Kahuta,Kallar ke Awaz

Kahuta,Kallar ke Awaz I am grateful to all of you who joined the page. You are requested to join us in making this page a success.

On this page, information will be given about your areas which are connected to Kauta and Kallar Syedan and any new news and post sharing.

16/02/2023

بہت ٹائم بعد پیج پر حاضری ایکٹو دوست حاضری لگائیں شکریہ

03/07/2022

اس پیج پر انشاءاللہ کہوٹین کا بھر پور ساتھ دیا جائے گا یہ پیج کہوٹہ کی ترقی کے لیے ہر وقت سر گرم رہے گا انشاءاللہ

03/07/2022

کہوٹہ والو پیج کو پروموٹ کرو انشاءاللہ اس پیج پر سیاسیو کو خوب دھویا جائے گا اور کہوٹہ کی ترقی کی بات کی جائے گی انشاءاللہ

03/07/2022

تمام سروے کے مطابق پی ٹی آئی کو پی پی 7 میں برتری ہے مگر سوشل میڈیا کے علاوہ ان گراونڈ بھی بہت سے لوگ ہوتے ہیں

کون بنے گا pp7 کہوٹہ و کلر سیدا‍ں کا شہنشاہ؟
03/07/2022

کون بنے گا pp7 کہوٹہ و کلر سیدا‍ں کا شہنشاہ؟

28/01/2022
10/01/2022

کہوٹہ اور کلر کو مری کے ساتھ منسلک نہ کیا جائے کلر سیداں والے بھی اس بات سے خوش نہیں کلر والو کا حلقہ بدل کر پہلے ہی بہت زیادتی ہو چکی ہے اب برداشت نہیں کی جائے گی

10/01/2022

کہوٹہ کو مری کے ساتھ منسلک نہ کیا جائے سب سے پہلے ہمارے پیج پر آواز اٹھائی گئی تھی الحمدللہ آدھا کہوٹہ جاگ گیا ہے
مگر صحافی حضرات دودھ پی کر سو رہے ہیں.

10/01/2022

کہوٹہ اور kallar کو ضلع مری کوہسار کا حصہ نہ بنایا جائے۔ ہمارا مکمل نظام راولپنڈی سے منسلک ہے۔ لوگوں کا مری جانا بہت مشکل ہے ان کے روز مرہ کے مسائل۔ راولپنڈی سے ہمارا تاریخی رشتہ ہے۔ ہمارے لیے ہر کام کیلئے murree جانا ممکن نہیں۔ kahuta اور kallar پہلے ہی مشکلات کا شکار ہیں۔ kahuta اور kallar کے رہنے و آلے لوگوں کو اپنے حق کیلئے بولنا ہو گا۔۔ ہمارا مری سے کوئی انتظامی لاجسٹک اور جغرافیائی تعلق نہیں ہے۔ ایسے کسی بھی اقدام کی مذمت اور مخالفت بھرپور طریقے سے ہو گی

09/01/2022

چند دن پہلے پوسٹ لگائی تھی کہ گوجر خان کو ضلع بنایا جا رہا مگر حکومت نے مری کے حالات کو دیکھتے ہوئے مری کو ضلع بنانے کا اعلان کیا ہے اگر مری کو ضلع بنانا ہے ضرور بنائیں مگر یاد رکھیں کہوٹہ کلر سیداں اور گوجر خان کی عوام اس فیصلے کو نا منظور کرے گی انشاءاللہ یا تو کہوٹہ کلر اور گجر خان کو ملا کر مرکز کلر سیداں میں رکھ کر ایک ضلع بنایا جائے یا پھر کہوٹہ کو ضلع بنایا جائے اس کے علاوہ کوئی آپشن قابل قبول نہیں کہوٹہ اور کلر سیداں والو جاگ جاو خدا راہ میڈیا والو جاگ جاو سوئے رہو تو چھوٹے سے کام کے لیے بھی مری جانا پڑے گا.

سلام ہو مری والوں! آج سے چند سال پہلے پنجاب سے کراچی جانے والی تیز گام ایکسپریس جولائی کے مہینے میں سندھ کے ریگستان میں ...
09/01/2022

سلام ہو مری والوں!

آج سے چند سال پہلے پنجاب سے کراچی جانے والی تیز گام ایکسپریس جولائی کے مہینے میں سندھ کے ریگستان میں خراب ہو گئی۔ ٹرین میں بچے، بوڑھے، خواتین بدترین گرمی میں محصور ہو گئے۔ وقت کے ساتھ ساتھ پانی اور دیگر اشیاء بھی ختم ہو گئی اور ٹرین گرمی کی حدت سے تپ کر بھٹی بن چکی تھی جس کی شدت سے بچے اور خواتین بلکنا شروع ہو گئے۔۔ اس سے پہلے کہ کوئی بڑا سانحہ ہوتا اور لوگ گرمی کی شدت سے ہلاک ہونا شروع ہوتے، چشم فلک نے دیکھا کہ دور سے لوگوں کا ایک ہجوم آ رہا ہے جنہوں نے ہاتھوں میں پانی کے کولر، کھانے کی دیگیں اور دیگر اشیائےخورد و نوش اٹھائی ہوئی تھیں۔ یہ قریب میں واقع گوٹھ کے رہائشی تھے جنہیں جب ٹرین کے حالات کا پتا چلا تو وہ بلکتے سسکتے مسافروں کے لئے اپنا سب کچھ اٹھا کر لے آئے اس سب کا معاوضہ بھی لینے سے انکار کر دیا۔

