یہ منظر دنیا کی نمبر وَن یونیورسٹی "ہارورڈ" کا ہے۔ ۔ حقیقت میں یہ طوفان ہے جس نے پوری دنیا کو زد میں لے لیا ہے ۔ *یاد رہے یہ طوفان صرف 40 ہزار مجاہدین اور غزہ کے 20 لاکھ لوگوں نے مچایا ہے ۔ اگر یہ پوری دنیا کے مسلمان جاگ جائیں تو سوچیں کفر اور باطل کا کیا حال ہو گا۔* مسلمان کا مقابلہ کوئی نہیں کر سکتا کیوں کے ان کی نسبت اپنے آقا و مولا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم سے ملتی ہے۔
- #SaturdayVibes
- #WeekendMode
- #SaturdayFunday
- #April27
- #SaturdayMotivation
غزہ پر 200 دن کی جنگ اور فلسطینی عوام آزادی تک ثابت قدم رہیں گے ✌🏻
٢٠٠ يوم من الحرب على غزّة وسيبقى الشّعب الفلسطيني صامدًا حتّى التحرير ✌🏻
کیا لیکر جا رہے ہو؟
روٹیاں
دکھاؤ ذرا، یہ تو پتے ہیں
ہم انہیں تل لیں گے
روٹیاں نہیں ہیں پاس؟
نہیں
اور پانی؟
نہیں۔ 😭😭 الله اكبر یہ کیمرہ مین نے تیلی کھول کر دیکھی تو پتہ چلا کہ اندر تو درخت کے پتے ہیں ۔۔ مگر یہ رضا بالقضاء وصبر کا عظیم ننھا پیکر آخر تک اسے روٹی ہی کہتا رہا۔۔۔
💔😢
اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر
ایکسپریس نیوز کی اس بہن کو ہزاروں سلام کہ جو بیان میڈیا پر 57 اسلامی ممالک کے حکمران نہیں دے سکے اور جو آواز حق وہ بلند نہیں کرسکے ایک خاتون ہونے کے باوجود وہ آواز حق اس بہن نے بلند کی ہے۔✊🇵🇸
غور سے سنیں اس بہن کا درد بھرا ایک ایک لفظ کہ شاید غیرت آجائے 😭😭😭