GB Web Channel

GB Web Channel Our Mission is to Explore the beauty of Gilgit-Baltistan. Explore the Culture of Gilgit-Baltistan. R

گلگت بلتستان تشریف لانے والے تمام خواتین ٹورسٹ اس بات کا خاص خیال رکھیں تاکہ ہے وہیں اسکے اسلااس خطے کی جہاں قدرتی خوبصو...
15/04/2022

گلگت بلتستان تشریف لانے والے تمام خواتین ٹورسٹ اس بات کا خاص خیال رکھیں تاکہ ہے وہیں اسکے اسلااس خطے کی جہاں قدرتی خوبصورتی بے مثالمی اقدار بھی بے مثال ہے اسکی حفاظت ممکن ہو سکے شکریہ

ایک بیکار سا دن مجھکو عطا کر کے کہاں شنگریلا کی حسین شام کسی اور کے نام                      شنگریلا ریسٹ سکردو بلتستان ...
15/04/2022

ایک بیکار سا دن مجھکو عطا کر کے کہاں
شنگریلا کی حسین شام کسی اور کے نام

شنگریلا ریسٹ سکردو بلتستان پاکستان ♥️♥️🇵🇰

گلگت بلتستان خیبر سے لے کر کراچی تک عوام کا فیصلہ آگیا
10/04/2022

گلگت بلتستان خیبر سے لے کر کراچی تک
عوام کا فیصلہ آگیا

30/03/2022

Blossom Season
30/03/2022

Blossom Season

27/03/2022
پاکستان تحریک انصاف کا اسلام آباد میں پاور شو۔
27/03/2022

پاکستان تحریک انصاف کا اسلام آباد میں پاور شو۔

ہم نے گلگت سکردو روڈ پر ٹنلز کی خاتمے پر آواز اٹھائی تو آپ کو ناگوار گزری ، کنٹرول بلاسٹنک کا کہا تو غداری کا سرٹیفیکیٹ ...
18/03/2022

ہم نے گلگت سکردو روڈ پر ٹنلز کی خاتمے پر آواز اٹھائی تو آپ کو ناگوار گزری ، کنٹرول بلاسٹنک کا کہا تو غداری کا سرٹیفیکیٹ جاری کیا ، پہاڑ کو اوپر سے کاٹنے کا کہا تو غیر ملکی ایجنٹ کا لقب دئے ، موڑ کو کشادہ کرنے کو کہا تو آلہ کار کہا ، روڈ کو محفوظ بنانے کا کہا تو ملک کے خلاف سازش قرار دیا ، ایف ڈبلیو او تو خیر ہمارے اپنے دانشور اور عقل کل والوں نے بھی ہماری مخالفت کی
کچھ نے تو کمنٹس میں بھی ہمیں ترقی دشمن روڈ مخالف اور علاقہ دشمن قرار دئے
آج وہی لوگ شنگس ، ستک نالہ ، چھماچھو کے مقام پر ہمیں فون کر کے کہ رہے ہیں ہم اپنے بچوں کے ساتھ دو دن سے پھنسے ہوئے ہیں
ہم گلگت سکردو روڈ کے تعمیراتی کام پر پہلے بھی مطمئن نہیں تھے اب بھی مطمئن نہیں ہیں ، کچھ دوست پھر مینڈک کی طرح کہیں گے زلزلہ قدرتی عمل ہے ایف ڈبلیو او کا کیا قصور ،
بھائی زلزلہ پوری دنیا میں آتا ہے مگر زلزلہ آئے ، بارش آئے ، تیز دھوپ نکلیں ، تیز ہوا چلیں صرف گلگت سکردو روڈ بلاک ہوتا ہے اور ایس سی او کا سگنل غائب ہوتا ہے
دونوں اداروں سے گزارش ہے ڈنڈوں کی بجائے انجینیئرز سے کام لیں شاید بہتری آئے
ایک بار پھر مطالبہ کرتے ہیں گلگت سکردو روڈ پر رنگ و روغن کی بجائے خطرناک ترین پہاڑوں کو توڑ کر خطرناک موڑز کو کشادہ کرکے مسافروں کے لیے محفوظ بنایا جائے ورنہ ہر ماہ کوئی نہ کوئی لاش اٹھاتے اور کوئی نہ کوئی خاندان دو دو تین تین دن بیابانوں میں خوار ہوتے رہیں گے.
۔۔سوشل ایکٹوسٹ ۔نجف علی۔

The peaceful and serene beauty of nature in autumn, Skardu , Gilgit-Baltistan, Pakistan .
04/11/2021

The peaceful and serene beauty of nature in autumn, Skardu , Gilgit-Baltistan, Pakistan .

