Haqiaq News

Haqiaq News Media news,programs ,funny ,Tang Takor.
(1)

گناہوں پر آٹھ گواہقیامت کے دن ہر انسان کے گناہوں پر آٹھ گواہ پیش ہوں گے۔پہلا گواہ: جس جگہ بندے نے گناہ کیا ہو گا،وہ جگ...
06/12/2022

گناہوں پر آٹھ گواہ
قیامت کے دن ہر انسان کے گناہوں پر آٹھ گواہ پیش ہوں گے۔

پہلا گواہ: جس جگہ بندے نے گناہ کیا ہو گا،وہ جگہ وہ زمین کا ٹکرا قیامت کے دن اس کے خلاف گواہی دے گا۔۔!!سورۃ الزلزال آیت نمبر(5،6)

دوسرا گواہ: وہ دن بھی گواہی دے گا جس دن بندے نے گناہ کیا ہو گا۔(سورۃالبروج آیت نمبر 3)

تیسرا گواہ:قیامت کے دن ان کی زبان گواہی دے گی۔(سورۃ النور آیت نمبر 24)

چوتھا گواہ:انسان کے جسم کے باقی اعضاء ہاتھ پاؤں یہ بھی گواہی دیں گے۔(سورۃ یٰسین آیت نمبر 25)

پانچواں گواہ: دو فرشتے جو تم پر نگران مقرر ہیں جو معزز ہیں،لکھنے والے ہیں جو کچھ تم کرتے ہو وہ جانتے ہیں۔(سورۃ الانفطار آیت نمبر12)

چھٹا گواہ:وہ نامہ اعمال جو فرشتے لکھ رہے ہیں تو زبان بھی گواہی دے گی اور نامہ اعمال بھی دیکھائے جائیں گے۔(سورۃ الکہف :آیت نمبر 49)

ساتواں گواہ:آپ ﷺ بھی گواہ ہوں گے، اللہ رب العزت آپ ﷺ سے بھی گواہی مانگیں گے۔(سورۃ النساء آیت نمبر 41)

آٹھواں گواہ:اللہ رب العزت قرآن میں فرماتے ہیں،جو تم گناہ کرتے ہو،ہم قیامت کے دن اس پر گواہ ہوں گے۔(سورۃ یونس آیت نمبر 61)

ہمارے گناہوں پر اللہ خود گواہ ہوگا (اللہ اللہ) کیا عالم ہوگا،

یا اللہ ہمارے گناہوں کو بخش دے😥😥😥 اور ہمیں نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین

04/12/2022
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎
24/10/2022

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎

07/10/2022

یونین کونسل پلوسہ سر چیئرمین شوکت علی خٹک ساتھیوں سمیت با عزت رہا ۔۔۔۔۔۔۔۔
پورے قوم کو مبارک باد ۔۔۔۔۔

02/10/2022

السلام علیکم
ناف پر دلچسپ معلومات
ناف اللہ سبحان و تعالیٰ کی طرف سے ایک خاص تحفہ ھے 62 سال کی عمر کے ایک بوڑھے آدمی کو لیفٹ آنکھ سے صحیح نظر نہیں آ رہا تھا خاص طور پر رات کو تو اور نظر خراب ھو جاتی تھی

ڈاکٹروں نے انہیں بتایا کہ آپ کی آنکھیں تو ٹھیک ہیں
بس ایک پرابلم ھے کہ جن رگوں سے آنکھوں کو خون فراہم ھوتا ھے وہ سوکھ گئی ہیں

سائنس کے مطابق سب سے پہلے اللہ کی تخلیق انسان میں ناف بنتی ھے جو پھر ایک کارڈ کے ذریعے ماں سے جڑ جاتی ھے اور اس ہی خاص تحفے سے جو باظاہر ایک چھوٹی سی چیز ھے ا یک پورا انسان فارم ھو جاتا ھے سبحان اللہ

ناف کا سوراخ ایک حیران کن چیز ھے

سائنس کے مطابق ایک انسان کے مرنے کے تین گھنٹے بعد تک ناف کا یہ حصہ گرم رہتا ھے وجہ اس کی یہ بتائی جاتی ھے کہ یہاں سے بچے کو ماں کے ذریعے خوراک ملتی ھے بچہ پوری طرح سے 270 دن میں فارم ھو جاتا ھے یعنی 9 مہینے میں

یہ وجہ ھے کہ ہماری تمام رگیں اس مقام سے جڑی ھوتی ہیں اس کی اپنی ایک خود کی زندگی ھوتی ھے
پیچوٹی ناف کے اس سوراخ کے پیچھے موجود ھوتی ھے جہاں تقریبا 72،000 رگیں موجود ھوتی ہیں ہمارے جسم وجود رگیں اگر پھیلائی جائیں تو زمین کے گرد دو بار گھمائی جا سکتی ہیں

علاج

آنکھ اگر سوکھ جائے صحیح نظر نا آتا ھو
پتہ صحیح کام نا کر رہا ھو پاؤں یا ھونٹ پھٹ جاتے ھوں چہرے کو چمک دار بنانے کے لیے بال چمکانے کے لیے گھٹنوں کے درد سستی جوڑوں میں درد سکن کا سوکھ جانا

طریقہ علاج

آنکھوں کے سوکھ جانا صحیح نظر نہیں آنا گلونگ کھال اور بال کے لیے روز رات کو سونے سے پہلے تین قطرے خالص دیسی گھی کے یا ناریل کے تیل کے ناف کے سوراخ میں ٹپکائیں اور تقریبا ڈیرھ انچ سوراخ کے ارد گرد لگائیں

گھٹنوں کی تکلیف دور کرنے کے لیے تین قطرے ارنڈی کے تیل کے تین قطرے سوراخ میں ٹپکائیں اور ارد گرد لگائیں جیسے اوپر بتایا ھے

کپکپی اور سستی دور کرنے کے لیے اور جوڑوں کے درد میں افاقہ کے لیے اور سکن کے سوکھ جانے کو دور کرنے کے لیے سرسوں کے تیل کے تین قطرے اوپر بتائے گئے طریقے کے مطابق استعمال کریں

