The Pakistan Pulse

The Pakistan Pulse The Pakistan Pulse is dedicated to delivering the latest news, views, and analysis on pakistan.
(1)

26/08/2023

‏حمزہ شہباز شریف نے بطور وزیراعلیٰ پنجاب 100 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کو مفت بجلی کا اعلان کیا جو بعد 200 سے 300 تک بڑھانا تھی۔لیکن عدالت نےاس پر حکم جاری کیا کہ فوری اس عمل کو روکا جائے
میرا عدالت سےسوال یہ ہے کہ نقصان کس کا ہوا؟ حمزہ شہباز کا یا غریب عوام کا؟

26/08/2023

بجلی کے بلوں میں اضافے نے عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز کر دیا، کراچی راولپنڈی، ملتان، گوجرانوالا اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرے کیے گئے۔

کراچی میں بجلی کے نرخوں میں اضافے پر جماعت اسلامی اور تاجروں نے کے الیکٹرک کے خلاف احتجاج کیا۔

26/08/2023

‏سابق وزیراعظم نواز شریف کی لندن میں میڈیا سے گفتگو۔

26/08/2023

"آج تنخواہ سے زیادہ بجلی کا بل ہے"

‏آج صبح گھر کا بجلی بل آیا۔۔۔۔۔‏میں فری بیٹھا تھا تو امی نے مجھے بل تھماتے ہوئے پوچھا ذرا دیکھ کر بتائو اس دفعہ کتنا بل ...
26/08/2023

‏آج صبح گھر کا بجلی بل آیا۔۔۔۔۔
‏میں فری بیٹھا تھا تو امی نے مجھے بل تھماتے ہوئے پوچھا ذرا دیکھ کر بتائو اس دفعہ کتنا بل آیا ہے؟
‏میں نے انکے ہاتھ سے بل لیا اور دیکھا تو 927 یونٹ پر 57601 روپے کا نسخہ بنا ہوا تھا۔۔۔۔۔۔
‏کچھ مزید غور کیا تو ایسے انکشافات ہوئے کہ میں سوچ میں پڑگیا۔۔۔۔۔
‏بل پر ذرا غور سے دیکھیں!!!!
‏Cost of electricity= 39601.44
‏پھر بل پر 57601 کیوں؟؟؟
‏کس چیز کے 18000ہراز ایکسٹرا لیے جارہے؟؟؟🤥
‏اچھا مزید دیکھا تو معلوم ہوا کہ جون کے مہینے کا فیول ایڈجسمنٹ لگا ہوا ہے۔۔۔
‏مزید غور کیا تو اوپر جون جولائی 2022 (مطلب ایک سال پہلے) کا حوالہ دے کر قیمت لکھی ہوئی تھی ۔۔۔۔
‏مزید GST , PTV Fee وغیرہ وغیرہ الگ۔۔۔۔۔۔

‏یہ سب تو ٹھیک ہے لیکن!!!
‏ایک سوال۔۔۔۔
‏صرف ایک سوال....
‏میرے دماغ میں کھنک رہا تھا۔۔۔۔۔

‏جب ایک ایوریج میٹر سے آپ18000 روپے Extra Tex وصول کررہے ہیں۔۔۔۔
‏تو۔۔۔۔
‏کروڑوں صارفین ہیں بجلی کے۔۔۔۔۔۔
‏لازمی بات ہے سب کا یہ نسخہ بنا ہوگا ۔۔۔۔
‏کسی کا اس سے کم، کسی کا زیادہ۔۔۔۔۔
‏پاکستان میں سیکنڑوں ڈیپارٹمنٹ ہیں ۔۔۔۔
‏صرف ایک واپڈا ایسی calculation لگا کر اربوں نہیں بلکہ کھربوں ماہانہ extra Tex وصول کررہا ہے۔۔۔۔۔۔۔

‏یہ سب دیکھنے کے بعد بے اختیار سوالات کا سلسلہ ذہن میں شروع ہوگیا۔۔۔۔
‏1۔اسکے باوجود پاکستان ڈیفالٹ کیوں ہے؟؟؟؟
‏2۔ پاکستان قرضوں میں کیوں ڈوبتا جارہا؟؟؟
‏3۔ مہنگائی کیوں بدترین سطح پر ہے...؟؟؟

‏جب سوچ سوچ کر جواب نہ ملا۔۔۔
‏تو دل کی گہرائیوں سے ایک ہی آہ نکلی ۔۔۔۔
‏یا اللہ!!!!
‏اے میرے اللہ!!!!
‏اس ملک پر بھیڑیے کی طرح ٹوٹ کر اسکو کھانے والے (چاہے جس مرضی پارٹی سے ہیں) انکو دنیا و آخرت میں تباہ و برباد فرما

‏ویسے آمین نہ بولا تو ملک سے منافقت ہوگی۔۔۔۔۔۔۔

25/08/2023

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پاک امریکا سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کر دیا۔

25/08/2023

‏بیرون ملک جو پاکستانی جا رہے ہیں یا جا چکے ہیں وہ پاکستان کا اثاثہ ہیں۔ اوورسیز پاکستانی جہاں جہاں موجود ہیں وہ پاکستان کی مثبت پہچان ہیں!

