Pakistan Bricks News

Pakistan Bricks News If you want to know any news technology related to Pakistan Kiln Industry, please like this page or And join our social link to keep you informed.
(5)

Pakistan bricks NeWS,,
We are trying to provide you with useful information of new technology for those connected with Pakistan kiln industry. Keep sharing
And the problems of the kiln industry can reach the above orders
For this you need the cooperation of friends. Whatever information you have about the kiln industry, you must share it with us. This is all our social link must join ,,,


پاکست

ان برکس نیوز
سے ہم کوشش کر رہے کہ پاکستان بھٹہ انڈسٹری سے جڑے افراد کےلیے نئ ٹیکنالوجی کی مفید معلومات آپ سب سے
شئیر کرتے رہے
اور بھٹہ انڈسٹری کے مسائل احکام بالا تک پہنچا سکیں
اس کے لیے آپ دوستوں کے تعاون کی ضرورت ہیں،،،
بھٹہ انڈسٹری کے متعلق آپ کے پاس جو بھی معلومات ہے آپ ہم سے ضرور شئیر کریں،،،
اور ہمارے سوشل لنک جوائن کریں تاکہ آپ کو مفید معلومات ملتی رہے،،
یہ ہے سب ہمارے سوشل لنک ضرور جوائن کریں،،،
�������������

واٹس ایپ نمبر��
WhatsApp number��
اعظم سیال
Azam Sial

+923127808405


ہمارا یوٹیوب چینل لنک��

>>>YouTube channel link�
https://www.youtube.com/c/PakistanBricksNews


ہمارا بلاگ لنک��

https://pakistanbricksnews.blogspot.com/?m=1

ہمارا ٹوٹر لنک،��
>>>Twitter link �
https://twitter.com/P_B_News?s=09



ہمارا فیس بک پیج لنک��

>>>> page link�
https://www.facebook.com/PakistanBricksNews/


ہمارا فیس بک گروپ لنک��
Facebook Group link��
https://www.facebook.com/groups/678344689470328/?ref=share


ہمارا بیپ گروپ (ترکش ایپ) لنک��

Bio Group link��
https://groups.bip.ai/share/nrNvTdpQIVadSifZDo8AxdVmwef7tBnm

ٹیلی گرام پاک چیٹ گروپ لنک��
Telegram pakchat Group link��

https://t.me/pb_news_1

ٹیلی گرام پاک چیٹ چینل لنک��
Telegram Pakchat channel link��
https://t.me/pakistanbricknews


https://t.me/pakistanbricknews


سنگل گروپ لنک��
Signal Group link��

https://signal.group/





brick making kiln,
brick making from plastic waste,
brick making machine,
brick making,
brick making process,
brick making machine in india,
brick making machine price in india,
brick making out with fruit,
bricks in pakistan,
brick kiln pakistan,
making lego bricks 3d printer



bricks kiln in pakistan,
brick kiln,
bricks kiln news,
brick kiln business in pakistan,
brick kiln machine,
brick kiln pronunciation,
brick kiln in china,
brick kiln construction,
bricks kiln news pakistan,
bricks kiln in punjab,
,
burning bricks kiln,
diy kiln bricks,
brick kilns,
kiln burning of bricks,
kiln bricks calculation,
brick kiln pakistan,
making kiln bricks,
repairing kiln bricks,
kiln refractory bricks,
replacing kiln bricks
zig zag brick kiln design,
zig zag kiln,
zig zag brick kiln,
zig zag technology in brick kilns

,

,

,

in ,
bricks breaker,
pakistan,
bricks in pakistan,
machine,
bricks and ,
bricks and ,
bricks and ,
bricks accounting,
bricks bhatta,
bricks business,
bricks banane ka tarika,
bricks company news,
bricks design,
bricks dry machine,
bricks design on wall,
bricks design on floor,
bricks dog house
kiln pronunciation,
kiln bricks,
kiln process,
kiln cement,
kiln drying wood,
kiln making,
kiln at home,
kiln burning process
bricks kiln in pakistan,
brick kiln,
bricks kiln news,
brick kiln business in pakistan,
brick kiln machine,
brick kiln software,
brick kiln pronunciation,
brick kiln in china,
bricks kiln news pakistan,
bricks kiln in punjab,
,
burning bricks kiln,
diy kiln bricks,
brick kilns,
kiln burning of bricks,
kiln bricks calculation,
brick kiln pakistan,
making kiln bricks,
repairing kiln bricks,
kiln refractory bricks,
replacing kiln bricks

