تاریخ:15 فروری 2024
وقت:12:51pm
جگہ:کے ڈی ای آفیسر سوسائٹی ۔
کراچی:کے-ڈی-ای آفیسر سوسائٹی 2 بلاک ای میں جھاڑیوں آتشزدگی کا واقعہ ۔
کراچی:سندھ ایمرجنسی ریسکیو سروس (ریسکیو 1122) ریھبلیٹیشن ڈپارٹمنٹ حکومت سندھ کی ٹیم نے کمانڈ اینڈ کنٹرول روم سے کال موصول ہوتے ہی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ۔
جگہ:مچھر ندی سہراب گوٹھ
کراچی: 5 سالہ عثمان نامی بچہ کھیلتے ہوئے ندی میں گر گیا تھا۔
کراچی:بروز 23-1-2023 سے ریسکیو 1122 کی غوط خور ٹیم کی ندی میں سرچ آپریشن جاری تھا۔
کراچی: ریسکیو 1122 آج صبح سہراب گوٹھ کی قریب گبول ندی میں سرچ آپریشن کر کے بچے کی جسد خاکی برآمد کرلی جو کہ لیاری ندی کو ساتھ ملتا ہے۔
کراچی: دو روز سے ریسکیو 1122 نے ندی کے 17 مختلف مقامات پر سرچ آپریشن کئے۔
کراچی: بچے کی جسد خاکی وارثین کے حوالے کردی گئی۔
کراچی:نالے میں صفائی کے دوران دم گھٹنے سے 2 مزدوروں جانبحق ۔
Sindh Emergency Service Rescue 1122 Hearquarter Karachi
Sindh Emergency Service Rescue 1122 Hearquarter Karachi
اپنی مدد اپ کے تحت اگ پر قابو کیسے پایا جائے
اپنی مدد اپ کے تحت اگ پر قابو کیسے پایا جائے
Sindh Emergency Service Rescue 1122
Sindh Emergency Service Rescue 1122
Director General Dr. Abid Jalalluddin Shaikh
*حکومت سندھ کی بے مثال سروس کا پہلا سال مکمل..*
سندھ ایمرجنسی ریسکیو سروس 1122 حکومت سندھ کی بے نظیر سروس کی خدمت کا ایک سال مکمل ہوا۔ ریسکیو سروس 1122 سندھ کا عملی آغاز 23 دسمبر 2022 کو ہوا اور ایک سال بعد ریسکیو 1122 ہیڈکوارٹرز میں اِس پر مسرت موقع پر سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔ اس پر مسرت موقع پر ڈائریکٹر جنرل سندھ ایمرجنسی ریسکیو سروس 1122 ڈاکٹر عابد جلال الدین شیخ نے اپنے رسکیو اسٹاف سے خطاب کرتے ہوئے کہا،
"آج ایک فخر و شکر کا دن ہے، یہ سال ریسکیو 1122 کی بے مثال خدمات کا سال ہے جس میں ہمارے جوانوں نے اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں سے بیشمار زندگیاں بچائی۔ گزشتہ 12 مہینوں میں، ریسکیو 1122 سندھ نے مصیبت میں پھنسے لوگوں کی مدد کی اور فرض شناس سمجھتے ہوئے ایمرجنسی رسپانس کو بہتر بنایا۔ اور ہماری ایمرجنسی ریسپانس ٹیموں کی انتھک محنت، ہمارے پیشہ ور ماہرین کی رفاقت اور مختلف اسٹیک ہولڈرز کی حمایت نے اس سفر کو ممکن بنایا۔"
ڈائریکٹر جنرل نے مزید کہا کہ ریسکیو 1122 کی ہر جگہ شناخت اِس بات کا ثبوت ہے کہ ریسکیو 1122 نے زندگیوں کے بچاؤ کے لیے ہمیشہ وقت پر ریسپانس فراہم کرنے کی کوشش کی اور قیمتی جانوں کو محفوظ کرنے میں اپنا کردار ادا کیا.
*سندھ ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 کا بڑا کردار اور لازوال اقدامات۔۔۔*
ڈائریکٹر جنرل رسکیو، نے سروس ک
تاریخ:18 دسمبر 2023
جگہ: ماڑی پور مچھر کالونی ۔
وقت:12:29pm
کراچی: مچھر کالونی جعفر چوک کے قریب مکان گرنے کی اطلاع ۔
کراچی: مکان گیس سلینڈر کے دھماکے سے گرا۔
کراچی: ابتدائی رپورٹ کے مطابق 11 زخمی اور 3 جانبحق ہیں۔
کراچی: زخمی اور جانبحق افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
کراچی:سندھ ایمرجنسی ریسکیو سروس 1122 ریھبلیٹیشن ڈپارٹمنٹ حکومت سندھ کی ٹیم نے کمانڈ اینڈ کنٹرول روم سے کال موصول ہوتے ہی اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ۔
کراچی: ریسکیو 1122 ٹیم کا سرچ آپریشن جاری ۔
کراچی: ڈائریکٹر جنرل سندھ ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 جائے وقوعہ پر موجود ۔
کراچی: ملبے تلے مزید افراد پہنسے ہونے کا خدشہ۔
منجانب:
میڈیا کوآرڈینیٹر:
سندھ ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 ہیڈکوارٹر کراچی ۔
Sindh Emergency Service Rescue 1122 HQ.
اللہ پاک ہم سب پر اپنا رحم و کرم فرمائے
A mere Rescuer Sher Jawan
Emergency First Responder Training For Sindh Police #SindhPolice
Sindh Emergency Service Rescue 1122 Physical Test at Karachi.
محنت کرے ہمت کرے انشاءاللہ تعالی اپ کامیاب ہو جائیں گے
Find Out How Sindh Emergency Service Rescue 1122 Works | Dr. Abid Jalal Uddin Shaikh | Co-Founder & Director, Sindh Emergency Rescue Services 1122 | Government of Sindh
#ChaiToastAurHost #DawnNews #9AM #MorningShow #AmnaMalik #RefreshYourMornings #BreakfastShow #WatercolourArtist #FaisalHaroon
ریسکیو 1122 کی وردی پاکستان کی مقدس ترین وردی ہے۔ یہ لوگ بغیر احسان جتائے ہماری خدمت کرتے ہیں۔ یہ اُن سلوٹوں کے اصل حقدار ہیں جو ہم نے دورِ جاہلیت میں کسی اور کو مارے ہیں۔
Free Ambulance Service Rescue 1122