Information Sec PTI Tazaraf hussain satti

Information Sec PTI  Tazaraf hussain satti i am politicaly worker for pti in kahuta & Ex
information Sec pti tehsil kahuta

06/11/2024
05/11/2024
05/11/2024

❤️ 🇵🇹 ✌️ 🇵🇹 PTI 🇵🇹

۔













۔

💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹






























.













































.


☝️

۔













۔

💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹






























.













































.


عوامی ایم این اے حلقہ NA.51 میجر ریٹائرڈ لطاسب ستی  نے پاکستان تحریک انصاف کے ٹائیگر شاہزیب ستی کو اڈیالہ جیل سے رہائی پ...
04/11/2024

عوامی ایم این اے حلقہ NA.51 میجر ریٹائرڈ لطاسب ستی نے پاکستان تحریک انصاف کے ٹائیگر شاہزیب ستی کو اڈیالہ جیل سے رہائی پر مبارکباد پیش کی۔
اس موقع پر میجر ریٹائرڈ لطاسب ستی کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کا ہر ورکر آپ کی قربانیوں کے معترف ہے۔ اپ نے مشکل ترین حالات کا بہادری سے مقابلہ کیا آپ کے اہل خانہ نے 28 دن تک قربانی دی مشکل وقت برداشت کیا۔ آپ کے بہتر مستقبل کے لیے دعا گو ہوں۔

اس موقع پر ان کے ہمراہ جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ ناصر نذیر ستی،داؤد ستی،نوید ارشد ستی،وحید ارشد ستی،سیاب ستی،شاہد ستی،راجہ حماد اور دیگر بھی موجود تھے

تحصیل کہوٹہ کے عوام الناس متوجہ ھوں ۔ ۔
04/11/2024

تحصیل کہوٹہ کے عوام الناس متوجہ ھوں ۔ ۔

04/11/2024

تحصیل کہوٹہ شہر کی جانی مانی انتہائی شریف النفس شخصیت حافظ قاری عبداللہ عابد مرحوم جنہوں نے 34 سال کہوٹہ شہر میں دینی خدمات سرانجام دینے کے بعد دار فانی کو چلے اللہ انکو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے

03/11/2024

تحریک انصاف ضلع مری کے اسیران جمہوریت 21 دن کی قید کے دوران پیش آنے والے حالات بتاتے ہوئے الحمدللہ سب کے جزبے اور ہمت کو سلام ۔۔۔

ڈی چوک اسلام آباد سے گرفتار تحریک انصاف کے مرکزی کارکن شاہزیب ستی کو 26 دن بعد رہا کر دیا گیا یوتھ ونگ ضلع راولپنڈی جنرل...
01/11/2024

ڈی چوک اسلام آباد سے گرفتار تحریک انصاف کے مرکزی کارکن شاہزیب ستی کو 26 دن بعد رہا کر دیا گیا یوتھ ونگ ضلع راولپنڈی جنرل سیکرٹری ناصر نزید ستی ہمراہ ہیں

01/11/2024

گوجرخان سو ہمایوں پائ اراں کال کیتی لائیو شو اچ،
آخنڑیں جے بال بہوں ٹہنڑے کوئی حل دسوں 👴

ڈاخٹر چاری وی ہسی ہسی دوھڑی ہوئ گی 🙃

01/11/2024

مزاحیہ گپ شپ:"🌾
//پروفیسر موسیقی:"چوھدری محمد اکرم گجر مرحوم V'S بابا پوٹھوار:"مرحوم:"راجہ اِبراھیم آف نمبل//🌹 دعا ہے اللٰہ پاک دونوں کی کامل مغفرت فرماے ۔آمین
fans

01/11/2024

گزشتہ روز کہوٹہ نڑھ جمیتر شریف کے مقام پر پیش آنے والا واقعہ اے آر واے نیوز کی طرف ست رپورٹ

ایسکو  کہوٹہ سب ڈویژن نے ماہ نومبر 2024 کیلئے مینٹیننس شیڈول جاری کردیا
31/10/2024

ایسکو کہوٹہ سب ڈویژن نے ماہ نومبر 2024 کیلئے مینٹیننس شیڈول جاری کردیا

گزشتہ روز تحصیل کہوٹہ یونین کونسل نڑھ گاوں جھمیتر میں کوہستانی بکروال کا  12 سالہ بچہ چٹان کے ہول میں گر کر پھنس گیا تھا...
31/10/2024

