JSP MediaCell Jacobabad

JSP MediaCell Jacobabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JSP MediaCell Jacobabad, Media/News Company, Jacobabad.

14/12/2024
محفل نعت بسلسلہ گیارہویں شریف و عرس مبارک سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھُو رحمتہ اللّہ علیہ زیرِ اہتمام جماعت الصالحی...
13/12/2024

محفل نعت بسلسلہ گیارہویں شریف و عرس مبارک سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھُو رحمتہ اللّہ علیہ زیرِ اہتمام جماعت الصالحین پاکستان یونٹ گڑھی محراب میں منعقد ہوئے
جس میں خصوصی شرکت محترم جناب عبدالقدوس برڑو صاحب جنرل سیکرٹری جماعت الصالحین ضلع جیکب آباد
محترم حافظ میرحسن سلطانی JSP رابطہ سیکرٹری تعلقہ ٹھل
محترم شاہ علی خان کھوسہJSPصدر یونٹ قائم خان کھوسہ
اور جماعت نے شرکت فرمائی ۔
زیر نگرانی: ڈاکٹر شاہ محمد منجھو سلطانی صاحب
حافظ داد محمد سلطانی JSP یونٹ صدر گڑھی محراب
سرفراز احمد منجھو سلطانی

عرس مبارک سلطان العارفین برہان الواصلین قدرت السالکین زدۃ العاشقین حضرت سخی سلطان باھُو رحمتہ اللہ علیہ آستانہ عالیہ سرا...
05/12/2024

عرس مبارک سلطان العارفین برہان الواصلین قدرت السالکین زدۃ العاشقین حضرت سخی سلطان باھُو رحمتہ اللہ علیہ
آستانہ عالیہ سراج العارفین حضرت سخی سلطان غلام میراں رحمتہ اللہ علیہ پے جاری و ساری ہے
زیرِ صدارت: پیر طریقت رہبر شریعت صاحبزادہ والا شان الحاج پیر محمد خالد سلطان باھُو القادری سروری دامت برکاتہم العالیہ
زیرِ اہتمام: جماعت الصالحین پاکستان
05/12/2024

05/12/2024
جیکب آباد: الحمداللہ جماعت الصالحین پاکستان جیکب آباد کے زیرِ اہتمام پہلا سالانہ عظیم الشان محفل نعت بسلسلہ ذکر صحابہ و ...
01/11/2024

جیکب آباد: الحمداللہ جماعت الصالحین پاکستان جیکب آباد کے زیرِ اہتمام پہلا سالانہ عظیم الشان محفل نعت بسلسلہ ذکر صحابہ و اہلبیت رضوان اللہ علیہم اجمعین زیر نگرانی نعت خواں اسد جمیل سلطانی صاحب
01/11/2024
منجانب: جماعت الصالحین پاکستان ضلع جیکب آباد

بغداد شہر دے ٹکڑے منگسا باھُو کرساں میراں میراں ھو الحمداللہ جماعت الصالحین پاکستان ضلع جیکب آباد کے یونٹ گڑھی محراب میں...
14/10/2024

بغداد شہر دے ٹکڑے منگسا باھُو کرساں میراں میراں ھو
الحمداللہ جماعت الصالحین پاکستان ضلع جیکب آباد کے یونٹ گڑھی محراب میں محفل ذکر مصطفیٰ و شان اہلبیت و بڑی گیارہویں شریف کا انقعاد کیا گیا

میزبان محفل:
حافظ داد محمد سلطانی یونٹ صدر گڑھی محراب
14/10/2024

میں غلام پنجتن ہوں نہ سمجھنا بے سہارا             میں ہوں غوث کا دیوانہ کوئی ہاتھ تو لگائےجیکب آباد: انشاء اللہ سالانہ ع...
09/10/2024

میں غلام پنجتن ہوں نہ سمجھنا بے سہارا
میں ہوں غوث کا دیوانہ کوئی ہاتھ تو لگائے
جیکب آباد: انشاء اللہ سالانہ عظیم الشان بڑی گیارہویں شریف تعلقہ جیکب آباد کے یونٹ گڑھی محراب کی جانب سے کیا جا رہا ہے
تمام عاشقان غوث الاعظم کو شرکت کی اپیل ہے
منجانب: جماعت الصالحین پاکستان ضلع جیکب آباد

