Sdaya haqiqat news

Sdaya haqiqat news صدائے حقیقت نیـ

20/11/2023

بائیکاٹ پلان B
اسرائیلی مصنوعات رکھنے والے دکانداروں کا بھی بائیکاٹ کرو۔
جنکی غیرت اب تک جاگی نہیں

آواز اٹھائیںفیصل مور سے ذیادہ ضروریفیصل مسجد ھے جہاں وہ گمراہی ھورہی ھے جو یہاں بیان نہی ھوسکتی فیصل مور بس والا پروپیگن...
19/11/2023

آواز اٹھائیں
فیصل مور سے ذیادہ ضروری
فیصل مسجد ھے جہاں وہ گمراہی ھورہی ھے جو یہاں بیان نہی ھوسکتی فیصل مور بس والا پروپیگنڈہ ھوسکتا ھے لیکن فیصل مسجد والی گمراہی حقیقت ھے

پروگرام تو وڑگیا میرے خیال میں😀😀
18/11/2023

پروگرام تو وڑگیا میرے خیال میں😀😀

مفتی محمود مرکز پشاورجمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی مجلس عمومی کے دو روزہ اجلاس کی یاریاں مکملاراکین مجلس عمومی کا ا...
18/11/2023

مفتی محمود مرکز پشاور
جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی مجلس عمومی کے دو روزہ اجلاس کی یاریاں مکمل
اراکین مجلس عمومی کا انا شروع
صوبائی سالار جمعیت علماء خیبرپختونخوا محمد اسرار مروت مرکزی سالار اعلیٰ عبدالرزاق عابد لاکھو صاحب کو سیکورٹی اور دیگر انتظامات کے حوالے سے تفصیلی بریفننگ

پشاور وزیر باغ:افغانستان کے داخلی سیاست سے ہمارا کوئی تعلق نہیں اور نہ ان کو ہمارے داخلی سیاست سے تعلق ہیں اور نہ ہم کسی...
18/11/2023

پشاور وزیر باغ:افغانستان کے داخلی سیاست سے ہمارا کوئی تعلق نہیں اور نہ ان کو ہمارے داخلی سیاست سے تعلق ہیں اور نہ ہم کسی کو یہ حق دینگے

14/10/2023

اے میرے رب آج پشاور میں ہونیوالے مفتی محمود رح کانفرنس کا تمام شرور و آفات سے حفاظت فرما آمین

14/10/2023

14 اکتوبر 1980
یوم وفات مفکر اسلام حضرت مولانا مُفْتِی مَحمود نوّراللہ مرقدہُ
🤲

مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے حکم پر جےیوآئی ضلعی پشاور کے زیراہتمام   منائی جارہی ہیں. زیر قیادت قائد خیبر مولانا عطاء الر...
13/10/2023

مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے حکم پر جےیوآئی ضلعی پشاور کے زیراہتمام منائی جارہی ہیں.
زیر قیادت قائد خیبر مولانا عطاء الرحمن صاحب

12/10/2023

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
قائد جمعیت
حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی ساس صاحبہ بیوہ حاجی فیض اللہ خان مرحوم انتقال فرماگئیں۔ جنازہ آج بعد از مغرب 6:30 پر باغ ناران حیات آباد پشاور میں ادا کیا جائے گا ۔

صوبائی سالار جےیوآئی خیبرپختونخوا محمد اسرار مروت کا 14 اکتوبر مفتی محمود کانفرنس پشاور کی سیکورٹی کے حوالے سے ایس پی سی...
12/10/2023

صوبائی سالار جےیوآئی خیبرپختونخوا محمد اسرار مروت کا 14 اکتوبر مفتی محمود کانفرنس پشاور کی سیکورٹی کے حوالے سے ایس پی سیکورٹی پشاور محمد عتیق شاہ ، ایس پی رول ظفر احمد ، ایس پی فقیر آباد طلال ، ڈی ایس پی ٹریفک شوکت علی اور دیگر افسران کے ساتھ مفتی محمود مرکز پشاور میں میٹنگ سیکورٹی پوائنٹس اور ٹریفک پلان پر طویل مشاورت اور ایک دوسرے کو بریف کرنے کے بعد پنڈال اور دیگر روٹس کا تفصیلی دورہ کیا

10/10/2023

جےیوآئی کا بروز جمعہ
13 اکتوبر کو ملک بھر میں یوم یکجہتی فلسطین منانے کا اعلان،

فلس ط ین سے اظہار یہکجہتی کے لیے مفتی محمود مرکز پر فلس.طی ن کا پرچم لگایا گیا.
10/10/2023

فلس ط ین سے اظہار یہکجہتی کے لیے مفتی محمود مرکز پر فلس.طی ن کا پرچم لگایا گیا.

