دی برین سائنس اکیڈمی عیسک چونترہ میں جشن آزادی پورے ملی جوش و جذبے کیساتھ منائی گئی، اس حوالے سے ایک رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں طلباء نے نعت،تقاریر، ملی نغمے اور خاکے پیش کرکے ناظرین کو محظوظ کرکے خوب داد وصول کی، مزید تفصیل اس ویڈیو رپورٹ میں۔۔۔
دی برین سائنس اکیڈمی عیسک چونترہ نے نئے سرے اپنے تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز مینیجنگ ڈائریکٹر وقار احمد اور پرنسپل عجب خان کے زیر نگرانی کیا گیا اور اس حوالے سے ایک گرینڈ اسکالرشپ کا انعقاد بھی کیا گیا، مزید تفصیل دیکھئیے اس رپورٹ میں ۔۔۔۔
سلام ریسکیو 1122
یہ ہے وہ مرد مجاہد جس نے اپنی جان کی پروا کیے بغیر ڈھب سنگینی سے تعلق رکھنے والے داؤد کی نعش کو کامیابی کیساتھ زیبی ڈیم سے نکالنے میں کامیاب ہوگئے، اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔
نومنتخب یوتھ کونسلر ابرار خٹک کا روزے کے بابرکت مہینے اور عید کی خوشیوں میں غریب خاندان کیساتھ تعاون کیلئے کوشاں، اب تک بہت سے خاندانوں کیساتھ مالی مدد کی ہے۔ ان کے مطابق چند خاندان ایسے ہیں جو ان کی مدد کے منتظر ہیں لیکن فنڈز کی عدم دستیابی کی وجہ سے صاحب استطاعت سے مالی مدد کی اپیل کی ہیں، ایزی پیسہ اکاؤنٹ یا براہ راست رابطے کیلئے ویڈیو میں موجود نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں ، شکریہ
کرک سابقہ تحصیل ناظم مولانا محبوب جنان جماعت اسلامی جلسے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے۔۔۔
Oxford group of colleges chountra campus
آکسفورڈ گروپ آف کالجز چونترہ کیمپس نے تھرڈ سبجیکٹیو ماڈل ٹیسٹ کے پوزیشن ہولڈرز اور بورڈ امتحان کو پورے کوہاٹ بورڈ میں ٹاپ کرنے والے طلباء و طالبات میں لاکھوں روپے کی سکالر شپ چیک تقسیم کر دئیے، مزید تفصیل جانئیے فہد شبیر کے اس رپورٹ میں۔۔۔۔
آکسفورڈ گروپ آف کالجز کے منیجنگ ڈائیریکٹر ہارون الرشید حالیہ بورڈ رزلٹ کے حوالے سے میڈیا ٹالک کر رہے ہے۔۔۔
آکسفورڈ گروپ آف کالجز چونترہ کیمپس کا پہلا سال، پہلا رزلٹ اور بورڈ میں پہلی پوزیشن لیکر ایک ریکارڈ قائم کر دیا، مزید جانئے فہد شبیر کے اس رپورٹ میں۔۔۔
Future Generation school Dabb Karak
سوشل نیوز کی جانب سے کرک کے ڈاکٹرز کو پیغام