Mazhar Ali Charan

Mazhar Ali Charan news upadates

05/12/2023

اسلام آباد ہائیکورٹ کا صحافی عاصمہ شیرازی کیخلاف غلط خبر نشر کرنے پر اے آر وائی نیوز کو معافی نشر کرنے اور پچاس ہزار روپے ہرجانہ کا حکم

05/12/2023

سندھ ہائیکورٹ کا سرکاری نوکریوں پر پابندیاں برقرار رکھنے کا حکم

02/12/2023

“The world will ask you who you are, and if you don’t know, the world will tell you”
Carl Jung

24/05/2022

سعودی عرب نے پاکستان کو تین ارب ڈالر کئ رقم میں توسیع کا اعلان

21/05/2022

پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کو اینٹی کرپشن پنجاب نے اسلام آباد میں ان کے گھر E-7 کے باہر سے گرفتار کر لیا۔
Shireen Mazari

19/05/2022

طیبہ ضیا ایک مستند صحافی ہیں اور کسی زمانے میں پی ٹی آئ کی حامی تھیں
انہوں نے ٹرمپ کے سامنے وزیراعظم عمران خان سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے حوالے سے سوال کیا لیکن Absolutely not کہنے والے کی بولتی بند ہوگئی

پروٹوکول کی غلطی، بلاول امریکی اور بلنکن پاکستانی جھنڈے کے سامنے
19/05/2022

پروٹوکول کی غلطی، بلاول امریکی اور بلنکن پاکستانی جھنڈے کے سامنے

18/05/2022

لاہور: ایوان اقبال میں وکلا سے خطاب عمران خان کو پڑ گیا، ایوان گو عمران گو کے نعروں سے گونج اٹھا

18/05/2022

مارگلہ ہلز کے جنگلات میں آگ لگانے والا ٹک ٹاکر گرفتار

18/05/2022

راجیو گاندھی قتل کیس، مجرم کی رہائی کا حکم

17/05/2022

آرٹیکل 63 اےسے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل، عدالتی رائے آج سنائی جائے گی

A Public Service Massage
16/05/2022

A Public Service Massage

نوجوان نے عمران خان کی خاطر محبوبہ کو بلاک کردیا
16/05/2022

نوجوان نے عمران خان کی خاطر محبوبہ کو بلاک کردیا

16/05/2022

ہماری حکومت کا ملبہ اس حکومت پر گر گیا ھے شیخ رشید
اس سے بڑا اعتراف جرم کیا ہوتا ہے؟
وہ مان رہے ہیں کہ گند ہم نے کیا ہے جس کو موجودہ حکومت
بھگت رہی ہے

16/05/2022

پنجاب اسمبلی کے ڈائریکٹر سکیورٹی سمیت متعدد افسران گرفتار

16/05/2022

کراچی: پسند کے رشتے سےانکار پر لڑکی نے4 منزلہ عمارت کی چھت سےچھلانگ لگادی، ٹانگیں، ایک ہاتھ اورریڑھ کی ہڈی ٹوٹ گئی
شاہ فیصل کالونی نمبر 2 میں نوجوان لڑکی نے 4 منزلہ عمارت کی چھت سےچھلانگ لگادی جس کی وجہ سے لڑکی کی دونوں ٹانگیں، ایک ہاتھ اور کمر کے ریڑھ کی ہڈی ٹوٹ گئی ،شدیدزخمی ہو نے والے لڑکی کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا ،ذرائع کے مطابق لڑکی کے والدین لڑکی کی پسند کے لڑکے کے رشتے کرنے سے انکار کر رہے تھے،جس کے باعث اس نے انتہائی قدم اٹھایا ۔

15/05/2022

عامر لیاقت کی نئی ویڈیو

😂😂
15/05/2022

😂😂

14/05/2022

اس جذبے کو شکست دے سکتے ہو؟

14/05/2022

16 مئی سے پٹرول مہنگا ہونے کا امکان
اسلام آباد: حکومت کیلئے آئی ایم ایف بات چیت مزید مشکل ہوگئی۔
آئی ایم ایف پرانے مطالبے پر قائم ہے کہ پٹرول مہنگا کیے بغیر بات نہیں بنے گی۔
ذرائع کے مطابق اس ماہ 16 مئی سے پٹرول مہنگا ہونے کا امکان ہے۔
آئی ایم ایف کے مطابق پٹرول کی سبسڈی کو محدود کیا جائے، پٹرول پر جنرل سبسڈی ختم کی جائے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان پہلے ہی آئی ایم ایف کو بجلی مہنگی کرنے کا پلان دے چکا ہے۔ بجلی مہنگی کرنے کے پلان پر عمل درآمد کرنا ہوگا۔
آئی ایم ایف کو بجلی کے نقصانات کم کرنے کیلئے ایکشن پہلے دے چکے ہیں، اب بجلی کے نقصانات کم کرنے کے ایکشن پلان پر عمل درآمد کرنا ہوگا۔

عثمان ڈار سمیت کئی PTI کارکن زیرِحراست
14/05/2022

عثمان ڈار سمیت کئی PTI کارکن زیرِحراست

13/05/2022

محبوبہ سے ملنے کیلئے پورے علاقے کی بجلی بند کرنیوالا نوجوان گرفتار
بھارت میں محبوبہ سے ملنے کے لیے گاؤں والوں کو پریشان کرنے والا نوجوان پکڑا میں آگیا۔