ناف کے سوراخ میں تیل کیوں ڈالا جائے

ناف کے سوراخ میں اللہ نے یہ خاصیت رکھی ھے
کہ جو رگیں جسم میں اگر کہیں سوکھ گئی ہیں
تو ناف کے ذریعے ان تک تیل پہنچایا جا سکتا ھے
جس سے وہ دوبارہ کھل جاتی ہیں

بچے کے پیٹ میں اگر درد ھو تو ہینگ پانی اور تیل میں مکس کر کے ناف کے ارد گرد لگائیں چند ہی منٹوں میں ان شاءاللہ اللہ کے کرم سے آرام آ جائے گا

تناو کی کمی کے لئے ناف میں

آب پیاز بیس گرام
روغن ذیتون آدھ پاو
میں جلا کے لگانے سے یہ مسلہ حل ھو جاتا ھے
ناف کے اندر اور باہر مالش کرنے سے

برائے کان کے لئے

کانوں میں سائیں سائیں کی آواز آتی ھو
تو سرسوں کے تیل پچاس گرام میں تخم ہرمل دو عدد پیس کر ناف میں پندرہ دن لگانے سے سائیں سائیں کی آواز آنا ختم ھو جاتی ھے

قوت سماعت کے لئے

قوت سماعت کی کمی دور کرنے کے لئے
سرسوں کے پچاس گرام تیل میں دار چینی پیسیں
بیس گرام جلا کے وہ تیل ناف میں لگانے سے قوت سماعت میں بہتری آتی ھے

پیٹ کا پھولنا

پچاس گرام سرسوں کے تیل میں بیس گرام کلونجی کا تیل ملا کے ہلکا گرم کر کے ٹھنڈا کر کے لگانے سے دو ماہ میں پیٹ کنٹرول ھو جاتا ھے

بڑا قبض کشا نسخہ ھے

اگر نہانے کے بعد روغن زیتون ناف میں لگا دیں
اور مزے کی بات یہ کہ الرجی اور زکام نہیں ھوتا

جو علم آپ تک پہنچا وہ امانت ھے ان لوگوں کی جو لاعلم ہیں لہذا یہ امانت اس کے حقدار تک سبھی اپنا اپنا فرض ادا کریں

جزاک اللّہ

20/09/2022

#نماز
جس کو نماز کا ترجمہ و تشریح نہیں آتی اس کا نماز میں زیادہ دل نہی لگتا اسکو پتہ نہی ہوتا وہ کیا پڑھ رہا ھے آئیں نماز سیکھیں اور دوسروں کو سکھائیں....!

#ثـنــــاء
سُبْحَانَکَ اللّٰهُمَّ وَبِحَمْدِکَ، وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالٰی جَدُّکَ، وَلَا اِلٰهَ غَيْرُکَ.
اے ﷲ! ہم تیری پاکی بیان کرتے ہیں، تیری تعریف کرتے ہیں، تیرا نام بہت برکت والا ہے، تیری شان بہت بلند ہے اور تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں.

#تعـــــــوذ
أَعُوْذُ بِاﷲِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيْمِ.
میں شیطان مردود سے ﷲ کی پناہ مانگتا / مانگتی ہوں

#تســـــمیہ
بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ.
ﷲ کے نام سے جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے


الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَO الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِO مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِO إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُO اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَO صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْO غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَO
*تمام خوبیاں, تعریفیں ﷲ ہی کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ہے, نہایت مہربان بہت رحم فرمانے والا ہے, روزِ جزا کا مالک ہے, ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور ہم تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں, ہمیں سیدھا راستہ دکھا, ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا, ان لوگوں کا نہیں جن پر غضب کیا گیا ہے اور نہ (ہی) گمراھوں کا.


قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌO اللَّهُ الصَّمَدُO لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْO وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌO
آپ صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم فرما دیجئے ک: وہ ﷲ ھے جو یکتا ہے, ﷲ سب سے بے نیاز، سب کی پناہ اور سب پر فائق ہے, نہ اس سے کوئی پیدا ہوا ہے اور نہ ہی وہ پیدا کیا گیا ہے اور نہ ہی اس کا کوئی ہمعسر ہے.

#رکـــــــوع
سُبْحَانَ رَبِّیَ الْعَظِيْمِ.
پاک ہے میرا پروردگار عظمت والا.

#قـــــومہ
سَمِعَ اﷲُ لِمَنْ حَمِدَهُ.
ﷲ تعالیٰ نے اس بندے کی بات سن لی جس نے اس کی تعریف کی.

رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ.
اے ہمارے رب ! تمام تعریفیں تیرے لیے ہیں.

#سجـــــــدہ
سُبْحَانَ رَبِّیَ الْأَعْلَی.
پاک ہے میرا پروردگار جو بلند تر ہے.

#تشـــــــہد
التَّحِيَّاتُ ِﷲِ وَالصَّلَوٰتُ وَالطَّيِّبَاتُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْکَ أَيُّهَا النَّبِیُّ وَرَحْمَةُ اﷲِ وَبَرَکَاتُهُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَی عِبَادِ اﷲِ الصّٰلِحِيْنَ. أَشْهَدُ أَنْ لَّا اِلٰهَ إِلَّا اﷲُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُوْلُهُ.
تمام قولی، فعلی اور مالی عبادتیں ﷲ ہی کے لیے ہیں، اے نبی صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ! آپ صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پر سلام ہو اور ﷲ کی رحمت اور برکتیں ہوں، ہم پر اور ﷲ کے تمام نیک بندوں پر بھی سلام ہو، میں گواہی دیتا ہوں کہ ﷲ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم, ﷲ کے بندے اور اس کے رسول ہیں.

#درودِ_اِبــــراہیـمی
حضور نبی اکرم صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم دو، تین یا چار رکعت والی نماز کے قعدہ اخیرہ میں ہمیشہ درودِ ابراہیمی پڑھتے جو درج ذیل ہے:
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.
اے ﷲ! رحمتیں نازل فرما حضرت محمد صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر، جس طرح تونے رحمتیں نازل کیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے.
اے ﷲ! تو برکتیں نازل فرما حضرت محمد صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر، جس طرح تونے برکتیں نازل فرمائیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے.

