One paper preparation

One paper preparation Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from One paper preparation, Digital creator, Jhang Sadar.

29/06/2024

*Islamic studies MCQs* 💥

🌟 *ابو لہب* کا اصل نام *عبد العزی* تھا۔

🌟 *ابو جہل* کا اصل نام *عمرو بن ہشام* تھا۔

🌟 *ابو طالب* کا اصل نام *عمران* تھا۔

🌟 *عبدالمطلب* کا اصل نام *عامر* اور *شَيْبة* تھا۔

🌟 *ام جمیل* کا اصل نام *اروی* تھا۔

🌟 *ام ایمن* کا اصل نام *برکہ* تھا۔

🌟 *ام حبیبہ* کا اصل نام *رملہ* تھا۔

28/06/2024

MCQs
وہ نام جو کسی کی نسبت سے مشہور ہو جائے۔۔۔۔کہلاتا ہے ؟

A: کنیت
B: لقب
C: خطاب
D: ان میں سے کوئی نہیں

26/06/2024

*Important Urdu MCQs*
(Share to ur friends)

1۔شاعری میں علامہ اقبال کے استاد کون تھے۔
*داغ_دہلوی*

2۔اردو زبان میں پہلا دیوان کہاں لکھا گیا۔
*دکن*

3۔میر تقی میر کہاں پیدا ہوئے۔
*آگرہ*

4۔شاعر انقلاب کس شاعر کا لقب ہے۔
*جوش_ملیح_آبادی*

5۔دکن میں اردو کی ترقی میں کس سلطنت نے اہم کردار ادا کیا۔
*بہمنی_سلطنت*

6۔اردو افسانے میں حقیقت نگاری کا اسلوب کس نے شروع کیا۔
*پریم_چند*
7۔علامہ اقبال کا پہلا شعری مجموعہ کون سا ہے۔
*بانگ_درا*
8۔اردو میں جاسوسی ادب کے بانی کون ہیں۔
*اسرار_احمد( ابن صفی)*

9۔"فسانہ آزاد "کس کی تصنیف ہے۔
*پنڈت_رتن_ناتھ_سرشار*

10۔اردو ڈرامے کا شیکسپئیر کس کو کہا جاتا ہے۔
*آغا_حشر_کاشمیری*

11۔مخمس کسے کہتے ہیں۔
*جسکےبندمیں_پانچ_مصرعےہوں*

12۔پنجاب میں اردو کا نظریہ کس کا ہے۔
*حافظ_محمود_شیرانی*

13۔حافظ محمود شیرانی نے یہ نظریہ کب پیش کیا۔
*1928 میں اپنی کتاب "پنجاب_میں_اردو" میں پیش کیا*

14۔دکن میں اردو کا نظریہ کس نے پیش کیا۔
*نصیر_الدین_ہاشمی*
15۔نصیر الدین ہاشمی نے کب یہ نظریہ پیش کیا۔
*1923 میں اپنی کتاب "دکن_میں_اردو"میں پیش کیا

04/03/2024

اس وقت پوری اسمبلی میں بیریسٹر گوہر جیسا قابل بندہ نہیں ،
مرشد کے انتخاب پر رشک آتا ہے.!

01/03/2024

محمود خان نے دل جیت لیا دور جاہلیت میں اس شخص کو ہم غدار کہتے تھے.!

25/02/2024

کپتان کا بیٹا آن فائز ۔۔🔥
ہماری صرف 2 سیکنڈ لگے گی بابا کو جیل سے باہر نکلنے کہ۔۔۔💯
سلیمان خان ۔۔۔❤

25/02/2024

‏ہم کل بھی عمران خان کے ساتھ تھے ہم آج بھی عمران خان کیساتھ ہیں۔

کل بھی عمران خان ، آج بھی عمران خان
صاحبزادہ حامد رضا🔥✌️💪

25/02/2024

بریکنگ نیوز 🔥🔥
آصف زرداری ملنا چاہتے تھے 11 بجے رات کو ٹائم فکس ہوگیا تھا،عمران خان نے انکار کردیا🔥🔥
شیر افضل مروت

25/12/2023

میرے ساتھ تحریک انصاف کے لوگ کہاں کہاں سے ایڈ ہیں ، اپنا ضلع بتائیں
میں جھنگ سے ہوں

16/07/2023

اگر میں کہوں کہ ملک نازک دور سے گزر رھا ھے تو میں محبٍ وطن اور جب میں سوال اُٹھاٶں کہ نازک دور سے کیوں گزر رہا ھے تو غدار
🤔🤔

