17/05/2024
گزشتہ دنوں چلایا گیا اس ایڈ پر بھی نظر دوڑائے۔اسکو ٹریفک ایڈ کیاجاتا ہے۔اسکا استعمال اپنی ویب سائٹ پر ٹریفک لیجانے کے لیے استعمال ہوتا ہے لیکن کوئی اسکو وٹ سپ یا میسنجر پر ٹریفک لیجانے کے لیے بھی استعمال کرتا ہے۔۔یہاں بھی میسنجر پر کلائنٹ کو ٹریفک چاہیے تھی۔۔آپ دیکھ سکتے ہیں کہ رزلٹ بھی بہترین ملا ہے۔۔
اگر آپ کو بھی کسی بھی قسم کا ایڈ لگوانا ہو تو رابطہ کرے۔۔کام تسلی بخش ہوگا۔۔
,