بھارتی ریاست بہار کے ضلع پورنیہ کے ایک گاؤں کے لوگوں کو روزانہ پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا تھا، وجہ کوئی اور نہیں بلکہ ان کے علاقے کی بجلی بند ہونا تھی۔

گاؤں والوں نے اس معاملے سے متعلق ایک بات نوٹ کی کہ روزانہ مخصوص وقت پر ہی بجلی بند ہوجاتی ہے، جبکہ قریب کے علاقوں میں بجلی موجود رہتی تھی۔

اسی پریشانی میں گاؤں والوں کا شک علاقے میں موجود الیکٹریشن پر گیا، تو انہوں نے اسے پکڑنے کا منصوبہ بنایا اور آپس میں طے کیا کہ جیسے ہی بجلی جائے گی تو باہر نکل کر دیکھیں گے کہ اس کے پیچھے معاملہ کیا ہے؟ اگر کوئی مشکوک شخص نظر آیا تو پکڑا جائے گا۔

منصوبے کے مطابق علاقے کی جیسے ہی بجلی گئی تو کچھ لوگ باہر نکلے، جنہوں نے ایک شخص کو سرکاری اسکول میں داخل ہوتے دیکھا، جس کے بعد وہ چپکے سے اس شخص کے پیچھے نکلے تو وہاں پہنچ کر حیران رہ گئے۔

اسکول کے اندر داخل ہونے والا شخص واقعی میں الیکٹریشن تھا جبکہ وہاں پر اس کی محبوبہ بھی موجود تھی، جس کے بعد لوگوں نے اسے پکڑ لیا اور اسے پورے گاؤں میں گھمایا گیا۔

الیکٹریشن نے بجلی کاٹنے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ وہ اندھیرے کا فائدہ اٹھاکر اپنی محبوبہ سے ملنے آتا تھا اور اس کام کے لیے وہ علاقے کی بجلی بند کردیتا تھا۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ گاؤں والوں نے ان دونوں کی شادی کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ان کی آپس میں شادی کروادی۔

13/05/2022

ہمیں فروغ نسیم نے سب سے زیادہ خراب کیا: شیریں مزاری

ٽنڊي باگي ۾ موچي جي نياڻي پاران مڪاني چونڊ وڙهڻ جو اعلانٽنڊوباگو جي وارڊ نمبر 2 جي رهواسڻ موچي جو ڪم ڪندڙ جڳو مل جي نياڻ...
13/05/2022

ٽنڊي باگي ۾ موچي جي نياڻي پاران مڪاني چونڊ وڙهڻ جو اعلان
ٽنڊوباگو جي وارڊ نمبر 2 جي رهواسڻ موچي جو ڪم ڪندڙ جڳو مل جي نياڻي ڪويتا ميگهواڙ پاران ايندڙ مڪاني چونڊن ۾ حصو وٺڻ جو اعلان ڪري ڇڏيو. ڪويتا ميگهواڙ ٻڌايو ته هو انٽر پاس آهي ۽ سندس ڀاءُ ۽ پيءُ موچي جو ڪم ڪندا آهن. سندن تعلق هندو غريب گهراڻي سان آهي
هو پاڻ به ڀرت جو ڪم ڪندي آهي پر هن دفعي هو مڪاني چونڊن ۾ وارڊ نمبر 2 مان ڪائونسلر جي سيٽ تي مقابلو ڪندي. هن اميد ظاهر ڪئي ته هو ڪائونسلرجي سيٽ کٽڻ کان پوءِ ٽنڊوباگو جي ٽائون ڪاميٽي جي چيئرمين طور اليڪشن وڙهندي
هن ٻڌايو ته هن پيپلزپارٽي جي ٽڪيٽ حاصل ڪرڻ لاءِ پ۔پ۔پ جي مقامي قيادت وٽ ٽڪيٽ لاءِ فارم جمع ڪرايو آهي. ڪويتا ٻڌايو ته کيس پيپلزپارٽي جو ٽڪيٽ نه مليو ته هو آزاد اميدوار طور مقابلو ڪري اليڪشن کٽي ويندي. ڪويتا جي والد جڳو ميگهواڙ ٻڌايو ته سندس نياڻي پڙهيل لکيل آهي ۽ اليڪشن ۾ حصو وٺي رهي آهي

13/05/2022
13/05/2022

لگتا ہے میرا کوئی گناہ تھا جو عامر لیاقت سے شادی ہوئی، دانیہلگتا ہے میرا کوئی گناہ تھا جو عامر لیاقت سے شادی ہوئی، دانیہ

13/05/2022

لندن میں حسن نواز کے دفتر کے باہر سے تحریک انصاف کا اکلوتا حامی گرفتار نوجوان نے نعرے بازی کی تفتیش پر غیر قانونی مقیم شہری نکلا پولیس سٹیشن منتقل

مرحوم سرمد سنڌي ۽ احمد مغل جي ماءُ لاڏاڻو ڪري وئي
13/05/2022

مرحوم سرمد سنڌي ۽ احمد مغل جي ماءُ لاڏاڻو ڪري وئي

12/05/2022

سینئر سیاستدانوں کے حالیہ بیانات انتہائی نامناسب ہیں، آئی ایس پی آر

Address

Karachi
Sindh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mazhar Ali Charan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mazhar Ali Charan:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Media/News Companies in Sindh

Show All