UC Beor News

UC Beor News media/news company

15/11/2023
پیارے بھائی راجہ ماجد کی شادی پر لی گئی تصاویر  الله پاک خوش رکھے اور آنے والی زندگی آسان فرمائے آمین
12/11/2023

پیارے بھائی راجہ ماجد کی شادی پر لی گئی تصاویر الله پاک خوش رکھے اور آنے والی زندگی آسان فرمائے آمین

امریکن ایمبیسی کے سفیروں سے ملاقاتیں کرنے والو فلسطین کا سفیر بھی پاکستان میں موجود ہے ماشاءاللہ خافظ سعد حسین رضوی صاحب...
18/10/2023

امریکن ایمبیسی کے سفیروں سے ملاقاتیں کرنے والو فلسطین کا سفیر بھی پاکستان میں موجود ہے
ماشاءاللہ خافظ سعد حسین رضوی صاحب نے فلسطینی ایمبیسی کے سفیر سے ملاقات کی اور انہیں بتایا کہ پاکستان آپ کے ساتھ ہے🇵🇰🇦🇪

17/10/2023

چند روز پہلے مرحبا میرج ہال دھپری میں ہونے والی مخفل شعر خوانی کے پروگرام پر

Have a safe journey✈ Raja gMiss you very much🥲
05/10/2023

Have a safe journey✈ Raja g
Miss you very much🥲

میاں محمد نواز شریف استقبالیہ پروگرام !          یو سی بیور PP7 سابق ایم پی اے راجہ صغیر احمد چیئرمین راجہ محمد فیاض وای...
03/10/2023

میاں محمد نواز شریف استقبالیہ پروگرام !
یو سی بیور PP7 سابق ایم پی اے راجہ صغیر احمد چیئرمین راجہ محمد فیاض وایس چئیرمین سردار طاہر محمود کوآرڈینیٹر SMTT سردار صبح صادق صدر SMT راجہ حسیب سجاد کی زیر قیادت مسلم لیگ ن کی مشاورتی میٹنگ اور قائد کے استقبال کے لیے مکمل تیاری

غازی علم دین ؛یہ تھا لاہور کا رہائشی 19سالہ غازی علم دین پیشے کے لحاظ سے ایک بڑھئی تھا۔ تقسیم ہند سے پہلے انڈیا میں ہونے...
03/10/2023

