Rauf Studio

Rauf Studio Follow for More update

سنہری الفاظ
04/05/2024

سنہری الفاظ



20/04/2024

خود سے خدا تک | مصنف: محمد ناصر افتخار
اعلیٰ کوالٹی پیپرز | صفحات 454
**For Buy this books click link °
Message Nahi Soch on WhatsApp. https://wa.me/message/OBELIH3GXEGYO1
پیچیدہ ترین وارداتِ قلب، گہرائی اور گیرائی کے اتھاہ سمندر، حجرہ ہفت بلا Sphinx کے اسرار.... لگتا ہے کہ زندگی کے تمام اسرار، اشکالِ نفسِ انسان کی طرح ہوتے ہیں۔ ان کی وضاحت بھی شاید پیچیدگیوں کے تسلسل کا نام ہے۔ مصنّف نے دراصل ان کی مختصر تعبیر کو بیان کرنے کی کوشش کی ہے۔ بہت آسان، بہتر اور قابل فہم تعبیرِ نفس.... میں کہوں گا کہ یہ کافی درست اور بہت قابلِ فہم ہے۔ اللہ اسے توفیق بخشے!
(پروفیسر احمد رفیق اختر)
جیسا کہ کتاب کے عنوان سے عیاں ہےاس کتاب میں قرآن و سنت اور مستند احادیث مبارکہ کی روشنی اور رہنمائی میں تزکیہ نفس سے خداکی تلاش کوجاتے رستے کی تفصیل سے نشاندہی کی گئی ہے ۔
اس کتاب کا تعلق کسی بھی فرقہ، مسلک یا سلسلہ سے ہرگز نہیں ہے اور نہ ہی کتاب پر کسی مخصوص طبقہ فکر کی کسی قسم کی کوئی چھاپ ہے۔ خود سے خدا تک صرف اور صرف اللہ اور اُس کے حبیؐب کی رضا اور عام مسلمان کی تعلیم و تربیت کے لئے لکھی گئی ہے جس کا مقصد روحانیت اور تصوف میں صدیوں سے جاری جھوٹ اور سچ سے لوگوں کو روشناس کروانا ہے۔ اس کتاب میں ایسے ہوشربا رازوں اورحقائق سے پردہ اُٹھایا گیا ہے جن پر ابھی تک خاموشی کےگہرے پردے پڑے ہوئے تھے۔ خود سے خدا تک دقیق فلسفے سے قاری کو مزید الجھن میں ڈالنے کی بجائےاُسے نفسیاتی اُلجھنوں اورذہنی خلجان سے نکال کر اللہ کے سامنے لے جاکھڑا کرتی ہے۔
یہ کتاب آپ پرلکھی گئی ہے۔۔۔یہ آپ کو بتائے گی کہ آپ کون ہیں؟ اسےپڑھ لینے کے بعد آپ کے اندر بے پناہ تبدیلی آئے گی۔ آپ کا زاویۂ نظربدل جائے گا ، بڑھ جائے گا۔ ذہن و دل میں عظیم انقلاب برپا ہوگا، آپ کوپہلی بارحقیقت میں ایک ایسا زبردست علم حاصل ہوگاجس کی مدد سے آپ خود کو بدل ڈالنے میں اللہ کے فضل سے کامیاب ہوتے چلے جائیں گے۔ یہ کتاب آپ کو انتہائی تیزی سےمایوسی سے نکال کراللہ سے روشناش کروائے گی۔
مصنف : محمد ناصرافتخار
خودی کیا ہے؟نفس کیا ہے؟۔ علم اور عقل۔خیال کیا ہے؟۔ سوچ کیا شے ہے؟ ۔ جسم اور ذہن کا گٹھ جوڑ ۔ تکرار کا لامتناہی چکر۔ یادداشت کیا ہے اور کیسے کام کرتی ہے؟ ۔ دل ، احساس اور توانائی۔کردارِنفس ۔ جبلیات نفس ۔ تکلیف ۔سستی کاہلی ۔ عدم تحفظ کا شدید احساس ۔ تجزیہ کاری ۔ خواہشِ ناتمام ۔ تنہائی ، اُداسی اور خلا ۔ وابستگیاں ۔ خوف ۔ بےچینی، دباؤ اور پریشانی ۔ شک اور عقیدہ ۔ تجسس اور عادت ۔ چاہے جانے کی آرزو ۔ اچھائی بُرائی ۔ ذہن اورنفس ۔ تربیتِ نفس ۔ توبہ اور ہدایت ۔ زمان ومکاں ۔ مراقبہ کی اصل حقیقت کیا ہے؟ ۔ مشاہدہ حق کیسے کیا جاتا ہے ۔ ارتکاز،دھیان کی اصلیت ۔ اعلیٰ شعورتک رسائی ۔ اللہ کی یاد ۔ ذکر ۔ اللہ کی پہچان ۔ شعریٰ اور قاب قوسین ۔ محبت ِ رسولﷺ ۔ اعوذ بالله من الشيطان الرجيم ۔ دُعا ۔ اعلیٰ مقصدِ حیات ۔ معرفتِ نفس ۔ منتخب آیاتِ قرآنی ۔ اکتشافات

