غریب کا مذاق اڑانا بند کرو نام نہاد سماجی کام کرنے والوں غریب کو ایک روٹی دیکر ویڈیو بنانے والوں شہرت کے بوکھوں کسی غریب کے عزت نفس کو کیوں مجروح کرتے ہو
یہ منظر دیکھ کر جو تکلیف ہوئی وہ لفظوں میں بیان نہیں کر سکتے ۔ اللّٰہ پاک سب پر اپنا رحم فرما
ارشاد نبوی ﷺ کا مفہوم
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جس نے کسی مؤمن کی دنیاوی تکالیف میں سے کوئی تکلیف دور کر دی تو اللہ سبحانہ وتعالی قیامت کی سختیوں میں سے ایک سختی اس سے دور فرمادے گا۔۔۔۔ “
( صحیح مسلم:7028 اور 2945 )
Small Business Ideas In Dubai Start With Only 3000 Dirham
Small Business Ideas In Dubai Start With Only 3000 Dirham
#smallbusinessideas #passiveincome #dubai
آج دوبیر کوہستان میں پانچ بھائی سیلابی ریلے کے بیچوں بیچ پورے چار گھنٹے زندگی اور موت کے درمیان جھولتے رہے، سوشل میڈیا پر بھرپور دہائیوں کے باوجود صوبائی حکومت ایک ہیلی کاپٹر پشاور سے نہ بھیج سکی جسے آنے اور جانے میں فقط ایک سے ڈیڑھ گھنٹہ ہی لگتا۔ یوں بیچ منجھدار ایک ہی خاندان کے چار جوان دیکھتے ہی دیکھتے سیلابی موجوں کے نذر ہوگئے اور ایک آدھ مرے کو سیلاب خود ہی کنارے چھوڑ گیا ۔۔۔
زندگی کی امید اور موت کے وہم کا یہ درمیانی عرصہ گو کہ ہمارے لئے ایک مختصر دورانیہ تھا، لیکن ان بے یار و مددگار بھائیوں کےلئے یہ وقت کس قدر طویل اور کٹھن رہا ہوگا ۔۔۔؟ کنارے کھڑے تماش بین ان کے ورثاء کےلئے یہ کیسی قیامت کی گھڑیاں رہی ہونگی۔۔۔؟ اور اب اس پسماندہ گھرانے میں سوگ کا کیا سماں ہوگا ۔۔۔؟
ہمیں ان چاروں جوانوں کی اس اندوہناک موت پر نہیں، ہمیں مل بیٹھ کر ریاست اور نظامِ حکومت، حکمران اور ان میں منقسم رعایا کی بے حسی اور ناکامی پر بین کرنا چاہیئے۔ مل کر سر پیٹنا چاہیئے، اور دردناک ایسے انجام کی اپنی اپنی باری کا انتظار کرنا چاہیئے ۔۔۔ !
