23/03/2024
*Ijaz Akhtar tc pkپاکپتن محلہ اسلام کالونی میں افسوسناک واقعہ گاڑی نے گلی میں بچے کو کچل دیا معصوم بچہ موقع پر جانبحق ذرائع*
*پاکپتن محلہ اسلام کالونی تیز رفتار نامعلوم ویگو ڈالے نے گھر کے آگے کھڑے 3 سالہ معصوم بچے کو کچل دیا بچہ موقع پر جانبحق*
*پاکپتن بچے کو گاڑی سے کچلنے کے بعد ویگو ڈالے کا ڈرائیور گاڑی سمیت موقع سے فرار ہونے لگا ورثاء نے پیچھا کیا ڈرائیور کو پرانی سبزی منڈی میں روک لیا پولیس کو بذریعہ 15 کال کی ایس ایچ او تھانہ سٹی مدثر عباس ہنجرا موقع پر پہنچ گئے ڈرائیور گاڑی سمیت گرفتار کرکے تھانے منتقل کردیا*
*پاکپتن معصوم بچے کی نعش کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ذرائع*
*پاکپتن سوشل میڈیا*