13/02/2024

"دعا کریں کہ آپ کو ایک ایسا ساتھی ملے جس کا دل ہمیشہ آپ کے لیے نرم رہے"
❤️🌼

گھروں میں  بولے جانے والے چند کفریہ کلمات جو ایمان کو خراب کر دیتے ہیں👇☄1۔ جیسے کوئی مصیبت کے وقت کہے۔" اللہ نے پتہ نہیں...
13/02/2024

گھروں میں بولے جانے والے چند کفریہ کلمات جو ایمان کو خراب کر دیتے ہیں👇

☄1۔ جیسے کوئی مصیبت کے وقت کہے۔" اللہ نے پتہ نہیں مصیبتوں کے لئے ہمارا گھر ہی دیکھ لیا ہے"

☄2۔ یا موت کے وقت کوئی کہہ دے۔"پتہ نہیں اللہ کو اس شخص کی بڑی ضرورت تھی جو اس کو اپنے پاس اتنی کم عمر میں بلا لیا"۔

☄3۔ یا کہا ۔ نیک لوگوں کو اللہ عَزَّوَجَلَّ جلدی اٹھا لیتا ہے کیوں کہ ایسوں کی اللہ عَزَّوَجَلَّ کو بھی ضَرورت پڑتی ہے

☄4۔ یااللہ ! تجھے بچّوں پر بھی ترس نہیں آیا۔

☄5۔ االلہ ! ہم نے تیرا کیابِگاڑا ہے! آخِر ملکُ الموت کوہمارے ہی گھر والوں کے پیچھے کیوں لگا دیا ہے

☄6۔ اچّھا ہے جہنَّم میں جائیں گے کہ فلمی اداکار ئیں بھی تو وہیں ہوں گی نہ مزہ آجائے گا۔

☄7۔ اکثر لوگ فیس بک پر اس طرح کے لطائف لکھ ڈالتے ہیں۔ یہ بھی کفر ہے۔ جیسے اگر تم لوگ جنّت میں چلے بھی گئے تو سگریٹ جلانے کیلئے تو ہمارے ہی پاس (یعنی دوزخ میں)آنا پڑے گا

☄8۔ آؤ ظہر کی نماز پڑھیں ، دوسرے نے مذاق میں جواب دیا :یا ر ! آج تو چُھٹّی کا دن ہے ، نَماز کی بھی چُھٹّی ہے ۔

☄9۔ کسی نے مذاق میں کہا:''بس جی چاہتا ہے یہودی یا عیسائی یا قادیانی بن جاؤں۔ ویزہ تو جلدی مل جاتا ہے نا۔

☄10۔ صبح صبح دعا مانگ لیا کرو اس وقت اللہ فارِغ ہوتا ہے

☄11۔ اتنی نیکیاں نہ کرو کہ خُدا کی جزا کم پڑجائے

☄12۔ خُدا نے تمہارے بال بڑی فرصت سے بنائے ہیں

☄13۔ زید نے کہا:یار!ہوسکتا ہے آج بارش ہوجائے۔ بکرنے کہا:''نہیں یار ! اللہ تو ہمیں بھول گیا ہے۔

☄14۔ دنیا بنانے والے کیا تیرے من میں سمائی؟ تو نے کاہے کو دنیا بنائی؟ (گانا)

☄15۔ حسینوں کو آتے ہیں کیا کیا بہانے ۔ خدا بھی نہ جانے تو ہم کیسے جانے (گانا)

☄16- میری نگاہ میں کیا بن کے آپ رہتے ہیں ۔ قسم خدا کی خدا بن کے آپ رہتے ہیں ۔ (گانا)

☄17- تجھ میں رب دکھتا ہے (گانا)

اور اس طرح کے بے شمار گانے جو ہمارے آج کے مسلمان اکثر گنگناتے دیکھائی دیتے ہیں، کئی ایسے جملے جو روزمرہ کی گفتگو میں شمولیت اختیار کر چکے ہیں، خدارا ان سب سے بچیں۔

