ABS News

ABS News بیشک ❤️وَتُعِزّوُمَن تَشَاء وَتُوزِلُّ مَن تَشَاء🤲

25/12/2024

صوبہ بلوچستان کی پرانی تاریخ !

24/12/2024

وندر // سٹی میں قائم ڈرگ سینٹر جہاں مریضوں کو علاج کیا جاتا ہے ، باسط آخوند دوستوں کے ہمراہ انکی انتظامیہ سے ملاقات کی
منشیات سے انکار زندگی سے پیار

22/12/2024

گھر میں آٹا نہیں ہے بیٹا ن ش ہ کررہاہے 😥

20/12/2024

نشے سےرہو دور زندگی جیو بھرپور 💪

19/12/2024

ریسکیو 1122 اور عام ایمبولینس میں کیا فرق ہے ؟

ڈاکٹر عدیل نے سب بتادیا

18/12/2024

وندر میں ایک پیر ہے (چھٹہ سائیں) اس کو سنبھالنے والے کو باسط آخوند نے ڈھونڈ نکالا
جمیل احمد نے بڑی دلچسپ کہانی سنائی

16/12/2024

جھل مگسی میں جیپ ریلی کا آغاز ہوگیا

15/12/2024

ڈام میں مچھیروں کی زندگی کیسے گزرتی ہے

14/12/2024

وندر // آدم کھنڈ کے ایریہ سے قومی شاہراھ اب قاتل شاہراھ میں بدل چکی ہے آئے روز حادثات ہوتے رہتے ہیں حادثات کی وجوہات اینکر باسط رونجھا کی رپورٹ میں

13/12/2024

اینکر کا منشیات کے اڈے پر چھاپا 😲

10/12/2024

وندر کی عوام بجلی کے بلوں سے پریشان
سارا کام ہی بجلی پہ چلتا ہے ایک بلب چلانے سے دس ہزار بل اتنا ظلم

10/12/2024

اس غریب نے اپنے دُکھڑے اینکر کو سنا دیئے
ایک غریب مزدور کی خوبصورت باتیں 🥰

09/12/2024

لسبیلہ: تحصیل وندر میں شراب خانہ ہرگز نہیں چھوڑیں گے
، جمعیت علماء اسلام وندر کے سرپرست اعلیٰ سائیں سکندر فقیر کا باسط آخوند کو انٹرویو

09/12/2024

میری زوجہ کا دماغی توازن ٹھیک نہیں
بچوں کی دیکھ بھال خود ہی کرتاہوں ، مصطفیٰ کی زندگی

08/12/2024

دونوں پاؤں سے معذور لیکن پھر بھی ہمت نہیں ہاری
اسماعیل بھائی ہوٹل کا کاروبار کب سے کرتے آرہے ہیں ؟

07/12/2024

سسی پنوں کی مزار کہاں پر واقع ہے ؟
محبت کے بے تاج بادشاہ سسی پنوں کی کہانی باسط آخوند لے کر آیا

02/12/2024

حب ، کراچی سمیت مختلف شہروں کے لوگ یہاں انجوائے کرنے آتے ہیں
گڈانی سمندر پر آئے ہوئے لوگوں کی باسط آخوند سے گفتگو

30/11/2024

خضدار میں شراب خانہ کھولنے پر عوام کا سخت رد عمل

Address

Tehsil Karkh
Khuzdar
89101

Telephone

+923312885217

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ABS News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ABS News:

Share

Category