Voice of karachi

Voice of karachi News allowed for all pakistan

12/10/2023

بریکنگ نیوز
کراچی صرافہ بازار مارکیٹ میٹھادر کامل گلی میں افغان ڈاکوؤں نے دھاوا بول دیا دکاندار سے نقدی موبائل اور گارڈ سے اسلحہ چھین کر فرار ہونے میں کامیاب تمام دکاندار احتیاط سے کام لیں

11/10/2023

کراچی: شاہ فیصل 05نمبر قادری مسجد کے قریب گھر گرنے سے متعدد افراد زخمی۔چھیپا ذرائع۔

زخمی ہونے والے افراد کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔چھیپا ذرائع۔

10/10/2023

پاکستانی عوام ہمیں نہیں چھوڑ سکتے فلسطینی کے جذبات ❤✌🏻

جماعت اسلامی کی فلاحی تنظیم ‏الخدمت فاونڈیشن کی طرف سےخوراک،ادویات اور خیمے فلسطینی بہنوں اور بھائیوں کے لئے روانہ کر دی...
09/10/2023

جماعت اسلامی کی فلاحی تنظیم ‏الخدمت فاونڈیشن کی طرف سےخوراک،ادویات اور خیمے فلسطینی بہنوں اور بھائیوں کے لئے روانہ کر دیئےگئے ہیں۔

09/10/2023

غالب تو اللہ کا دین ہی ہوگا اب تم عزت کے ساتھ قبول کرو یا ذلت کے ساتھ ❤️
یا اللہ بسم اللّٰہ اللّٰہ اکبر 🇵🇸ہمارا شہر فلسطین 🇵🇸❤️🇵🇸

میں بحثیت ایک مسلمان فلسطین سے اظہار یکجہتی کرتا ہوں یا اللہ پاک فلسطینی مسلمانوں کی مدد فرما۔آمیناور مسلمانوں کو کامیاب...
08/10/2023

میں بحثیت ایک مسلمان فلسطین سے اظہار یکجہتی کرتا ہوں
یا اللہ پاک فلسطینی مسلمانوں کی مدد فرما۔آمین
اور مسلمانوں کو کامیابی عطا فرما آمین

08/10/2023

"‏اگر پاکستان نے بٹن دبا دیا تو 3 منٹ کے اندر اندر اسرائیل تباہ ہو جاۓ گا"

08/10/2023

تاریخ گواہ ہے کہ ظالم ہمیشہ پسپا اور مظلوم سرخرو رہا ہے

جب اسرائیلی فورس بے گناہ فلسطینیوں 🇵🇸 پر روزانہ بمباری کر رہی تھی تو دنیا خاموش تھی لیکن اب جب فلسطین 🇵🇸 اُس کی جوابی کا...
08/10/2023

جب اسرائیلی فورس بے گناہ فلسطینیوں 🇵🇸 پر روزانہ بمباری کر رہی تھی تو دنیا خاموش تھی لیکن اب جب فلسطین 🇵🇸 اُس کی جوابی کارروائی کر رہا ہے تو انٹرنیشنل مین سٹریم میڈیا جاگ گیا📡

جب کہ حقیقت یہ ہے کہ پوری دُنیا ایک مذہب (اسلام) کے خلاف ھے۔اس سے ظاہر ہوتا ھے کہ وہ مذہب کتنا طاقتور ھے.
آج فلسطینی مجاہدین کو لڑتا دیکھ کر ایک ہی سبق ملتا ھے کہ لڑنے کے لئے ایٹمی پاور ہونا ضروری نہیں ھے ، بلکہ غیرتِ ایمانی کا ہونا ضروری ھے.

دُعا ھے کہ اللّٰہ پاک فلسطینی مجاہدین کی مدد فرمائیں آمین یارب العالمین 🤲

08/10/2023
‏فلسطینی صحافی محمد الصالحی غزہ کی سرحد کے قریب واقعات کی کوریج کرتے ہوئے اسرائیل کے ہاتھوں شہید ہو گئے ہیں اللہ تعالیٰ ...
08/10/2023

‏فلسطینی صحافی محمد الصالحی غزہ کی سرحد کے قریب واقعات کی کوریج کرتے ہوئے اسرائیل کے ہاتھوں شہید ہو گئے ہیں اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور درجات بلند فرمائے آمین

