05/10/2022
پختونخوا ریڈیو ایف ایم 92.2 پشاور پر یوم۔اساتذہ کے حوالے سے خصوصی پیغام
آج 5 اکتوبر عالمی یوم اساتذہ ہے.
کسی بھی طالب علم کی زندگی میں استاد کا ایک اہم مقام ہوتا ہے۔ جس طرح ماں باپ بچوں کی جسمانی نشو و نما میں حصہ لیتے ہیں اسی طرح استاد روحانی والدین کا درجہ رکھتے ہیں.
*استاد کی عظمت کو ترازو میں نہ تول
*استاد تو ہر دور میں انمول ہوتا ہے
*جن کے کردار سے آتی ہو صداقت کی مہک
*ان کی تدریس سے پتھر بھی پگھل سکتے ہیں
تمام اساتذہ کرام کی عظمت کو سلام.