AHMAD RAFIQ 595

AHMAD RAFIQ 595 🥀🌹🌷🇸🇦🇵🇰‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین 🇸🇦🇵🇰🌹🥀
(46)

14/06/2024

تمام اہل اسلام کو جمعہ مبارک
اللہ پاک ہم سب کو باقاعدگی سے تمام نمازیں پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین

13/06/2024

کچھ لوگ انسانوں کی کھالیں اتار کر جانور خرید لیتے ہیں
اور پھر جانوروں کی کھالیں اتار کر ثواب کما لیتے ہیں

09/06/2024

وقت بھی بڑا بے رحم ہوتا ہے
جو اس کو برباد کرے یہ اسے ہی برباد کر دیتا ہے

08/06/2024

جو عزت کو سمجھتے ہیں وہی عزت دیتے ہیں

07/06/2024

جمعہ کا دن ہے یا رب تو سب کی دعا قبول کرنا سب دلوں کے حال بہتر جانتا ہے تو اے خدا سب کو ہمیشہ خوش رکھنا

02/06/2024

اس شخص پر کبھی بھی بھروسہ نہ کریں جو آپ کے سامنے دوسروں کے عیب گنوائے کچھ بعید نہیں کہ وہ دوسروں کو آپ کے عیب بتاتا پھرے
دعا ہے کہ ربّ جلیل ہمارے عیبوں پر پردہ ڈالے رکھے اور ہمیں معاشرے میں باعزت مقام عطاء فرمائے🥀

01/06/2024

لوگوں سے انتقام نہ لیا کریں
کیونکہ خراب پھل درخت سے خود گر جاتا ہے

01/06/2024

کھیلتے رہے رشتوں میں کھیل
لوگ انا جیت کر تعلق ہار گئے

31/05/2024

فنی ٹیلنٹ

31/05/2024

جمعہ کے بابرکت دن کے لیے اللہ تعالی کا ہمیشہ شکر ادا کریں
استغفر اللہ اور شکر اللہ سبحان و تعالیٰ کی لامحدود نعمتوں کے لیے بہترین شکر ہے
,🥀🥀🥀

30/05/2024

پیٹ اور غرور بڑھ جائے تو اپنوں کو گلے لگانا مشکل ہو جاتا ہے

30/05/2024

زندہ لوگوں کی قدر نہیں کرتے بے درد دنیا والے
رو رو کے یاد کرتے ہیں مر جانے کے بعد

29/05/2024

دشمن بنانے کیلئے ضروری نہیں کہ آپ کسی سے لڑائی کریں حق اور سچ بولیں بے شمار دشمن آپ کو اپنے خاندان سے مل جائیں گے
🤺🤺🤺

29/05/2024

29/05/2024

جولوگ دوسروں کا جینا حرام کرتے ہیں
ان لوگوں کامرنا آسان نہیں ہوتا
🥀

28/05/2024

ہر عورت تمہارا پیسہ دیکھ کر نہیں بکتی
کچھ شہزادیوں کو جیتنے کے لیے تمہیں ترازو کے پلڑے میں دولت نہیں عزت کی مقدار بڑھانی ہوگی

28/05/2024

ہر تباہی کے لیے کسی کی بددعا ضروری نہیں ہوتی
کسی کا صبر بھی آپ کو تباہ وبرباد کر سکتا ہے

27/05/2024

اپنی زندگی ایسے جیو کہ اللہ تعالی کو پسند آجاؤ
دنیا والوں کی سوچ تو روز بدلتی رہتی ہے

🌻🥀🥀🥀🌻

میں نے تو سمجھا دو چار ہی ہونگے لیکن تیرے شہر کا ہر شخص منافق نکلا
27/05/2024

میں نے تو سمجھا دو چار ہی ہونگے
لیکن تیرے شہر کا ہر شخص منافق نکلا

26/05/2024

وقت اور دولت دو ایسی چیزیں ہیں
جو انسان کے اختیار میں نہیں
وقت انسان کو مجبور
اور دولت مغرور بنا دیتی ہے

25/05/2024

نیند اور موت میں کیا فرق ہے کسی نے کیا خوب جواب دیا نیند آدھی موت ہے اور موت مکمل نیند ہے
🥀🥀🥀

25/05/2024

مرنا ہم سجدے میں چاہتے ہیں
اور نماز ہم پڑھتے نہیں
🥀

24/05/2024

ایک بات پر ایمان رکھیں جو انسان ہمارے حق میں بہتر نہ ہو
اللہ اس انسان کو ہم سے دور کر دیتا ہے
🌻🌻

24/05/2024

یا رب العالمین اس جمعہ مبارک کے صدقہ
ہمارے دلوں کو نور کی روشنی سے منور فرما
🪴🌷🥀🌹🌻

23/05/2024

زمزم جیسا کوئی پانی نہیں نماز جیسی کوئی عبادت نہیں قرآن مجید جیسی کوئی کتاب نہیں کلمہ جیسی کوئی دولت نہیں
🌹🌹🌹

23/05/2024

جو شخص کل کو اپنی موت کا دن سمجھتا ہے
موت کے آنے سے اسے کوئی تکلیف نہیں ہوتی

23/05/2024

کسی کو دیا گیا ایک آنسو عمر بھر کی عبادتوں پہ پانی پھیر سکتا ہے

22/05/2024

وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں؟
جنہیں حد سے زیادہ وقت اور عزت دی جائے؟
🌻🌻🌻

22/05/2024

برا ہی سہی مگر کچھ لوگ ہمارے بارے میں سوچتے بہت ہیں
🏝️🌳🌱🍀🌻🍁

22/05/2024

اور اللہ بھر دیتا ہے وہ زخم بھی
جو ہم سمجھتے ہیں کبھی نہیں بھر سکتے
💫🥀🌹🌷🥀💫

Address

Jatoi

Telephone

+923001195595

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AHMAD RAFIQ 595 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AHMAD RAFIQ 595:

Videos

Share

Category

Nearby media companies


Other Video Creators in Jatoi

Show All