🙏🙏🙏🙏
سندھ میں سیلاب نے تباہی مچادی تقریباً سندھ کا ہر علاقہ سیلاب کی زد میں ہے ریلوے لائن بھی شدید متاثر ہوئی ہے تا حدِ نظر تباہی اور پانی ہی نظر آئیگا ۔ اللہ سے رحم کی دعا کریں اور استغفار کریں
سکھر بیراج کے آج رات کے مناظر پانی کا شدید بہاؤ پاکستان بھر میں حالیہ سیلاب کے بعد پیدا ہونے والی صورتِ حال میں جنوبی پنجاب سندھ اور بلوچستان میں ہر طرف تباہی ہی تباہی ہے سندھ کے اسی فیصد علاقے سیلاب کی زد میں آچکے ہیں لاکھوں لوگ بےگھر ہو چکے ہیں لوگوں کی فصلیں مال مویشی گھر بار سب تباہ ہوچکا ہے اس وقت بھی پانی مزید تباہی کے لیئے تیار ہے تمام دوست دعا کریں اور جن سے ہوسکتا ہے بیارو مددگار لوگوں کی مدد کریں اور استغفار پڑھیں تاکہ اللہ پاک ہم سب پر رحم فرمائے
Get Malta Visa From Dubai UAE Easily & Jobs In Malta
Get Malta Visa From Dubai UAE Easily & Jobs In Malta
#malta #malta2022 #maltavisa #jobsinmalta
How To Get US B1/B2 Visa Easily Real Process And Approval
How To Get US B1/B2 Visa Easily Real Process And Approval
#usa #USVisa
Dubai To Europe Visa Good News || Get Schengen Visa Easily
Dubai To Europe Visa Good News || Get Schengen Visa Easily
#schengenvisa #europevisa #dubaitoeurope
Freelancing In UAE Small Business Ideas Online Earning From Home
Freelancing In UAE Small Business Ideas Online Earning From Home
#smallbusinessideas #freelancing #businessindubai
چالیس چالیس کروڑ کے ایم پی اے خریدنے والے کیا جانے کہ غریب کے گھر کا چولھا کیسے جلتا ہے۔
#sadqoutes #quoteoftheday #deeplines
غریب کا حق اور حرام کی کمائی ہر کوئی کھا جاتا ہے۔
#deeplines #quoteoftheday
Dubai Visit Visa Update New Requirements You Must Complete
Dubai Visit Visa Update New Requirements You Must Complete
#dubai #dubailife #dubaivisa
Best Dubai Small Business Ideas Start With 5 Thousand Dirhams
Best Dubai Small Business Ideas Start With 5 Thousand Dirhams
#smallbusiness #businessideas #dubaibusiness #smallbusinessideas
Dubai Shaikh Hamdan Bin Mohammed Ko Pakistani Food Rider Ki Talash Inam Dene Ka Elan
Good job by the Talabat food delivery boy. In Al quoz at the signal two concrete blocks fell down from a blocks truck in the middle of the road. Love you brother and appreciate you.: Pakistani rider Abdul Ghafoor Abdul Hakeem
Talabat hailed one of their riders after a video of him removing a concrete block from a busy street became viral.
In the video that has been shared several times on social media, Pakistani national Abdul Ghafoor Abdul Hakeem can be seen waiting at the busy traffic intersection as cars and trucks whizz by. Once all the vehicles have passed, Hakeem runs to remove two heavy concrete blocks, which seem to have fallen out of a truck that drove by earlier. He then puts them in a safe place before returning to his bike.
#fazza #faz3 #shaikhhamdan #dubailife #dubai #talabat
دبئی کے کراؤن پرنس شیخ حمدان بن محمد کو اس شخص کی تلاش ہے جِس کی ویڈیو شیخ حمدان نے شیئر کی جس میں ایک ڈیلیوری رائڈر کو سڑک سے بلاک ہٹاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے اس شخص کے اس نیک عمل کو سراہنے اور اسے انعام دینے کے لیئے شیخ حمدان اس شخص کو تلاش کررہے ہیں۔۔
Sheikh Hamdan praises delivery bike rider seen on social media doing 'act of goodness' in Dubai
Video credit: @faz3
#fazza #shaikhhamdan #dubai #dubailife #faz3
کردار میں میرے اداکاریاں نہیں ہیں ۔۔۔ صبح بخیر تمام دوستوں کو اللہ خوشیاں نصیب فرمائے آمین
جب تم کامیاب ہوجاؤ گے لوگ تمہاری محنت کو قسمت کا نام دینگے
#sadqoutes #quoteoftheday #success #successquotes
Turkey TRC New Rules 2022 Kese Milegi Ab TRC Turkie News Update #turkey #Turkey2022 #turkeytrc #turkeytravel
Turkey TRC New Rules 2022 Kese Milegi Ab TRC Turkie News Update
#turkey #Turkey2022 #turkeytrc #turkeytravel