06/12/2023
کلورکوٹ بھٹہ خشت صدر شاہ جہان کی قیادت میں  اے سی آفس کلورکوٹ  کے  سامنے احتجاج کیا  گیا 30 دن  سے بھٹے  بند پڑے ہیں  ہم...
29/11/2023

کلورکوٹ بھٹہ خشت صدر شاہ جہان کی قیادت میں اے سی آفس کلورکوٹ کے سامنے احتجاج کیا گیا 30 دن سے بھٹے بند پڑے ہیں ہمارے گھروں میں راشن موجود نہیں بھٹہ مالکان ہمارے ساتھ کوئی تعاون نہیں کررہے ہمارے علاقے میں کوئی سموگ نہیں ہے لہذا ضلعی انتظامیہ بھٹہ مالکان کو اجازت دے تاکے ہم سب مزدور
کام کرکے اپنے بیوی بچوں کا پیٹ پال سکے
تصاویر جھلکیاں

29/11/2023

الحمدللہ ذگ زيگ نکاسی شروع۔
:- خضر حیات خان جگوال بھٹہ ۔
( کچا پکّا ) بنگالہ موڑ شجاع آباد ۔

22/11/2023

اسلام وعلیکم محترم بھٹہ مالکان کزشتہ چند دنوں میں تیزی سے بدلتے ھوئے کاروباری حالات اومشکلات۔اور ایکسل لوڈ کی وجہ سے کرایوں میں اضافہ جس اور بارشوں کی وجہ سے ہونے والے نقصانات اور اخراجات میں اضافہ اور نامساعد کاروباری حالات کے باعث بھٹوں کی بندش سے نکلنے کے لیے مورخہ 22 نومبر 2023 سے مندرجہ ذیل ریٹ فی ہزار اینٹ مقرر کیے
ہربنس پورہ، جی ٹی روڈ، فیروزپور روڈ، سوا آصل
اول 17500, ٹائل 15000
رائیونڈ، جیابگا، سندر، مانگا منڈی
اول 17000، ٹائل 14000
روسہ بھیل
اول 16500, ٹائل 13500
قصور، پھول نگر، کوٹ رادھا کشن، راجہ جنگ
اول 16000، ٹائل 13000
چونیاں
اول 15500, ٹائل 12500
پتوکی
اول 15000, ٹائل 12000

نوٹ: دوم، کھنگر اور دیگر کوالٹی کی تمام اینٹوں میں 1000 روپے فی ہزار اضافہ ہوگا۔

المشتہر: مہر عبد الحق سینئر وائس چئیرمین بھٹہ ایسوسی ایشن، پاکستان نوٹ یہ ریٹ ضلع لاہور، قصور کے بھٹہ مالکان کی مشاورت سے مقر ر کئے گئے ہیں دیگر اضلاع اور مارکیٹ کے ذمہ داران بھی اپنے کاروبار کو سنبھالا دینے کیلئے بھی میٹنگز میں کم ازکم ایک ھزار روپے فی ھزار کا اضافہ ضرور کریں

19/11/2023

Zigzag technology jalalpur pir wala Multan




Zigzag technology pakayi oval brick

19/11/2023

Zigzag technology jalalpur pir wala Multan




Zigzag technology pakayi oval brick

19/11/2023

Zigzag technology jalalpur pir wala Multan




Zigzag technology pakayi oval brick

https://youtu.be/cjpgAftaRKU
16/11/2023

https://youtu.be/cjpgAftaRKU

zigzag filling and preparation ❤️ Khawaja Umar Farooq (Sultan Bricks Company) Jalalpur Peer Wala Multan Importantly, the successful zigzag preparation is onl...

14/11/2023

زگ زیگ جلائی بھرائی ❤️
خواجہ عمر فاروق صاحب
(سلطان برکس کمپنی)
جلالپور پیر والہ ملتان
اہم یہ ہےکہ کامیاب زگ زیگ پکائی صرف گٹکی اور بورے پر ہے جسے عام زبان میں کچا مصالحہ کہا جاتا پر پکائی اور آواز کوئلے جیسی ہے

خواجہ عمر فاروق صاحب اور انکے تمام ورکرز داد کے مستحق ہیں ❤️







زگ زیگ جلائی بھرائی ❤️خواجہ عمر فاروق صاحب (سلطان برکس کمپنی)جلالپور پیر والہ ملتاناہم یہ ہےکہ  کامیاب زگ زیگ پکائی صرف ...
14/11/2023

