اسسٹنٹ کمشنر پتوکی قاسم محبوب کی گاڑی کا پھولنگر ہائی پر ایکسیڈنٹ ۔
قاسم محبوب ایکسیڈنٹ میں موقع پر ہی جانبحق ہو گئے
یہ ان کاآخری میسج ہے جس کو سننے کہ بعد یہ سمجھ آیا کہ پیسہ عہدہ بہت کچھ ہے لیکن سب کچھ نہیں۔۔
سکون اور خوشی بہت بڑی نعمت ہے۔۔
تو جہاں ہیں جس بھی حالت میں ہیں اگر پرسکون ہیں اللہ کا شکر بجالاٸیں اور مطمٸن رہیں
مسلم لیگ ن کے نئے گانے کا افتتاح ڈنڈے، مکوں سے ہوگیا،
گوجرانولہ میں ن لیگ کا ورکرز کنونشن، خرم دستگیر کیساتھ سیلفی بنانے پر جھگڑا، ڈنڈے،سوٹے چل گئے۔۔!!!
کوئی بھی پارٹی ہو جب بھی اس پر مشکل وقت آتا ہے تو ورکرز ہی دفاع کے لئے نکلتے ہیں
قائد مسلم لیگ ن محمد نوازشریف کا صحافی ارشد شریف کی وفات پر گہرے دُکھ اور افسوس کا اظہار
صرف اہل علم سے سوال ہے کیا مسلمان کسی غیر مذہب کا تہوار منا سکتا ہے ؟ چاہے وہ کسی بھی پارٹی سے ہو -
ہم بھی اللہ کے حکم اور اس کے کلام پاک سے بہت دور اور ہماری نسلیں تو بہت دور ہو گئ ہیں
ہم بھی اللہ کے حکم اور اس کے کلام پاک سے بہت دور اور ہماری نسلیں تو بہت دور ہو گئ ہیں
یا اللہ ہمیں قرآن مجید پڑھنا اور اس پر عمل کرنا اس سے محبت کرنا نصیب فرما ورنہ ہم اس سے زیادہ ذلیل و خوار ہو جائیں گے
دنیا کی محبت ہم میں بہت ہو گئ جس کی وجہ سے ہر شخص مفاد کی خاطر منافقت کرتا پھر رہا ہے
مسلمان مسلمان کا دشمن ہو گیا
میں گاڑی کی نمبر پلیٹ بنوانے چلا گیا پھر کیا ہوا؟ سنیے علامہ صاحب کی زبانی
میں گاڑی کی نمبر پلیٹ بنوانے چلا گیا
پھر کیا ہوا؟ سنیے علامہ صاحب کی زبانی
وہ سب جو سازش میں ملوث تھے انہوں نے اس ملک اور قوم کے ساتھ غداری کی ہے... جواب دیں عمران خان
وہ سب جو سازش میں ملوث تھے انہوں نے اس ملک اور قوم کے ساتھ غداری کی ہے... جواب دیں
عمران خان
ہیڈ پنجند کی موجودہ صورتحال
ہیڈ پنجند کی موجودہ صورتحال
28-08-2022