Abdul Jalil Jan  sb ✌✌❤
09/10/2023

Abdul Jalil Jan sb ✌✌❤

پشاور جے یو ائی خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام سوشل میڈیا کنونشن 😍🔥✌
08/10/2023

پشاور جے یو ائی خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام سوشل میڈیا کنونشن 😍🔥✌

ماشاء اللّٰه ♥️🫶
08/10/2023

ماشاء اللّٰه ♥️🫶

یہ ہوتا ہے اصلی لیڈر کی پہچان ✌✌❤
08/10/2023

یہ ہوتا ہے اصلی لیڈر کی پہچان ✌✌❤

08/10/2023

سوشل میڈیا ایک جھوٹ کا سمندر ہے لیکن آپ نے اس میں حق گوئی کی کشتی چلانی ہے ۔
(حامد میر صاحب)
سوشل میڈیا کنونشن

08/10/2023

انسانی حقوق کے تنظیموں کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ آئے اور پاکستان میں افغانی عوام کا حال دیکھیں ۔ 💔
مولانا فضل الرحمان صاحب

04/10/2023

🚨اب تک کی سب سے بڑی خبر۔🚨
عمران خان نیازی نے جیل کے اندر سے مجدد ملت مفکراسلام امام سیاست فخردیوبند مولانا فضل الرحمن صاحب سے مدد طلب کرلی۔
علی محمد خان نے تصدیق کرلی۔🥰

inshallah ✌✌❤❤
04/10/2023

inshallah ✌✌❤❤

‏لکی مروت : قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب  شیخ الحدیث مولانا عبدالمتین رح کی وفات پر لواحقین سے اظہار تعزیت او...
03/10/2023

‏لکی مروت : قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب شیخ الحدیث مولانا عبدالمتین رح کی وفات پر لواحقین سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔

افسوک ناک خبر پی ڈی ایم کے ترجمان محترم حافظ حمداللہ پر مستونگ میں ہونے والے بم دھماکے میں رخمی ڈرائیور زخموں کی تاب نہ ...
03/10/2023

افسوک ناک خبر
پی ڈی ایم کے ترجمان محترم حافظ حمداللہ پر مستونگ میں ہونے والے بم دھماکے میں رخمی ڈرائیور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دار فانی سے کوچ کرگئےإِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭😭

یہ طالب علم رات کے چاربجے اٹھتاتھا جب ساری دنیا سو رہی ہوتی تھی قران مجید کی تلاوت کرتا اور زمین پہ آسمانوں سے رحمتوں بر...
01/10/2023

