Qissa e Watan

Qissa e Watan Qissa e waten is showing Pakistan Heritage culture dress location and many more things.

11/09/2022

کمال کی بات ہے رضوان بھی t20 کا نمبر ون پلیر ہے لگ بگ ادھی بالیں کھیل کر اپنی 50 بنا لی آصف خوشدل پر جب اعتماد نہیں تو کھیلا کیوں رہے ہو? مشکل وقت میں چھپا لیتے ہو کمال ہے

Pakistan won the toss& bowl first
11/09/2022

Pakistan won the toss& bowl first

*ضرورت برائے نمائندگان* فری فری فری بغیر کسی سیکورٹی فیس کے نمائندگی حاصل کریں ہمارے ادارے قصہِ وطن نیوز کوملک بھر کے تم...
08/09/2022

*ضرورت برائے نمائندگان*

فری فری فری بغیر کسی سیکورٹی فیس کے نمائندگی حاصل کریں
ہمارے ادارے قصہِ وطن نیوز کوملک بھر کے تمام اضلاع اور تحصیلوں سے نمائندگان کی ضرورت ہے۔ ہماری ٹیم کا حصہ بن کر اپنے علاقائی مسائل اجاگر کریں۔ شعبہ صحافت میں دلچسپی رکھنے والے پڑھے لکھے میل فی میل رابطہ کریں

1⃣بیوروچیف
2⃣ ڈپٹی بیوروچیف
3⃣نمائندہ خصوصی
4️⃣ڈسٹرکٹ رپورٹر
5️⃣کرائم رپورٹر
6️⃣تحصیل رپورٹر
7️⃣سٹی رپورٹر
8️⃣لیڈیز رپورٹر
9️⃣اسپورٹس رپورٹر
🔟شوبز رپورٹر
درکار ہیں

رابطہ ۔انچارج نمائندگان قصہِ وطن نیوز
علی احمد سانول
رابطہ نمبر 03002464242

آج 20 جون 2022کے قصہ وطن نیوز میں علاقائی خبروں میں شامل ہےحضرت حامد سعید کاظمی صاحب کی عمران خان سے ملاقات کی تفصیلسابق...
20/06/2022

آج 20 جون 2022کے قصہ وطن نیوز میں علاقائی خبروں میں شامل ہے

حضرت حامد سعید کاظمی صاحب کی عمران خان سے ملاقات کی تفصیل

سابق وزیراعظم عمران کی ہدایت پر نواں کوٹ میں مہنگائی کے خلاف احتجاج و ریلی کی کوریج

رحیم یار خان:ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا نے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال صادق آباد کا دورہ کیا

سمیت دیگر نیشنل و انٹرنیشل اہم خبریں

تمام دوستوں سے گزارش ہے ہمارے چینل کو سبکرائب کریں تاکہ آپ کو روزنانہ کی خبریں اور علاقائی سیاسی صورت حال سے آگاہ رہیں

https://youtu.be/6ytq_GB4Ox0

آج 20 جون 2022کے قصہ وطن نیوز میں علاقائی خبروں میں شامل ہےحضرت حامد سعید کاظمی صاحب کی عمران خان سے ملاقات کی تفصیلسابق وزیراعظم عمران کی ہدایت پر نواں کوٹ ...

19/06/2022

آج قصہ وطن نیوز 19 جون ہیڈ لائنز میں شامل ہیں

تھانہ پکالاڑاں کی حدود میں ڈاکوں کی فائرنگ سےپولیس ملازم سمیت شہری زخمی

لیاقت پور کی نہروں سے پانی چوری کا سلسلہ عروج پر محکمہ انہار کا عملہ مبینہ رشوت کے عوض خاموش

رحیم یار خان پولیس کی کامیاب کاروائی زیادتی کا ملزم مظفر گڑھ سے گرفتار
سمیت دیگر نیشنل انٹر نیشنل خبریں

18/06/2022

الحمد اللہ آج سے قصہ وطن نیوز کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے
آج کی ہیڈ لائنز

