#Ruhaman8 #moodchallengemoodchallenge #BestPhotographyChallenge #ruhiman #islamabadbeautyofpakistan #bestchallengichallenge
خاموشی کی بھی ایک آواز ہوتی ہے مگر اسے سمجھنے کے لیے روح کی ضرورت ہوتی ہے۔ 🤍🍃🌼🥺
شمس تبریزی۔
یہ مجھ سمیت ہر اک آدمی پہ لازم ہے
اس ایک شخص کے کھونے کا غم کیا جائے
مِرے عزیز وجہ دوسری سمجھتے ہیں
اگر خوشی میں بھی آنکھوں کو نم کیا جائے
میں تھک گیا تو خدا سے بھی مجھ کو کہنا پڑا
خدا کے واسطے مجھ پہ کرم کیا جائے
زمین پھیلنے لگتی ہے دوسرے لمحے
تمہاری سمت جو پہلا قدم کیا جائے🖤
#Stranger
.
.
.
.
.
.
.
.
#Ruhaman8
#BestPhotographyChallenge
#moodchallengemoodchallenge
#GoodMorningEveryone
#moodchallengemoodchallenge
#bestchallengichallenge
#beauty #OK
#photographychallenge
#beautifuldestinations
#1MillionChallenge
#100kgchallenge
#photographychallengechallenge
#BestPhotographyChallenge
#islamabadbeautyofpakistan #Islamabad
#islamicrepublicofpakistan #pakistan #beautifuldestinations
#ruhiman
#beauty #blogger #bloggersofinstagram #margallahills #mountains #li #dawndotcom #morning #northernareasofpakistan #rain #winter #islamabadbeauty
"اور ترے آگے کچھ بھی نہیں سب خاک برابر"❤️✨
#fakharthoughts
#TR
سورہ یوسف پڑھ کر لگتا ہے
کہ سگّے حسد کر سکتے ہیں۔
اپنے ہلاکت میں ڈال سکتے ہیں۔
غیر نجات دِلا سکتے ہیں۔
پارسا پر تُہمت لگائی جا سکتی ہے۔
بِلا جُرم قید ہو سکتی ہے۔
غیبی مدد سے براءت مِل سکتی ہیں -
۔ ظُلم سہہ کر عظیم منصب مِل سکتا ہے۔
تقویٰ سے عزت کا حصول ہو سکتا ہے۔
عزیز جُدا ہو سکتا ہے اور ہِجر کاٹا جا سکتا ہے۔
بِچھڑا مِل سکتا ہے اور ہر خواب پورا ہو سکتا ہے۔
قُرآن کی اِس سورہ میں کیا کشش ہے۔
کیسی جاذبیت ہے۔
کیسا دِلکش اسلوب حسن بیان ہے۔
کیا فصاحت و بلاغت کِتنی تسلی کِتنا سبق ہے۔
کیسی نصیحتیں ہیں۔
اورکِس قدر قوی اُمیدیں ہیں.
سنو! بذدلوں پر نہیں جچتی 💔💔
#fakharthoughts
کوئی رانجھا جو کبھی کھوج میں نکلے تیری
تم اسے جھنگ کے بیلے میں رلا دیتے ہو
جستجو لے کے تمہاری جو چلے قیس کوئی
اس کو مجنوں کسی لیلیٰ کا بنا دیتے ہو
خود جو چاہو تو سر عرش بلا کر محبوب
ایک ہی رات میں معراج کرا دیتے ہو❤
The Day where meaning of life and dreams ended💔💔
“𝐓𝐨 𝐁𝐞 𝐁𝐫𝐚𝐯𝐞 𝐈𝐬 𝐓𝐨 𝐋𝐨𝐯𝐞 𝐒𝐨𝐦𝐞𝐨𝐧𝐞 𝐔𝐧𝐜𝐨𝐧𝐝𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥𝐥𝐲, 𝐖𝐢𝐭𝐡𝐨𝐮𝐭 𝐄𝐱𝐩𝐞𝐜𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐀𝐧𝐲𝐭𝐡𝐢𝐧𝐠 𝐈𝐧 𝐑𝐞𝐭𝐮𝐫𝐧.”
❤️
.......🖤
کیسا ہوتا ہے ؟ کسے کو دھیرے دھیرے کھو دینے کا احساس ؟ کسی کے چھوڑ جانے کا اندیشہ جب ڈستا ہے تو اذیت کی کیا انتہا ہوتی ہے ؟ رخ بدلتی نگاہوں کو جھیلنا کیسا ہوتا ہے ؟ مجھے بتاو تو سہی نظر انداز کیے جانے کا کرب کیسا ہوتا ہے ؟ بہت ۔ کچھ پاس ہونے کے بعد بھی خالی ہاتھ رہ جانا کیسا ہوتا ہے ؟ کیسا ہوتا ہے لمبی مسافتوں کے بعد منزل نہ ملنے کا احساس ؟ کیسا ہوتا ہے ہر سوال کے جواب میں ایک تکلیف دہ خاموشی کو سننا ۔۔ ؟؟؟؟؟ کیا تم سمجھتے ہو اس احساس کو ؟ نہیں تو تمہیں پتا ہی نہیں کیسا ہوتا ہے یہ احساس🌸
#fakharthoughts
سنو ،۔۔۔۔۔۔۔۔!!
تم سے یہ کہنا ھے
کہ تم میری محبت سے کبھی مت بدگماں ھونا
کہ میری زندگانی کے سبھی رستے جو سچ پوچھو
تمھاری سمت آتے ھیں
میں تم سے دور ره پاؤں یہ اب ممکن نہیں جاناں
سنو ،۔۔۔۔۔!!
عهد محبت کی مجھے تجدید کرنی ھے
پرانی بات ھے لیکن مجھے پھر بھی یہ کہنی ھے
مجھے تم سے محبت تھی، مجھے تم سے محبت ھے
ھر اک موسم تمھارا ھے
تمھارا ساتھ پیارا ھے،۔۔۔!!
#fakharthoughts
" کاش زندگی اُتنی ہی حسین ہوتی جِتنی ہم نے سوچ رکھی تھی! ۔ " 💔🙂
#fakharthoughts
" کبھی سوچا ہے کہ ؛ کاندھے پہ اُٹھانے والے ۔۔۔ مٹی میں مِلا دیتے ہیں! ۔ " 💔🙂
#failure
جانثاروں کو تِرے کب یہ خبر تھی، کہ تُجھے
دِل سے چاہیں گے، نِبھائیں گے، پشیماں ہوں گے
#fakharthoughts
#Judai
#love
دنیا کا سب سے خوبصورت جملہ🌸
لیکن میں تو تمہارے ساتھ ہوں"
دنیا کا سب سے تکلیف دہ جملہ "
میں تو تمہارے ساتھ ہوں لیکن "
الفاظ نہیں مارتے انکی ترتیب مار دیتی ہے🖤
#Fakharthoughts