بلوچ کالونی کے شادی ہال میں تقریبا 8 موبائل چوری ہوئے جس میں سے ایک برآمد ہوا . کم عمر چور مہمانوں کے اسٹائل میں تقریبات میں شرکت کر کے چوری کی وارداتیں کرتے تھے.
کراچی می بھائی والا سٹاپ پر ڈاکو بلا پان شاپ والے کو فائر مار کر فرار
ان بندوں کی شناخت کیجئے
اللہ بھائی کو صحت دے آمین
غلطی کس کی ہے
#KarachiWalay
اب ہماری ماں بہن بیٹیوں کے ساتھ اسطرح ہوگا شرم کروں کراچی والوں اس نے صرف اپنی غربت اور لاچاری کی وجہ سے ایسا قدم اوٹھاۓ تھا اب K electric اس کو اس طرح رسوا کر رہا ہے
کراچی لا وارث کراچی لاوارث کراچی لا وارث
ان فراڈیوں سے بچیں
#KarachiWalay
کراچی عزیز آباد بلاک 8 صفہ اکیڈمی اسکول کے بالکل سامنے والی گلی میں خاتون سے پرس چھیننے کی واردات کراچی
کراچی: عزیز آباد بلاک 2 اور 8 میں ڈکیتی چوری اور چھینی جانے کی وارداتیں خطرناک حد تک بڑھ چکی ہیں-
آغا خان ہسپتال کی ڈرامے بازی اور پیسے کمانے کے لئے مریض کو دھمکیاں
#KarachiWalay
سندھ گورنمنٹ اسپتال نیو کراچی کا اسٹیورڈ شاہزیب علی ملازمین پر کتے چھوڑ کر انہیں ڈراتا اور سزائیں دیتا ہیں ، وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملازم جس کا نام بلال ہے ایک کونے میں کھڑا ہے ہاتھ جوڑ رہا ہے اور شاہزیب علی اسٹیورڈ اس پر کتا چھوڑ رہا ہے، یہ کوئی مذاق نہیں ہورا، ملازم کا وہاں سے بوکھلاہٹ میں بھاگنا صاف ظاہر کررہا ہے کہ یہ شخص کس طرح ملازمین کو ہراساں کرتا اور اپنا غلام سمجھتا ہے۔ واضح رہے شاہزیب علی اسٹیورڈ کی کئی شکایات اب تک محکمہ صحت کو موصول ہوچکی ہیں۔ مگر افسران بالا اس کے بھائی شبیر علی بابر ( ترجمان وزیر صحت) کی وجہ سے کاروائی کرنے سے گریزاں ہیں
Hassan square bridge last night
قیوم آباد ٹریفک سیکشن ٹریفک اہلکاروں کا شہریوں سے رویہ چیک کریں
پولیس اہلکار اپنے فرائض انجام دیں لیکن شہریوں کی تذلیل کی اجازت کس نے دی؟
ڈی آئی جی ٹریفک اہلکاروں کی تربیت بھی کریں تو زیادہ مناسب ہوگا
ٹریفک اہلکاروں کا شہریوں سے رویہ لمحہ فکریہ ہے سوال یہ پیدا ہوتا ہے کیا مذکورہ اہلکاروں کے خلاف قانون حرکت میں آے گا کیا بالا افسران نوٹس لینگے؟
ظلم کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں
ہمارے بلوچ بہنوں پر بدترین تشدد کیا جارہا ہے
کراچی لانڈھی 4 نمبر ٹریفک پولیس نے غریب رکشہ والے کو 6000 روپے چالان دے کر رکشہ بھی ضبط کر لیا
#KarachiWalay
اینکر عمران ریاض کی رہائی کے بعد پہلی انتہائی خطرناک تقریر ، ہمیشہ ظلم کے خلاف کھڑا رہو گا، لاہور بار میں وکلاء سے خطاب
کراچی کورنگی سنگر چورنگی پلیاں کے قریب دو بس ڈرائیور تیز رفتار بس چلا رہے تھے۔ مسافر بس الٹ گئی.
ایدھی ایمبولینس امدادی رضاکار جائے وقوعہ پر موجود امدادی سرگرمیاں جاری
نیا تماشہ
صدر موبائل مارکیٹ پر موٹر سائیکل کے سائز کے حساب سے ڈبل پیسے لینے کا انکشاف CD 70 کے 40 روپے 125 کے 50 suzuki 150 کے 60 روپے۔ شہری کو دھمکیاں 40 روپے دو ورنہ تمہاری بائک ٹریفک پولیس والوں سے اٹھوا دوگا۔ شہری کے ویڈیو بنانے پر بھی دیدا دلیری سے 40 روپے کا مطالبہ
مرتضی وہاب صاحب کب ایکشن لے گے KMC DMC کی کالی بھیڑوں کے خلاف؟