06/11/2020

سعودیہ میں مقیم پاکسانیوں سمیت غیر ملکیوں کے لیے خوشخبری

19/09/2020
10/06/2020

اہم خبر
مرحوم سردار عارف میں کرونا وائریس کے کوئی علامات ظاہر نہیں ہوئی نہ ہی کوئی کرونا ٹیسٹ ہوا ہے لہذا ان کا نماز جنازہ معمول کے مطابق مقررہ وقت پر ہوگا نماز جنازہ میں شرکت کرنے والے تمام افراد سے احتیاطی تدابیر لازم اختیار کرنے کی درخواست ہے کیونکہ عین ممکن ہے کے کسی اور شخص میں کرونا وائریس ہو جو احتیاطی تدابیر اختیار نہ کرنے سے آپ کو متاثر کردے لہذا نماز جنازہ میں شرکت کرنے والے تمام افراد اس پر کو نوٹ کرلیں کے مرحوم سردار عارف خان کے مطالق کرونا وائریس کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں مگر احتیاط لازم ہے
ڈاکٹر غلام محمد چانڈیہ کا نمائندہ خصوصی خبریں و صدر نیشنل پریس کلب پکالاڑاں علی احمد سانول کو دیا گیا واضاحتی بیان

ضلع رحیم یار خان میں تعینات پولیس آفیسران اور محرر کے رابطہ نمبرز
09/06/2020

ضلع رحیم یار خان میں تعینات پولیس آفیسران اور محرر کے رابطہ نمبرز

09/06/2020

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

*کرونا سے متاثرہ وہ مریض جنھوں نے گھر پر آئی سولیشن اختیار کر رکھی ہے ۔ ان کے اہلخانہ کے لیے ضروری ہدایات*

1-گھر کے فقط ایک فرد کا تعین کیا جائے جو کرونا سے متاثرہ مریض کے کمرے میں داخل ہو سکے ۔ بہتر ہوگا کہ کسی ایسے فرد کا انتخاب کیا جائے جو جوان اور صحت مند ہو اور جسے کوئی بیماری نہ ہو۔

2- گھر میں مہمانوں کے آنے پر مکمل پابندی لگا دیں۔
3- مریض کے لئے باتھ روم علیحدہ کر دیں ۔
4- مریض کے کمرے میں داخل ہونے سے پہلے منہ اور ناک کو فیس ماسک سے ڈھانپ لیں ۔
جب آپ نے فیس ماسک پہن رکھا ہو تو اسے ہاتھ لگانے سے گریز کریں۔
مریض کو بھی لازماً فیس ماسک پہنائیں۔

5- مریض کے کمرے کی کسی چیز کو ہاتھ لگانے سے پہلے ڈسپوزیبل گلوز کا استعمال کرنا لازمی ہے-

6- مریض کے تھوک، بلغم، سے جتنا ممکن ہو خود کو دور رکھیں۔ مریض کے منہ اور ناک سے خارج ہونے والی رطوبتیں آپ کے جسم کے کسی حصے سے لگنے نہ پائیں۔
7- مریض کے کمرے سے نکلنے کے فوراً بعد اپنے ہاتھوں کو صابن اور پانی کے ساتھ کم از کم بیس سیکنڈ اچھی طرح دھو لیں۔ سینی ٹائزر کا استعمال بھی کیا جاسکتا ہے۔

8- مریض کے کمرے کی دن بھر میں کم از کم ا یک بار کسی جراثیم کش محلول سے صفائی لازمی ہونی چاہیے۔ صاف کی جانی والی چیزوں میں دروازے کے ہینڈل، لائٹ کے بٹن، ٹوائیلٹ ، فرنیچر، بیڈ، سائیڈ ٹیبلز و دیگر شامل ہیں۔

9- صفائی کے لیے بلیچ ،صابن یا پھر ایسے سینیٹائیزر کا استعمال کیا جاسکتا ہے جس میں ستر فیصد الکوحل شامل ہو۔

10- کمرے کی صفائی کے دوران ایپرن اور گلوز کا استعمال لازمی ہے-

11- مریض کے زیر استعمال رہنے والی لانڈری کو کمرے میں الگ سے رکھنا چاہیے۔مریض کے زیر استعمال بستر کی چادر اور دوسرے کپڑوں کو دیگر گھر والوں کی لانڈری کے ساتھ نہ دھویا جائے۔

12-مریض کی لانڈری کو گرم پانی اور صابن یا سرف سے دھویا جائے۔
13- مریض کے زیر استعمال گلوز،ٹشو پیپرز،ماسکس،اور دیگر اشیا کو کمرے سے باہر نکالتے وقت کسی شاپر میں ڈال کر اچھی طرح (sealed ) سیلڈ کرلیا جائے۔

