BNP Edits

BNP Edits Balochistan National Party

جمعـــــــــــــہ مبــــــارکـــــــــــــــ 🌹
14/06/2024

جمعـــــــــــــہ مبــــــارکـــــــــــــــ 🌹

07/06/2024

Again

کراچی/بلوچستان نیشنل پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات و سابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ کی آغا خان ہسپتال م...
05/06/2024

کراچی/بلوچستان نیشنل پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات و سابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ کی آغا خان ہسپتال میں تیسرا آپریشن۔ تمام دوستوں سے دُعاؤں کی درخواست اللہ پاک جلد از جلد آغا حسن صاحب کو صحت و تندرستی عطا کریں...

عید آرہی ہے اگر کوئی بھائی یہ سینڈل منگوانا چاہتا ہے تو رابطہ کرے آپ کے گھر تک آپ کو پہنچا دیا جائے گا میسنجر پہ رابطہ ک...
03/06/2024

عید آرہی ہے اگر کوئی بھائی یہ سینڈل منگوانا چاہتا ہے تو رابطہ کرے آپ کے گھر تک آپ کو پہنچا دیا جائے گا میسنجر پہ رابطہ کریں
• Material: Jeans And Rexine
• Available Sizes: 39, 40, 41, 42, 43, 44
• Comfortable
• Light Weight
• There might be slightly color difference due to different light and monitor effect.

اگر ہمارا ایک بلوچ اسرائیلی صدر سے ملاقات کرتا تو بہت تنقید ہوتا لیکن اب کو تنقید نہیں ہوگا کیونکہ ایک جرنیل کی بھتیجی ن...
03/06/2024

اگر ہمارا ایک بلوچ اسرائیلی صدر سے ملاقات کرتا تو بہت تنقید ہوتا لیکن اب کو تنقید نہیں ہوگا کیونکہ ایک جرنیل کی بھتیجی نے ملاقات کی ہے اس پہ کوئی بھی تنقید نہیں کرسکتا😢

01/06/2024

وڈھ کیمپس ملازمین سڑک پر کیوں؟ 😓
Hamid Mir - Official Balochistan National Party Voice Of Balochistan وائس آف بلوچستان Higher Education Commission, Pakistan Lasbela University of Agricultural,water and Marine Science

کوٸٹہ /بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما ایم پی اے میرجہانزیب  مینگل وزیر صحت میر فیصل جمالی سے ان کے افس میں ملاقات ، وڈھ ٹ...
30/05/2024

کوٸٹہ /بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما ایم پی اے میرجہانزیب مینگل وزیر صحت میر فیصل جمالی سے ان کے افس میں ملاقات ، وڈھ ٹی ایچ کیو ہسپیتال میں ڈاکٹرز ، میڈیسن واسٹاف کی کمی سمیت دیگر مساٸل سے متعلق تفصیلی گفتگو کی گٸی۔

30/05/2024

غزل کے رُوپ میں وہ رُوبرو جو ھو عدیل۔۔۔۔۔!🥹🥀🫶

لبوں سے لفظ اُڑیں ، ہاتھ سے کِتاب گِرے۔۔۔۔!🥹🥀🩷

Balochistan National Party

29/05/2024

ACCOUNT For Sale
اکاؤنٹ بھیج رہا ہو
اگر کوئی بندہ لینا چاہتا ہے رابطہ کرے😢
کوئی سپورٹ نہیں کررہا اس وجہ سے وڈیو بنانا بند

29/05/2024
محب الوطن سامنے آجائیں👇ہم بلوچ جب بھی آواز اٹھاتے ہیں تو کہا جاتا ہے کہ یہ غدار ہیں کسی اور کے کہنے پر یہ سب کرتے ہیں  ا...
25/05/2024

محب الوطن سامنے آجائیں👇
ہم بلوچ جب بھی آواز اٹھاتے ہیں تو کہا جاتا ہے کہ یہ غدار ہیں کسی اور کے کہنے پر یہ سب کرتے ہیں اور پتا نہیں کیا کچھ لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ آج ایک مسلم ملک نے احتجاج ایک ظالم ناسور ملک کے لیے روکا۔
اب بتاؤ کون کس کے کہنے پر کرتا ہے
الحمدللہ ہم خود مختار ہیں اور غلام تم ہو جو ایک ظالم ملک کے خلاف احتجاج کرنے نہیں دیتے ہو۔
بہت سے لوگ خود کو بلوچ کہے کے ان کی طرف داری کرتے ہیں آج ان کے لیے سوالیہ نشان ہے۔

فالو کیجئے گا ضرور
23/05/2024

فالو کیجئے گا ضرور

خوشخبری♥️دوستوں اب آپ ہمارے وڈیوز ٹک ٹاک پہ بھی دیکھیں گے۔ ہمارے Tiktok Account کو ضرور   فالو کریں
23/05/2024

خوشخبری♥️
دوستوں اب آپ ہمارے وڈیوز ٹک ٹاک پہ بھی دیکھیں گے۔
ہمارے Tiktok Account کو ضرور فالو کریں

0 Followers, 0 Following, 0 Likes - Watch awesome short videos created by ⚡ BNP EDITS 🇲🇱⚡

20/05/2024

خوشخبری♥️
دوستوں اب آپ ہمارے وڈیوز ٹک ٹاک پہ بھی دیکھیں گے۔
ہمارے Tiktok Account کو ضرور فالو کریں
https://www.tiktok.com/?_t=8maFku0GRg6&_r=1

Happy HAZARA Culture Day❤️
19/05/2024

Happy HAZARA Culture Day❤️

13/05/2024

Sardar♥️

12/05/2024

فوجیوں کا کام حکومتیں کرنا نہیں ہوتا
مولانا صاحب نے ایک سچی بات کردی

Thanks For 3Kمنتوار 3 ہزار فالوز کے لئے♥️
09/05/2024

Thanks For 3K
منتوار 3 ہزار فالوز کے لئے♥️

07/05/2024

BNP❤️💛💚

06/05/2024

Sardar
خوشخبری♥️
دوستوں اب آپ ہمارے وڈیوز ٹک ٹاک پہ بھی دیکھیں گے۔
ہمارے Tiktok Account کو ضرور فالو کریں
https://www.tiktok.com/?_t=8mbvgaEl9w7&_r=1

02/05/2024

ہم وہاں کھڑے ہوتے ہیں جہاں مسئلے بڑے ہوتے ہیں 😎

24/04/2024

مُجھے صرف اللہ جانتا ہے☝️

Address

Khuzdar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BNP Edits posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies


Other Khuzdar media companies

Show All