Malik Bahawal official

Malik Bahawal official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malik Bahawal official, Media/News Company, Jampur.

 یوں تو  #کرپشن پاکستان کے ہر محکمہ اور کونے کونے میں سانپ کی طرح گول کر چکی ہے ٹھیک اسی طرح محکمہ پبلک ہیلتھ جام پور می...
23/11/2023


یوں تو #کرپشن پاکستان کے ہر محکمہ اور کونے کونے میں سانپ کی طرح گول کر چکی ہے ٹھیک اسی طرح محکمہ پبلک ہیلتھ جام پور میں بھی کرپشن جیسی ناپاک بیماری نے برسوں سے سر اٹھا رکھا ہے زیر نظر موصوف پرائیویٹ منشی محبوب پاشا کرپشن کی نومولود نسل نہیں بلکہ اس سے اوپر اور بھی کئی دادا راج بیٹھے ہیں جو ناصرف کرپٹ بلکہ بددیانیت،بدلحاظ،بدتمیزی کے اعلی پائیوں پر براجمان ہیں محبوب پاشا کو اگر محکمہ پبلک ہیلتھ کے ٹھیکوں کا کرپشن کیڑا کہا جائے تو بےجا نہ ہوگا اور اس کو جنم دینے والے محکمہ پبلک ہیلتھ کے ایکسیئن اور نان مستقل سب انجینئر تعینات سیاسی سفارشی گلو🤢 کی کرپشن بہت جلد ودھ ایویڈنس عیاں کریں گے۔ ابھی اس کرپٹ ناسور کا صفایا لازم ہے اعلی حکام نوٹس لیں ۔۔۔۔۔
ملک بہاول ببر (نمائندہ نوائے وقت میڈیا گروپ جام پور)
03136977031

23/11/2023

تمام احباب اس پیج کو فالو کر کے شکریہ کا موقع دیں

Address

Jampur

Telephone

+923136977031

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Bahawal official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malik Bahawal official:

Share

Nearby media companies