الحمداللہ پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن
07/10/2023

الحمداللہ پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن

07/10/2023

ٰ
‏فلسطینیوں نے اسرائیلی ٹینک جلا دیا،حماس نے 28 سال بعد غزہ کی پٹی پر اسرائیل قبضہ ختم کردیا،35 اسرائیلی فوجی ہلاک،80 زخمی اور 20 فوجی گرفتار کرلیے،
طوفان_الاقصیٰ کے نام سے فلسطینی حریت پسندوں کا اسرائیل کے خلاف بڑا آپریشن
آپریشن کا آغاز اسرائیلی بستیوں پر سینکڑوں راکٹ فائر کرنے سے ہوا۔
اس کے بعد مسلح فریڈم فائٹرز نے گاڑیوں اور اور چھاتہ برداروں کے ذریعے صیہونی بستیوں میں دراندازی کی۔ صبح سے جاری جھڑپوں میں درجنوں اسرائیلی ہلاک اور گرفتار ہوچکے ہیں۔ کئی صیہونی بستیوں اور ملٹری چوکیوں کا کنٹرول غزہ کے فریڈم فائٹرز سنبھال چکے ہیں۔
فلسطینی حریت پسندوں نے اسرائیلی علاقے عسقلان کی جیل پر بھی حملہ کیا اور وہاں سے اسیروں کو آزاد کروانے میں کامیاب ہوئے۔
اسرائیلی بستیوں اور چوکیوں پر حملے جاری ہے۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق وہ ابھی تک اس حملے کو سمجھنے اور نقصان کا اندازہ لگانے سے بلکل قاصر ہے۔
رب تعالیٰ فلسطینی شیروں کی حفاظت فرمائے۔ آمین

*بریکنگ نیوز**🛑حماس مجاہدین نے اسرائیل پر راکٹوں کی بارش کر دی**5000 کر قریب راکٹ داغے دے گے*
07/10/2023

*بریکنگ نیوز*

*🛑حماس مجاہدین نے اسرائیل پر راکٹوں کی بارش کر دی*

*5000 کر قریب راکٹ داغے دے گے*

07/10/2023

*🛑مسلمان مجاہدین اسرائیل میں داخل ہوگئے*

07/10/2023

*🛑فلسطینی القسام فورسز نے مزید اسرائیلی فوجی گاڑیوں کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔*
*🛑اطلاعات کے مطابق حالیہ حملوں میں متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک، زخمی اور پکڑے گئے ہیں۔*

02/10/2023

یا اللہ خیر!
ترکی میں زلزلے کی پیشگوئی کرنے والے سائنسدان نے اگلے 48 گھنٹوں میں پاکستان میں زلزلے کی پیشگوئی کردی۔

29/09/2023

😭
ہنگو جمعہ نماز میں دھماکہ

ہنگو، تھانہ دو آبہ  کے قریب مسجد میں دھماکا متعد افراد زخمی
29/09/2023

ہنگو، تھانہ دو آبہ کے قریب مسجد میں دھماکا متعد افراد زخمی

مستونگ عید میلاد النبی کا جلوس برامد ہونے سے پہلے دھماکہ
29/09/2023

مستونگ عید میلاد النبی کا جلوس برامد ہونے سے پہلے دھماکہ

🚨 *Missing Alert* 🚨Name yousof S/o ali akber Contact 03482851297Area Moach Goth karachi
28/09/2023

🚨 *Missing Alert* 🚨

Name yousof
S/o ali akber
Contact 03482851297
Area Moach Goth karachi

27/09/2023

KARACHI:---
Murder scene today at Shamim Tower ( Chai Hotel ) FB area, Block 8 -!!!'

27/09/2023

سپر ہاٸےوے پر رکشوں کے ریس میں حادثہ

25/09/2023

کسی پر بھروسہ نہ کریں، یہ اب ظاہری شکل میں ایک بیگ ہے۔ لیکن 👆👆👆👆

عمران ریاض خان بخیر و عافیت گھر واپس پہنچ گئے ہیں۔ ربِ ذوالجلال انہیں اپنے اہلخانہ کے ساتھ ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے 🤗🤲🥰
25/09/2023

عمران ریاض خان بخیر و عافیت گھر واپس پہنچ گئے ہیں۔ ربِ ذوالجلال انہیں اپنے اہلخانہ کے ساتھ ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے 🤗🤲🥰

‏گلگت بلتستان کے چیف سیکریٹری محی الدین وانی صاحب نے سب سرکاری گاڑیوں پر یہ لکھوا دیا کہ "یہ گاڑی ٹیکس گزاروں کی ملکیت ہ...
23/09/2023

‏گلگت بلتستان کے چیف سیکریٹری محی الدین وانی صاحب نے سب سرکاری گاڑیوں پر یہ لکھوا دیا کہ "یہ گاڑی ٹیکس گزاروں کی ملکیت ہے" تاکہ سرکاری گاڑی کے غلط استعمال کو روکا جا سکے

اب وقت آ گیا ہے کہ پاکستان بھر میں ہر سرکاری گاڑی پر یہ لکھوایا جائے تاکہ سرکاری ملازمین کو عوام کا احساس ہو