درود شریف کے بعد یہ دعا پڑھیں :
رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِيْمَ الصَّلٰوةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِیْ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَآءِo رَبَّنَا اغْفِرْ لِیْ وَلِوَالِدَءَّ وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ يَوْمَ يَقُوْمُ الْحِسَابُo
*اے میرے رب! مجھے اور میری اولاد کو نماز قائم رکھنے والا بنا دے، اے ہمارے رب! اور تو میری دعا قبول فرما لے، اے ہمارے رب! مجھے بخش دے اور میرے والدین کو (بخش دے) اور دیگر سب مومنوں کو بھی، جس دن حساب قائم ہوگا...

تحــــریری غلطــی ہو گئــی ہو
تـــو معـــذرت خـــــواہ ہـوں
دعاؤں کا طالب

05/08/2022

35 ﺳﮯ 40 ﺳﺎﻝ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺟﺴﻢ ﮐﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﮐﺎ ﺳﻔﺮ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ، ﻟﮩٰﺬﺍ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﺍﺱ ﻣﻮﮌ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﺎ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﺭﺝ ﺫﯾﻞ ﮨﺪﺍﯾﺎﺕ ﭘﮧ ﻋﻤﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮨﮯ:

👈 ﺭﺟﻮﻉ ﺍﻟﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﺍﮨﺘﻤﺎﻡ ﺍﻭﺭ ﮔﻨﺎﮨﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﭽﯿﮟ ، ﺣﻘﻮﻕ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﻭﺭ ﺣﻘﻮﻕ ﺍﻟﻌﺒﺎﺩ ﮐﯽ ﺍﺩﺍﺋﯿﮕﯽ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﭘﻮﺭی ﺗﻮﺟﮧ ﺩﯾﮟ ۔

👈 ﻣﺴﺘﻘﻞ ﻭﺭﺯﺵ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﮈﺍﻟﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺟﺴﻢ ﮐﻮ ﮐﺴﯽ ﻧﮧ ﮐﺴﯽ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﺳﮯ ﺣﺮﮐﺖ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﯿﮟ ، ﭘﯿﺪﻝ ﭼﻠﯿﮟ ، ﺗﯿﺮﺍﮐﯽ ﮐﺮﯾﮟ ﯾﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺆﺛﺮ ﻭﺭﺯﺵ ۔

👈 ﺣﺪ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﭘﯿﻨﮯ کا ﺷﻮﻕ ﺍﺏ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﺩﯾﮟ ، ﻣﻌﯿﺎﺭﯼ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﺑﻘﺪﺭِ ﺿﺮﻭﺭﺕ صرف ﺍﺗﻨﺎ ﮐﮭﺎﺋﯿﮟ ﮐﮧ ﭼﺎﻕ ﻭ ﭼﻮﺑﻨﺪ ﺭﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﻤﺰﻭﺭی ﻣﺤﺴﻮﺱ ﻧﮧ ﮨﻮ ۔

👈 ﮔﺎﮌﯼ ﺍﻭﺭ ﺳﻮﺍﺭﯼ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﭘﮧ ﮐﻢ ﺳﮯ ﮐﻢ ﺳﻔﺮ ﮐﺮﯾﮟ ، ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮﯾﮟ ﮐﮧ ﻗﺮﯾﺐ ﮐﮯ ﮐﺎﻡ ﭘﯿﺪﻝ ﺳﺮ ﺍﻧﺠﺎﻡ ﺩﯾﮟ ، ﺟﯿﺴﮯ ﻣﺴﺠﺪ ﺟﺎﻧﺎ ، ﺑﺎﺯﺍﺭ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﺟﺎﻧﺎ ۔

👈 ﺑﮯﺟﺎ ﻏﺼﮧ ، ﺍﻭﺭ ﻓﻀﻮﻝ ﺑﺤﺚ ﻣﺒﺎحثے ﺳﮯ ﺍﺟﺘﻨﺎﺏ ﮐﺮﯾﮟ ، ﺍﺯﺧﻮﺩ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺗﻨﮕﯽ ﺍﻭﺭ ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﻧﮧ ﮈﺍﻟﯿﮟ ؛ کیوں کہ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺩﻝ ﮐﺎ ﺳﮑﻮﻥ ﺍﻭﺭ ﺻﺤﺖ ﺑﺮﺑﺎﺩ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ۔

👈 ﻣﺎﻝ ﺟﻤﻊ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮨﻮﺱ ﮐﮯ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺫﺍﺕ ، ﺍﮨﻞ ﻭ ﻋﯿﺎﻝ ﺍﻭﺭ ﻧﯿﮏ ﮐﺎﻣﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺎﻝ ﺧﺮﭺ ﮐﺮﯾﮟ ، اور یہ سوچ بنائیں کہ ﻣﺎﻝ ﮐﻤﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻘﺼﺪ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﻭﺭ ﺍﺭﺩﮔﺮﺩ کے ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﮑﮫ ﭘﮩﻨﭽﺎﻧﺎ ﮨﮯ ۔

👈 ﮔﮩﺮﮮ ﺻﺪﻣﮯ ﺳﮯ ﺑﭽﯿﮟ ، ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﺴﯽ ﭼﯿﺰ ﭘﺮ ﺷﺪﯾﺪ ﺍﻓﺴﻮﺱ ﻧﮧ ﮐﺮﯾﮟ ﺟﻮ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺑﺲ ﻣﯿﮟ ﻧﮧ ﮨﻮ ؛ بلکہ ایسی چیزوں کو ﺑﮭﻮﻝ ﮐﺮ اطمینان سے ﺁﮔﮯ ﺑﮍﮬ جائیں ۔

