Weather of Pakistan پاکستان کا موسم

  • Home
  • Weather of Pakistan پاکستان کا موسم

Weather of Pakistan پاکستان کا موسم We provide you best weather update of every city of Pakistan.
ہم آپ کو پاکستان کے ت?

مون سون ۲۰۲۵: کراچی شہر میں پری مون سون ہواؤں کے زیر اثر پیر اور منگل کو گرج چمک ⛈️کے ساتھ چند ایک مقامات پر بارش🌧️ کے ا...
14/06/2025

مون سون ۲۰۲۵:
کراچی شہر میں پری مون سون ہواؤں کے زیر اثر پیر اور منگل کو گرج چمک ⛈️کے ساتھ چند ایک مقامات پر بارش🌧️ کے امکانات موجود۔ چونکہ یہ سلسلہ باقاعدہ کراچی کو متاثر نہیں کرے گا اس لیے شہر میں بارش کا انحصار شہر کے قریب بادلوں کی تشکیل اور ان کی سمت پر ہوگا۔ تاہم اس دوران شہر میں بارشوں کے لیے ماحول سازگار ہونگے۔
یاد رہے شہر میں آخری باقاعدہ بارش ستمبر ۲۰۲۴ میں ہوئی۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کراچی شہر میں رحمت کی بارش فرمائیں۔
آمین

16/05/2025
کراچی شہر کے اوپر آج دوپہر گرج چمک کے کمزور بادل بنے کے امکانات موجود۔ جبکہ ان سے بارش کے خاص بارشوں کے امکانات موجود نہ...
19/03/2025

کراچی شہر کے اوپر آج دوپہر گرج چمک کے کمزور بادل بنے کے امکانات موجود۔ جبکہ ان سے بارش کے خاص بارشوں کے امکانات موجود نہیں تاہم ایک دو مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور بونداباندی کے امکانات موجود۔

ملتان سمیت جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں آج گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشیں ہوئی جبکہ چند مقامات پر ژالہ باری بھی دیک...
16/03/2025

ملتان سمیت جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں آج گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشیں ہوئی جبکہ چند مقامات پر ژالہ باری بھی دیکھی گئی۔ جبکہ ملک کے جنوبی اور ساحلی علاقوں میں خشک گرمی کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سمندر میں بنے والے ایک کے بعد ایک ہوا کا زیادہ دباؤ ہیں جو کہ سمندری ہواؤں میں رکاوٹ کا سبب بن رہے اور خشک ہوائیں ان علاقوں میں داخل ہو رہئی۔
کراچی سمیت ملک بھر میں دن کے درجہِ حرارت معمول سے زیادہ رکارڈ کیے جا رہے ہیں جو اگلے دس روز تک برقرار رہیں گے،دس روز کے بعد درجہِ حرارت میں مزید بڑھنے کے امکانات موجود۔ جبکہ اس دوران ساحلی علاقوں میں بارشوں کے کوئی امکانات موجود نہیں۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Weather of Pakistan پاکستان کا موسم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Weather of Pakistan پاکستان کا موسم:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share