جلالپور پیروالا شدید سموگ کی لپیٹ میں حد نگاہ کم ہو کر رہ گئی شہریوں کا گھروں سے نکلنا بھی محال ہو گیا ،،،،،،،، ہم نیوز لائیو
محمد توقیر رضا سومرو ہم نیوز جلالپور پیروالا
جلالپور پیروالہ میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باوجود بجلی کے بھاری بھرکم بلوں نے عوام کا جینا دشوار کر دیا ،،،،،،، آج نیوز لائیو
طاہر ایاز انصاری آج نیوز جلالپور پیروالہ
جلالپور پیروالہ ورچوئل یونیورسٹی میں ورلڈ ڈی این اے ڈے منایا گیا اس موقع پر یونیورسٹی کے طلباء و طالبات کی جانب سے آگاہی واک بھی کی گئی ،،،،،،، کوہ نور نیوز رپورٹ
خواجہ شہزاد احمد کوہ نور نیوز جلالپور پیروالہ
عید قریب آتے ہی جلالپور پیروالا میں ملتانی کھسوں کی مانگ بڑھ گئی دیدہ زیب ملتانی کھسے شہریوں کی خاص پسند بنے ہوئے ہیں ،،،،،،،،،،، ہم نیوز لائیو
محمد توقیر رضا سومرو ہم نیوز جلالپور پیروالا
جلالپور پیروالہ میں عید کے موقع پر مارکیٹس میں شہریوں کا شاپنگ کیلئے رش لگ گیا ،،،،،،،،، آج نیوز رپورٹ
طاہر ایاز انصاری آج نیوز جلالپور پیروالہ
جلالپور پیروالہ کے میپکو سب ڈویژن آفس میں آر او آفس کا نمائندہ نہ ہونے سے شہریوں کو بلوں کی اقساط، ری کنکشن اور دیگر معاملات کیلئے ملتان اور شجاع آباد جانے سے شدید مشکلات کا سامنا شہری جلالپور میں آر او آفس کے نمائندے کی تعیناتی کا مطالبہ کرنے لگے ہیں ،،،،،،،،،، آج نیوز لائیو
طاہر ایاز انصاری آج نیوز جلالپور پیروالہ
جلالپور پیروالا میں سرد راتوں میں شہری بار بی کیو کو پسند کر رہے ہیں جسکی وجہ سے بار بی کیو پوائنٹس پر رش دکھائی دیتا ہے ،،،،،،، ہم نیوز لائیو
محمد توقیر رضا سومرو ہم نیوز جلالپور پیروالا
*جلالپور پیروالہ میں میونسپل کمیٹی انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت شہر کی سیوریج اور صفائی میں استعمال ہونے والی کروڑوں روپے کی مشینری تباہ ہو گئی حکومت کو کروڑوں کا ٹیکا لگانے پر شہری میونسپل کمیٹی انتظامیہ پر شدید برہم ہو گئے ....... 92 نیوز لائیو*
*محمد عدیل شیخ 92 نیوز جلالپور پیروالہ*
جلالپور پیروالا میں سفاری پارک کے منصوبہ پر کام روک دیا گیا اس منصوبے کے تحت ایک لاکھ سے زائد درخت لگائے جانا تھے جو اب خواب بن کر رہ گیا ہے شہری اس منصوبہ پر پھر سے کام شروع کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔ ہم نیوز لائیو
محمد توقیر رضا سومرو ہم نیوز جلالپور پیروالا
جلالپور پیروالہ میں سیلاب نے ہر طرف تباہی مچا دی سینکڑوں بستیاں زیرآب آ گئیں زمینی رابطہ منقطع ہو گئے سیلاب زدگان شدید پریشان حال حکومت سے امداد کی اپیل کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں ،،،،،، 92 نیوز ہیڈ لائیو
محمد عدیل شیخ 92 نیوز جلالپور پیروالہ
جلالپور پیروالا میں دریائے ستلج کی تباہ کاریاں جاری کئی حفاظتی بند ٹوٹنے سے 150 سے زائد بستیاں زیرآب آ گئیں سیلابی پانی سے فصلیں بھی تباہ ہو گئیں علاقہ مکین حکومتی امداد کے منتظر دکھائی دیتے ہیں ،،،،،، ہم نیوز لائیو
محمد توقیر رضا سومرو ہم نیوز جلالپور پیروالا