👈 ﻋﺎﺟﺰﯼ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐﺮﯾﮟ ۔۔۔۔۔ ﻣﺎﻝ ﻭ ﺩﻭﻟﺖ ، جاہ و ﻣﻨﺼﺐ اور طاقت و ﻗﻮﺕ ﺍﯾﺴﯽ ﭼﯿﺰﯾﮟ ہیں ﺟﻮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﻣﻐﺮﻭﺭ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﺗﺒﺎﮨﯽ ﮐﮯ ﺩﮨﺎﻧﮯ ﭘﺮ ﻟﮯ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ۔

👈 ﺑﺎﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﺳﻔﯿﺪﯼ ﺳﮯ ﮨﺮﮔﺰ ﻧﮧ ﮈﺭﯾﮟ ، ﯾﮧ ﺁپ کی ﻋﻤﺮ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺳﺒﺐ ﻧﮩﯿﮟ ، ﺑﻠﮑﮧ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﯽ ﻧﺸﺎﻧﯽ ہے ﮐﮧ ﺍﺏ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﺩﻥ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﭼﮑﮯ ﮨﯿﮟ ؛ ﺍﺱ لیے ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﺳﮯ ﺍﭼﮭﺎ ﮔﻤﺎﻥ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺭﻭﺯﻣﺮﮦ ﮐﮯ ﻣﺸﺎﻏﻞ ﺍﻭﺭ ﺣﻼﻝ ﮐﻤﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺳﻔﺮ ﺟﺎﺭﯼ ﺭﮐﮭﯿﮟ ۔

👈 ﻧﯿﮑﯽ ﮐﮯﮐﺎﻡ ، بالخصوص ﺑﺎﺟﻤﺎﻋﺖ ﻧﻤﺎﺯ ، استغفار اور درود و سلام ﺑﺎﻟﮑﻞ ﻧﮧ ﭼﮭﻮﮌﯾﮟ ، ﺍﺱ لیے ﮐﮧ ﻧﯿﮑﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﯾﮧ ﺳﺮﻣﺎﯾﮧ ﺍُﺱ ﺩﻥ آپ کے ﮐﺎﻡ ﺁﺋﮯ ﮔﺎ ﺟﺐ ﻧﮧ ﻣﺎﻝ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﭘﮩﻨﭽﺎﺋﮯ ﮔﺎ ، ﻧﮧ ﺍﻭﻻﺩ -

(، اللہ کریم ہمیں اس پر عمل‌کی توفیق بخشے ! )

18/07/2022

یوم شھادت سیدنا حضرت عثمان غنی راضی اللہ
کرک میں ریلی شوراکا سے قاری بدارال اسلام کی خطاب ۔۔۔

18/07/2022

سپہ صحابہ ریلی

13/07/2022

سنسنی خیز مقابلہ ڈبل وکٹ ٹورنامنٹ فائنل میچ دوسری اننگ 41 ٹو وین تین اوور میں۔۔۔۔

اعلان فوتگی
11/07/2022

اعلان فوتگی

07/07/2022

عید قربان کی آمد آمد ، خریداد اور گاہک دونوں پریشان
علی خیل ,( دراخون گانڈه) میلے سے
ظفر خٹک کی رپورٹ حقائق نیوز پر.......

06/07/2022

اللہ رکھا موٹر سائیکل ورکشاپ کا اپنے کسٹمر کے نام پیغام ۔۔

انشاء اللہ 8 جولائی 20220ء بروزجمعہھر سال کی طرح اس سال بھی    مدرسہ اسلامیہ سراج العلوم میں عظیم الشان جلسہ دستار بندی ...
06/07/2022

انشاء اللہ 8 جولائی 20220ء بروزجمعہ
ھر سال کی طرح اس سال بھی مدرسہ اسلامیہ سراج العلوم میں عظیم الشان جلسہ دستار بندی کا انعقاد کیا گیا ہے۔ جس میں شیخ الحدیث حضرت مولانا عطاء المنان صاحب دامت برکاتہم العالیہ خصوصی خطاب فرمائیں گے۔
عوام الناس بالخصوص حفاظ کرام اور علماء کرام کو خصوصی دعوت دی جاتی ہے۔
آپ کی شرکت ہمارے لئے باعثِ فخر و افتخار ہوگی۔

منجانب:
مہتمم مدرسہ حضرت مولانا سراج الحق مدنی صاحب

05/07/2022

کرک(غنڈا شمشکی ) پہاڑی علاقہ لکاڑے سر شین غر میں چوری کا واقع پیش ایا ، علاقہ عمائدین نے بروقت کارروائی کی ایک کو گرفتار کیا اور دو ابھی تک فرار ہیں دوڑالگڈہ ، شمشکی،غنڈہ اور پورے وی سی پلوسہ سر کے لوگوں نے ہمت نہیں ہاری سب پہاڑی علاقے لکاڑے سر اور گردونواح میں پہنچ گئے
واضح رہے چور سرکۓ پل کے مقام پر بکریوں کو موٹرکار کی ڈیگی میں ڈال رہے تھے کہ مقامی رہائشی عبدالقادر خٹک اور وحید خٹک نے دیکھ لیا اور بکری چور اس دوران وہاں موجود قبر ستان پر فاتحہ / دعا کی ناٹک کرنے لگئے، ان جوانوں نے علاقہ عمائدین کو اطلاعدی (چیغہ) بلا لیاتو جس پر لوگوں نے پلوسہ سر میں سڑک بند کی اور لوگ چینگاری کیطرح پہنچ گئے تا ھم چوروں نے سپینکی انگشی سے گاڑی واپس شمشکی کی طرف بھگا گۓ جس پر لوگوں نے راستے پکڑ لیے اور بلا آخرلکاڑے سر میں پکڑ لیے۔اور پولیس کو اطلاع دیتے ہوئے پولیس بھی موقع پر گئی
ابتدائی تفتیش کے مطابق ایک کا کہنا ہے کہ ہمارا تعلق ڈومیل سے ہیں،تاحال دوچور فرار ہیں لیکن عوام میں بڑا غصہ پایاجاتا ہے لگاتار تلاش میں مصروف ہیں