دعا ہے کہ اللہ رب العزت ہم سب کے جانے انجانے میں کیے گئے گناہوں اور بد اعمالیوں سے درگزر فرمائے، ہمیں دین کی صحیح سمجھ عطا فرمائے اور ہمارے دلوں کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھے۔ آمین ثم آمین. 🌼🌼

#منقول
゚viral

حقیقت
23/08/2023

حقیقت

سب کے سب تیرے طرفدار نظر آتے ہیں
22/08/2023

سب کے سب تیرے طرفدار نظر آتے ہیں

21/08/2023
ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میںمدینے میں کھڑے انجن کی حقیقتخلافت عثمانیہ کے 34ویں خلیفہ عبدالحمید ثانی اپنے..وقت کے...
29/05/2023

ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں
مدینے میں کھڑے انجن کی حقیقت
خلافت عثمانیہ کے 34ویں خلیفہ عبدالحمید ثانی اپنے..وقت کے بہت بڑے شاعر اور عاشق رسول گزرے ہیں
شہر رسول معظم " لا أقسم بهذا البلد" کا ادب کرنے اور
"لا ترفعوا أصوتكم فوق صوت النّبی" کی بولتی ہوئی...سچی تصویر تھے
آپ کی طبیعت میں عشق رسول گوٹ کوٹ کر بھرا ہوا...تھا
شہر رسول مدینہ شریف کا ادب اس قدر ملحوظ خاطر
رکھتے تھے کہ وہ بے جان چیزوں کی آواز پر بھی غضبناک.ہوجاتے تھے
آپ کے دور خلافت میں استنبول سے مدینہ شریف جانے...کے لئے ٹرین شروع کی گئی
آج بھی وہ لائن مدینہ شریف میں بچھی ہوئی ہے اور...ترکی ریوے اسٹیشن کے نام سے مشہور ہے
اُس زمانے میں ٹرین کا انجن کوئلہ کا ہوا کرتا تھا، مکمل
تیاریاں ہونے کے بعد مدینہ شریف میں ترکی اسٹیشن پر
سلطان عبدالحمید ثانی کو اوپنگ (افتتاح) کے لیے بلایا
گیا تو
دیکھا کہ کوئلہ والا انجن بھڑ بھڑ آواز کرنے لگا تو
سلطان عبدالحمید غضبناک ہوگئے اور کوڑا اٹھاکر انجن کو
مارنا شروع کیے اور کہا شہر رسول میں اتنی بلند آواز ؟
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے مدینہ میں اتنی تیز آواز
تیری....؟
*ادب گاہسیت زیر آسماں از عرش نازک تر*
*نفس گم کرده می آید جنید و بایزیڈ اینجا*
سال کا عرصہ ہونے کو آیا، اس وقت سے جو انجن 100
بند ہوا ہے
وہ آج تک ایسے ہی مدینہ شریف میں رکھا ہوا ہے.جو
،ترکی اسٹیشن سے مشہور ہے
اس قدر ادب کہ وہ انجن کی بلند آواز کو بھی شہر رسول
میں پسند نہیں کرتے تھے تو سوچو
!!..وہ اپنے محبوب سے کس قدر محبت فرماتے ہوں
گے
یہ عشق تھا یہ ادب تھا جو ان کے سینوں میں موجزن
،تھا
اللہ تعالی ہمیں بھی ایسا عشق و ادب اور شہر رسول کی
باادب حاضری نصیب کرے..آمین

)foryoupage # ولوگرستان # vlogristan #





SUBSCRIBE channel ⬇️
10/04/2023

SUBSCRIBE channel ⬇️

Hazrat E Umar (R.A) Very Emotional Bayan 😭😢Islam K Shuru K Dino ki Mushkilat ||Roza Iftar Karwny Ki Fazilat - افطاری کروانے کا اجر - Moulana Raza SaQib Mus...

28/03/2023

kya batao ke kya madina hai |Muhammad Nawaz| naat 2023
Full Video ❤️ on youtube channel ⬇️ in link ⬇️
SUBSCRIBE THIS Channel ⬇️
https://youtu.be/vnYNw7WijyE

22/03/2023

Haal dil kisko auno ap me hota hua

Full Videos ❤️ on youtube channel ⬇️ plz Subscribe this channel ⬇️ l
Link:https://youtu.be/jzYiHYSP3DE

Address

Karachi
Karachi

Opening Hours

Monday 18:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 23:00
Friday 10:00 - 17:00
Saturday 10:00 - 17:00
Sunday 10:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rauf Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rauf Studio:

Videos

Share