14- مریض کے کھانے پینے کے برتن علیحدہ کردیے جائیں۔ برتنوں کی دھلائی گرم پانی اور صابن سے کی جاسکتی ہے مگر ڈسپوزیبل برتنوں کا استعمال زیادہ بہتر ہے
15- تمام گھر والے بار بار اپنے ہاتھوں کو صابن سے دھوتے رہیں ۔ اور اپنی صفائی کا بھرپور خیال رکھیں. اگر ہاتھ بار بار دھونے کی وجہ سے زیادہ خشک ہو جائیں تو کوئی لوشن، کریم یا گلیسرین وغیرہ استعمال کر لیں۔
16-اگر آپ کے مالی وسائل کافی کم ہیں اور گھر میں مریض کو علیحدہ رکھنے کی جگہ بھی میسر نہیں تو کیا کریں؟
جس قدر ہو سکے مریض کو ہوا دار جگہ پر رکھیں ،دھوپ لگوائیں،مریض کی گلے اور ناک کی رطوبت سے بچیں ،مریض کے اور اپنے منہ ناک کسی نہ کسی طرح ڈھانپ کر رکھیں۔(خاص طور پر جب مریض کے قریب آنا ہو)۔
گھر کے تمام افراد بار بار صابن سے ہاتھ دھوئیں۔
گھر کے فرش کو صابن یاسرف کے پانی سے روزانہ دھوئیں۔
مریض کے زیر استعمال چیزوں کو سرف یا صابن سے ضرور صاف کریں۔ اگر باتھ روم مشترکہ ہو تو اس میں ہوا کے گزرنے کا انتظام لازمی رکھیں۔
17-کرونا میں یہ بھی ہو سکتا ہے کہ جب گھر کے ایک فرد میں علامات ظاہر ہوں اس وقت تک سب گھر والوں تک وائرس منتقل ہوچکا ہو ۔ اگر گھر کے تمام افراد میں علامات ظاہر ہو چکی ہوں تو کوئی بھی فیملی ممبر گھر سے باہر نہ نکلے اور کسی نئے بندے کو گھر میں داخل نہ ہونے دیں۔
اس کے علاوہ اور کسی احتیاط کی ضرورت باقی نہیں رہتی۔
18-کرونا کے مریض کی پہلی علامت ظاہر ہونےکے بعد 10 سے زیادہ دن گزر چکے ہوں
اور
تمام علامات ٹھیک ہونے کے بعد تین دن گزر چکے ہوں تو مریض qurantine یا self isolation سے باہر آ سکتا ہے۔جس مریض میں کرونا کی شدت کم ہو اسے ٹھیک ہونے کے بعد دوبارہ لیبارٹری ٹیسٹ کروانے کی ضرورت نہیں ہے۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمیں کرونا سمیت تمام موذی امراض سے محفوظ رکھے۔

16 شوال المکرم 1441ھ
8 June 2020

Copied and edited by:
Dr Rana Yasir Diwan
Corona Regional Centre
Civil Hospital Bahawalpur

پکالاڑاں۔ممبر ضلعی بیت المال جام معین الدین کی طرف سے غریب نادار افراد میں امدادی چیک تقسیم کرنے کی تقریب کا اہتمام کیا ...
07/05/2020

پکالاڑاں۔ممبر ضلعی بیت المال جام معین الدین کی طرف سے غریب نادار افراد میں امدادی چیک تقسیم کرنے کی تقریب کا اہتمام کیا گیا تقریب کے مہمان خصوصی چوہدری مسعود احمد ایم پی اے ۔سردار عامرنواز خان چانڈیہ ایم پی اے اور ضلعی چیرمین بیت المال رحمیارخان رانا عبداللہ تھے اس موقع پر سابق ایم پی اے چوہدری محمود احمد میاں خلیل احمد جام زاھد لاڑجام محمدا کرم لاڑ جام حافظ حسن لاڑ جام ھارون لاڑ ڈاکٹر غلام محمد چانڈیہ آصف رشید رحمانی ایڈووکیٹ سید رضا گیلانی جام رحیم بخش علی احمد سانول رانا محمد عارف۔ جام اصغر معین لاڑ جام اکبر معین لاڑاورجام فیاض احمد قادری اور دیگر اھم شخصیات موجود تھی جنہوں نے 50 کے قریب غریب نادار افراد میں امدادی چیک تقسیم کیے

اپنے بچوں کو 6 کلمہ یاد کروائں ثواب سے نیت سے شیئر کریں ہوسکتا ہے کوئی آپ شیئر کی وجہ سے کلمہ یاد کرلے
02/05/2020