05/07/2022

Breaking News
پلوسہ سر غنڈا شمشکی میں عوام نے بکری چور رنگے ھاتھ دھر لۓ ۔

05/07/2022

ماشاءاللہ کرک میں زبردست باران رحمت

27/06/2022

زندہ دل المعروف مزانگ استاز کی مزاحیہ لطیفہ۔۔۔۔۔

👈1- معدہ ( Stomach ) :  اس وقت ڈرا ہوتا ہے جب آپ صبح کا ناشتہنہیں کرتے ۔👈2 -  گردے ( Kidneys ) اس وقت خوفزدہ ہوتے ہیں جب...
27/06/2022

👈1- معدہ ( Stomach ) : اس وقت ڈرا ہوتا ہے جب آپ صبح کا ناشتہ
نہیں کرتے ۔
👈2 - گردے ( Kidneys ) اس وقت خوفزدہ ہوتے ہیں جب آپ 24 گھنٹے میں 10 گلاس پانی نہیں پیتے ۔
👈3 - پتہ ( Gall bladder ) اس وقت پریشان ہوتا ہے جب آپ رات 11 بجے تک سوتے نہیں اور سورج طلوع سے پہلے جاگتے نہیں ہیں
👈4 - چھوٹی آنت ( Small intestines ) اس وقت تکلیف محسوس کرتی ہے جب آپ ٹھنڈے مشروبات پیتے ہیں اور باسی کھانا کھاتے ہیں،
👈5 - بڑی میں آنت ( Large intestine ) اس وقت خوفزدہ ہوتی ہے جب زیادہ تلی ہوئی یا مصالحہ دار چیز کھاتے ہیں
👈6 - پھیپھڑے ( Lungs ) اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتے ہیں جب آپ دھواں دھول سگریٹ بیڑی سے آلودہ فضا میں سانس لیتے ہیں ۔
👈7 - جگر ( Liver ) اس وقت خوفزدہ ہوتا ہے جب آپ بھاری تلی ہوئی خوراک اور فاسٹ فوڈ کھاتے ہیں
👈8 - دل ( Heart ) اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتا ہے جب آپ زیادہ نمکین اور کولیسٹرول والی غذا کھاتے ہیں
👈9 - لبلبہ ( Pancreas ) لبلبہ اس وقت بہت ڈرتا ہے جب آپ کثرت سے
مٹھائی کھاتے ہیں اور خاص کر جب وہ فری دستیاب ہو،
👈10 - آنکھیں ( Eyes ) اس وقت تنگ آجاتی ہیں جب اندھیرے میں موبائل اور کمپیوٹر پر ان کی تیز روشنی میں کام کرتے ہیں ۔
👈11 - دماغ ( Brain ) اس وقت بہت دکھی ہوتا ہے جب آپ منفی negative سوچتے ہیں ۔
👈! اپنے جسم کے اعضاء کا خیال رکھئے اور ان کو خوفزدہ مت کیجیئے ۔
یاد رکھئے یہ اعضاء مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہیں ۔۔۔!!!!بلکہ اللہ کی دی ہوٸ خاص نعمتیں ہیں قدر کیجیۓ۔

13/06/2022

احتر راروان دے زان لہ بہ راتہ شاروح حان نہ جوڑوئے گینی دا حال بہ وی ...شٸیر بھی کریں تا کہ یاد ہو سب کو۔۔۔۔

خواتین کی انڈر گارمنٹس سرعام فروخت ہونے پر بھی کوئی پابندی ہونی چاہئے ۔ ہمارے بازاروں میں ہر چوک پر پھٹے لگے ہوتے ہیں او...
09/06/2022

خواتین کی انڈر گارمنٹس سرعام فروخت ہونے پر بھی کوئی پابندی ہونی چاہئے ۔ ہمارے بازاروں میں ہر چوک پر پھٹے لگے ہوتے ہیں اور ان پر خواتین کے انڈر گارمنٹس کی سیل لگی ہوتی ہے ۔۔
ہاتھ میں اٹھا کر ہوا میں لہرا کر آوازیں لگائی جاتی ہیں ۔۔۔۔
آ جائیں باجی ۔۔
دیکھ لیں باجی ۔۔
بہت سافٹ ہے باجی ۔۔
برانڈڈ ہے باجی ۔۔
امید ہے کہ یہ لوگ اپنی باجیوں کو بھی اسی طرح فروخت کرتے ہوں گے ۔ بہت سافٹ ہے ۔
یقین جانیں میں نے ایسے بہت سے لوگ دیکھے ہیں جو خواتین کی انڈر گارمنٹس کا کام ایک خاص مقصد کے تحت کرتے ہیں ۔۔
مجھے بڑے شہروں کے وہ شاپنگ مالز پسند ہیں جہاں خواتین کے انڈر گارمنٹس کی فروخت کیلئے ایک الگ سے کیبن بنا ہوتا ہے اور فروخت کیلئے باقائدہ خواتین کو ہی رکھا جاتا ہے ۔۔۔
پرائیویٹ چیزیں سرعام فروخت ہوتے ہرگز اچھی نہیں لگتیں ۔۔
چھوٹے بچے ان گلیوں اور چوک سے گزرتے ہیں ۔ بعد میں سوال جنم لیتے ہیں کہ چھوٹے چھوٹے بچوں میں فریسٹریشن کہاں سے پیدا ہوتی ہے ؟
یہ بھی کم عمر بچوں میں فریسٹریشن پیدا ہونے کا 1 زریعہ ہے ۔۔
میرے نزدیک پورن انڈسٹری تو بہت بعد کا مرحلہ ہے ۔ چھوٹے چھوٹے آغاز انہی چھوٹی چھوٹی چیزوں سے ہوتے ہیں ۔۔
ایک بچے کی کاونسلنگ دی گئی تھی۔ یہ بچہ امیر باپ کی اکلوتی اولاد تھی ۔ نہم جماعت کا یہ طالب علم اپنی ہی۔گھریلو ملازمہ کے ساتھ جنسی تعلق قائم کر چکا تھا اور مشت زنی یعنی ماسٹر بیشن اس کا روز کا معمول تھا ۔ تین ماہ تک کاونسلنگ کے بعد جو نتائج سامنے آئے وہ یوں تھے ۔و
ایک دن بچہ کہتا " آپ نے میری تائی امی کو دیکھا ہے ؟ میری ماما کا لباس دیکھا ہے ؟" میں نے کہا " بیٹا ایسی باتیں مت کریں وہ آپ کے رشتے ہیں " ۔۔۔
جواب ملا
" کیا مطلب رشتے ہیں ؟ میری تائی امی اپنے انڈر گارمنٹس کو کسی بھی جگہ پھینک کر چلی جاتی ہیں ۔ ان کا آپ ڈریس دیکھ لیں ۔ اس طرح مجھ جیسے کم عمر لڑکے پر کیا اثرات ہوں گے ؟ میں تو پاگل ہو گیا ہوں ان سوچوں میں" ۔
اتنے میں یہ بچہ ایک الماری سے بہت ساری انڈر گارمنٹس نکال کر لے آیا اور کہتا یہ دیکھیں ۔ اس بچے نے اپنی قریبی خواتین کی کچھ انڈر گارمنٹس سنبھال کر رکھی ہوئی تھیں جن کا استعمال وہ اپنی تسکین کیلئے کیا کرتا تھا ۔۔۔۔
اگرچہ ہر گھر ہر جگہ ہمارے کہ مشرقی لڑکوں اور لڑکیوں کو اس طرح کی آزادی نہیں ہے ۔ جہاں آزادی ہے وہاں نتائج بھی ایسے ہیں ۔
بتانے کا مقصد ہے کہ پورن انڈسٹری بہت بعد کا مرحلہ ہے ۔ چھوٹے چھوٹے آغاز انہی چھوٹی چھوٹی چیزوں سے ہوتے ہیں ۔۔
کچھ دکاندار فروخت کے دوران ہی کچھ مخصوص جملوں کا استعمال کرتے ہیں ۔ یہ جملے ایک طریقہ واردات کا حصہ ہیں ۔
مہربانی کریں کاروبار کریں اپنی نسل کو بر راہ روی پر مت ڈالیں۔ مسلمان بنیں حیا کو فروغ دیں ...
copy...

