Aman News HD1

Aman News HD1 امن سب کے لٸے

27/12/2022

جیکب آباد شہید بینظیربھٹو کی 15ویں برسی میں شرکت کیلئے قافلہ روانہ

26/12/2022
24/12/2022

*جیکب آباد گئس کی لوڈشیڈنگ نے عوام کی پریشانیوں میں مزید اضافہ کر دیا گئس کی لوڈشیڈنگ سے بچے اسکول بہی بغیر ناشتے کے جانے لگے*

*امن نیوز نیٹ ورک*

23/12/2022

مکہ مکرمہ میں طوفانی بارش نے جل تھل ایک کر دیا سیلابی پانی میں درجنوں گاڑیاں بہہ گئیں نظام درہم برہم ہوگیا

23/12/2022

*جیکب آباد پولیو مھم کے حوالے سے ڈی سی آفیس کے دربار حال میں ڈپٹی کمشنر محمد یوسف شیخ اور ڈی ایچ او ہیلتھ عبدالغفار رند کی زیر نگرانی میں ہم میٹنگ منعقد کی گئی*
*ؐدوسری جانب بہترین کارگردگی رکھنے والے پولیو ورکرز انچارج D.E.O.C کی ٹیم E.P.i کی ٹیم کے ساتھ ساتھ اسسٹنٹ کمشنر مختیارکار اور صحافیوں کو بہی بیسٹ پرفامنس سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا*

*آمن نیوز نیٹ ورک*

22/12/2022

جیکب آباد مسحی برادری کا مذہبی تہوار کرسمس جوش و خروش سے منایا جارہا ہے برنر بی نیوٹن ٹونی کی میزبانی میں منعقد کی جانے والی کرسمس کی رنگارنگ تقریب میں غیر ملکی مھمانوں کے ساتھ مختلف مکافات فکر سے تعلق رکھے والے مقامی افراد نے بہی کثیر تعداد میں شرکت مزید دیکھیے اینکرپرسن مناھل مشتاق کی اس رپورٹ میں*

*امن نیوز نیٹ ورک*
www.amannewshd.com

12/12/2022

جیکب آباد مبارک پور تھانہ کی حدود میں مبینہ گولی لگنے کا واقعہ جھوٹا ہے عبدالغفور بنگلانی

11/12/2022

*جیکب آباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسئیشن کے سالانہ انتخابات میں الشہباز پینل نے میدان مار لیا ایڈوکیٹ مظفر علی رند نے 101 ووٹ لیکر صدارت کا عہدہ اپنے نام کر لیا مزید دیکھیے اس رپورٹ مین*

*آمن نیوز نیٹ ورک*

08/12/2022

*ٹہل تھانہ باھو کہوسہ کی پولیس چوکی نظام الدین پہاٹک پر نامعلوم ہتھیار بندوں کی فائرنگ سے بچوں کے کپڑوں کو گولیاں چھوتے ہوئے گزر گئی فاٸرنگ سے علاٸقے میں خوف و حراس پہیل گیا*

*امن نیوز نیٹ ورک*

07/12/2022

بریکنگ نیوز: اسلام آباد کے اتوار بازار میں آگ لگ گئی
www.amannewshd.com

06/12/2022

www.amannewshd.com
پیپلزپارٹی کے رہنماہ حاجی شیر محمد مغیری کی جانب سے کھلاڑیوں کو تحفے دیئے گئے

04/12/2022

جیکب أباد سندھ کا ثقافتی دن جوش اور جذبے سے منایا گیا

www.amannewshd.com

01/12/2022

جیکب آباد سنی تحریک کے چیئرمین محمد ثروت اعجاز قادری کی پریس کانفرنس

30/11/2022

بریکنگ: کوئٹہ، بلیلی روڈ پر دھماکہ
5 افراد جاں بحق - خصوصی فوٹیج

25/11/2022

جیکب آباد جمس اسپتال میں ذیابیطس کے حوالے سے واک اور سیمینار منعقد کیا گیا جس میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹروں نے شرکت کی جمس اہسپتال کے اسٹاف نے کسیر تعداد میں شرکت کی مزید دیکھیے اس رپورٹ*

www.amannewshd.com سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل عاصم منیر شاہ کو پاک آرمی کا نیا سپہ سالار مقرر کر دیا گیا
24/11/2022

www.amannewshd.com سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل عاصم منیر شاہ کو پاک آرمی کا نیا سپہ سالار مقرر کر دیا گیا

Address

Jacobabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aman News HD1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aman News HD1:

Videos

Share


Other Jacobabad media companies

Show All