دو ماہ قبل حویلی کہوٹہ پولیس نے ہلاں گاؤں سے اس لڑکے کو حراست میں لیا. تقریباً ایک لاکھ سے زائد کی رقم مذکورہ لڑکے کے پاس موجود تھی. عمر تقریباً 14 سال ہے لڑکا گونگا ہے جبکہ اشاروں سے بات سمجھانے کی کوشش کرتا ہے لیکن کوئی بھی اس کی بات اور اشارے سمجھ نہیں سکتا ۔ احباب سے اپیل ہے کے وہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں. شاید ہماری اس کاوش سے ہم ورثا تک پہنچ سکیں
شکریہ
اسلام آباد لٹریچر فیسٹیول... صحافی مطیع اللہ جان کا. سوال اور صحافی عادل شاہزیب کا جواب ملاحظہ فرمائیں
ویڈیو دیکھیں ۔ ہمیں یقین ہے آپ جتنے سیریس موڈ میں ہیں ہنسی پر قابو نہیں رکھ پائیں گے ، ہماری پیشکش پسند آئے تو شئیر کرنا مت بھولئے گا ۔شکریہ
#funny
#kashmiri
#phaRri
#neelfairy
@followers
*▪️نواز شریف کو وزیراعظم نہیں بننے دوں گا، آصف زرداری*
نواب شاہ سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ میں نے پی ڈی ایم بنا کر شہباز شریف کو وزیراعظم بنایا لیکن انہوں نے عوام کے لئے کام نہیں کیا میں اب نواز شریف کو وزیراعظم نہیں بننے دوں گا اب ملک کا آئندہ وزیراعظم پیپلز پارٹی کا ہوگا، سابق صدر آصف علی زرداری نے زرداری ہاؤس میں عمائدین شہر کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے یہی وجہ ہے کہ سندھ میں پاکستان پیپلزپارٹی کی مسلسل انتخابی کامیابیاں عوام کے اعتماد کا مظہر ہیں،کراچی سے کشمیر تک پیپلزپارٹی ایک زندہ حقیقت ہے، عوام کی حمایت سے پیپلزپارٹی حکومت قائم کرے گی۔
نو مئی ایک لعنتی پروگرام تھا، جنرل عاصم منیر ہمارے سردار ہیں،چلے نے مجھے نیا شیخ بنادیا، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ چلے نے مجھے نیا شیخ رشید بنادیا، اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑتا ہوں۔لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی لال حویلی سیل کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ہم نسلی اور اصلی ہیں، سب اللہ پر چھوڑتے ہیں،پاکستان فوج ہماری عظیم فوج ہے، ہم اس کے ساتھ شانہ بنشانہ کھڑے ہیں اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر ہمارے سردار ہیں۔ جنرل عاصم منیر نے معیشت درست کردی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ میرے خلاف مزید 3 پرچے دے دیے گئے ہیں، میں جن نہیں ہوں جو ایک وقت میں تین جگہ مظاہرہ کر سکتا ہوں، مجھ سے کوئی غلطی ہوئی معافی مانگتا ہوں، چلے نے نیا شیخ رشید بنایا ہے، تہجد کے وقت بھی گرم پانی دیتے تھے، میرا 30 کلو وزن کم ہوگیا ہے، آج میں نے کالج کے زمانے کا کوٹ پہنا ہے ۔شیخ رشید نے کہا کہ راولپنڈی کی دونوں سیٹوں پر میں الیکشن لڑوں گا، تاہم بھتیجا شیخ راشد شفیق اب اپنا ہلدی مرچ کا کاروبار کرے گا، گرفتار ہوا تو جیل کے اندر سے قلم دوات پر الیکشن لڑوں گا۔انہوں نے مزید کہا کہ نو مئی ایک لعنتی پروگرام تھا، کل بھ
آزادکشمیر کی سیاست میں کیا نیا ہونے جا رہا ہے. اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں
عوامی ایکشن کمیٹی آزاد کشمیر نے 5 اکتوبر کو ریاست گیر پہیہ جام شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ہمارے خلاف جھوٹی ایف آئی آر کاٹی گئیں، ہماری جنگ عام آدمی کے لیے ہے، شوکت نواز میر
.
سکردو روڈ پر لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے خوفناک حادثہ
یہ فیملی سکردو جنازہ میں شرکت کے لیے جا رہی تھی یہ سکردو کے مقامی تھے لیکن سکردو جاتے ہوئے لینڈ سلائیڈنگ میں حادثہ کا شکار ہو گئے ، اس حادثہ میں مرد کو ریسکیو کر لیا گیا ہے اور باقی 4 افراد جس میں تین لیڈیز اور ایک تین سالہ بچہ ہے وہ چاروں اللّٰہ کو پیارے ہو گئے۔
ہائے افسوس غور سے دیکھو ماں نے اپنی بچی کو پتھر سے بچانے کے لیے بچی کو گود میں لے کر جھکی رہی تاکہ پتھر اس پر نا لگیں۔۔۔ واقعی میں ماں بہت عظیم ہوتی ہے۔ اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین۔
#Rescue1122punjab
#Rescue1122
پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کےصدر شاہ غلام قادرجنڈالامیں پروگرام سے خطاب کر رہے ہیں
غربت، بھوک کی وجہ سے جرم کرنے پر مجبور ہوئے
آزاد کشمیر ۔مظفرآباد رہاڑہ سے وکیل کو اغواء کرنے والے جوڑے پر اغواء کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ،اغواء کار خاتون کا بیان سامنے آگیا پولیس کے مطابق میاں بیوی نے ملکر ایک وکیل سے لفٹ مانگی۔ وکیل نے دونوں کو گاڑی میں بٹھا دیا۔ گاڑی میں بیٹھنے کے بعد دونوں چور میاں بیوی نے تیز دھار آلہ نکالا ، وکیل سے رقم کا مطالبہ کیا اور گاڑی میں موجود وکیل کے بچے کو مارنے کی دھمکی دی۔ وکیل نے گاڑی روک دی ۔ شور سن کر لوگ جمع ہو گے۔ دونوں ڈاکو میاں بیوی گاڑی سے اتر کر بھاگنے لگے لیکن عوام نے پکڑلیا۔
AJK Police
عورتوں کی سموسہ شلوار پر اعتراض کرنے والے مرد خود پکوڑہ شلوار سلوا لیں ...
وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کا سینٹ کے خصوصی اجلاس سے دبنگ خطاب
سردار تنویر الیاس خان نے مدلل انداز میں موجودہ مسائل کے حل، تاریخ اور مسئلہ کشمیر پر روشنی ڈالی
وزیر اعظم آزاد سردار تنویر الیاس خان کا سینیٹ کی گولڈن جوبلی کی تقریبات کے موقع پر سینیٹ کے خصوصی اجلاس میں شرکت
ہمیں پیچھے مڑ کر کامیابیوں اور ناکامیوں کو دیکھنا ہوگا اور غلطیوں سے سیکھ کر بہتری لانا ہوگی،سردار تنویر الیاس
انگریز کے دور میں انگلستان کے اندر مخلتف قوموں نے جدوجہد کی اور پاکستان قربانیوں کی بدولت حاصل ہوا ،سردار تنویر الیاس خان
ہمارا ایمان ہے کہ یہ ملک مشیت الہی ہے، وزیراعظم آزادکشمیر
پاکستان مظلوم طبقوں کا مرکز رہا ہے اور رہے گا،وزیراعظم آزادکشمیر
سیاسی اور پارلیمانی تاریخ سے سیکھنا ہونا،وزیراعظم آزادکشمیر
ایوان میں موجود تمام سابق او ر موجودہ سینیٹرز سمیت سب شخصیات کو سلام ہیش کرتا ہوں، وزیراعظم آزادکشمیر
چئیرمین سینیٹ کی وساطت سے ایوان بالا کی گولڈن جوبلی کے حوالے سے منعقد ہے ہمارے لئے بہت بڑی بات ہے،سردار تنویر الیاس
سینیٹ کی گولڈن جوبلی اس مقدس ایوان کے اند ر بیٹھے لوگ مبارکباد کے مستحق ہیں بلکہ پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، وزیراعظم آزادکشمیر
آج ہماری یہاں شمولیت اور خطاب یہ تا
عمران خان کی گرفتاری کا معاملہ:
پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان میں ٹکراؤ
مری روڈ راولپنڈی ہر طرح کی ٹریفک کے لئے بند
زمان پارک میں پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں شدید جھڑپیں، رینجرز بھی پہنچ گئی
زمان پارک کی صورتحال پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کا مختلف شہروں میں احتجاج جاری، متعدد سڑکیں بلاک
عمران خان کی گرفتاری کے لیے ان کی رہائش گاہ زمان پارک لاہور پہنچنے پر پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان کے درمیان جھڑپ ہوئی، کارکنان کو منتشر کرنے کے لیے پولیس کی جانب سے واٹر کینن اور آنسو گیس کا استعمال کیا گیا جبکہ کارکنان کے پتھراؤ کے نتیجے میں ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد زخمی ہوگئے۔
زمان پارک میں پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں شدید جھڑپیں، رینجرز بھی پہنچ گئی
زمان پارک کی صورتحال پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کا مختلف شہروں میں احتجاج جاری، متعدد سڑکیں بلاک
سماہنی
سب ڈویژن سماہنی ٹاؤن ایریا کے موضع موڑہ لوہاراں میں جمشید بیگم کے نام سے منسوب بچیوں کی تعلیم کے لیے قائم کیے جانے والے مدرسہ تعلیم القرآن پر آج لینٹر کا کام شروع ہو گیا.
تقریبا ایک کنال 10 مرلہ پر محیط مدرسہ القرآن پر اب تک 10 لاکھ سے زائد لاگت آ چکی ہے
مذکورہ رقم اظہر نذیر مغل برادران و دیگر مخیر حضرات کے تعاون سے ممکن ہوئی ہے ۔
سماہنی سےروز نامہ نیل فیری سےمنسلک صحافی اظہر نذیر کے مطابق یہ جگہ انہوں نے عرصہ دراز سے فی سبیل اللہ مدرسہ کے لیے وقف کر رکھی تھی مدرسہ کی تعمیر و توسیع کے بعد اس میں بچیوں کو دینی و دنیاوی علوم سے آراستہ کیا جائے گا۔
عورت آزادی مارچ اسلام آباد کی قائدین نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں
#AuratMarch2023
#womenday2023
#8march2023
Bridging the Barriers inclusion of Transgender community in Flood Relief and Response
#trans lives matter