غازی علم دین ؛
یہ تھا لاہور کا رہائشی 19سالہ غازی علم دین پیشے کے لحاظ سے ایک بڑھئی تھا۔ تقسیم ہند سے پہلے انڈیا میں ہونے والے ایک واقعہ نے علم دین کی زندگی میں ہلچل برپا کردی۔ 1923 میں ایک انتہا پسند ہند و نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں ایک نہایت گستاخانہ کتاب کے نام سے تحریر کی۔ یہ کتاب ایک فرضی نام سے لکھی گئی جسے لاہور کے ایک ہندو پبلشر راجپال نے شائع کیا۔ کتاب میں انتہائی نازیبا باتیں درج تھیں جنہیں کوئی بھی مسلمان برداشت نہیں کرسکتا تھا۔ کتاب کی اشاعت سے پورے برصغیر کے مسلمانوں میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ مسلمانوں نے اس کتاب پر پابندی کا مطالبہ کیا اور اس کے پبلشر کے خلاف عدالت میں مقدمہ دائر کردیا۔ سیشن کورٹ نے راجپال کو مجرم قرار دیتے ہوئے سزا سنادی جس کے بعد لاہور ہائیکورٹ نے اس سزا کے خلاف اپیل کی۔ سماعت میں مجرم راجپال کو اس وجہ سے رہا کردیا کہ اس وقت مذہب کے خلاف گستاخی کا کوئی قانون موجود نہ تھا۔
مسلمانوں نے ہائیکورٹ کے اس فیصلے کے خلاف پورے ملک میں تحریک شروع کردی۔ نوجوان علم دین اپنے دوست رشید کے ساتھ لاہور کی تاریخی وزیر خان مسجد کے سامنے اس ہجوم میں موجود تھا جو ہندو رائٹر راجپال کے خلاف نعرے لگارہا تھا۔ جذبات کا ایک تلاطم تھا جو ہجوم کے نعروں کی گونج میں امنڈ رہا تھا۔ امام مسجد نے انتہائی درد بھری آواز میں کہا۔ ”مسلمانوں شیطان راجپال نے اپنی کتاب میں ہمارے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں گستاخی کی ہے اور عدالتوں نے اسے بری کردیا ہے جس سے اسلام دشمنوں کی حوصلہ افزائی ہوئی ہے۔“ امام مسجد کے یہ الفاظ غازی علم دین کے دل میں اتر گئے اور اس نے اسی وقت فیصلہ کیا کہ وہ گستاخ رسول کو واصل جہنم کرکے ہی دم لے گا۔ اس نے اپنی اس خواہش کا اظہار اپنے قریبی دوست رشید سے کیا۔ وہ بھی راجپال کو اس گستاخی کا مزا چکھانا چاہتا تھا۔ دونوں دوستوں نے اس مسئلے پر تین مرتبہ قرعہ اندازی کی اور تینوں مرتبہ علم دین کا نام آیا، آخرکار رشید، علم دین کے حق میں دستبردار ہوگیا۔ اللہ نے یہ سعادت شاید علم دین کے ہی نصیب میں لکھی تھی۔
6 ستمبر 1929ء کو علم دین بازار سے ایک چھری خریدکر سیدھا راجپال کی دکان کی طرف روانہ ہوا۔ راجپال ابھی دکان پر نہیں آیا تھا۔ علم دین نے اس کا انتظار کیا اور جیسے ہی راجپال اپنی دکان میں داخل ہوا علم دین نے چھری سے اس کے سینے پر زوردر وار کیا جو اس کے دل میں پیوست ہوگیا۔راجپال موقع پر ہی ڈھیر ہوگیا۔ پولیس نے اسے گرفتار کرلیا اور اس پر قتل کا مقدمہ درج کرکے کیس چلایا گیا۔ علامہ اقبال کی درخواست پر قائداعظم محمد علی جناح نے علم دین کا مقدمہ لڑا۔ قائداعظم نے ایک موقع پر علم دین سے کہا کہ وہ جرم کا اقرار نہ کرے۔ غازی علم دین نے کہاکہ میں یہ کیسے کہہ دوں کہ میں نے یہ قتل نہیں کیا،مجھے اس قتل پر ندامت نہیں بلکہ فخر ہے، کورٹ نے علم دین کو سزائے موت دی۔ قائداعظم محمد علی جناح لبرل تصور کئے جاتے تھے اور اس وقت ہندو مسلم اتحاد کے بہت بڑے حامی تھے، ہندو اخبارات نے ان پر کڑی تنقید کی لیکن قائداعظم نے اس تنقید کو رد کرتے ہوئے کہا ”مسلمانوں کیلئے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات مبارکہ ہر چیز سے بڑھ کر ہے۔ “
31 اکتوبر 1929ء غازی علم دین شہید کی سزائے موت پر عملدرآمد کا دن تھا۔ علم دین سے ان کی آخری خواہش پوچھی گئی تو انہوں نے کہا کہ مجھے صرف دو رکعت نماز پڑھنے کی اجازت دی جائے۔ غازی علم دین کو جب پھانسی گھاٹ پر لایا گیا اور جب پھندا ان کی گردن میں ڈالا گیا تو اس نے وہاں موجود لوگوں سے کہا ”اے لوگو! گواہ رہنا میں نے راجپال کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے پر واصل جہنم کیا ہے، آج میں آپ سب کے سامنے کلمہ طیبہ کا ورد کرکے حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر اپنی جان نچھاور کررہا ہوں۔“غازی علم دین شہید کو پھانسی کے بعد برطانوی حکومت نے ان کی میت بغیر نماز جنازہ جیل کے قبرستان میں دفنادی جس پر مسلمانوں نے شدید احتجاج کیا اور علامہ اقبال نے ایک مہم چلائی اور آخر کار انگریزوں کو یہ یقین دہانی کے بعد کہ” لاہور میں تدفین کے موقع پر ہنگامہ آرائی نہیں ہوگی“ اس کی اجازت دے دی گئی۔ 15 دن بعد جب غازی علم دین شہید کی میت کو قبرسے نکالا گیا تو ان کا جسد خاکی پہلے دن کی طرح تروتازہ تھا۔ علم دین شہید کے والد نے علامہ اقبال سے علم دین کی نماز جنازہ پڑھانے کی درخواست کی جس پر علامہ اقبال نے ان سے کہا کہ وہ بہت گناہ گار انسان ہیں، اس لئے اتنے بڑے شہید کی نماز جنازہ وہ نہیں پڑھاسکتے۔“غازی علم دین شہید کی نماز جنازہ لاہور کی تاریخ کی سب سے بڑی نماز جنازہ تھی جس میں لاکھوں لوگوں نے شرکت کی۔ ہر ایک کی خواہش تھی کہ عاشق رسول کے جنازے کو کندھا دے۔ علامہ اقبال نے غازی علم دین شہید کی میت کو کندھا دیا اور اپنے ہاتھوں سے انہیں قبر میں اتارا۔ اس موقع پر علامہ اقبال نے نم آنکھوں کے ساتھ کہا ۔ ”ترکھان کا بیٹا آج ہم پڑھے لکھوں پر بازی لے گیا اور ہم دیکھتے ہی رہ گئے۔“ علم دین شہید کی پھانسی کے بعد ایسے حالات پیدا ہوئے جس کے بعد انگریزوں کو قوانین میں تبدیلی کرنا پڑی اور کسی بھی مذہب کی توہین کو جرم قرار دیا گیا اور اس طرح ایک نوجوان کی قربانی قانون میں تبدیلی کا پیش خیمہ بنی۔آزادی پاکستان کے بعد توہین رسالت کے قانون کو ”پاکستان پینل کوڈ“ کا حصہ بنایا گیا اور 1982ء میں اس وقت کے صدر جنرل ضیاء الحق نے اس قانون میں ترمیم کرتے ہوئے قرآن کریم کی توہین کی سزا عمر قید جبکہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین کی کم از کم سزا موت رکھی۔

