The Jacobabad

The Jacobabad This Page is not about only News, its also about Entertainment, Quotes, Poetry, Fun and something th

23/06/2024

ائٽم بم ٺاھيندڙ ملڪ کي سکر بئراج جو دروازو ٺاھڻ نٿو اچي
بيغيرتو
سکر بئراج ۾ ٻڏي نٿا مرو

04/04/2024

نالو افطار پارٽي دعوت وري سڀني پيسي وارن کي
ڀلي روزو نہ ھُجيس پئسو ھُجيس
اوھان جي اھڙي ٺڳي جي اللّٰه پاڪ کي ضرورت ڪانهی

09/03/2024

واندو ويھي گھر ڀاتين تي دھمان ڪرڻ کان بھتر آ پاٺا ئي ميڙيو ڀلي پر ڪمايو
اڄوڪي دور ۾ اصل مڙس ماڻهو اهو آ جيڪو پنهنجي گهر جو چرخو ٿو هلائي

12/02/2024

اميد آهي ته سياستدان پهريون تحفو جيڪب آباد کي يونيورسٽي جي صورت ۾ ڏيندا

09/02/2024

پوچھنا یہ تھا کے
سندھ میں شعور آنے میں اور کتنا وقت لگےگا ؟

01/02/2024

جيڪب آباد نادرا کي بائي پاس کان ختم ڪري شھر جيم خاني ۾ شفٽ ڪري معصوم جانين کي روز جي حادثن کان بچايو وڃي ـ جيڪب آباد واسيو حق جو آواز بلند ڪيو ـ معصوم جانيون بچايو ـ