یہ طالب علم رات کے چاربجے اٹھتاتھا جب ساری دنیا سو رہی ہوتی تھی قران مجید کی تلاوت کرتا اور زمین پہ آسمانوں سے رحمتوں برکتوں کے نزول کا سبب بنتاتھا
کل کراچی میں مدرسہ گلشن عمر کے سامنے کسی شقی القلب نےاس کے منہ میں گولی ماردی
گولی لگنے سے جبڑا چلنی ہوگیا زبان کٹ گیا منہ پھٹ گیا حالانکہ اس منہ اور اس زبان سے اس بارہ سالہ کم سن طالب علم نے کبھی معاشرے میں نفرت آمیز گفتگو نہیں کی تھی قومیت لسانیت کی بات نہیں کی تھی قوم کو لڑانے کیلئے کوئی تقریر نہیں کی تھی ملکی اداروں کیخلاف چغلیاں کرتے ہوئے کسی کو نہیں اکسیا تھا کبھی ملک اور ملکی اداروں کیخلاف مردہ باد کا نعرہ نہیں لگایا تھا
اس کے باؤجود اس معصوم بچے کے حلق سے گولی کیوں پار کی گئی گولی مارنے والا تو ہے ہی جہنمی
سوال یہ ہیکہ آج اس واقعے کو ہوتے ہوئے چوبیس گھنٹے ہوئے پھر بھی ملزم پکڑ میں نہیں آیا
حالانکہ یہ طالب علم اگر کسی ہائی لیول کے سکول کا طالبعلم ہوتا یہ واقعہ کسی سکول کالج کے سامنے آتا تو شیرافضل پہ برسنے والے افنان کے لاتوں اور مُکوں پہ تین دن تک تبصرہ کرنے والا میڈیا ضرور آسمان سر پہ اٹھاتا
ملزم چار سے چھ گھنٹوں میں پابند سلاسل ہوجاتا
لیکن یہاں ایسا نہیں ہوا کیونکہ طالب علم کا تعلق دینی ادارے سے ہے جن کے بارے میں تاریخ یہ بتاتی چلی آرہی ہے کہ مدارس والے جان سے چلے جاتے ہیں سینوں پہ گولیاں کھاجاتے ہیں جنازے در جنازے اٹھالیتے ہیں لیکن کبھی ریاست کیخلاف بغاوت نہیں کرتے ہیں کبھی بدامنی کی آگ کو ہوا نہیں دیتے
بیشک ایسا ہی ہے اور آئندہ بھی ایسا ہوگا کیونکہ حب الوطنی اور امن کی خواہش کے ہاتھوں یہ طبقہ حد درجے مجبور ہے یہ کبھی انتقام کیلئے نہ اٹھے ہیں نہ شاید اٹھے
لیکن آسمان سب کا تماشہ کررہاہے خالق ارض والسماء سب دیکھ رہاہے جس دن عرش سے انتقام کا فیصلہ ہوگیا تو اللہ کی لاٹھی سب پہ برسے گی اور بلا آواز وبلا امتیاز برسے گی
ضرورت اس بات کی ہے کہ پوری قوم خون مسلم کی ارزانی کیخلاف یک زباں ویک آواز ہوکر ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے آواز اٹھائیں شرپسند عناصر کی حوصلہ شکنی کریں اور ریاستی اداروں کو اس پہ باور کرایا جائے کہ بھوک افلاس غربت بے روزگاری مہنگائی کسادبازاری یہ سب قابل برداشت ہیں لیکن معصوم خون بہانا ناقابل برداشت بھی ہے ناقابل قبول بھی ۔
اعلان ختم ۔۔۔۔۔

آو مل کر بنائیں ایک زنجیر !!میں ہوں جےیوآئی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ میری ذمہ داری جےیوآئی کا پیغامپہنچانا سب کو صبح و شام
29/09/2023

آو مل کر بنائیں ایک زنجیر !!
میں ہوں جےیوآئی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ
میری ذمہ داری جےیوآئی کا پیغام
پہنچانا سب کو صبح و شام

29/09/2023

ابھی مستونگ دھماکہ کی پیکچر دیکھی خدا کی قسم دل خون کی انسو رویا کہ اخر ہم یہ کب تک برداشت کرینگے 😭😭😭

قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب کا مستونگ اور ہنگو دھماکوں کی شدید مذمتاور اداروں کی کارگردگی پر تحفظات کا اظہار 💔
29/09/2023

قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب کا مستونگ اور ہنگو دھماکوں کی شدید مذمت
اور اداروں کی کارگردگی پر تحفظات کا اظہار 💔

29/09/2023

مستونگ دھماکے میں شہادتیں سو کے قریب 💔
پختون تباہ دے😪

لکی مروت: افسوس ناک خبرشیخ الحدیث حضرت مولانا عبد المتین صاحب مہتمم جامعہ عثمانیہ لکی مروت اس دارفانی سے رخصت ہوگئےنمازِ...
26/09/2023

لکی مروت: افسوس ناک خبر
شیخ الحدیث حضرت مولانا عبد المتین صاحب مہتمم جامعہ عثمانیہ لکی مروت اس دارفانی سے رخصت ہوگئے
نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا
اللہ تعالیٰ پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے

جمعیت طلباء اسلام ضلع کرک کے زیر اہتمام " " بسلسلہ مفتی محمود رحمۃ اللہ کانفرنس28 ستمبر 2023 بروز جمعراتبوقت صبح 8 بجے۔د...
26/09/2023