اب علاقہ تبدیل کرتے ہیں، سندھ سے900 کلومیٹر دور یہ مری کا علاقہ ہے اور تاریخ ہے 7 جنوری۔ شدید برفباری میں ہزاروں سیاح پھنس چکے ہیں۔ گاڑیوں میں پٹرول ختم ہے، کھانے پینے کی اشیاء ختم ہو چکی ہیں۔لوگ شدید ٹھنڈ میں اپنی اپنی گاڑیوں میں محصور ہو چکے ہیں۔ شام ہوتے ہی سردی کی شدت مزید بڑھ چکی ہے۔ گاڑیوں کے ہیٹنگ سسٹم کام کرنا چھوڑ چکے ہیں۔ صبح ہوتے ہی خبریں آنا شروع ہو گئیں کہ ان گاڑیوں میں پھنسے لوگ دم گھٹ کے مرنا شروع ہو گئے ہیں آخری اطلاعات تک 30 لوگ جن میں بچے اور خواتین کی تعداد زیادہ ہے ہلاک ہو چکے ہیں۔ مگر سلام ہے مری کے لوگوں پر جن کے کان پر جوں تک نہی رینگی۔۔ آپ کو یاد رکھنا چاہیے کہ یہ وہی لوگ ہیں جو ان سیاحوں کو 100 والی چیز 1000 میں بیچتے ہیں۔عام دنوں میں جس ہوٹل کا کرایہ 3000 ہوتا ہے سیزن میں اس کے 15000 ہزار تک لیتے ہیں۔ صرف گاڑی پارک کرنے کے 500 سے1000 روپے تک چارج کرتے ہیں۔۔ مگر ان لوگوں کو توفیق نہی ہونی تھی نا ہوئی۔۔ لوگ تو مر گئے مگر ان کا اصل چہرہ دکھا گئے۔۔ یہ ہوتا ہے روایات کا فرق، رویوں کا فرق، تہذیب کا فرق۔۔

02/01/2022

ضلع کہوٹہ ہونا چاہئے
ضلع گوجر خان نامنظور نا منظور کہوٹہ والو ابھی نہیں تو کبھی نہیں

کہوٹہ والوں کے ساتھ سراسر ناانصافی ہو گی اگر ایسا ہوا تو یا تو تحصیل کہوٹہ کو ضلع کا درجہ دیا جائے یا پھر کہوٹہ کو راولپ...
02/01/2022

کہوٹہ والوں کے ساتھ سراسر ناانصافی ہو گی اگر ایسا ہوا تو یا تو تحصیل کہوٹہ کو ضلع کا درجہ دیا جائے یا پھر کہوٹہ کو راولپنڈی کے ساتھ ہی رہنے دیا جائے میڈیا والوں سے گزارش ہے براہ کرم کہوٹہ کے لیے آواز اٹھاو نہ کہ اپنے چینل اور پیج کے لیے یاد رکھو کہوٹہ والوں کے ساتھ بہت ناانصافیاں ہو چکی ہیں اب کہوٹہ کے نوجوان جاگ چکے ہیں اور ایسی کوئی ناانصافی نہیں ہونے دیں گے کیوں کہوٹہ کو ضلع کا درجہ نہیں دیا جا سکتا کوٹلی ستیاں کلر سیداں کہوٹہ کو ملا کر؟

17/12/2021

آج کا نافرمان بیٹا کل کا پریشان باپ ہوگا
کیونکہ یہی قدرت کا قانون ہے
🌸
السلام علیکم

16/12/2021

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
إِنَّ لِلَّهِ مَا أَخَذَ، وَلَهُ مَا أَعْطَى، وَكُلٌّ عِنْدَهُ بِأَجَلٍ مُسَمًّى، فَلْتَصْبِرْ، وَلْتَحْتَسِبْ۔
بے شک جو اللہ نے لے لیا وہ اسی کا ہے اور جو اس نے دے دیا وہ اسی کا ہے ،اور اس کے نزدیک ہر شخص کا ایک وقت مقرر ہے ، لہذا تمہیں صبر کرنا چاہیے اور ثواب کی امید رکھنی چاہیے۔ (صحیح بخاری)
بھورہ حیال والے حنیف صدیقی کے والد وفات پاگیے ہیں نماز جنازہ 5.30 میں بھورہ حیال ڈھوک رکھ تحصیل کہوٹہ میں ادا کی جائے گی

More than 140 passengers refused to travel by a Pakis­tan International Airlines’ (PIA) Karachi-bound flight on Sunday a...
13/12/2021

More than 140 passengers refused to travel by a Pakis­tan International Airlines’ (PIA) Karachi-bound flight on Sunday after its pilot made two attempts to continue the journey but was forced to return to Islamabad owing to a technical fault with the aircraft.

Finally, the national flag carrier’s flight PK-301, an Airbus A320, took off for Karachi for the third time at around 5.30pm with only 17 passengers on board.

The passengers had an exchange of words with the crew members and a Pakistan Tehreek-i-Insaf (PTI) provincial leader onboard, and criticised the government and the airline management for causing inconvenience to them.

Passengers were nervous and furious while the PIA staff kept insisting there was nothing wrong with the aircraft.

Address

Kahuta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kahuta,Kallar ke Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share