گزشتہ روز تحصیل کہوٹہ یونین کونسل نڑھ گاوں جھمیتر میں کوہستانی بکروال کا 12 سالہ بچہ چٹان کے ہول میں گر کر پھنس گیا تھا
ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی
بچہ بکریاں چراتے ہوئے پہاڑی چٹان کے ہول میں پھنس گیا تھا
ریسکیو 1122 اور مقامی افراد کا 26 گھنٹے آپریشن جاری رہا ۔ ایمرجنسی ریسیکو گاڑیوں کی جائے وقوعہ تک رسائی ممکن نہیں تھی کئی گھنٹے کے بعد کامیابی سے بچے کو با حفاظت نکال لیا گیا

خنرل سیکرٹری یوتھ ونگ ضلع راولپنڈی ناصر نزیر ستی احمد مجتبٰی اور کاشف وارثی کے ہمراہ خان کی کال پر لبیک کہتے ہوے ۔
30/10/2024

خنرل سیکرٹری یوتھ ونگ ضلع راولپنڈی ناصر نزیر ستی احمد مجتبٰی اور کاشف وارثی کے ہمراہ خان کی کال پر لبیک کہتے ہوے ۔

تحصیل کہوٹہ یونین کونسل نڑھ سے تعلق رکھنے والے احمر ثاقب نے اٹلی سے گریجوایٹ کی ڈگری حاصل کر لی اپکو کو بہت بہت مبارک با...
30/10/2024

تحصیل کہوٹہ یونین کونسل نڑھ سے تعلق رکھنے والے احمر ثاقب نے اٹلی سے گریجوایٹ کی ڈگری حاصل کر لی اپکو کو بہت بہت مبارک باد۔

30/10/2024

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی کہوٹہ غلام ربانی قریشی ویلفیئر فاؤنڈیشن کے 8 سال مکمل ہونے پر رکھی گئ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت۔ اس دوران سینئر رہنما آصف شفیق ستی کا اس تقریب میں تحصیل کہوٹہ کے اندر میجر ایشوز جس میں تعلیمی اداروں کو پرائیویٹائز کرنے کے ساتھ این جی او کے حوالے کرنے کے خلاف آواز بلند کرنا اور کہوٹہ میں روڈز کی موجوہ صورت حال کی نشاندئی کرنے پر با حثیت سیاسی کارکن ہم ان کے مشکور ہیں ہمیں اس سے کوئی غرض نہیں اپ کا تعلق کس جماعت سے ہے ہم اتنا جانتے ہیں اپ ہماری تحصیل میں تشریف لائے اور ہمارے بنیادی مسائل پر آواز اٹھائی ۔

منجانب
سابق سیکرٹری اطلاعات تحریک انصاف تحصیل کہوٹہ
تظرف حسین ستی

گزشہ روز    کو آبائی گاؤں کیرل  میں پورے فوجی اعزازات کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا ۔ ❤️جنازے میں   ،   ،    سابق ایم پی ا...
27/10/2024

گزشہ روز کو آبائی گاؤں کیرل میں پورے فوجی اعزازات کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا ۔ ❤️
جنازے میں ، ، سابق ایم پی اے حلقہ پی پی سیون ، سابق صدر پی ٹی آئی تحصیل کہوٹہ سابق چیرمین زکوة کمیٹی تحصیل کہوٹہ ٰہ_ستی ، ، , انجمن تاجران تحصیل کہوٹہ سابق صدر یوتھ ونگ کہوٹہ ،سابق سیکرٹری اطلاعات تحصیل کہوٹہ اور عوام الناس کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔
اللہ پاک اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے تیمور عباسی شہید کی شہادت قبول فرمائیں اور خصوصاً اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائیں آمین 🤲

27/10/2024

رواجات۔
احتشام محمود، بھنتی۔ سادگی کے ساتھ شادی کی ایک بہترین مثال۔

Address

Kahuta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Information Sec PTI Tazaraf hussain satti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Information Sec PTI Tazaraf hussain satti:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Digital creator in Kahuta

Show All