جمعیت طلباء اسلام ضلع کرک کے زیر اہتمام " " بسلسلہ مفتی محمود رحمۃ اللہ کانفرنس
28 ستمبر 2023 بروز جمعرات
بوقت صبح 8 بجے۔
دارالعلوم کرک تنگوڑی چوک کرک

جمعیت علماء اسلام کے پی کے   کے زیر اہتمام
24/09/2023

جمعیت علماء اسلام کے پی کے کے زیر اہتمام

لوئر دیر تیمرگرہ تھانہ بلامبٹ ٹک ٹاک اور فیسبوک پر قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب اور مفتی محمود رحمہ اللہ کو گالی د...
23/09/2023

لوئر دیر تیمرگرہ تھانہ بلامبٹ ٹک ٹاک اور فیسبوک پر قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب اور مفتی محمود رحمہ اللہ کو گالی دینے والے کارکن پی ٹی آئی ٹک ٹاکر نوید کو پولیس نے گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا۔
کسی کو بھی سوشل میڈیا پر آکر سیاسی مشران قائدین یا عام لوگوں کو سرعام گالی دینے کی اجازت نہ شریعت میں ہے اور نہ قانون میں لہذا آپ سب ائندہ کیلئے احتیاط کریں'
Pir Saib official

پنجاب میں جمعیت علماء اسلام کی دبنگ انٹری قائدجمعیۃ کی جہد مسلسل کی بدولت جمعیت علمائے اسلام اب الحمدللہ ملک گیر و مرکزی...
22/09/2023

پنجاب میں جمعیت علماء اسلام کی دبنگ انٹری

قائدجمعیۃ کی جہد مسلسل کی بدولت جمعیت علمائے اسلام اب الحمدللہ ملک گیر و مرکزی سیاسی جماعت بن چکی ہے ۔

گزشتہ روز پنجاب میں جمعیت کے دو پروگرامز پہلا تصویر ضلع جھنگ جبکہ دوسرا تصویر فیصل آباد کا ہے ۔

👈 الحَمْدُ ِلله ثم الحَمْدُ ِلله❣️✌️👈زخمی جانان کا دوسرا اپریشن بھی کامیاب 💖👇👉
22/09/2023

👈 الحَمْدُ ِلله ثم الحَمْدُ ِلله❣️✌️

👈زخمی جانان کا دوسرا اپریشن بھی کامیاب 💖👇👉

22/09/2023

الحمدللہ ثم الحمدللہ اللہ تعالٰی کے فضل و کرم سے حافظ صاحب کا آپریشن کامیاب ہوا اللہ تعالٰی حافظ صاحب کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین

22/09/2023

ڈالر انٹر بینک 288
جیوے حافظ صاحب

22/09/2023

حریم شاہ عالمہ ہے اور اسکے پاس سند بھی موجود ہےاور وہ سراج لالا کو اپنا استاد بتارہے ہے 🤔
قیامت آنے والا ہے 😏

22/09/2023

حافظ صاحب کا اپریشن شروع ہوچکا ہے دوست و احباب سے دعاٶں کی درخواست ہے ۔

21/09/2023

♨️ بریکینگ نیوز♨️
سپریم کورٹ کے فیصلے میں جمعیت علمائے اسلام کے علاؤہ تمام پارٹیاں کرپشن میں ملوث🔥

عافیہ موومنٹ کی چیئرمین  اور   کی بہن   صاحبہ کی رہنما جمعیت علماء اسلام  حافظ حمد اللہ صاحب کی عیادت کے لیے اغا خان ہسپ...
21/09/2023

عافیہ موومنٹ کی چیئرمین اور کی بہن صاحبہ کی رہنما جمعیت علماء اسلام حافظ حمد اللہ صاحب کی عیادت کے لیے اغا خان ہسپتال آمد

Hafiz Hamdullah

Today's Best Photo








's Best













21/09/2023

جن شعراء نے جماعت اسلامی کے بداخلاق شعراء کا جواب اشعار کے ذریعے کیا ہے وہ سب میرے ساتھ رابطہ کریں-اگرچہ بعض کے ساتھ میرا رابطہ ہوا ہے
*مولانا امان الله حقانی*

Address

Karak

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sdaya haqiqat news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share