20/01/2024

قران مجید کے 100 مختصر پیغام۔

1۔گفتگو کے دوران بدتمیزی نہ کیا کرو۔
2۔ غصے کو قابو میں رکھو۔
3۔ دوسروں کے ساتھ بھلائی کرو۔
4۔تکبر نہ کرو۔
5۔دوسروں کی غلطیاں معاف کر دیا کرو۔
6۔لوگوں کے ساتھ آہستہ بولا کرو۔
7۔اپنی آواز نیچی رکھا کرو۔
8۔دوسروں کا مذاق نہ اڑایا کرو۔
9۔والدین کی خدمت کیا کرو۔
10۔منہ سے والدین کی توہین کا ایک لفظ نہ نکالو۔
11۔ والدین کی اجازت کے بغیر ان کے کمرے میں داخل نہ ہوا کرو۔
12۔حساب لکھ لیا کرو۔
13۔کسی کی اندھا دھند تقلید نہ کرو۔
14۔اگر مقروض مشکل وقت سے گزر رہا ہو تو اسے ادائیگی کے لیے مزید وقت دے دیا کرو۔
15۔ سود نہ کھاؤ۔
16۔ رشوت نہ لو۔
17۔ وعدہ نہ توڑو۔
18۔ دوسروں پر اعتماد کیا کرو۔
19۔ سچ میں جھوٹ نہ ملایا کرو۔
20۔ لوگوں کے درمیان انصاف قائم کیا کرو۔
21۔ انصاف کے لیے مضبوطی سے کھڑے ہو جایا کرو۔
22۔ مرنے والوں کی دولت خاندان کے تمام ارکان میں تقسیم کیاکرو۔
23۔ خواتین بھی وراثت میں حصہ دار ہیں۔
24۔ یتیموں کی جائیداد پر قبضہ نہ کرو۔
25۔ یتیموں کی حفاظت کرو۔
26۔ دوسروں کا مال بلا ضرورت خرچ نہ کرو۔
27۔ لوگوں کے درمیان صلح کراؤ۔
28۔ بدگمانی سے بچو۔
29۔ غیبت نہ کرو۔
30۔ جاسوسی نہ کرو۔
31۔ خیرات کیا کرو۔
32۔ غرباء کو کھانا کھلایا کرو۔
33۔ ضرورت مندوں کو تلاش کر کے ان کی مدد کیا کرو۔
34۔ فضول خرچی نہ کیا کرو۔
35۔ خیرات کر کے جتلایا نہ کرو۔
36۔ مہمانوں کی عزت کیاکرو۔
37۔ نیکی پہلے خود کرو اور پھر دوسروں کو تلقین کرو۔
38۔ زمین پر برائی نہ پھیلایا کرو۔
39۔ لوگوں کو مسجدوں میں داخلے سے نہ روکو۔
40۔ صرف ان کے ساتھ لڑو جو تمہارے ساتھ لڑیں۔
41 جنگ کے دوران جنگ کے آداب کا خیال رکھو۔
42۔ جنگ کے دوران پیٹھ نہ دکھاؤ۔
43۔ مذہب میں کوئی سختی نہیں۔
44۔ تمام انبیاء پر ایمان لاؤ۔
45۔ حیض کے دنوں میں مباشرت نہ کرو۔
46۔ بچوں کو دو سال تک ماں کا دودھ پلاؤ۔
47۔ جنسی بدکاری سے بچو۔
48۔حکمرانوں کو میرٹ پر منتخب کرو۔
49۔ کسی پر اس کی ہمت سے زیادہ بوجھ نہ ڈالو۔
50۔ نفاق سے بچو۔
51۔ کائنات کی تخلیق اور عجائب کے بارے میں گہرائی سے غور کرو۔
52۔ عورتیں اور مرد اپنے اعمال کا برابر حصہ پائیں گے۔
53۔ منتخب خونی رشتوں میں شادی نہ کرو۔
54۔ مرد کو خاندان کا سربراہ ہونا چاہیے۔
55 بخیل نہ بنو۔
56۔ حسد نہ کرو۔
57۔ ایک دوسرے کو قتل نہ کرو۔
58 فریبی کی وکالت نہ کرو۔
59۔ گناہ اور شدت میں دوسروں کے ساتھ تعاون نہ کرو۔
60۔ نیکی میں ایک دوسری کی مدد کرو۔
61۔ اکثریت سچ کی کسوٹی نہیں ہوتی۔
62۔ صحیح راستے پر رہو۔
63۔ جرائم کی سزا دے کر مثال قائم کرو۔
64۔ گناہ اور ناانصافی کے خلاف جدوجہد کرتے رہو۔
65 مردہ جانور‘ خون اور سور کا گوشت حرام ہے۔
66۔ شراب اور دوسری منشیات سے پرہیز کرو۔
67۔ جواء نہ کھیلو۔
68۔ ہیرا پھیری نہ کرو۔
69۔ چغلی نہ کرو۔
70۔کھاؤ اور پیو لیکن اصراف نہ کرو۔
71۔ نماز کے وقت اچھے کپڑے پہنو۔
72۔ آپ سے جو لوگ مدد اور تحفظ مانگیں ان کی حفاظت کرو‘ انھیں مدد دو۔
73۔طہارت قائم رکھو۔
74۔اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہو۔
75۔اللہ نادانستگی میں کی جانے والی غلطیاں معاف کر دیتا ہے۔
76۔لوگوں کو دانائی اور اچھی ہدایت کے ساتھ اللہ کی طرف بلاؤ۔
77۔کوئی شخص کسی کے گناہوں کا بوجھ نہیں اٹھائے گا۔
78۔غربت کے خوف سے اپنے بچوں کو قتل نہ کرو۔
79۔جس کے بارے میں علم نہ ہو اس کا پیچھا نہ کرو۔
80 پوشیدہ چیزوں سے دور رہا کرو اور کسی کا کھوج نہ لگاؤ۔
81۔اجازت کے بغیر دوسروں کے گھروں میں داخل نہ ہو۔
82۔ اللہ اپنی ذات پر یقین رکھنے والوں کی حفاظت کرتا ہے۔
83۔زمین پرعاجزی کے ساتھ چلو۔
84۔دنیا سے اپنے حصے کا کام مکمل کر کے جاؤ۔
85۔ اللہ کی ذات کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو۔
86۔ہم جنس پرستی میں نہ پڑو۔
87۔سچ کا ساتھ دو غلط سے پرہیز کرو۔
88۔زمین پر ڈھٹائی سے اکڑ کر نہ چلو۔
89۔عورتیں اپنی زینت کی نمائش نہ کریں۔
90۔ اللہ شرک کے سوا تمام گناہ معاف کر دیتا ہے۔
91۔اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو۔
92۔ برائی کو اچھائی سے ختم کرو۔
93۔فیصلے مشاورت کے ساتھ کیا کرو۔
94۔ تم میں سے وہ زیادہ معزز ہے جو زیادہ پرہیزگار ہے۔
95۔مذہب میں رہبانیت نہیں۔
96۔اللہ علم والوں کو مقدم رکھتا ہے۔
97۔غیر مسلموں کے ساتھ مہربانی اور اخلاق کے ساتھ پیش آؤ۔
98۔خود کو لالچ سے بچاؤ۔
99 اللہ سے معافی مانگو وہ معاف کرنے اور رحم کرنے والا ہے۔
100۔جو شخص دست سوال دراز کرے اسے انکار نہ کرو۔