ذرہ سوچیے!!!      ﺍﯾﮏ ﺳﮩﯿﻠﯽ ﻧﮯ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺳﮩﯿﻠﯽ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﺑﭽﮧ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﯽ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮﺷﻮﮨﺮ ﻧﮯ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺗﺤﻔﮧ ﺩﯾﺎ ؟؟؟ﺳﮩﯿﻠﯽ ...
05/06/2022

ذرہ سوچیے!!!
ﺍﯾﮏ ﺳﮩﯿﻠﯽ ﻧﮯ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺳﮩﯿﻠﯽ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﺑﭽﮧ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﯽ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮﺷﻮﮨﺮ ﻧﮯ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺗﺤﻔﮧ ﺩﯾﺎ ؟؟؟

ﺳﮩﯿﻠﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ!!!!

ﺍﺱ ﻧﮯ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﮐﯿﺎ ﯾﮧﺍﭼﮭﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ؟؟؟
ﮐﯿﺎ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﻣﯿﮟﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﮐﻮﺋﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﻧﮩﯿﮟ؟؟؟

ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﺎ ﯾﮧ ﺯﮨﺮﯾﻼ ﺑﻢ ﮔﺮﺍﮐﺮ ﻭﮦ ﺳﮩﯿﻠﯽ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺳﮩﯿﻠﯽ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﻓﮑﺮ ﻣﯿﮟ ﻏﻠﻄﺎﮞ ﻭ ﭘﯿﭽﺎﮞ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ ﭼﻠﺘﯽ ﺑﻨﯽ!!!!

ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺩﯾﺮ ﺑﻌﺪ ﻇﮩﺮ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﺍﺱ ﮐﺎﺷﻮﮨﺮ ﮔﮭﺮ ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﺎ ﻣﻨﮧ ﻟﭩﮑﺎ ﮨﻮﺍ ﭘﺎﯾﺎ،
ﭘﮭﺮﺩﻭﻧﻮﮞﮐﺎ ﺟﮭﮕﮍﺍ ﮨﻮﺍ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ سے بحث ہوئی اور بات ﻣﺎﺭﭘﯿﭧ تک جا پہنچی !!!

ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﭘﺮﺍﺑﻠﻢ ﮐﯽ ﺷﺮﻭﻋﺎﺕ ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﮨﻮﺋﯽ؟؟؟

ﺍﺱ ﻓﻀﻮﻝ ﺟﻤﻠﮯ ﺳﮯ ﺟﻮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻋﯿﺎﺩﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﺁﺋﯽ ﺳﮩﯿﻠﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺗﮭﺎ!!!!

اسی طرح زید نے حامد سے پوچھا!!

تم کہاں کام کرتے ہو؟؟
حامد : فلاں دکان میں!!

ماہانہ کتنی تنخواہ دیتاہے؟؟
حامد:18000 روپے!!

زید: 18000 روپے بس، تمہاری زندگی کیسے کٹتی ہے اتنے پیسوں میں؟؟
حامد ۔گہری سانس کھینچتے ہوئے ۔ بس یار کیا بتاوں!!

میٹنگ ختم ہوئی!!

کچھ دنوں کے بعد حامد اب اپنے کام سے بیزار ہوگیا ، اور تنخواہ بڑھانے کی ڈیمانڈ کردی، جسے مالک نے رد کردیا، نوجوان نے جاب چھوڑ دی اور بے روزگار ہوگیا، پہلے اس کے پاس کام تھا اب کام نہیں رہا!!!

