حسینی ذکر

حسینی ذکر اَشھَدُ انَّ فاطمۂ زَھْرَاؑہ صدیقۃ الکبریٰ سلام اللّہ علیہا

24/11/2023

باغ فدک پر مولانا کی گفتگو

23/09/2023

18/07/2023
21/04/2023

الحمداللہ، ایسا خلیفہ رکھتے ہی نہیں جس نے کبھی بُت پُوجا ہو

فقط حیدرؑ امیرالمومنین است❤️🥰😍

31/12/2022

آصف رضا علوی کا منہ توٹ جواب

31/08/2022

ایران سے سیلاب متاثرین کیلئے امداد

آیت‌ اللہ العظمی سید علی سیستانی کا عراق میں موجودہ صورت حال پر اہم پیغام۔۔۔۔ آیت‌ اللہ العظمی سیستانی نے عراق میں موجود...
31/08/2022

آیت‌ اللہ العظمی سید علی سیستانی کا عراق میں موجودہ صورت حال پر اہم پیغام۔۔۔۔
آیت‌ اللہ العظمی سیستانی نے عراق میں موجودہ صورت حال کے تناظر میں اہم پیغام جاری کرتے ہوئے عراقی عوام کو اخوت و برادری کی دعوت دی و نصیحت کی۔
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نجف اشرف میں دفتر آیت‌ اللہ العظمی سیستانی نے عراق میں موجودہ صورت حال کے تناظر میں مرجع تقلید آیت اللہ سیستانی کا اہم پیغام جاری کیا ہے جسکا مکمل پیغام اس طرح ہے؛

"" بسم الله الرحمٰن الرحیم ""
عراق کے شیعوں اور اہل بیتؑ کے چاہنے والوں پر خدا اور اس کے پیغمبر محمد مصطؐفیٰ کا درود ہو! اسلامی شریعت کے مطابق محرم اور صفر کے دو مہینوں میں جنگ، جھگڑا اور خونریزی حرام ہے۔ لہٰذا ابا عبداللہ الحسینؑ کے ملک میں جاری تنازعات وہ بھی اربعین حسینی کے موقع پر، شریعت کی رو سے حرام ہیں، ہم آپ کو اخوت و برادری کی دعوت دیتے ہیں۔ ہم سب شیعہ، عزادارِ سید و سالار شهداء حسینؑ بن علی ہیں، اس طرح کی دین مخالف اور تفرقہ انگیز اُمور شریعت مبین اسلام کے خلاف ہیں۔
والسلام علیکم والرحمتہ الله و برکاتہ
سید علی حسینی سیستانی
دفتر آیت اللہ سیستانی نجف اشرف

کسی بچے نے آغا خامنہ ای سے پوچھا "آغا دنیا آپ سے کیوں ڈرتی ہے؟تو آغا خامنہ ای نے بہت ہی خوبصورت جواب دیا۔۔یہ نہیں کہا کہ...
28/08/2022

کسی بچے نے آغا خامنہ ای سے پوچھا "آغا دنیا آپ سے کیوں ڈرتی ہے؟
تو آغا خامنہ ای نے بہت ہی خوبصورت جواب دیا۔۔
یہ نہیں کہا کہ دنیا ہمارے مزائلوں سے ڈرتی ہے؟
یہ نہیں کہا کہ ہم نے انقلاب لایا دنیا ہم سے اس لئے ڈرتی
ہے!!
یہ نہیں کہا کہ بیٹا میں نماز تہجد پڑھتا ہوں دنیا اس لئے
ڈرتی ہے!!
ایک سمپل سا جواب دیا '
کہا بیٹا"ہم خدا سے ڈرتے ہیں اس لئے دنیا ہم سے ڈرتی

ہے"

جب آپکے وجود میں خوف خدا ہوتا ہے
تو خدا آپکا خوف لوگوں کے دلوں میں ڈال دیتا ہے

جانم فدائے رہبرِ معظم سیّد علی خامنہ ای🌹🌹

26/08/2022

❤️

31/07/2022

🥺🥺🥺🥺

27/07/2022

😭آسمان کی رنگت بدل رہی ہیں😭
لگتاہےمسافر اپنی منزل پرپہنچنےوالے
ہیں😭🙏

24/07/2022

تمام مومنین کو عید مباہلہ مبارک ہو 😍⁦❤️⁩

23/07/2022

Voice of Allama Nasir

12/07/2022

شہادت فرزندان مسلم

07/07/2022

شہادت امام محمد باقر علیہ السلام

25/06/2022

Zayarat Ashura😍😍

03/04/2022

ماہ رمضان یوں آگیا 💞

28/12/2021

مسجد میں بھی علی ہیں😘💫

Address

Jhang Sadar
ITS

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حسینی ذکر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to حسینی ذکر:

Videos

Share


Other Digital creator in Jhang Sadar

Show All