آمد مصطفیٰ ﷺ مرحبا مرحبا
23/09/2023

آمد مصطفیٰ ﷺ مرحبا مرحبا

23/09/2023

کوئی آج چلیا کوئ کل چلیا💔😭
الله پاک مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین🤲🤲 😭😭

22/09/2023

یا الله پاک جمعہ کے اس مبارک دن کے صدقے ہمارے پیارے بھائی موسیٰ کی مغفرت فرما اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما آمین ثم آمین😭😭😭 🤲🤲🤲

21/09/2023

مرحوم راجہ موسیٰ کی یاد میں 🥺💔
الله پاک پیارے بھائی راجہ موسیٰ کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین 🤲🤲😭😭😭

یا الله پاک ربیع الاول کے مبارک مہینے کے صدقے ہمارے پیارے دوست موسیٰ کی مغفرت فرما آمین ثم آمین 🤲🤲🤲😭😭
18/09/2023

یا الله پاک ربیع الاول کے مبارک مہینے کے صدقے ہمارے پیارے دوست موسیٰ کی مغفرت فرما آمین ثم آمین 🤲🤲🤲😭😭

میرے پھول جیسے پیارے دوست کا آخری دیدار یا الله پاک اپنے حبیب ﷺ کے صدقے موسیٰ کی آخروی منازل کو آسان سے آسان تر فرما اور...
16/09/2023

میرے پھول جیسے پیارے دوست کا آخری دیدار یا الله پاک اپنے حبیب ﷺ کے صدقے موسیٰ کی آخروی منازل کو آسان سے آسان تر فرما اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرما اور صبر جمیل پر اجر عظیم عطا فرما آمین ثم آمین😭😭😭

تجھے مرحوم لکھوں تو دل خون کے آنسو روتا ہے😭😭💔اک بار اٹھ کے دیکھ اے موسیٰ تیری موت کو سارا شہر روتا ہے😭😭😭
16/09/2023

