19/01/2024
" کیسے عجیب لوگ تھے جن کے یہ مشغلے رہے _!!
میرے بھی ساتھ ساتھ تھے غیر سے بھی ملے رہے،!!
تُو بھی نہ مل سکا ہمیں، عمر بھی رائگاں گئی _!!
تجھ سے تو خیر عشق تھا خود سے بڑے گِلے رہے.!!
#ساقئ _؛🍷))