زمانہ قدیم میں ایک وقت ایسا بھی آیا کہ زمین اولاد فاطمہ پر تنگ کی گئی ، کسی کو دیوار میں زندہ چنا تو کتنوں کو سولی پہ چڑ...
23/04/2021

زمانہ قدیم میں ایک وقت ایسا بھی آیا کہ زمین اولاد فاطمہ پر تنگ کی گئی ، کسی کو دیوار میں زندہ چنا تو کتنوں کو سولی پہ چڑھایا ، نہیں معلوم کتنے سیدوں نے زندان آباد کئیے تو کتنی وادیاں اور میدان ان کے مقدس خون سے رنگین ہوئے ۔۔ سید زادوں نے جان بچا کے بھاگنے میں عافیت سمجھی اور جس کا جہاں بھاگنا ممکن ہوا وہ اسی سمت بھاگ نکلے ، برصغیر پاک و ہند میں بھی شاید کوئی شہر ایسا ہو جہاں ان سید زادوں کے مزارات نہ ہوں ،جہاں درگاہ نہ ہوں ، بہت سارے سید زادوں نے کشمیر کا رخ کیا اور ان کے دشمن مختلف بھیس میں ان کے تعاقب میں کشمیر بھی پہنچے ، وہی دور تھا کہ طولتی کھرمنگ میں کچھ لوگوں نے ایک لاش کو دریائے سندھ میں تیرتے دیکھا ، لوگ ساحل پہ جمع ہوئے اور دیکھتے ہی دیکھتے وہ لاش گمبہ گونڈ کے مقام پر ساحل سے جا لگی ، لوگوں نے اسے نکال کے دیکھا تو ایک نورانی شکل وصورت کا وجہیہ مرد بزرگ تھا ، غالباً جسم پہ موجود لباس سے انہیں پتا چلا کہ اولاد فاطمہ سے ان کا تعلق ہے اور کرگل کی جانب سے دریائے سندھ کی موجوں پہ سوار یہاں تک پہنچا ہے ، لاش نکال کے غسل دیا ، نماز جنازہ پڑھی اور لب دریا دفن کردیا ، لوگ اس پہ فاتحہ خوانی کے لیے آنے لگے ، منتیں پوری ہونے لگیں ، کسی نے روایتی طرز تعمیر (ٹھٹھر) سے اس مزار پہ آستانہ بنایا ، راجہ طولتی نے اس مزار کی دیکھ بھال اور چراغ جلانے کی ذمہ داری ایک خاندان کو دی اور اس مقصد کے لیے دس کنال سے زیادہ زرعی زمین وقف کردی ۔ کہا جاتا ہے یہاں بے اولاد جوڑے یہاں آ کر منت مانگتے ہیں اور چراغ دھویں والی کالک تبرکاً ساتھ لے جاتے ہیں ،
(ریفرنس: نقوش بلتستان از محمد حسن حسرت
انٹرویو و تصویر : محترم دوست جی ایم طولتی)

لاپتہ کوہ پیماؤں کی تلاش سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع سرچنگ میں فضائی اور زمینی ٹیمیں حصہ لے رہے ہیں، زرائع
07/02/2021

لاپتہ کوہ پیماؤں کی تلاش سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع سرچنگ میں فضائی اور زمینی ٹیمیں حصہ لے رہے ہیں، زرائع

اے ایس پی آمنہ بیگ PSP نے سب ڈویژنل پولیس آفیسر (SDPO) کوہسار اسلام آباد  کی چارج سنبھال لیا۔
25/01/2021

اے ایس پی آمنہ بیگ PSP نے سب ڈویژنل پولیس آفیسر (SDPO) کوہسار اسلام آباد کی چارج سنبھال لیا۔

Chumik Brigde Skardu ❣️
14/01/2021

Chumik Brigde Skardu ❣️

مالم جبہ، سوات ویلی۔۔آجکل رات کا منظر۔۔❄🌒Fabulous Night view of snowy Malam jabba ski resort Nowadays 💕  (also Maalam Ja...
12/01/2021

مالم جبہ، سوات ویلی۔۔آجکل رات کا منظر۔۔❄🌒
Fabulous Night view of snowy Malam jabba ski resort Nowadays 💕

(also Maalam Jabba, Urdu: مالم جبہ) is a Hill Station in the Kush mountain range nearly 40 km from Sharif in , Province of . It is 314 km from Islamabad and 51 km from Saidu Sharif Airport.

12/01/2021

RIVER INDUS 😍

12/01/2021

K A S H M I R😍✅

12/01/2021

S K A R D U 😍

12/01/2021

Kashmir 😍

12/01/2021

Skardu Baltistan 😍🌅

سفید جوڑے میں ملبوس کسی دلہن کی طرحسنا ہے ارض  بلتستان دکھائی دیتا ہے.Pic
05/01/2021

سفید جوڑے میں ملبوس کسی دلہن کی طرح
سنا ہے ارض بلتستان دکھائی دیتا ہے.
Pic

05/01/2021

Islamabad Pakistan ❤️

05/01/2021

Murree

Address

Islamabad
44000

Telephone

+923325544325

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GB Web Channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies