HR J News jcd

HR J News jcd Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HR J News jcd, Media/News Company, Jacobabad.

03/10/2022
جيڪب آباد  ايس ايس پي  ڍاکٽرسمير نور  چنه صاحب سان هڪ اهم ملاقات
03/10/2022

جيڪب آباد

ايس ايس پي

ڍاکٽرسمير نور چنه صاحب سان هڪ اهم ملاقات

‏ملک میں بارشوں اور سیلاب نے جہاں کروڑوں لوگوں کو متاثر کیا ہے وہاں سینکڑوں صحافی اور میڈیا ورکرز کے بھی مکانات وفصل تبا...
02/10/2022

‏ملک میں بارشوں اور سیلاب نے جہاں کروڑوں لوگوں کو متاثر کیا ہے وہاں سینکڑوں صحافی اور میڈیا ورکرز کے بھی مکانات وفصل تباہ اور مال مویشی ہلاک ہونے کےباعث انتہائی مشکلات کا شکار ہیں ،‎ ان کی امداد کیلئے سروے فارم جاری اور کمیٹیاں تشکیل دی ہیں جو 15 دن میں رپورٹ دیں گی

ایچ آر جی نیوزرپوٹ ظہورماٸریجيکب آباد ایس ایس پی ڈاکٹرسمیرنورچنہ صاحب سے اتحاد اہلسنت کے چٸرمین پیر سید اعجازعلی شاہ بخا...
02/10/2022

ایچ آر جی نیوز
رپوٹ ظہورماٸری
جيکب آباد ایس ایس پی ڈاکٹرسمیرنورچنہ صاحب سے اتحاد اہلسنت کے چٸرمین پیر سید اعجازعلی شاہ بخاری اپنے وفد کٕے ساتہ میلاد کے حوالے سے ایک اہم ملاقات

02/10/2022
ايچ آر جی نیوزرپوٹ ظہور ماٸریجیکب آباد میں اتحاد اہلسنت کی جانب سے درگاہ پیر سید عبدالنبی شاہ  بخاری پے محفل میلاد کا ان...
30/09/2022

ايچ آر جی نیوز
رپوٹ ظہور ماٸری
جیکب آباد میں اتحاد اہلسنت کی جانب سے درگاہ پیر سید عبدالنبی شاہ بخاری پے محفل میلاد کا انقعاد کیا گیا
جس مہمان خاص نوب شاہ سے آٸےہوٸی مجاہد اہلسنت مولانا عبدالغفورحضوری صاحب نے خطاب دالنواز سنایا اس موقع پر مہمان خاص کی شرکت اتحاد اہلسنت صدر قاری شیرمحمد سہتو صاحب پاکستان سنی تحریک ڈویزن لاڑکانا کے صدر غازی عبدالغفارقادری پاکستان سنی تحریک کے ضلع صدر مولانا نیک محمد حسینی
مشہورثناخوان اویس قادری اور دیگر تمام عاشقان رسول نے بڑی تعداد میں شرکت کی

26/09/2022
26/09/2022
25/09/2022

ايچ آ رجی نیوز
رپوٹ ظہورماٸری
جیکب آباد میں مرکز میلاد شریف درگاھ سید عبدالنبی شاہ بخاری میں 12 ربیع الاول کے سلسلے میں چیئرمین اتحاد اھلسنت سجادہ نشین قاضی شھر سید اعجاز علی بخاری کي سربراہی میں اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا

22/09/2022

ايچ آرجي نيوز
رپوٹ ظهورمائری
جیکب آباد تحریک لبیک پاکستان کے جانب سے
مرکزی قیادت اور
صوبہ سندھ کے تعاون سے ضلع جیکب آباد کی تحصیل ٹہل ڀاٸیباس علی پور میں غریب فیملیز کے لئے خیمہ بستی قائم کی گئیں اور راشن تقسیم کیا گیا اس موقع پر جیبک آباد تحریک لبیک پاکستان کے سرپرست اعلی مجاہد مولانا محمدعثمان قادری ضلع صدر مجاہد سیدماجدحسین شاہ رضوی اور ضلعی کے ناٸب ناظم غلام حسین قادری کی زیر نگرانی میں لگائی گئی

21/09/2022
20/09/2022

ايچ آر جی نیوز جیکب آباد سی ایم سندہ جيکب آبادکادورہ کرینگے ڈی سی جیکب آباد راتوں کے وقت غریبوں میں راشن تقسيم کر رہے ہٕں پر بی اپنے من پسندوں کو دی رہیں افسوس

20/09/2022
15/09/2022
14/09/2022
جیکب آبادیوصی مدد پور گئوں عبدالعزیزماٸری میں  جی ڈی سی کی جانب سے   دوپہر کے کھانے کی تقسیم. کیاگیا جس کی  میزبانی میر ...
13/09/2022

جیکب آباد
یوصی مدد پور

گئوں عبدالعزیزماٸری میں جی ڈی سی کی جانب سے دوپہر کے کھانے کی تقسیم. کیاگیا جس کی میزبانی میر محسن خان ٹالانی کررہیےتہے

11/09/2022
جیکب آباد. میں جی سی ڍی  کی جانب سے برسات متاثرین میں نیاز ننگر اور دیگر سامان تقسیم کیا گیا جس کی میزبانی میر محسن خان ...
11/09/2022

جیکب آباد. میں جی سی ڍی کی جانب سے برسات متاثرین میں نیاز ننگر اور دیگر سامان تقسیم کیا گیا جس کی میزبانی
میر محسن خان ٹالانی کررہی تے

Address

Jacobabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HR J News jcd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share