16/07/2023

چاند پر اگر کوئی بھیک دیتا تو شہبازشریف اب تک دو چار چکر لگا چکا ہوتا۔۔۔۔

مرشد
16/07/2023

مرشد

16/07/2023

کسی نے کیا خوب لیکھا ہے کہ
‏عدالتیں چوروں کو بلاتی تھی تو وہ بیمار ہو جاتے تھے
ایماندار خان صاحب عدالت جاتا ہے تو جج بیمار ہو جاتے ہیں۔
💯💯

16/07/2023

آگر الیکشن کا اعلان ہوا تو اپ کیس پارٹی کو ووٹ دینگے۔....✌️❤️

08/07/2023

جو دستخط کا مذاق اڑاتے تھے اُن سے کہوں
عمران خان کے دستخط کی
قیمت 3 ارب ڈالر ہے
💵💰

07/07/2023

سننے میں آرہا ہے IMF
نے کہا کہ مرشد کپتان کی
منظوری کے بغیر ہم قرض نہیں دیں گے
مزا آگیا ✌️❤️👍💪

07/07/2023

جب سے یوتھیے آتنگ وادی بنے ہیں تب سے
انڈیا والے بہت شریف بن گئے ہیں
🤨🤨🤨

06/07/2023

بلوچستان الیکشن✌
چٸیرمین اور واٸس چیرمین دونوں سیٹوں پر پی ٹی آٸی کامیاب
عوام کی ضد عمران خان الحَمْدُ ِلله

06/07/2023

شاباش! تحریک انصاف🇧🇫🤳 کے مجاہدو💪✌
سوشل میڈیا پر کہاں کہاں سے مورچہ سنبھالا ہوا ہے👮
میں جھنگ سے 😘

