26/06/2023
تجویز-
حکومت ایک قانون بنائے کہ:
جب کوئ مریض مرجائے تو اسکا بل معاف کردیا جائے چاہے ہسپتال سرکاری ہو یا پرائیویٹ، اس سے یہ فائدہ ہوگا کہ ہسپتال/ ڈاکٹر مریض کو بچانے کے لیے %100 پوری جان لگا دے گا تاکہ اسے نقصان نہ ہو اور اگر پھر بھی مریض مر جاتا ہے تو اس سے مرنے کے بعد بھی ورثا سے مزید پیسے لوٹنے کا عمل بھی بند ہوجائے گا -!!!
*اگر آپ اس سے متفق ہیں تو آگے شیر کریں*