23/09/2023

Another street cctv footage of Gulshan e hadeed Khi

21/09/2023

گلشن حدید اسٹیل ٹاؤن میں اسکول وین مالکان چند روپیوں کے خاطر بچوں کی جانوں کے ساتھ کھیل رہے ہیں،

خدا نہ خواستہ کوئی بچہ گڑ جائے اور کسی کی جان چلی جائے تو کیا یہ وین کے مالکان اس چیز کا غزالا کر سکتے ہیں ؟

ہماری درخواست ہے بچوں کے والدین سے اگر آپکے بچے کو وین میں سیٹ پر بٹھایا جائے تو ہی بچے کو وین میں جانے کی اجازت دیں ورنہ کسی بھی حادثے کے نتیجے میں وین ڈرائیور اور والدین جرم میں برابر کے شریک ہونگے،

یہ فلیکس ہر گلی میں لگنی چاہیے
21/09/2023

یہ فلیکس ہر گلی میں لگنی چاہیے

یہ قوم اپنا حق لینے کے لیے کبھی نہیں نکلتی۔۔۔بھیک اور لنگر کے لیے فورا نکل پڑتے ہیں 💔
20/09/2023

یہ قوم اپنا حق لینے کے لیے کبھی نہیں نکلتی۔۔۔
بھیک اور لنگر کے لیے فورا نکل پڑتے ہیں 💔

گزشتہ روز میری بائک کورنگی ندی کے پاس خراب ہوگئی آس پاس کوئی مکینک بھی نظر نہیں آرہا تھا, اتنے میں افضال بھائی کی آواز آ...
19/09/2023

گزشتہ روز میری بائک کورنگی ندی کے پاس خراب ہوگئی آس پاس کوئی مکینک بھی نظر نہیں آرہا تھا, اتنے میں افضال بھائی کی آواز آئی کہ بیٹا کیا پریشانی ہے میں بائک ٹو کردیتا ہوں, افضال بھائی نے میری بائک کو 4 کلومیٹر تک ٹو کیا مکینک کی دوکان راستہ میں آنے کے باوجود وہاں چھوڑنے سے یہ کہہ کر انکار کردیا گھر میں میری بھی دو شہزادیاں ہیں, میں ایسے نہیں چھوڑ سکتا آج کل حالات ٹھیک نہیں, افضال انکل کی شہزادیاں ایک دن یقیناََ اپنے والد فخر کرینگی۔
بشکریہ: محک اصغر

19/09/2023

مہنگا پیٹرول اور بلاوجہ کے چالان نے رکشہ ڈرائیور کا پریشان کر دیا یہ زارو قطار روتا ہوا رکشہ ڈرائیور ٹریفک پولیس کے خلاف کراچی پریس کلب پر احتجاج کر رہا ہے

تصویر میں نظر آنے والا رش کوئی لان کی سیل یا راشن کی تقسیم کا نہیں بالکہ سماجی رہنماء ظفر عباس کی پٹرول کی قیمتوں میں اض...
19/09/2023

تصویر میں نظر آنے والا رش کوئی لان کی سیل یا راشن کی تقسیم کا نہیں بالکہ سماجی رہنماء ظفر عباس کی پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف نوکری پیشہ افراد کو مفت ہزار روپے کی پٹرول کی تقسیم جاری ہے, بے حس حکمران خواب غفلت میں سورہے ہیں عوام فاقہ کشی پر موجود ہے, ایسے میں ظفر جیسے شہر کے بیٹے حکمرانوں کی غیرت جگارہے ہیں, دنیا بھر میں ریلیف دینے کا کام حکومتیں کرتی ہیں کراچی میں یہ ذمہ داری فلاحی شخصیات اور تنظیمیں ادا کر رہی ہیں۔

‏غداری کے مقدمے میں قید باپ نے بیٹے کو پاکستان کے پرچم میں لپیٹا 😭
18/09/2023

‏غداری کے مقدمے میں قید باپ نے بیٹے کو پاکستان کے پرچم میں لپیٹا 😭

17/09/2023

ناظم اباد نمبر ایک میں نالے میں گاڑی گر گئی

17/09/2023

صرف 48 گھنٹوں کیلئے پورا مُلک بیک وقت اگر سڑکوں پر نکل آئے تو باقی کی زندگی
سکون سے گزرےگی
خود کشی نہیں حق چھینو🙏🏻💯

17/09/2023

عوام ڈالر اور سونا نہں کھاتے خدارا اشیاءخوردنوش کی قیمتیں کم کرلیں!! یہ ڈرامہ بازی بند کرے عوام بھوک سے مر رہے ہیں ۔🙏🏻

Address

Karachi

Telephone

+923178010287

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Nearby media companies