Khattak News

Khattak News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khattak News, Media/News Company, Karak.

فخر کرک، فخر خٹک اور مایہ ناز لیفٹ ہینڈ فاسٹ باولر عاکف جاوید خٹک بھی پی ایس ایل 10 میں ملتان سلطان ٹیم کے لیے منتخب کیے...
14/01/2025

فخر کرک، فخر خٹک اور مایہ ناز لیفٹ ہینڈ فاسٹ باولر عاکف جاوید خٹک بھی پی ایس ایل 10 میں ملتان سلطان ٹیم کے لیے منتخب کیے گئے ہیں۔

13/01/2025

صابر آباد، گاوں غنڈی شہباز خان سے تعلق رکھنے والا ٹریکٹر ڈرائیور شفیع استاد وفات پا گیا جسکی نماز جنازہ آج بروز سوموار دوپہر 3 بجے غنڈی شہباز خان قبرستان میں ادا کی جائے گی

11/01/2025
10/01/2025

اخر عوام کیا کریں

09/01/2025

"کرک کے امن کو خراب کرنے میں منتخب نمائندوں کا کردار ہے۔

صوروتی کلہ سے تعلق رکھنے والی بچی صبح 10 بجے سے کہی گم ہو چکی ہے رضوان کی بیٹی ہیں اور گل ستار کی پوتی ہےاگر کسی کو نظر ...
08/01/2025

صوروتی کلہ سے تعلق رکھنے والی بچی صبح 10 بجے سے کہی گم ہو چکی ہے رضوان کی بیٹی ہیں اور گل ستار کی پوتی ہےاگر کسی کو نظر اجاۓ تو اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ.
03143638060

07/01/2025

ان لوگوں سے مت ڈرو جو بدلہ لینا جانتے ھوں ان لوگوں سے ڈرو جو بدلہ لینے کی بجاۓ اپنا معاملہ
اللہ پر چھوڑ دیتے ہیں

افسوسناک خبر صابرآباد بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سےشاہد اعجاز جان بحق۔نماز جنازہ کل 7جنوری 2025کو 3 بجےصابر آباد ...
06/01/2025

افسوسناک خبر
صابرآباد بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سےشاہد اعجاز جان بحق۔نماز جنازہ کل 7جنوری 2025کو 3 بجےصابر آباد حلوات قبرستان میں ادا کی جائے گی

05/01/2025

🚑 رضوان کلینک میں ایک مریض A+ خون کی اشد ضرورت ہے! نزدیکی مخیر حضرات اس نمبر پر رابطہ کری! شئیر بھی کریں!
03453811909
شکریہ! 🙏

31/12/2024

خوشخبری

31/12/2024

ہوائی فائرنگ ایک جرم ہے. آپکی بندوق سے نکلی ہوٸی گولی کسی بے گناہ کی جان لے سکتی ہے
لہذا نٸے سال پر ہواٸی فاٸرنگ سے اجتناب کیا جاٸے

آج کرک صابرآباد بازار میں ٹماٹر کا ریٹ 250 تھا۔آپ کے علاقے میں کیا ریٹ چل رہا ہے ۔
28/12/2024

آج کرک صابرآباد بازار میں ٹماٹر کا ریٹ 250 تھا۔آپ کے علاقے میں کیا ریٹ چل رہا ہے ۔

27/12/2024

تہجد کا وقت ہو گیا ہے نماز پڑھ لیجئے ۔
دنیا کے کاموں کے ساتھ اللہ کو بھی یاد کرنا چاہیے کیونکہ اللہ کے سوا کوئی بھی ہمارا نہیں

26/12/2024

اگر آپ جاگ رہے ہیں تو تہجد کے نوافل ادا کر لیجیے۔ سنا ہے یہ دعاؤں کی قبولیت کا وقت ہے اور تہجد کی نماز اللہ کو بہت پسند ہے۔

Address

Karak

Telephone

+923167389496

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khattak News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khattak News:

Videos

Share