زگ زیگ جلائی بھرائی ❤️
خواجہ عمر فاروق صاحب
(سلطان برکس کمپنی)
جلالپور پیر والہ ملتان
اہم یہ ہےکہ کامیاب زگ زیگ پکائی صرف گٹکی اور بورے
پر ہے جسے عام زبان میں کچا مصالحہ کہا جاتا پر پکائی اور آواز کوئلے جیسی ہے

خواجہ عمر فاروق صاحب اور انکے تمام ورکرز داد کے مستحق ہیں ❤️







آج دوستوں سے ٹیلفونک مشاورت اور زور دار بارش اور نقصانات کی  وجہ سے تمام مارکیٹوں کے ریٹ میں 8 نومبر کی جاری کردہ فہرست ...
13/11/2023

آج دوستوں سے ٹیلفونک مشاورت اور زور دار بارش اور نقصانات کی وجہ سے تمام مارکیٹوں کے ریٹ میں 8 نومبر کی جاری کردہ فہرست میں 15 نومبر سے 1000 روپے فی ھزار اضافہ ھوگا تمام مارکیٹس کے ذمہ داران اپنی مارکیٹ میں دوستوں کو اطلاع کردیں المشتہر مہر عبدالحق سینئیر وائس چئیرمین برکس کلن اونرز ایسویسی ایشن پاکستان

https://youtu.be/8ou7u9FK_y4
09/11/2023

https://youtu.be/8ou7u9FK_y4

Filling in guldasta brick kiln | caly Bricks Making | red brick information | Joining bricks in kiln

اسموگ کے پیشِ نظر جمعے کو لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں چھٹی کا اعلان10 نومبر جمعے کو لاہور ڈویژن کے تمام اضلاع ، ...
07/11/2023

اسموگ کے پیشِ نظر جمعے کو لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں چھٹی کا اعلان
10 نومبر جمعے کو لاہور ڈویژن کے تمام اضلاع ، گوجرانوالہ، وزیر آباد اور حافظ آباد کے اضلاع میں اسکول اور دفاتر بند رہیں گے ، نگران وزیر اعلیٰ پنجاب
نگران پنجاب حکومت کی جانب سے اسموگ کے پیشِ نظر جمعے کو لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔

اسموگ نے لاہور کو دنیا کا آلودہ ترین شہر بنادیا، نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے 10 نومبر جمعے کو لاہور ڈویژن کے تمام اضلاع ، گوجرانوالہ، وزیر آباد اور حافظ آباد کے اضلاع میں اسموگ کے پیشِ نظر چھٹی کا اعلان کر دیا۔

محسن نقوی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 10 نومبر جمعے کو دفاتر اور اسکولوں کی چھٹی ہوگی۔

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ جمعہ ہفتہ اتوار کو شادی گھر کھلے رہیں گے جبکہ پارک بند رہیں گے ، بیکریاں اور فارمیسیز ، ٹیک اوے ریسٹورنٹ اور پبلک ٹرانسپورٹ کھلی رہے گی۔

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ فیکٹریاں بند نہیں کر رہے، اگر عام مزدور کا چولہا چار دن بند کریں گے تو مسئلہ ہو گا، ہم ایک چھٹی کا اعلان کر رہے ہیں اور بہت سوچ سمجھ کر رہے ہ
#سموگ

Follow the Pakistan Bricks News (PB News) channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Va8pyb5KmCPSGc87o93c

آج مورخہ 07 نومبر 2023  کو لاہور ڈویژن بھٹہ ایسوسی ایشن کا مشاورتی اجلاس زیر صدارت مہر عبدالحق چیئر مین برکس کلن اونرز ا...
07/11/2023

آج مورخہ 07 نومبر 2023 کو لاہور ڈویژن بھٹہ ایسوسی ایشن کا مشاورتی اجلاس زیر صدارت مہر عبدالحق چیئر مین برکس کلن اونرز ایسوسی ایشن پاکستان بمقام ڈیرہ جناب چوہدری سرفراز احمد سندھو صاحب پر منعقد ہوا ۔۔۔
جس میں بارشوں سے ہونے والے نقصانات اور اخراجات میں اضافہ اور نامساعد کاروباری حالات کے باعث بھٹوں کی بندش سے نکلنے کے لیے مورخہ 08 نومبر 2023 سے مندرجہ ذیل ریٹ فی ہزار اینٹ مقرر کیے اور 15 نومبر 2023 سے ہر مارکیٹ میں 500 روپیہ فی ہزار مزید اضافہ کیا جائے گا۔

