Mr. Yahya Hussain

Mr. Yahya Hussain ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں۔۔

16/01/2025

🇵🇸 children celebrating the ceasefire.
Alhamdulillah Alhamdulillah Alhamdulillah
Eid Mubarak 🥹💗

محبتیں بخت ہوتی ہیں جس کو مل گئی سو مل گئی۔♥️🥹👀🫂
10/12/2024

محبتیں بخت ہوتی ہیں جس کو مل گئی سو مل گئی۔♥️🥹👀🫂

اگر باپ اپنے بچوں کو نہلائے تو دونوں ہنسیں گے اور اگر بیٹا اپنے باپ کو نہلائے تو دونوں روئیں گے۔- ترک کہاوت
06/12/2024

اگر باپ اپنے بچوں کو نہلائے تو دونوں ہنسیں گے اور اگر بیٹا اپنے باپ کو نہلائے تو دونوں روئیں گے۔
- ترک کہاوت

سادگی میں ہی سکون ہے۔❤️
02/12/2024

سادگی میں ہی سکون ہے۔❤️

"میں نے محسوس کیا کہ خاندان کا شور دل کا سکون ہے۔"
01/12/2024

"میں نے محسوس کیا کہ خاندان کا شور دل کا سکون ہے۔"

29/11/2024

اگر محبّت کے سو حصّے کیے جاۓ، نناوے حصّوں کی حقدار ماں ہوگی۔

29/11/2024

مرد جب کمانے نکلتا ہے توکبھی کبھی ذلت بھی یہ سوچ کر برداشت کرلیتا ہے کہ وہ جنہیں گھر کی چار دیواری میں چھوڑ کر آیا ہے، وہ عزت کی زندگی گزار سکیں۔

یا اللّٰہ! ہمارے والدین کو اُن مخصوص لوگوں میں شامل کر جو بغیر حساب کے جنّت میں داخل ہونگے۔
28/11/2024

یا اللّٰہ! ہمارے والدین کو اُن مخصوص لوگوں میں شامل کر جو بغیر حساب کے جنّت میں داخل ہونگے۔

لوگ اس دنیا میں ہر چیز بہتر چنتے ہیں سوائے "الفاظ" کے💯❤
27/11/2024

لوگ اس دنیا میں ہر چیز بہتر چنتے ہیں سوائے "الفاظ" کے💯❤

27/11/2024

63* not out 💔

ذمہ داری کا دوسرا نام "مرد" ہےبہت سی ضرورتوں اور ذمہ داریوں کے بوجھ تلے ان کے کئ خواب بس خواب ہی رہ جاتے ہیں.❤️‍🩹🌸
26/11/2024

ذمہ داری کا دوسرا نام "مرد" ہے
بہت سی ضرورتوں اور ذمہ داریوں کے بوجھ تلے ان کے کئ خواب بس خواب ہی رہ جاتے ہیں.❤️‍🩹🌸

سچی دوستی رنگ و نسل ، مذہب اور فرقے کی قائل نہیں ہوتی۔
25/11/2024

سچی دوستی
رنگ و نسل ، مذہب اور فرقے کی قائل نہیں ہوتی۔

مختلف ہونے سے کبھی خوفزدہ نہ ہوں🌸
25/11/2024

مختلف ہونے سے کبھی خوفزدہ نہ ہوں🌸

کسی اور کا خیال رکھنے سے پہلے اپنی ماں کو مت بھولنا۔
21/11/2024

کسی اور کا خیال رکھنے سے پہلے اپنی ماں کو مت بھولنا۔

سردیوں میں کسی کانپتے ہوئے جسم پر چادر ڈالنا کسی مزار پر چادر ڈالنے سے ہزار گُنا بہتر ہے۔
19/11/2024

سردیوں میں کسی کانپتے ہوئے جسم پر چادر ڈالنا کسی مزار پر چادر ڈالنے سے ہزار گُنا بہتر ہے۔

تمام زُبانوں میں سب سے خوبصورت زُبان محبت کی ہے۔
16/11/2024

تمام زُبانوں میں سب سے خوبصورت زُبان محبت کی ہے۔

بیٹیاں  تو سانجھی ھوتی ھیں۔تو بہو کیا بیٹی نہیں ھوتی؟
15/11/2024

بیٹیاں تو سانجھی ھوتی ھیں۔تو بہو کیا بیٹی نہیں ھوتی؟

15/11/2024

القرآن

Address

Jhang Sadar

Telephone

+923107736250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr. Yahya Hussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mr. Yahya Hussain:

Videos

Share