08/01/2023
السلام علیکم
جیسا کہ آپ دیکھ رہے ہیں یہ کوئی سمندری ساحل نہیں ہے یہ ہمارے لیاری کا ایک علاقہ دریا آباد ماما ہوٹل جو کئی عرصہ طویل سیوریج سے دوچار ہے علاقہ مکین کو کو بہت دشواری کا کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ہماری سندھ گورنمنٹ کے اداروں سے سے اپیل ہے کہ وہ اس پریشانی کا حل نکالے گلیوں میں اینٹیں لگانے سے بہتر سیوریج کے نظام کو بہتر کریں۔
شکریہ