Rana Qasim noon........
O.c
جلال پورپیروالہ ممبرقومی اسمبلی و چیئرمین استحقاق کمیٹی برائے قومی اسمبلی رانا قاسم نون کا سڑک کی افتتاحی تقریب کے موقع پر مقامی لوگوں اور سیاسی ورکروں کے ساتھ ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑا، ڈھول کی تھاپ نے ممبر قومی اسمبلی کو بھی ناچنے پر مجبور کردیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
V.o
جلال پورپیروالہ کے حلقہ NA-159 سے منتخب ایم این اے و قومی اسمبلی کی استحقاق کمیٹی کے چیئرمین رانا محمد قاسم نون سڑک کی افتتاحی تقریب کے موقع پر ان کے استقبال میں بجنے والے ڈھول کی تھاپ پر اپنے جزبات قابو میں نہ رکھ سکے اور جھوم اُٹھے، ممبر قومی اسمبلی ڈھول کی تھاپ پر درجنوں علاقہ مکینوں اور سیاسی ورکروں کے ساتھ بھنگڑا ڈالتے رہے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، سیاسی حلقوں میں انتہائی سنجیدہ کردار مانے جانے والے ممبر قومی اسمبلی بھی ڈھول کی تھاپ کے آگے بے بس ہوگئے درجنوں ورکروں کے ساتھ جھومتے رہے اور خوشی کا اظہار کرتے رہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جلال پورپیروالہ میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف کا کسان کنونشن سے خطاب
جلال پورپیروالہ میں قائد حزب اختلاف و اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف کا کسان کنونشن سے کیا جانے والا مکمل خطاب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا پولیس نظام میں بہتری آرہی ہے ۔۔۔؟؟؟
سب کچھ بدلا لیکن پولس کا معیار نہ بدلا، جلال پورپیروالہ میں معزور افراد 15 دن سے تھانہ صدر کے چکر لگانے پر مجبورمگر انکی شکایت سننے کو کوئی تیار نہیں ہے مزید تفصیل اس لائیو رپورٹ میں۔
Shah Mahmood qureshi with yousaf raza gilani....
ملتان کے کامل پیروں کی کُشتی ملاحظہ فرمائیں ۔