تجھے مرحوم لکھوں تو دل خون کے آنسو روتا ہے😭😭💔
اک بار اٹھ کے دیکھ اے موسیٰ تیری موت کو سارا شہر روتا ہے😭😭😭

إن لله وإن إليه راجعون
16/09/2023

إن لله وإن إليه راجعون

إن لله وإن إليه راجعون😭😭😭😭😭😭😭
16/09/2023

إن لله وإن إليه راجعون😭😭😭😭😭😭😭

12/09/2023

کلر سیداں حادثے کی CCTV فوٹج 😭😭😭😭

إن لله وإن إليه راجعون
10/09/2023

إن لله وإن إليه راجعون

ماسٹر راشد بیور اور چودھری محسن فاروق سموٹ😭
08/09/2023

ماسٹر راشد بیور اور چودھری محسن فاروق سموٹ😭

Full support Raja Sagheer Ahmed (PP.7)
07/09/2023

Full support Raja Sagheer Ahmed (PP.7)

29/08/2023

خان بلال خان صاحب بہت خوبصورت انداز میں نعت رسول ﷺ

28 August 2023 InshaAllah
24/08/2023

28 August 2023 InshaAllah

22/08/2023

Duz Duz Duz

11/08/2023

Have a safe journey✈ Bahi jan

10/08/2023

تو ٹر گیا ایں یاداں رہ گیا🚩
آواز:
خافظ مظہر مرحوم
پوسٹ کو لازمی شئیر کریںhttps://youtube.com/

10/08/2023

گزرشتہ روز ہونا والا حادثہ😭😭😭

کہوٹہ کے علاقہ چھترانا(بیور)  حادثہ دو خواتین ( ماں ، بیٹی) جانبحق متعدد زخمی
09/08/2023

کہوٹہ کے علاقہ چھترانا(بیور) حادثہ دو خواتین ( ماں ، بیٹی) جانبحق متعدد زخمی

08/08/2023
الله پاک مغفرت فرمائے آمین
24/07/2023

الله پاک مغفرت فرمائے آمین

Follow us on Tiktok
15/07/2023

Follow us on Tiktok

96 likes, 3 comments. “Kahlol ka weather 🌧🌧🌧🥰🥰🥰 @سردار شيراز Ali Raja @راجہ عرفان فانی MôHsíÑ A M Z A. R A J A." Haider”

مجھے چاہنے والوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے❤نفرت کرنے والوں اپنی دعاؤں میں اثر لاؤ...!!!🔥🔥
06/07/2023

مجھے چاہنے والوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے❤
نفرت کرنے والوں اپنی دعاؤں میں اثر لاؤ...!!!🔥🔥

سیری روڈ پر کام جاری اہل علاقہ کا بھرپور تاون  ہم سب اہلِ علاقہ جناب عزت مآب صداقت علی عباسی صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں
16/12/2022

سیری روڈ پر کام جاری اہل علاقہ کا بھرپور تاون
ہم سب اہلِ علاقہ جناب عزت مآب صداقت علی عباسی صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں

12/12/2022

سیری سے براہ راست...............
محفل میلاد النبی ﷺ بمقام سیری جامعہ مسجد صحابہ کرام

گاؤں سیری کی حوبصورت تصویرے
12/12/2022

گاؤں سیری کی حوبصورت تصویرے

سیری گراؤنڈ کا حوبصورت منظر ۔
03/12/2022

سیری گراؤنڈ کا حوبصورت منظر ۔

الله پاک جلد از جلد صحت یابی عطا فرمائے آمین ثم آمین
30/11/2022

الله پاک جلد از جلد صحت یابی عطا فرمائے آمین ثم آمین

16/11/2022

ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام خافظ شفاقت سلطانی صاحب کی آواز میں

13/11/2022

Narh /Panjpeer Rocks the beautiful view❤

Send a message to learn more.

Address

Kahuta

Telephone

+923371628304

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UC Beor News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to UC Beor News:

Videos

Share