ہربنس پورہ، جی ٹی روڈ، فیروزپور روڈ، سوا آصل
اول 16500, ٹائل 14000
رائیونڈ، جیابگا، سندر، مانگا منڈی
اول 16000، ٹائل 13000
روسہ بھیل
اول 15500, ٹائل 12500
قصور، پھول نگر، کوٹ رادھا کشن، راجہ جھنگ
اول 15000، ٹائل 12000
چونیاں
اول 14500, ٹائل 11500
پتوکی
اول 14000, ٹائل 11000

نوٹ: دوم، کھنگر اور دیگر کوالٹی کی تمام اینٹوں میں 1000 روپے فی ہزار اضافہ ہوگا۔

المشتہر: بھٹہ ایسوسی ایشن، ضلع لاہور، قصور۔

06/11/2023



#مرشد ____😀

03/11/2023

کدی ہنس وی لیا کرو 😁😁😁

سموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواست پر سماعت::آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کو سیل کرنے کا حکمدوبارہ خلاف ورزی ہوئی تو فیکٹ...
03/11/2023

سموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواست پر سماعت::
آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کو سیل کرنے کا حکم
دوبارہ خلاف ورزی ہوئی تو فیکٹری گرا دی جائے گی

#سموگ


Pakistan Bricks Kiln Updates

02/11/2023

ایل پی جی گیس سلنڈر سے آگ دیتے ہوئے


https://youtu.be/Jr5azYItOy4
01/11/2023

https://youtu.be/Jr5azYItOy4

Zigzag Bahrai brick kiln | How To Do Zigzag Filling in kiln | Zigzag Bahrai In Pakistan Brick kiln

*لاہور ہائیکورٹ نے شہر میں اسموگ کی موجودہ صورتحال پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسموگ ایمرجنسی نافذ کرنے کا حکم دے دیا۔*ل...
01/11/2023

*لاہور ہائیکورٹ نے شہر میں اسموگ کی موجودہ صورتحال پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسموگ ایمرجنسی نافذ کرنے کا حکم دے دیا۔*

لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی جس میں کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا سمیت دیگر افسران عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔

عدالت نے کمشنر لاہور کو ہدایت کرتے ہوئےکہا کہ اسکولز کالجز کے علاقوں میں اگر کالا دھواں چھوڑنے والا کارخانہ ہے تو اطلاع دیں۔
عدالت نے کمشنر لاہور کو مزید ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ کالا دھواں چھوڑنے والی فیکٹریوں کو سیل کرکے ڈی سیل نہ کیا جائے اور تمام اسکول، کالجز کے بچوں کو کالا دھواں چھوڑنے والے کارخانوں کی اطلاع دینے کے حوالے سے آگاہی فراہم کی جائیں۔

دوران سماعت جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کی صورت حال پر اظہار ناراضی کرتے ہوئے کہا کہ اسموگ کی موجودہ صورت حال کی ذمہ دار موجودہ حکومت ہے، شہر کی جو حالت ہے وہ آپ دیکھ لیں، آپ شہر کے مالک ہو آپ کچھ کرسکتے ہو، پہلے یہ اسموگ نومبر کے آخر اور دسمبر میں آتی تھی، اب یہ اسموگ اکتوبر میں شروع ہوچکی ہے۔

عدالت نے فوری اسموگ ایمرجنسی نافذ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ اسموگ میرا مسئلہ نہیں ہے یہ ہم سب کے بچوں کا مسئلہ ہے۔

بعد ازاں عدالت نے کیس کی مزید سماعت تین نومبر تک ملتوی کردی۔

لاہور: (دنیا نیوز) لاہورنے فضائی آلودگی نے دنیا بھر کو پیچھے چھوڑ دیا، صوبائی دارالحکومت 281 ایئر کوالٹی انڈیکس کیساتھ ف...
29/10/2023

لاہور: (دنیا نیوز) لاہورنے فضائی آلودگی نے دنیا بھر کو پیچھے چھوڑ دیا، صوبائی دارالحکومت 281 ایئر کوالٹی انڈیکس کیساتھ فضائی آلودگی میں دنیا بھر میں پہلے نمبر پر آگیا۔

