونما؛ خواتین کے لئے تفسیرالقرآن/درس القرآن کلاسز اور پیشہ ورانہ پروگرامز ۔۔۔۔رجسٹریشن جاری ہے۔۔۔
گاؤں بیکا تحصیل لاھور ضلع صوابی03130947904

Address

Khyber Pakhtunkhwa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Manki Swabi مانکی صوابی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share