اللہﷻ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔

08/01/2024

سندھ کے 23 اضلاع میں سردی کے سبب اسکول وقت 9 بجے مقرر نوٹیفکیشن جاری

08/01/2024

رب چوي ٿو تون صبر ڪر تنھنجي حيثيت عزت ۽ رزق تنھنجي سوچ کان بہ وڌيڪ مان توکي ڏيندس
ڇوجو عزت زلت ۽ رزق ڏيڻ جو مالڪ مان رب آھيان

07/01/2024

مايوس ٿيڻ ڇڏي ڏيو جيڪي دروزا زمين وارن جي سازشن سان بند ٿيندا آھن.
انهن کان بہ وڏا دروازا اللہ جي فضل سان کلي ويندا آھن

06/01/2024

ہم صرف پیسوں میں دیوالیہ ہونے نہیں جا رہے بلکہ تمیز،کردار،حلال،انصاف ، اخلاقیات،برداشت اور انسانیت میں بھی دیوالیہ ہو چکے ہیں...!!!

ايندڙ ڪجھ ڏينھن سنڌ ۾ وڌيڪ ڪوهيڙو رھندو. جنھن سبب پارو 5 کان 3 سينٽي گريڊ تائين جيڪو سخت سردي جو سبب بڻجي سگھي ٿو.قدرتي ...
03/01/2024

ايندڙ ڪجھ ڏينھن سنڌ ۾ وڌيڪ ڪوهيڙو رھندو. جنھن سبب پارو 5 کان 3 سينٽي گريڊ تائين جيڪو سخت سردي جو سبب بڻجي سگھي ٿو.
قدرتي آفتن جي اداري ۽ موسميات کاتي سنڌ

ایک اونٹ کا بچہ ہر رات کہیں چلا جاتا تھا اور صبح واپس اپنی جگہ پر نظر آتا تھا! اس بات سے اس کا مالک پریشان ہو گیا کہ آخر...
03/01/2024

ایک اونٹ کا بچہ ہر رات کہیں چلا جاتا تھا اور صبح واپس اپنی جگہ پر نظر آتا تھا! اس بات سے اس کا مالک پریشان ہو گیا کہ آخر رات کو اونٹ کا یہ چھوٹا سا بچہ کہاں جاتا ہے ....!!

اس نے غروب آفتاب کے وقت اسکا پیچھا کیا تو دیکھا کہ وہ ویرانے میں اپنی ماں کی لاش کے پاس جاتا ہے اور وہ اس کے پاس ہی سوتا اور صبح واپس آجاتا تھا ۔😪💕 مالک نظارہ دیکھ کر خود پر قابو نہ رکھ سکا اور رنجیدہ ہو گیا اور اس لمحے کی تصاویر بنا لی ....!!

ماں سے محبت کا احساس جانوروں میں بھی ہوتا ہے اللہ سے دعا ہے کہ جن کی مائیں زندہ ہیں اللہ انہیں لمبی عمر عطاء فرمائے اور جن کی ماییں نہیں ہیں انکے درجات بلند کرے .....!!

آمین✨♥️

اگر آپ کسی میدان، پارک ، چھت ، صحن یا کسی بھی کھلی جگہ پر ہوں اور موسم ابر آلود ہو۔۔۔ اور اس وقت آپ کو اپنے یا نزدیک کسی...
31/12/2023

اگر آپ کسی میدان، پارک ، چھت ، صحن یا کسی بھی کھلی جگہ پر ہوں اور موسم ابر آلود ہو۔۔۔ اور اس وقت آپ کو اپنے یا نزدیک کسی شخص کے بال کھڑے ہوتے نظر آئیں تو فوراً سے قبل کسی اوٹ کے نیچے، کسی کمرے میں بھاگیں اور دیوراوں سے دور رہیں۔
یہ تصویر 1975 میں دو بھائیوں نے اس وقت بنوائی جب سیکویا نیشنل پارک، کیلیفورنیا 🇺🇸 میں سیر کے دوران گھنے بادلوں کے ہوتے ان کے بال کھڑے ہوگئے اور انہوں نے چند لمحے کا قیمتی وقت کھیل تماشے اور فوٹوگرافی میں گزار دیا۔۔۔۔ کچھ ہی لمحوں بعد دونوں پر بجلی گر گئی۔

اتفاق سے دونوں بچ نکلے مگر کافی وقت ہسپتال میں گزارنے کے بعد ہی بہتر ہو پائے۔

25/12/2023

آنلائن ريٽائرمينٽ نہ ٿيڻ سبب هر ملازم کي اٽڪل 3 لک رپيا رشوت ڏيڻي پوندي آهي
سروس بوڪ ۽ ريٽائرمينٽ آنلائن ٿيڻ گهرجي۔