اپنے بچوں کو 6 کلمہ یاد کروائں ثواب سے نیت سے شیئر کریں ہوسکتا ہے کوئی آپ شیئر کی وجہ سے کلمہ یاد کرلے

خان پور ۔باغوبہارچک نمبر 132 ون ایل میں اقلیتی برادری کے دو گھروں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی،آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے سب کچھ ا...
02/05/2020

خان پور ۔باغوبہارچک نمبر 132 ون ایل میں اقلیتی برادری کے دو گھروں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی،آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے سب کچھ اپنی لپیٹ میں لے لیا۔جس کی وجہ سے گھروں میں جمع پونجی جو کچھ تھا وہ جل کر راکھ ہو گیا اس موقع پر متاثرہ فیملی کے سربراہ ناروجی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم غریب لوگ ہیں محنت مزدوری کرکے سال بھر کی گندم اکھٹی کی تھی آگ کے باعث وہ بھی جل گی مزید انہوں نے کہا کہ ہم وزیر اعلی پنچاب عثمان بزدار صاحب سے اپیل کرتے ہیں کہ مشکل کی اس گھڑی میں ہماری امداد کی جائے۔

آج سے احساس پروگرام کے تحت ایک اور پورٹل کا آغاز کر دیا گیا جس پر کرونا سے بےروزگار ہونے ہونے والے افراد  کی رجسٹریشن ہو...
02/05/2020

آج سے احساس پروگرام کے تحت ایک اور پورٹل کا آغاز کر دیا گیا جس پر کرونا سے بےروزگار ہونے ہونے والے افراد کی رجسٹریشن ہوگی اس اقدام کے تحت بے روزگار افراد کو 12000 روپے وظیفہ دیا جائے گا۔

https://ehsaaslabour.nadra.gov.pk/ehsaas/

اپنے گھر میں موجود چھوٹے بچے کی تصویر کمنٹس کریں|| دیکھتے ہیں کتنے پیارے بچے ہیں..  #علاقے کا نام بھی منشن کریں ۔  #شئیر...
02/05/2020

اپنے گھر میں موجود چھوٹے بچے کی تصویر کمنٹس کریں|| دیکھتے ہیں کتنے پیارے بچے ہیں.. #علاقے کا نام بھی منشن کریں ۔ #شئیر بھی کریں ۔شکریہ

بریکنگ نیوز⁦♥️⁩⁦♥️⁩⁦♥️⁩⁦♥️⁩حلقہ 256 کی 7 اور روڈز کا ٹینڈر جاری 1 سپیشل ریپیرنگ بندوکی مائنر تا جاگیر چھنیلی2 سپیشل ریپی...
02/05/2020

بریکنگ نیوز⁦♥️⁩⁦♥️⁩⁦♥️⁩⁦♥️⁩
حلقہ 256 کی 7 اور روڈز کا ٹینڈر جاری
1 سپیشل ریپیرنگ بندوکی مائنر تا جاگیر چھنیلی
2 سپیشل ریپیرنگ روڈ خانبیلہ روڈ تا ڈیرہ جتاں براستہ قدرت آباد
3 سپیشل ریپیرنگ روڈ کنڈانی سے فیروزہ چوک اینڈ سیم نالہ سے بائی پاس
4 سپیشل ریپیرنگ روڈ پکالاڑاں سے نونکوٹ براستہ پیر پلے شاہ دربار
5 سپیشل ریپیرنگ روڈ ترنڈہ میر خان تا بستی حاجی عارف خان چانڈیہ براستہ موری اکرام
6 سپیشل ریپیرنگ روڈ چوک فرید تا کوٹلہ نواب
7 سپیشل ریپیرنگ روڈ فیروزہ سے بستی احمد دین خان براستہ بستی جام محجوب لاڑ

لیاقت پور۔ڈی پی او رحمیارخان اور ڈی ایس پی لیاقت پور کی ہدایت پر تھانہ پکالاڑاں کی شراب فروشوں کے خلاف کاروائیلیاقت پور....
27/04/2020

لیاقت پور۔ڈی پی او رحمیارخان اور ڈی ایس پی لیاقت پور کی ہدایت پر تھانہ پکالاڑاں کی شراب فروشوں کے خلاف کاروائی

لیاقت پور.تھانہ پکالاڑاں پولیس کا شراب فروشوں کے خلاف کریک ڈؤن

لیاقت پور.ایس ایچ او تھانہ پکالاڑاں کی تشکیل کردہ ٹیم کی موضع حیات لاڑ میں کامیاب کاروائی