ایک صاحب نے ایک شخص سے کہا جو اپنے بیٹے سے الگ رہتا تها!!
تمہارا بیٹا تم سے بہت کم ملنے آتا هے کیا اسے تم سے محبت نہیں؟؟

باپ نے کہا:: بیٹا مصروف رهتا هے، اس کے کام کا شیڈول سخت ہے .اسکے بیوی بچے هیں. اسے بہت کم وقت ملتا ہے!!
پہلا آدمی بولا:: واہ یہ کیا بات هوئی.تم نے اسے پالا پوسا اسکی هر خواهش پوری کی اب خود کو خوامخواہ سمجهاتے هو کہ اس کو مصروفیت کی وجہ سے ملنے کا وقت نہیں ملتا یہ تو نہ ملنے کا بہانا ہے!!

اس گفتگو کے بعد:: باپ کے دل میں بیٹے کے لئے خلش سی پیدا هوگئی. بیٹا جب بهی ملنے آتا وہ یہ هی سوچتا رهتا کہ اسکے پاس سب کے لئے وقت هے سوائے میرے!

یاد رکهیے! زبان سے نکلے الفاظ دوسرے پر بڑا گہرا اثر ڈال سکتے هیں!
ﺑﮯ ﺷﮏ ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﺯﺑﺎﻧﻮﮞ ﺳﮯ ﺷﯿﻄﺎﻥ ﺑﻮﻝ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ!

ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺭﻭﺯ ﻣﺮﮦ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﺳﻮﺍﻻﺕ ﮨﻤﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﻣﻌﺼﻮﻡ ﻟﮕﺘﮯ
ﮨﯿﮟ!
ﺗﻢ ﻧﮯ ﯾﮧ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟﺧﺮﯾﺪﺍ؟
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﭘﺎﺱ ﯾﮧ ﮐﯿﻮﮞﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ؟
ﺗﻢ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﭘﻮﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯿﺴﮯ ﭼﻞﺳﮑﺘﯽ ﮨﻮ؟
ﺗﻢ ﺍﺳﮯ ﮐﯿﺴﮯ ﻣﺎﻥﺳﮑﺘﮯ ﮨﻮ؟

ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﮐﮯ ﺑﯿﺸﺘﺮ ﺳﻮﺍﻻﺕ ﻧﺎﺩﺍﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﯾﺎ ﺑﻼ ﻣﻘﺼﺪ ﮨﻢ ﭘﻮﭼﮫ ﺑﯿﭩﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﺒﮑﮧ ﯾﮧ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﯾﮧ ﺳﻮﺍﻻﺕ ﺳﻨﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﻧﻔﺮﺕ ﯾﺎ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﺑﯿﺞ ﺑﻮﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ!

آج کے دور میں ہمارے ارد گرد یا گھروں میں جو فسادات ہو رہے ہیں، ان کی جڑ تک جایا جائے تو اکثر اس کے پیچھے کسی اور کا ہاتھ ہوتا ہے ،وہ یہ نہیں جانتے کہ نادانی میں یا جان بوجھ کر بولے جانے والے جملے کسی کی زندگی کو تباہ کر سکتے ہیں!

ﻓﺴﺎﺩ ﭘﮭﯿﻼﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ نہ ﺑﻨﻮ!!

ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﮔﮭﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟﺍﻧﺪﮬﮯ ﺑﻦ ﮐﺮ ﺟﺎﻭ ﺍﻭﺭ ﻭﮨﺎﮞ ﺳﮯ ﮔﻮنگے ﺑﻦﮐﺮ ﻧﮑلو۔

نیا انکشاف،ضلع بٹگرام تحصیل آلائی کے پہاڑوں کے درمیان سے ایک مجسمہ ملا ہے۔  اِس مجسمہ کے بارےمیں چند بُدھ مت کے پیروکارو...
22/05/2022

نیا انکشاف،
ضلع بٹگرام تحصیل آلائی کے پہاڑوں کے درمیان سے ایک مجسمہ ملا ہے۔ اِس مجسمہ کے بارےمیں چند بُدھ مت کے پیروکاروں کا کہنا ہے کہ یہ مجسمہ نہیں بلکہ زندہ انسان ہے جس نے خُود کو سو سال کے لیے سُلا لیا ہے۔ یہ کسی بھی وقت جاگ سکتا ہے۔ ایک جانور کی کھال میں لپٹے اِس مجسمہ کے پاس ایک تحریر برآمد ہوئی جو کہ قدیم چائنیز زبان میں لکھی ہوئی ہے۔محکمہ آثار قدیمہ کے کارکنان اور نمائندگان نے اسکو پڑھنے اور سمجھنے کے لیئے چائنہ سے ایک وفد بلوایا جس نے یہ تحریر پڑھی
修建ijp公路时,请叫醒我
جس کا ترجمہ کچھ یوں ہے ...
کہ جب ,,،*(پلوسہ سر تا نیازی سٹاپ)روڈ
اور
(پلوسہ سر سرکٸےپل ) بن جائے یا بلیک ٹاپ ہو جائے تو مجھے جگا دینا*. 📷

ٹی وی چینل کا اینکر ایدھی اولڈ ہاؤس میں رہائش پزیر لوگوں کا انٹرویو کر رہا تھا، ایک ستر سال کے بزرگ سے جب پوچھا کہ آپ یہ...
20/05/2022