ٹھل شریف:الحمداللہ جماعت الصالحین پاکستان تعلقہ ٹھل کے زیرِ اہتمام عظیم الشان محفل میلاد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسل...
24/09/2024

ٹھل شریف:الحمداللہ جماعت الصالحین پاکستان تعلقہ ٹھل کے زیرِ اہتمام عظیم الشان محفل میلاد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم منعقد ہوئے
جس میں خصوصی آمد و خطاب لا جواب جگر گوشہ سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھُو رحمتہ اللہ علیہ پیر طریقت رہبر شریعت الحاج صاحبزادہ پیر سلطان محمد حیات القادری سروری دامت برکاتہم العالیہ ( صوبائی امیر جماعت الصالحین پاکستان صوبہ بلوچستان)
24/09/2024

الحمداللہ گزشتہ شب جماعت الصالحین پاکستان تعلقہ ٹھل کے زیرِ اہتمام تاجدار ختم نبوت و جشن عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ ...
22/09/2024

الحمداللہ گزشتہ شب جماعت الصالحین پاکستان تعلقہ ٹھل کے زیرِ اہتمام تاجدار ختم نبوت و جشن عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم منعقد ہوا
جس میں خصوصی آمد و خطاب لا جواب جگر گوشہ سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھُو رحمتہ اللہ علیہ پیر طریقت رہبر شریعت سلطان محمد حیات القادری سروری دامت برکاتہم العالیہ نے فرمایا
میزبان محفل: نیک محمد کنڈرانی صاحب (صدر جماعت الصالحین پاکستان ضلع جیکب آباد)

حافظ عرفان علی سلطانی سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر جماعت الصالحین پاکستان ضلع جیکب آباد
22/09/2024

❤️دائیں درودوں کی آتی رہیں گی 💞                                  ❤️جنہیں سن کے دل شاد ہوتا رہے گا 💞 ❤️ اللّٰہ اہلسنت کو ...
15/09/2024

❤️دائیں درودوں کی آتی رہیں گی 💞
❤️جنہیں سن کے دل شاد ہوتا رہے گا 💞
❤️ اللّٰہ اہلسنت کو آباد رکھے💞
❤️میرے آقا کا میلاد ہوتا رہے گا💞
الحمداللہ جماعت الصالحین پاکستان تعلقہ جیکب آباد کے زیرِ اہتمام یونٹ احمد میاں سومرو سے سالانہ عظیم الشان جشن عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی ریلی نکالی گئی جو شہر مختلف راستوں سے ہوکر واپس یونٹ احمد میاں سومرو میں اختتام پذیر ہوئی جہاں دعا کے بعد لنگر تقسیم کیا گیا
سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر حافظ عرفان علی سلطانی
جماعت الصالحین پاکستان ضلع جیکب آباد سندھ
15/09/2024

15/09/2024
14/09/2024

جماعت الصالحین پاکستان کے زیرِ اہتمام محفل میلاد بسلسلہ جشن عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
حافظ عرفان علی سلطانی
حق باھو کریانہ سٹور
سپر مارکیٹ نزد الحارث کرکٹ گراؤنڈ پرانہ جنگو

الحمداللہ جماعت الصالحین پاکستان تعلقہ ٹھل کے زیرِ اہتمام ریلی بسلسلہ تاجدار ختم نبوت و جشن عید میلادالنبی صلی اللّٰہ عل...
13/09/2024

الحمداللہ جماعت الصالحین پاکستان تعلقہ ٹھل کے زیرِ اہتمام ریلی بسلسلہ تاجدار ختم نبوت و جشن عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی نکالی گئی ۔

Address

Jacobabad

Telephone

+923003386136

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JSP MediaCell Jacobabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to JSP MediaCell Jacobabad:

Videos

Share