لیاقت پور.بدنام زمانہ شراب فروش جمیل احمد والد اللہ بچایا اور فداحسین والد جام طارق کو گرفتار کرلیاگیا

لیاقت پور. گرفتار ملزم سے 259 شراب کی کپیاں برآمد

لیاقت پور.ایس ایچ او رانا محمد اسلم نے کہا کے منشیات فروشوں کا علاقے سے مکمل صفایا کریں گے

لیاقت پور .اہل علاقہ و شہریوں نے تھانہ پکالاڑاں پولیس کی کارکردگی کو سہراتے ہوئے پولیس کو کامیاب کاروائی پر مبارکبادیں دیں

تازہ ترین
20/04/2020

تازہ ترین

19/04/2020

ویڈیو وائرل معملے نے جہاں حلقہ 175 کی سیاست میں ہل چل مچائی ہے وہیں میرے قابل احترام سینئر صحافیوں کے درمیان دوریاں پیدا کی ہیں
جس پر میری چند گزارشات تحریر کی ہیں
ایک بات کی وضاحت کرنی ضروری ہے ویڈیو کل سے میرے پاس موجود تھی جسے وائرل نہیں کرنا چاہتا تھا مگر اب یہ سوشل میڈا پر عام گھوم رہی ہے جیسے لنک کے طور پر اپلوڈ کررہا ہوں

لیاقت پور کی صحافت میں اہم نام سید رضا گلانی ڈاکٹر نزیراحمد صدیقی اور احسان الحق شانی میرے لیے انتہائی قابل احترام صحافی شخصیات ہیں جن کا صحافی کردار قابل تحسین ہے مگر بدقسمتی سے سیاسی اختلاف میں صحافتی اختلاقات درپیش آچکے ہیں جو بطور صحافی پریشان کن ہیں ان تمام شخصیات کا طویل صحافتی کیرئر ہے جو ہم جیسے صحافیوں کے لیے ایمیت کا حامل ہے مگر موحودہ صورت حال نے لیاقت پور سمیت پورے ضلع رحمیار خان کی صحافی برادری کو آزمائش میں ڈال دیا ہے مجھے سمیت دیگر صحافی کسی کی وال پوسٹ پر کمینٹس کرنے یاہمدردی کا اظہار کرنے سے بھی کترا رہے ہیں کے آگے بھی صحافی شخصیات ہیں لہزا میری لیاقت پور سمیت ضلع رحمیار خان کے تمام سینئر صحافیوں سے گزارش ہے سیاسی محاذآرائی چلتی رہے گی مگر جن صحافتی شخصیات کے درمیان تناو پیدا ہوچکا ہے اس میں اپنا کردار ادا کریں اور معملے کو سنجیدگی سے حل کریں لڑائی یا سوشل میڈا پر ایک دوسرے کے خلاف محاذ آرائی سے غیر صحافتی لوگوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے اور وہ اس ایڈواٹج کو استمال کررہے ہیں سینئر صحافی معملے کو اصلاح کی طرف لے جائیں اور کم از کم اختلاف رائے کو سوشل میڈیا سے دور رکھنے پر زور دیں اور آپنے انتہائی قابل احترام سینئر شضصیات ڈاکٹر نزیر احمد صدیقی ۔سید رضاگیلانی اور احسان الحق شانی صاحب سے گزارش ہے معملے کو درگز کریں سیاسی ایشوز ہر آپس کے ایک طویل صحافتی تعلوقات حائل مت ہونے دیں سوشل میڈیا سے غیر ضروری کمینٹس اور پوسٹوں سے غیر صحافتی افراد کو فائدہ پہنچ رہا ہے جس سے اجتناب کریں مخلص صحافی اور سماجی شخصیات کو درمیان میں ڈال کر معملے کو درگزر کریں ہم سب آپ کی اصلاح کے لیے دعا گو ہیں اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو

دعاگو
علی احمد سانول صدر نیشنل پریس کلب پکالاڑاں
نمائندہ خصوصی خبریں تحصیل رپورٹر چینل فائیو نیوز لیاقت پور

19/04/2020

زہریلی مٹھائی کھانے سے 6 افراد کی حالت خراب رولر ہیلتھ سینٹر پکالاڑاں منتقل زہریلی مٹھائی بنانے والی بیکری کے مالکان کے خلاف مقدمہ درج