ٹی وی چینل کا اینکر ایدھی اولڈ ہاؤس میں رہائش پزیر لوگوں کا انٹرویو کر رہا تھا، ایک ستر سال کے بزرگ سے جب پوچھا کہ آپ یہاں کب سے ہیں تو انہوں نے بتایا کہ میں دس سال سے رہ رہا ہوں، پھر اینکر نے پوچھا آپکو یہاں کون چھوڑ گیا تھا تو انہوں نے کہا کہ چھوٹا بھائی چھوڑ گیا تھا کیونکہ جس گھر کے پورشن میں رہتا تھا وہ حصہ اس نے کرایہ پہ دے دیا اور میرے رہنے کی اور کوئی جگہ نہ تھی اسلئے وہ مجھے یہاں چھوڑ گیا، اگلا سوال اینکر نے پوچھا کہ بابا جی آپ کے بھائی کیا کام کرتے ہیں تو انہوں نے کہا کہ اپنی فیملی سمیت انگلینڈ میں رہتا ہے اور یہاں اسکی بہت بڑی کوٹھی ہے، اگلے سوال کا جواب سن کر اینکر کی آنکھوں میں بھی آنسو آگئےجب اس نے پوچھا بابا جی آپ کے بچے ہیں تو انہوں نے کہا جی ہاں تین بیٹے ہیں اور تینوں انگلینڈ میں ہی مقیم ہیں، اور ایک بیٹی ہے وہ شادی شدہ ہے۔ اینکر نے پوچھا بابا جی تو بیٹے ملنے آتے ہیں تو بابا جی نے اپنے آنسوں پہ قابو پاتے ہوئے نفی میں جواب دیا۔
ہمیں سوشل میڈیا پہ بہنیں بنانے کا شوق کھائے جا رہا ہوتا ہے لیکن اپنی سگی بہنیں ہماری راہیں تکتی رہتی ہیں۔
ہم نماز نہایت ہی خشوع و خضوع کے ساتھ پڑھتے ہیں لیکن اگر بوڑھے والدین میں سے کوئی پانی کا گلاس مانگ لے تو انہیں آنکھیں دکھانے لگتے ہیں۔
سوشل میڈیا پہ پانچ ہزار دوست لیکن اپنے سگے بھائی سے دو سال سے بول چال بند ہے۔
آج معاشرے میں یہ بے حسی، یہ خود غرضی، یہ سنگدلی آخر کیوں؟؟
یہ ہم نے کبھی نہیں سوچا، آخر ایسا کیوں ہے کہ جو والدین ساری زندگی اپنی اولاد کو خون پسینہ بہا کر پالتے ہیں پھر انہیں پڑھاتے لکھاتے ہیں، ان کی زندگی کی تمام ضروریات کو پورا کرتے ہیں، خود بھوکا رہ لیتے ہیں لیکن اپنی اولاد کو بھوکا نہیں دیکھ سکتے، آخر کیوں اکثر والدین اولاد کے جوان ہونے کے بعد لاوارثوں کی طرح زندگیاں گزارتے نظر آتے ہیں؟

اللہ ہم سب کو معاف فرماۓ

ایک عورت کا شوہر ہر وقت کسی نہ کسی مہمان کو گھر لے آتا اور اپنی بیوی سے کہتا ان کے لیے کھانے کا انتظام کرو روزانہ وہ مہم...
18/05/2022

ایک عورت کا شوہر ہر وقت کسی نہ کسی مہمان کو گھر لے آتا اور اپنی بیوی سے کہتا ان کے لیے کھانے کا انتظام کرو روزانہ وہ مہمان کے لیے کھانے تیار کرتی

آخر کار وہ روز کے معمول سے تنگ آ گٸی اور ایک دن رسول پاک ﷺ کے پاس گٸی اور کہنے لگی یا رسول اللّٰه ﷺ میرا شوہر روزانہ کسی مہمان کو گھر لے آتا ھے اور میں کھانے بنا کے تھک جاتی ھوں.

یا رسول اللّٰه ﷺ کوٸی ایسا طریقہ بتاٸیں کہ میرا شوہر گھر میں مہمان نہ لے کر آئے۔۔۔

اس وقت نبی پاک ﷺ خاموش رہے اور وہ عورت نبی پاک ﷺ کی خاموشی دیکھ کے گھر واپس آ گٸی۔۔۔

اگلے دن نبی پاک ﷺ نے اس عورت کے شوہر کو بلایا اور کہا کے کل میں تمھارا مہمان ھوں؟؟؟

وہ آدمی بہت خوش ہوا اور آ کر اپنی بیوی کو بتایا کے آج نبی پاک ﷺ ھمارے مہمان بن کے آئیں گے اس کی بیوی بہت خوش ھوٸی اور جلدی سے اچھے اچھے کھانے بنانے لگی

جب نبی پاک ﷺ اس عورت کے گھر آئے تو نبی پاک ﷺ نے اس کے شوہر سے کہا کے جب میں کھانا کھا کے واپس جانے لگوں تو اپنی بیوی سے کہنا میرے گھر سے نکلنے تک پیچھے دیکھتی رھے اس کی بیوی نے ایسا ہی کیا۔۔۔

جب نبی پاک ﷺ واپس جانے لگے تو اس عورت نے کیا دیکھا کے رسول اللّٰه ﷺ کے ساتھ بچھو سانپ اور کیڑے مکوڑے سب ساتھ جا رھے تھے وہ یہ منظر دیکھ کے بے ھوش ھو گئی۔۔

اگلے دن وہ پھر نبی پاکﷺ کے پاس گٸی تو نبی پاک ﷺ نے اس عورت کو بتایا کہ مہمان اپنا نصیب خود لے کے آتا ھے اور جو مہمان کے لیے محنت کی جاتی ہے اس کے بدلے جب وہ واپس جاتا ہے تو ساتھ اس گھر سے ساری بلاٶں اور اس گھر کے سارے گناہ ساتھ لے جاتا ھے..❤️جزاك الله

المعروف توجوووو ۔۔۔ ایک بہادر عالم دین مفتی سرادر علی حقانی اس فانی دنیا سے کوچ کر گیا ۔۔  اطلاعات کے مطابق  گزشتہ رات د...
08/05/2022

المعروف توجوووو ۔۔۔
ایک بہادر عالم دین مفتی سرادر علی حقانی اس فانی دنیا سے کوچ کر گیا ۔۔
اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات درہ آدم خیل شینی کلی بازار میں موٹرکار اور سرف گاڑی کے درمیان ایکسیڈنٹ ہوا جس میں مفتی سردار علی حقانی سیمت 3 افراد شدید زخمی ہوئے، ہسپتال لایا گیا جہاں پر ڈاکٹروں نے مفتی سردار علی حقانی کی موت کی تصدیق کر دی۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

07/05/2022

زیبی ڈیم میں آج ڈوبنے والے نوجوان کی لاش نکال لی گٸ ھے ۔
عمر نیاز نام اور تعلق وارانہ سے بتایا جا رہا ہے۔

Address

Karak

Telephone

+923465817394

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haqiaq News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share



You may also like