عالمی ماحولیاتی رپورٹ کے مطابق چائنہ کا شہر بیجنگ 196 ایئر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ دوسرے جبکہ بھارت کا شہر دہلی 181 ایئر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔

رپورٹ میں پشاور، راولپنڈی،ہری پور اور اسلام آباد میں فضائی آلودگی صحت کے لیے مضر قرار دی گئی ہے، پشاور میں 171،راولپنڈی 163 ،اسلام آباد 162،اور ہری پور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 152 ریکارڈ کیا گیا ہے ۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ 2022 میں بھی لاہور مجموعی طور پر 173 ایئر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ دنیا کا آلودہ ترین شہر تھا۔

لاہور: اسموگ پر کنٹرول کیلیے پنجاب بھر میں اینٹوں کے بھٹوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن، 1124 بھٹے سیل کردیے گئے۔ ایکسپریس نیوز...
29/10/2023

لاہور: اسموگ پر کنٹرول کیلیے پنجاب بھر میں اینٹوں کے بھٹوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن، 1124 بھٹے سیل کردیے گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق انتظامیہ نے ماحولیاتی آلودگی اور اسموگ پر قابو پانے کے لیے صوبے میں قائم اینٹوں کے بھٹوں کی جانچ شروع کردی ہے۔ لاہور میں 233 جبکہ دوسرے اضلاع میں 12056 بھٹوں کی جانچ کی گئی ہے۔

محکمہ تحفظ ماحولیات کے ڈی جی ظہیر عباس ملک کا کہنا ہے کہ قواعد کی خلاف ورزی پر اب تک 1124 اینٹوں کے بھٹے سیل اور 2213 کو نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔
ظہیر عباس ملک کے مطابق 2213 بھٹوں کو نوٹس جاری کیے گئے ہیں جبکہ بار بار خلاف ورزی کرنے والے بھٹہ مالکان کےخلاد دو درجن سے زائد مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ شیخوپورہ میں زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل نہ ہونےپر ایک اور بھٹہ مسمار کردیا گیا ہے۔

ظہیرعباس ملک کے مطابق اب تک ای پی اے پنجاب نے قواعد کی خلاف ورزی کرنےو الے 1124 بھٹوں پر مجموعی طور پر ساڑھے9 کروڑ روپے جرمانہ کیا ہے۔

26/10/2023

وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی صاحب کے سختی سے احکامات کی بدولت جنوبی پنجاب میں روائتی انداز میں چلنے والے بھٹو پر محکمہ جاتی کارروائی میں تیزی
بھاری جرمانوں اور بغیر زگ زیگ بھرائی والے بھٹو پانی چھوڑنے کی کاروائی




Pakistan Bricks and Contraction🏭
Pakistan Bricks Kiln Updates

21/10/2023

🤔🙏

 #ماشاءاللہ #خوبصورت
21/10/2023

#ماشاءاللہ
#خوبصورت

ملتاننگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نشتر ٹو سے نشتر ہسپتال جاتے ہوئے شجاع آباد روڈ پر بھٹہ خشت سے نکلتا کالا دھوا ں دیک...
20/10/2023

ملتان
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نشتر ٹو سے نشتر ہسپتال جاتے ہوئے شجاع آباد روڈ پر بھٹہ خشت سے نکلتا کالا دھوا ں دیکھ کر رک گئے
وزیراعلیٰ محسن نقوی اینٹوں کے بھٹے پر خود گئے اور مزدوروں سے دریافت کیا
وزیراعلیٰ محسن نقوی کا سموگ کے سدباب کے اقدامات پر عملدرآمد نہ کرنے پر سخت برہمی کااظہار
وزیراعلیٰ محسن نقوی کا سموگ کا سبب بننے والا دھواں چھوڑنے والے بھٹے سیل کرنے حکم
وزیراعلیٰ محسن نقوی کی اینٹی سموگ اقدامات کے تحت بھٹہ مالکا ن کے خلاف کارروائی کی ہدایت
وزیراعلیٰ محسن نقوی نے ڈی سی ملتان کو فوری طورپر طلب کر کے کارروائی کی ہدایت دی
زگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر چلنے والے تمام بھٹے سیل کردئیے جائیں -وزیراعلیٰ محسن نقوی کاحکم

15/10/2023

good information about the Pakistan social media.

Address

Jalalpur Pir Wala
Multan
59250

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923127808405

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Bricks News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Bricks News:

Videos

Share

Category

Nearby media companies