19/04/2020

ویڈیو وائرل معملا جس نے حلقہ Na 175 کی سیاست اور لیاقت پور کی صحافت میں ہل چل مچا رکھی ہے

جس پر میری چند گزارشات سینئر صحافیوں کے نام

لیاقت پور کی صحافت میں اہم نام سید رضا گلانی ڈاکٹر نزیراحمد صدیقی اور احسان الحق شانی میرے لیے انتہائی قابل احترام صحافی شخصیات ہیں جن کا صحافی کردار قابل تحسین ہے مگر بدقسمتی سے سیاسی اختلاف میں صحافتی اختلاقات درپیش آچکے ہیں جو بطور صحافی پریشان کن ہیں ان تمام شخصیات کا طویل صحافتی کیرئر ہے جو ہم جیسے صحافیوں کے لیے ایمیت کا حامل ہے مگر موحودہ صورت حال نے لیاقت پور سمیت پورے ضلع رحمیار خان کی صحافی برادری کو آزمائش میں ڈال دیا ہے مجھے سمیت دیگر صحافی کسی کی وال پوسٹ پر کمینٹس کرنے یاہمدردی کا اظہار کرنے سے بھی کترا رہے ہیں کے آگے بھی صحافی شخصیات ہیں لہزا میری لیاقت پور سمیت ضلع رحمیار خان کے تمام سینئر صحافیوں سے گزارش ہے سیاسی محاذآرائی چلتی رہے گی مگر جن صحافتی شخصیات کے درمیان تناو پیدا ہوچکا ہے اس میں اپنا کردار ادا کریں اور معملے کو سنجیدگی سے حل کریں لڑائی یا سوشل میڈا پر ایک دوسرے کے خلاف محاذ آرائی سے غیر صحافتی لوگوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے اور وہ اس ایڈواٹج کو استمال کررہے ہیں سینئر صحافی معملے کو اصلاح کی طرف لے جائیں اور کم از کم اختلاف رائے کو سوشل میڈیا سے دور رکھنے پر زور دیں اور آپنے انتہائی قابل احترام سینئر شضصیات ڈاکٹر نزیر احمد صدیقی ۔سید رضاگیلانی اور احسان الحق شانی صاحب سے گزارش ہے معملے کو درگز کریں سیاسی ایشوز ہر آپس کے ایک طویل صحافتی تعلوقات حائل مت ہونے دیں سوشل میڈیا سے غیر ضروری کمینٹس اور پوسٹوں سے غیر صحافتی افراد کو فائدہ پہنچ رہا ہے جس سے اجتناب کریں مخلص صحافی اور سماجی شخصیات کو درمیان میں ڈال کر معملے کو درگزر کریں ہم سب آپ کی اصلاح کے لیے دعا گو ہیں اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو

دعاگو
علی احمد سانول صدر نیشنل پریس کلب پکالاڑاں
نمائندہ خصوصی خبریں تحصیل رپورٹر چینل فائیو نیوز لیاقت پور

19/04/2020

وڈیو وائرل معملے نے حلقہ 275 کی صحافت اور سیاست دونوں کو متاثر کردیا

اس حوالے سے میری چند گزارشات سینئر صحافیوں کے لیے

ویڈیو وائرل معملے پر
اہم پیخام تحریر ہے

اہلیان پکالاڑاں کے لیے ایک اچھی خبر پکالاڑاں سے نواں کوٹ تک 6 کلو میٹر اور کنڈانی سے فیروزہ کے لیے 8.42 کلو میڑ کا تحفہ ...
16/04/2020

اہلیان پکالاڑاں کے لیے ایک اچھی خبر پکالاڑاں سے نواں کوٹ تک 6 کلو میٹر اور کنڈانی سے فیروزہ کے لیے 8.42 کلو میڑ کا تحفہ شکریہ مخدوم سید مبین احمد اور سردار عامرنواز خان چانڈیہ صاحب آپ دونوں کے کمبینشن سے 20 سالہ محرومیوں کا خاتمہ قریب ہے

16/04/2020

کرونا وائرس پر سرائیکی زبان کے انتہائی میٹھے شاعر جناب بلال جوہر کا خوبصورت کلام شکوہ اور جواب شکوہ ضرور سنے اور شئیر بھی کریں

13/04/2020

مخدوم سید مبین احمد اور سردار عامرنواز خان چانڈیہ نے ملکر حلقہ pp256 خاص طور پر پکالاڑاں کے کن مسائل کو حل کیا اور الیکشن 2018 سے پہلے پکالاڑاں کے ٹاپ 10 مسائل کیا تھے؟
اب تک کتنی حد سے مسائل حل ہوچکے ہیں اور کون کون سے مسائل پر کام کرنے کی ضرورت ہے؟

