Dhareja Media House

Dhareja Media House Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dhareja Media House, Media/News Company, Khanpur.

22/06/2023

عید دے ڈوجھے ڈینھ شام کوں دھریجہ نگر آؤ،مہان شاعر سئیں صوفی نجیب اللّٰہ نازش تے سئیں امان اللّٰہ ارشد کوں پھلیں تے ہار پویسوں تے پگ پویسوں۔جگ مشہور سرائیکی سنگر سئیں اجمل ساجد دی خصوصی پرفارمنس ہوسے۔
سجݨ آون اکھیں ٹھرن۔

30/09/2021

خان پور اینٹی کرپشن کی بھٹو پارک کے قریب کاروائی

خان پور:ASI رانا نور رشوت لیتے موقع پر گرفتار

خان پور: رانا نور اے ایس آئی تھانہ اسلام گڑھ میں تعینات تھے

12/08/2021
12/04/2021
اتنا بڑی غلطی واپڈا والوں کی میرو خان میں بجلی کی تاریں تا حال نہیں اٹھای جا سکیں کسی بڑے سانہیے کا انتظار ہیے پچلے دنوں...
11/04/2021

اتنا بڑی غلطی واپڈا والوں کی میرو خان میں بجلی کی تاریں تا حال نہیں اٹھای جا سکیں کسی بڑے سانہیے کا انتظار ہیے پچلے دنوں چھوٹا بچا اپنے ہاتھوںاور پیر کے انگلیوں سے مرحوم ہو گیا ہیے sdo حامد علی اپنی ہٹ دھرمی میں ہیے ارباب اختیار سے گزرش ہیے کہ اس sdo کی غیر زمداری اسکا منہ بوتا ثبوت ہے اگر بچے کوسندھ ہای کورٹ کے حکم کے مطابق 40 لاکھ اور نوکری نا دی گی تو احتجاج کا دیرہ وسیع کریں گے ترجمان kgf

خان پور15 اپریل سے جعفر ایکسپریس کا خان پور میں اسٹاپ کنفرم ،،،زرائع
10/04/2021

خان پور
15 اپریل سے جعفر ایکسپریس کا خان پور میں اسٹاپ کنفرم ،،،زرائع

*فیروزوالہ گلشن حیات پارک جعلی عامل کے کہنے پر ماں نے دو بیٹوں کو پھانسی دے کر قتل کر دیا.* فیروزوالہ جاں بحق ہونے والے ...
10/04/2021

*فیروزوالہ گلشن حیات پارک جعلی عامل کے کہنے پر ماں نے دو بیٹوں کو پھانسی دے کر قتل کر دیا.*
فیروزوالہ جاں بحق ہونے والے بچوں میں 12 سالہ بلال اور 8 سالہ طلحہ شامل.

فیروزوالہ 5 سالہ.
فیروزوالہ تم پر آسیب کا سایہ بچوں کی بھلی دینے پر زندہ رہو گئی. جعلی عامل

فیروزوالہ ماں نے دونوں بیٹوں ایک بیٹی کو پھانسی دی.
فیروزوالہ دو بیٹے جان بحق بچوں کی چیخ و پکار سن کر اہل علاقہ جمع ہوگیا۔
فیروزوالہ شفاقت کی انتہا نجمہ ماں نے بچوں کو جعلی پیر کے کہنے پر قتل کر دیا ۔۔۔۔

10/04/2021
*خان پور/// نعش برآمد*خان پور : سٹی پھاٹک کے قریب سے نوجوان کی نعش برآمد،،،پولیسخان پور : لاوارث نوجوان کی شناخت نا ہو س...
10/04/2021

*خان پور/// نعش برآمد*
خان پور : سٹی پھاٹک کے قریب سے نوجوان کی نعش برآمد،،،پولیس
خان پور : لاوارث نوجوان کی شناخت نا ہو سکی،،،پولیس
خان پور : لاوارث نعش کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے،،،پولیس
خان پور : نوجوان نشے کا عادی لگتا ہے،،،ڈاکٹرز

فرشتہ صفت انسان ہو تو معجزات آج بھی ہوتے ہیںیہ ہیں ریسکیو 1122 کے جوان خاور حیات. ساہیوال گورنمنٹ ہسپتال میں نیو بورن بے...
09/04/2021