09/05/2023

Food grain evening time paper
1 مضمون کا (عنوان )سوچا جاتا ہے
2 سر( سے ) پاؤں تک
3 بادلوں کی چھا (موسی ) کی قوم پر
4 دارالحرب
5 گول میز کانفرنس (لندن)
6 جنوبی ایشیا ممالک کے درمیان (مسلہ کشمیر کا حل)
7 روش (دان )
8 آدم سے بہتر سمجھا (شیطان) نے
9 شیطان اور جن (آگ) سے بنے
10 پاکستان میں شرح خواندگی 60 ہے
11 یہودیوں کے دل (پتھر) سے تشبہ
12 حدیث کتاب کے مصنف والا ( نسائی )
13 گرین ہاؤس گیس (ch4)
14 فضائی آلودگی
15 آواز پیدا ہوتی ہے (ٹریکیا یا لیرنکس ) میں نے ٹریکیا لگایا
16 روشنی ( رفلیکشن )
17 بلچنگ پاؤڈر ( کیلسم کاربونیٹ)
18الیکٹران نیگٹویٹی (پولر)
19 اپنی غلطی دوسرے پر ڈالنا ( آنچ نا جانے ۔۔۔۔)
20 زاھد ذہین ( اسم صفت)
21 اسم معرفہ ( میں لاہور میں رہتا ہوں )
22 شکاری شکار کرتے (آرام گاہ )
23 مترادف (آرام سکون )
24 راشد اچھا استاد ہے وہ بچوں کو پڑھاتا ہے ( اسم ضمیر مزکر)
25 اخلاقی سبق (کہانی )
26 درخواست میں نفس مضمون (سر نامہ کے بعد )
27 سابقہ (غیر حاضر )
28 متوازی اضلاع میں مثلثان (برابر)
29 نسبت کی اکائی not confirm
30 ایک آدمی 400 دن
31 25 میں سے 16 مارکس کی پرسنٹ (64)
32 آمدنی پر سالانہ ٹیکس 10000
33 8400 پر 1.8 ٹیکس (1512)
34 آبادی( 540 )پر مربع
35 بھٹو کا بہترین کام ( 1973 کا آئن )
36 ایوب خان نے کسانوں کو ( قرضہ اور ٹیوب ویل)
37 6 سالہ منصوبہ ( کولمبو پلان )
38 ہندو نے تقسم بنگال کی مخالفت کیوں کی ؟؟
39 تقسیم بنگال کی وجہ ؟؟
40 مرکز اور دو صوبوں میں پی پی کی حکومت بنی
41 خلیج ممالک کے درمیان ( بحرہ قلزم but not confirm)
42 آج سکول نا جاؤ ( فعل نہی )
43 متضاد ( خشک و تر )
44 کامن ویلتھ ( 54 ممالک)
45 دہشت گردی اور منشیات کی روک تھا (UNODC but not confirm )
46 ہریرہ معنی ( بلی )
47 saarc ( south Asian association regional cooperation)
48 ساوتھ ایشا ممالک کی تنظیم ( سارک )
49 current un Gernal sectri ??
50 ارفع کریم ( انفارمیشن ٹیکنالوجی)
51 اور گیس بھرنے سے سلینڈر کا والیوم (کم ہوگا )
52 کوبالٹ 60( گاما) ریز
53 he is in the ( best ) class
54 carbon ki half life (5730)
55 karcahi is city (where ) qaid Azam born
56 قرار داد کس نے پیش کی ( لیاقت علی خان)
57 کامل ترین ایمان والا (اخلاق )
58 غیر مسلموں کے ساتھ ( رواداری) یا( مساوات I chose this)
59 European countries 27 ya 28 ( m ny 28)
60 ہاروت اور ماروت ( آزمائش)
61 first mecler test ( new Mexico)
62 simile ( light as feather )
63 smell from photo copier is ( ozon )
64 vernacalipar ka least count ( 0.1mm)
65 oxygenated blood (left antriam)
66 frog scientific name ( Rana tigerana )
*Answer by Shafqat Abbas*
67 وہ وقت کی پابندی کرتا ہے وقت پر نماز ادا کرتا ہے ( وقت کی پابندی )
68_ portable computer ( not confirm)
69_ 50,000 loan par Sood 2% is KY hisab sy 2 Saal (2000 )
70 2x ki power 3 or 6y ki power 3
71 |4x-3|= absolute valve ( 17 )
72 y = mx+c (7)
73 purchase 20000 sale 16000 loss ( 20 percent)
74 Zia election in (90) days
75 basic democrats system consist ( 5 step )
76 syallble of (re mem bered )
77 present continues ( he is working ?
78 comparative degree of tall ( taller )
79 permission sentence ( may I come )
80 comma ( I buy chocolate,chips and candy ?
81 he is hard working and he don't ( give up ) easily
82 (who ) sent clothes like this sentence tha koii
83 adverb to help ( infinitive verb )
84 famous Punjabi poet ( shah Hussain )
85 if somone apologize you what u say ( it's right don't worries)
86 exports of Pakistan ( rice cotton dhaga )
87 shout rearrange word ( south )
88 Punjab rivers ( sutlaj ,Ravi , jelm , chanb )
89 computer print out ( hard copy )
90 Punjab poet ( Ali Usman hijveri )
91 strech rubber which energy ( potential)
92 سانٹو کائنسز ( سنٹریول )
93 کس نے عورت کو خود مختار بنایا لیکن بچے کی کفالت کا ذمہ دار والد ہے ( اسلام نے )
94 سب سے زیادہ کونسا کوئلہ استمال ہو تا ہے ( لگنائٹ یا انتھرا سائٹ میں نے لگنائٹ لگایا )
95 مثلث کی ناصف (دو برابر ) حصوں میں
96 adverb of place ( abroad ) his family live
97 plural of family is ( families)
98 سر سید احمد نے دو قومی نظریہ رکھی ( ہندو کا غیر منصفانہ رویہ )
99 مثلث کے دو اضلاع متماثل ہوں تیسرا اضلاع ہوگا ؟؟

09/05/2023

*Food grain evening time paper*

21/10/2022

بارہ کہوں
پولیس منتیں کرنےلگ گٸی شیلنگ جنون کو روک نہ سکی

21/10/2022

تم مائنس کرو گے ہم ضرب دیں گے " نکلو پاکستان کی خاطر

صادق آباد بند 👊👊👊💪💪

20/10/2022

روس کے میڈیا چینل منگ عمران خان کے بیانیہ کو سراہا

پی پی ایس سی میں بار بار آنے والے abbreviations
09/10/2022

پی پی ایس سی میں بار بار آنے والے abbreviations

06/10/2022
06/10/2022

دعا خیر ایک پٹواری انسان بن گیا

05/10/2022

اخے میں قوم کی بیٹی ہو
🤔🤔
پاسپورٹ ملتے ہی نکل گئی 😂
وہ بیٹی ہے🤣🤣

27/09/2022

ہیکرز یہ بھی جانتے ہیں کہ جمعہ کا دن ن لیگ کے ذلیل ہونے کے لیے بیسٹ ھے ☺

25/09/2022

لندن میں نون لیگ کی جھانسی کی رانی ذلیل ہوتے ہوئی 😂

Address

Jhang Sadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when One paper preparation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to One paper preparation:

Videos

Share

Other Digital creator in Jhang Sadar

Show All