حقلہ۔NA 175 اور PP 256 کی موجودہ سیاسی صورت حال اور سیاسی اختلاف کی افواہوں کا پکالاڑاں والوں کو فائدہ ہوگا یا نقصان جانیے علی احمد سانول کی تجزیاتی رپورٹ

07/04/2020

خطرناک ترین صورتحال
رحیم یار یارخان میں آج پازیٹیو آنے والے کرونا کے مریضوں میں ایک ہی گھر کے چار افراد بھی شامل ہیں. اس گھر کے سربراہ محمد اکرم بھی کرو نا پازیٹو ہیں. محمد اکرم کے صاحبزادے حافظ قمر اکرم 17 مارچ 2020 کو دبئی سے آئے تھے. حافظ قمر اکرم کی شادی 24 مارچ 2020 کو لیاقت پور میں ہوئی. ان کے چھوٹے بھائی بلال اکرم کی شادی انہی تاریخوں میں 52 چک میں ہوئی. ایک بھائی ثمر اکرم ٹویوٹا رائل موٹرز پے کام کرتے ہیں. اور چوتھے بھائی حمزہ کرم بھی کرو نا پازیٹیو ہیں. یہ تمام کواٹر نمبر 27 کنال کالونی کے رہائشی ہیں.
محمد اکرم کنال گارڈ کے طور پر ٹیوب ویل اینڈ ڈرینج سب ڈویژن ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ رحیم یار خان میں کام کرتے ہیں. اسی خاندان کے دس افراد کے ٹیسٹ آج بھیجے گئے ہیں.
محمد اکرم مسلسل اپنے آفس جا رہے تھے.
حالات کی سنگینی کے پیش نظر ٹیوب ویل اینڈ ڈرینج سب ڈویژن ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ رحیم یار خان کہ تمام ملازمین کا کرونا ٹیسٹ کروانا بہت ضروری ہے. اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے اصولوں کے مطابق دفتر کو بند کرنا بھی ضروری ہے
اس کے علاوہ دفترٹیوب ویل اینڈ ڈرینج سب ڈویژن ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ رحیم یار خان میں سپرے بھی بہت ضروری ہے.
یہ تمام پوزیٹیو افراد کنال کالونی میں رہتے ہیں اور یاد رہے کہ اس کالونی میں 70 سے زائد گھر موجود ہیں.
اگر انتظامیہ نے سپرے اور باقی تمام ملازمین کے ٹیسٹ نہ کروائے تو ہوسکتا ہے کہ باقی تمام لوگ کرونا کیریئر کے طور پر کرونا پھیلانے کی وجہ بنے.
ہماری ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ اور ضلعی انتظامیہ سے گزارش ہے کہ اس معاملے میں اپنا کردار ادا کریں..

ہماری دعا ہے اللہ پاک ان تمام مریضوں کو صحت یاب فرمائے اور اس آفت کو ٹال دے آمین

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں. جزاک اللہ

06/04/2020

جہانگیر ترین کو زرعی ٹاسک فورس کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

06/04/2020

ایف آئی اے کی جہانگیر ترین کے دفاتر پر کارروائی

"‏میں وزیراعظم عمران خان کا شکرگزار ہوں جنہوں نے میری تجویز پر احساس پروگرام اور انصاف امداد پروگرام کے پیکج کو اکٹھا کر...
05/04/2020

"‏میں وزیراعظم عمران خان کا شکرگزار ہوں جنہوں نے میری تجویز پر احساس پروگرام اور انصاف امداد پروگرام کے پیکج کو اکٹھا کرکے 25 لاکھ خاندانوں کو ریلیف دینے کی منظوری دی.
ہم دیہاڑی دار طبقےکی آسانی کےلیے مزید اقدامات بھی کر رہے ہیں اور سیل کیے گئے علاقوں میں راشن خود پہنچا رہے ہیں۔
‏ہم 7 اپریل تک موصول شدہ درخواستوں کی تصدیق کریں گے اور پھر ان کےدئیے گئے موبائل نمبر اور شناختی کارڈ نمبر پر 12 ہزار روپے فی خاندان ٹرانسفر کر دئیے جائیں گے۔
وفاقی حکومت کفالت پروگرام اور NSER ڈیٹا میں موجود پنجاب کے شہریوں کو بھی ویریفیکیشن کےبعد 12 ہزار روپے فی خاندان رقم دے گی۔" وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار

