انہوں نے لڑکوں کو مشورہ دیا کہ انہیں اپنی ماؤں کو بولنا چاہیے کہ وہ آپ کے بغیر ماں کا رتبہ حاصل نہیں کرسکتیں۔
اداکار کی اس پوسٹ پر مداحوں نے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا، ایک صارف نے اداکار کے مبارک باد دینے کے انداز پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اداکار cool یا مزاحیہ بننے کی ناکام کوشش کررہے ہیں۔
https://www.dawnnews.tv/news/1233122/
نادیہ خان نے یہ شکوہ بھی کیا کہ سماج میں 100 افیئرز چلانے والے کو برداشت کیا جاتا ہے لیکن دوسری شادی اور طلاق والے کو پسند نہیں کیا جاتا۔
ان کا کہنا تھا کہ معاشرے میں اگر کوئی زنا کرتا ہے تو وہ بھی قابل قبول ہوتا ہے لیکن دوسری شادی اور طلاق قبول نہیں ہوتی۔
https://www.dawnnews.tv/news/1233152/
رضاکاروں میں 400 افراد ایسے بھی تھے جو امراض قلب کا شکار تھے اور ماہرین نے ان کی غذا کا موازنہ دوسرے رضاکاروں سے کیا۔
نتائج سے معلوم ہوا کہ عام طور پر دودھ اور دہی پر مشتمل کیلشیم کی غذائیں صبح اور دوپہر کو کھانے سے زیادہ فائدہ ملتا ہے جب کہ رات کے وقت میں کیلشیم لینے سے فائدے کے بجائے نقصان ہوسکتا ہے۔
https://www.dawnnews.tv/news/1232380/
انہوں نے بتایا کہ ’مینو پاز‘ کی وجہ سے سانس کے گرم ہونے سمیت بہت زیادہ پسینہ آنے لگتا ہے، بے چینی ہوتی ہے اور بہت سارے مسائل بھی ہوتے ہیں۔
اداکارہ کا کہنا تھا کہ ’مینو پاز‘ میں خواتین کے لیے بیزاری اور مشکل کے چند سیکنڈز ہی ہوتے ہیں، اس بعد حالت نارمل ہوجاتی ہے اور ایسی حالت میں خواتین کو مثبت اور ثابت قدم رہنا چاہئیے۔
https://www.dawnnews.tv/news/1232581/
انہوں نے بتایا کہ بولی وڈ سے لے کر ہولی وڈ تک ہر جگہ شوٹنگ سے قبل مناظر کی ریہرسل کی جاتی ہے لیکن رومانوی مناظر کی ریہرسل کا مطلب یہ نہیں کہ وہ بار بار بوسہ دینے کے پریکٹس کرتے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ کاجول کے ساتھ ویب سیریز میں بوس و کنار کے مناظر شوٹ کروانے سے قبل بھی ریہرسل کی گئی تھی لیکن اس میں بوسہ لینے کی پریکٹس شامل نہیں تھی بلکہ یہ طے کیا گیا تھا کہ مناظر کو کیسے شوٹ کیا جائے گا۔
https://www.dawnnews.tv/news/1232006/
اداکارہ کا کہنا تھا کہ شدید ڈپریشن کی وجہ سے ان کے دل کی دھڑکن بے ترتیب ہو چکی تھی اور ان کے دل کی دھڑکن فی منٹ 30 سے بھی کم ہوجاتی تھی، جس وجہ سے انہیں شدید تکلیف ہوتی تھی۔
صحیفہ جبار نے بتایا کہ ایک بار کینیڈا جاتے وقت انہوں نے فضائی میزبانوں کو پہلے ہی بتا دیا تھا کہ ان کے دل کی دھڑکن فی منٹ 30 سے بھی کم ہو جاتی ہے اور اگر ایسا ہوجائے تو ایسا نہ سمجھا جائے کہ اداکارہ مر گئیں۔
https://www.dawnnews.tv/news/1231998/
صبا فیصل کا کہنا تھا کہ وہ ان دونوں کی یہ بات کبھی نہیں بھولیں گی اور وہ دونوں کے ساتھ کافی کام کر چکی ہیں اور وہ دونوں ان کے پسندیدہ اداکار بھی ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ خبریں پڑھنے کی عادت کی وجہ سے دور سے ہی لوگ ان کی آواز پہچان جاتے تھے اور انہیں دیکھتے ہی کہتے تھے کہ خبریں پڑھنے والی آگئیں۔
https://www.dawnnews.tv/news/1231863/
وِنسینٹ اپنے والد کے کام سے بے حد متاثر ہوتا ہے اور یہ ہنر سیکھنے کی کوشش کرتا ہے اور دکان پر آنے والی الیز نامی ایک لڑکی سے دوستی کے بعد اپنے تیار کردہ دلکش کانچ کے فنپارے اُسے تحفے میں دیتا ہے، وقت گزرنے کے ساتھ بھی ان کی دوستی میں کمی نہیں آتی اور زندگی کے مختلف مراحل میں ان کی دوستی مزید مضبوط ہوتی جاتی ہے۔
فلم کب ریلیز ہوگی؟
https://www.dawnnews.tv/news/1231842/
جب ان سے پوچھا گیا کہ جب وہ طیارے میں سفر کرتی ہیں تو لوگ انہیں دیکھ کر کیا رد عمل دیتے ہیں، اس پر متھیرا نے بتایا کہ جیسے ہی وہ طیارے میں داخل ہوتی ہیں تو انہیں ہر طرف سے سبحان اللہ اور استغراللہ کی آوازیں سنائی دیتی ہیں۔
خوبرو پاکستانی مرد اداکاروں کے سوال پر متھیرا نے ہمایوں سعید اور شان کو پرکشش قرار دیا اور ساتھ ہی کہا کہ انہیں ایسے ہی مرد سنبھال سکتے ہیں، باقی مردوں کو تو وہ اپنے اثر سے ختم کردیں گی۔
https://dawnnews.tv/news/1231783/
بینائی کی کمزوری اور خصوصی طور پر لکھنے، پڑھنے، کسی کو پہچاننے یا فاصلے کا تعین کرنے میں مشکلات ڈیمینشیا کی ابتدائی علامات ہو سکتی ہیں۔
زیادہ تر ماہرین اور تحقیقات کے مطابق ڈیمینشیا اور الزائمر کے مرض کے آغاز کے 15 یا 12 سال بعد اس کی علامات شدید ہوتی ہیں۔
https://www.dawnnews.tv/news/1231118/