فرشتہ صفت انسان ہو تو معجزات آج بھی ہوتے ہیں
یہ ہیں ریسکیو 1122 کے جوان خاور حیات.
ساہیوال گورنمنٹ ہسپتال میں نیو بورن بے بی کو ڈاکٹرز نے مردہ قرار دے کر ہسپتال سے نکال دیا. بچے کی دادی کو روتا دیکھ کر جوان نے بچے کو چیک کیا اور مصنوعی سانس بحال کرنے کی کوشش کی. جوان کے اخلاص و ہمدردی نے معجزہ دکھایا، ڈاکٹرز کی جانب سے مردہ قرار دیا جانے والا بچہ زندہ ہو گیا.
خاور حیات کو والدین کی کروڑوں دعاوں کے ساتھ ساتھ ریسیکو کی جانب سے بھی انعام سے نوازا گیا.
مگر ایک سوال جو ہم سب نے مل کر محکمہ صحت اور ساہیوال کے جلاد ڈاکٹروں سے ہوچھنا ہے کہ ان جلاد شیطان صفت ڈاکو کو کیا سزا ملی؟؟؟؟
اس ڈاکو کو فوری جیل کی سلاخوں کے پیچھے بھیجا جائے، سروس ضبط کی جائے اور آئندہ کے لئے عبرت بنا دیا جائے....
😭😭😭
خدارا شئیر کیجئے آواز اٹھائیں، ظلم کے خلاف جنگ میں ہمارا ساتھ دیں

محکمہ موسمیات نے ہفتے سے ملک میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 10 اپریل سے ختم نہ ہونے والا بارش...
09/04/2021

محکمہ موسمیات نے ہفتے سے ملک میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 10 اپریل سے ختم نہ ہونے والا بارشوں کا سلسلہ پاکستان پراثر انداز ہوگا جو کئی دنوں تک ملک کے بیشتر علاقوں میں جاری رہے گا، اس دوران کراچی میں بھی بارانِ رحمت برسنے کے امکانات ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے مختلف علاقوں میں اگلے ہفتے موسلا دھار بارشیں ہونے کا امکان ہے، اس دوران مغربی ہواؤں کا طاقتورسسٹم پاکستان کا رخ کرسکتا ہے جس کے بعد اپریل کے تیسرے یا آخری ہفتے بارشوں کا ایک اور طاقتور مغربی سسٹم ملک میں داخل ہوگا۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشیں ہوئیں جس میں شمال مغربی سندھ، شمال مشرقی بلوچستان، خیبرپختونخوا، پنجاب، کشمیر اور ملحقہ علاقے شامل ہیں۔

محکمہ موسمیات نے آج اور کل مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے، بلوچستان میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے تاہم کوئٹہ، زیارت سمیت دیگر علاقوں میں بھی بارش کے امکانات ہیں۔

محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ کل کوہلو، سبی، جیکب آباد اور تبت میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔

دوسری جانب پنجاب میں آج رات مزید بارشوں کے امکانات ہیں جس میں لاہور، منڈی بہاؤالدین، صادق آباد، سیالکوٹ، گجرات، سرگودھا، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، میانوالی، قصور، بھکر، لیہ کے علاقے شامل ہیں، اس دوران ساہیوال، بہاولپور، ڈیرہ غازی خان میں آندھی کے ساتھ ہلکی بارش کی توقع کی جارہی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ میں سکھر، لاڑکانہ، جیکب آباد میں آج رات بارش کے امکانات ہیں جبکہ تیز ہوائیں چلنے کی بھی توقع کی جارہی ہے تاہم کل سندھ کے بیشتر شہروں میں موسم شدید خشک رہے گا۔

اسی طرح خیبرپختونخوا میں آج رات اور کل دیر، چترال، کوہستان، سوات، بونیر، ہری پور، مانسہرہ، ایبٹ آباد، پشاور، کوہاٹ، بنوں، وزیرستان اور ملحقہ علاقوں میں بارش کے امکانات ہیں جبکہ بالائی علاقہ جات میں موسلا دھار بارشوں کی توقع کی جارہی ہے۔

کل دن کے اوقات میں کوہستان، دیر، سوات، مالاکنڈ، بونیر، ہری پور، ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں بارشیں متوقع ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر اور گلگت بلتستان کے تمام تر علاقوں میں بارش کی توقع کی جارہی ہے، مختلف علاقوں میں ژالہ باری اور موسلا دھار بارشوں کی توقع ہے۔
دعاگو اعجاز احمد کھوسہ جرنلسٹ شاہصدردین

لاہور :اقبال ٹاؤن کے علاقہ سے خاتون کی لاشرآمداقبال ٹاؤن نیلم بلاک کے قریب آویاں چوک کے پاس موجود خالی پلاٹ سے 40سے 45سا...
08/04/2021

لاہور :
اقبال ٹاؤن کے علاقہ سے خاتون کی لاشرآمد

اقبال ٹاؤن نیلم بلاک کے قریب آویاں چوک کے پاس موجود خالی پلاٹ سے 40سے 45سالہ خاتون کی لاش برآمد ہوئی جس پر مقامی پولیس نے لاش کو مردہ خانہ بھجوا کر ورثاء کی تلاش شروع کر دی ہے

پنجاب میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال!!
08/04/2021

پنجاب میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال!!

Address

Khanpur

Telephone

+923053629915

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dhareja Media House posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Khanpur

Show All