02/04/2020

میں #رجسٹرڈ ہونے کیلئے اپنا شناختی کاررڈ نمبر بغیر ڈیش کے 8171 پر ایس ایم ایس SMS کریں #مستحق خاندان کو 12 ہزار روپے ملیں گے

#یاد رہے جن خواتین کو #بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام کی رقم ملتی ہے انکو وہ رقم اب پچھلے 9 مہینوں سے احساس پروگرام سے ملتی ہیں لہذا ان کا #گھرانہ ایس ایم ایس نہ کرے۔

اگر کوئی شخص یا اسکی بیوی یا بچے ماہانہ #ایکہزار روپے کا #ایزیلوڈ کرتے ہیں یا ان میں سے کسی کے نام پر #گاڑی رجسٹرڈ ہے تو وہ بھی احساس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہوگا

جن #خواتین کو #طلاق ہوچکی ہے اگر ان کے #سابقہ شوہر کا #پاسپورٹ بنا ہو تو وہ بھی احساس پروگرام میں شامل نہیں ہوگا۔

جو شخص خود یا بیوی بچوں میں سے کوئی #سرکاری ملازم ہوگا اسکا نام بھی احساس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہوگا۔

اگر کسی کا شخص کا #پاسپورٹ بنا ہو یا اسکے ماں باپ اور بیوی بچوں میں سے کسی کا پاسپوٹ بنا ہو تو وہ احساس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہوسکتا۔

جن افراد کو ماہانہ #پنشن ملتی ہے انکا نام بھی احساس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہوگا
جس کے میں 25 ہزار یا زائد رقم ہوگی وہ بھی احساس پروگرام میں شامل نہیں ہوگا

جس کو یہ #مسیج آئے گا کہ
برائے مہربانی احساس ایمرجنسی پروگرام کی رجسٹریشن کے لئے اپنے #متعلقہضلعانتظامیہ سے رابطہ کریں.
وہ احساس پروگرا میں شامل نہیں ہوسکتا

جس کو یہ #مسیج آئے گا کہ
‏آپ کے والد یا والدہ احساس ایمرجنسی پروگرام کے لئے اہل ہیں. رقم کے حصول کے لئے #بذریعہ SMS آپ کو #جلد #آگاہ کیا جائے گا.
یہ گھرانا احساس پروگرام کیلئے #اہل ہے اور اسکو 12 ہزار روپے ملیں گے

میپکو کے صارفین کے لیے اہم پیخام میپکو کے اس ماہ میٹر ریڈنگ روک دی بل کیسے اور کس طرح ادا کریں گے
02/04/2020

میپکو کے صارفین کے لیے اہم پیخام میپکو کے اس ماہ میٹر ریڈنگ روک دی بل کیسے اور کس طرح ادا کریں گے

اس لنک پے کلک کریں اور آن لائن فارم جمع کروائیں.https://insafimdad.punjab.gov.pk/حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ  امداد حاصل کر...
31/03/2020

اس لنک پے کلک کریں اور آن لائن فارم جمع کروائیں.
https://insafimdad.punjab.gov.pk/
حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
امداد حاصل کرنے والوں کے فارم / کوائف موبائل فون ایپلیکشن سے جمع کرائے جاسکیں گے
اس لئیے تمام دوست رضاکارانہ طور پر غریبوں کا ڈیٹا لیکر اپلائی کریں ۔ کیونکہ بہت سے لوگ موبائل استعمال نہیں کرتے
زیادہ سے زیادہ شیئر کریں مستحق افراد کو پتا چل سکے ۔امدادی رقم موبائل نمبر پر ملے گی
نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کرکے ایپلیکشن ڈاون لوڈکریں
https://play.google.com/store/apps/details?id=pk.pitb.gov.insafimdad
#نوٹ اس بندے کا نام، شناختی کارڈ نمبر اور موبائل نمبر لکھنا ہے،جس نے امداد لینی ہو،شرائط لازمی دیکھ کے درخواست جمع کرائیں۔ کسی بھی غریب افراد کی اپ درخواست جمع کرا سکتے ہیں۔ زیادہ سے زیادہ خدمت کریں۔ اللّٰہ تعالیٰ اجر دے۔

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qissa e Watan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qissa e Watan:

Videos

Share

Other News & Media Websites in Karachi

Show All