10/12/2023

نبی کریمﷺ نے فرمایا لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ انسان کوئی پرواہ نہیں کرے گا کہ جو اس نے حاصل کیا ہے وہ حلال سے ہے یا حرام سے ہے (صحیح بخاری: 2059)

09/12/2023

سرڪاري نوڪري جي آسري تي پنهنجو وقت نه وڃايو.
وس آھر ڪاروبار يا ھنر سکي پنهنجو مستقبل ٺاھيو۔

09/12/2023
08/12/2023

سردارن پيرن ڀوتارن اچانڪ ميرن جو غريبن جي سني ماري ڪرڻ وارو ڊرامو شروع ٿيڻ وارو آهي۔

06/12/2023

رب جي طرفان ڀلائي ٿيڻي هوندي آهي تہ سڀ رڪاوٽون ختم ٿي وينديون آهن
رزق روزيءَ جو ضامن بس هڪ الله پاڪ ئي آهي

30/11/2023

دنیا کا بہترین لائف سٹائل یہ ہے کہ اپنی آمدنی میں گزارہ کرنا سیکھیں کسی سے فراڈ اور دھوکہ مت کریں سچ بولیں اور ہمیشہ حلال کھائیں

29/11/2023

سنڌ ۾ ٣ڊسمبر کان سردي جي بهترين لهر داخل ٿيندي
جنهن سبب درجه حرارت سنگل ۾ ايندو ان بعد ايندڙ هر لهر سخت هوندي

ابوالکلام کہتے ہیں.ایک رات کھانے کے وقت میری والدہ نے سالن اور جلی ہوئی روٹی میرے والد کے آگے رکھ دی۔۔۔۔۔۔۔ میں والد کے ...
22/11/2023

ابوالکلام کہتے ہیں.
ایک رات کھانے کے وقت میری والدہ نے سالن اور جلی ہوئی روٹی میرے والد کے آگے رکھ دی۔۔۔۔۔۔۔ میں والد کے ردِعمل کا انتظار کرتا رہا کہ شاید وہ غصّے کا اظہار کرینگے لیکن انہوں نے اِنتہائی سکون سے کھانا کھایا اور ساتھ ہی مجھ سے پوچھا کہ آج سکول میں میرا دن کیسا گزرا مجھے یاد نہیں کہ میں نے کیا جواب دیا.
لیکن۔۔۔۔۔۔۔اُسی دوران میری والدہ نے روٹی جل جانے کی معذرت کی.
میرے والد نے کہا کوئی بات نہیں بلکہ مجھے تو یہ روٹی کھا کر مزا آیا.
اُس رات جب میں اپنے والد کو شب بخیر کہنے اُن کے کمرے میں گیا تو اُن سے اِس بارے میں پوچھ ہی لیا کہ۔۔۔۔۔۔۔ کیا واقعی آپ کو جلی ہوئی روٹی کھا کر مزا آیا؟
انہوں نے پیار سے مجھے جواب دیا بیٹا ایک جلی ہوئی روٹی کچھ نقصان نہیں پہنچاتی مگر تلخ ردعمل اور بد زبانی انسان کے جذبات کو مجروح کر دیتے ہے۔۔۔۔۔۔۔
میرے بچے یہ دُنیا بے شمار ناپسندیدہ چیزوں اور لوگوں سے بھری پڑی ہے، میں بھی کوئی بہترین یا مکمل انسان نہیں ہوں اور میں یہ سمجھتا ہوں کہ۔۔۔۔۔۔۔ہمارے ارد گرد کے لوگوں سے بھی غلطی ہو سکتی ہے ایک دوسرے کی غلطیوں کو درگزر کرنا، رشتوں کو بخوبی نبھانا اعلیٰ ظرفی کا مظاہرہ کرنا ہی تعلقات میں بہتری کا سبب بنتا ہے ہماری زندگی اتنی مختصر ہے کہ اِس میں معذرت اور پچھتاووں کی کوئی گنجائش نہیں ہونی چاہئے۔
زندگی کو شکر صبر کیساتھ خوشحال بنائیں۔
بیشک اللہ شکر کرنے والوں کو پسند کرتاہے

22/11/2023

ماڻھن جي خراب روين جو جواب خراب روين سان ڏيڻ جي بجاءِ درگذر ڪرڻ سکو
ڇاڪاڻ تہ نفرت کي نفرت سان نہ صرف محبت سان ئي شڪست ڏئي سگهجي ٿي

Address

Jacobabad
79000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Jacobabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies


Other Media/News Companies in Jacobabad

Show All