بٹگرام پولیس نے لفٹ مالک اور آپریٹر کو لاک اپ میں بند کر دیا انتظامیہ سے پوچھنا یہ ہے کہ ریلوے کے وزیر کو کیوں گرفتار نہ...
25/08/2023

بٹگرام پولیس نے لفٹ مالک اور آپریٹر کو لاک اپ میں بند کر دیا انتظامیہ سے پوچھنا یہ ہے کہ ریلوے کے وزیر کو کیوں گرفتار نہیں کیا گیا جس کے حادثے میں سینکڑوں لوگ ہلاک و زخمی ہو چکے ہیں ائیر بلیو کے مالک کو کیوں گرفتار نہیں کیا گیا اور آج تک جتنے حادثے ہو چکے ہیں ان گاڑیوں کے مالکان اور ڈرائیورز کو یا وزراء کو کون گرفتار کرے گا ۔
پاکستان میں تو
برق گرتی ہے تو بیچارے غریبوں پر

25/08/2023

‏لطیف کھوسہ کی ویڈیو لفٹ کے اندر سے۔۔
اللہ تعالی ہر کسی کو محفوظ رکھے یہ سب کا ڈراونا خواب ہے۔۔

Tu samjha nhi to nahi samjha 😂
25/08/2023

Tu samjha nhi to nahi samjha 😂

پہلے مجھے شک تھا کہ آرمی والے خود دیواروں پر لکھتے ہیں کہ "پاک فوج زندہ باد" ابھی تو پکا یقین ہوگیا
25/08/2023

پہلے مجھے شک تھا کہ آرمی والے خود دیواروں پر لکھتے ہیں کہ "پاک فوج زندہ باد" ابھی تو پکا یقین ہوگیا

24/08/2023

‏پنجاب پولیس پیغمبر پاک حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے میثاق مدینہ کے عہد اور پاکستان کے قومی بیانیہ کی روشنی میں تمام شہریوں کے مساوی حقوق کو انتہائی اہمیت دیتی ہے۔

24/08/2023

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

24/08/2023

‏انشاءاللہ آج عمران خان صاحب کی ضمانت ہو جاۓ گی.

24/08/2023

‏جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے درست فرمایا اخبار اور ٹی وی سے منسلک ہر شخص جرنلسٹ نہیں ہوتا اسی طرح ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں جج کی کرسی پر بیٹھنے والا ہر شخص جج نہیں ہوتا کیونکہ جج ایک کوڈ آف کنڈکٹ کا پابند ہوتا ہے لیکن ہمارے کئی ججوں کے فیصلے کا تو اعلان سے پہلے سب کو پتہ ہوتا ہے

24/08/2023

چیئرلفٹ واقعہ میں رضاکارانہ حصہ لینے والے ماہرین کے لیے لاکھوں روپے انعام

24/08/2023

‏فوج کو بھی شاباش، مقامی انتظامیہ کو بھی شاباش، جس جس نے اس نیک کام میں حصہ لیا سب کو بھرپور شاباش۔نہ صرف ہماری قوم بلکہ دنیا کی نظریں بھی ادھر لگی ہوئی تھیں پوری دنیا کا میڈیا دکھا رہا تھا۔افواج پاکستان اور مقامی انتظامیہ نے بہت بڑا کارنامہ انجام دیا ہے ان سب کو بھرپور شاباش۔…

23/08/2023

‏انڈیا اور پاکستان میں صرف ایک دن کا فرق ہے۔وہ چاند پر پونهچ گئے اور ہم چیر لفٹ تک نہیں پہنچ سکے
‎ ‎ ‎

Appreciation ❤️یہ گھپ اندھیرے میں سینکڑوں فٹ بلندی پہ لٹکتا ہوا نوجوان اصل ہیرو ہے اس ملک کا جو بغیر کسی معاوضے کے اپنی ...
23/08/2023

Appreciation ❤️

یہ گھپ اندھیرے میں سینکڑوں فٹ بلندی پہ لٹکتا ہوا نوجوان اصل
ہیرو ہے اس ملک کا جو بغیر کسی معاوضے کے اپنی جان پر کھیل کر بچوں کی جان بچانے نکلا ہے اسے ریاست نے کوئی پروٹوکول دیا ہے اور نہ ہی مراعات یہ تصویر اس ملک کے تمام اداروں ، انتظامیہ اور ارباب اختیار کے منہ پہ زناٹے دار تھپڑ ہے !

23/08/2023

‏عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس: ٹرائل کورٹ کے فیصلے میں غلطیاں ہیں، کل ہائیکورٹ میں کچھ نہ ہوا تو فیصلہ دیں گے، سپریم کورٹ

23/08/2023

کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ تشدد کے کیس میں سول جج عاصم حفیظ تاحال کمیشن کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔
دوسری جانب اسلام آباد ہائی کورٹ میں رضوانہ پر تشدد کے کیس میں سول جج عاصم حفیظ کو نوکری سے برخاست کرنے کی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔

‏ایک لفظ اسحاق ڈارکیلئے جس کی وجہ سے ڈالرآج تک کنٹرول نہیں ہوا؟
23/08/2023

‏ایک لفظ اسحاق ڈارکیلئے جس کی وجہ سے ڈالرآج تک کنٹرول نہیں ہوا؟

23/08/2023

آپریشن میں شریک اہلکاروں اور افسران نے کئی ماؤں کی گودا جڑنے سے بچائی نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کا بٹگرام میں چیئر لفٹ سے تمام افراد کے بحفاظت ریسکیو پراظہارتشکر

‏نام صاحب۔۔۔ کام انسانیت کی خدمت۔۔اس بندے کا اور استاد کا دونوں کو اعلی سول اعزازات سے نوازا جانا چاہیے
23/08/2023

‏نام صاحب۔۔۔ کام انسانیت کی خدمت۔۔

اس بندے کا اور استاد کا دونوں کو اعلی سول اعزازات سے نوازا جانا چاہیے

23/08/2023

‏اگر ہیلی کاپٹر کے چکر میں نہ پڑتے تو اب تک سارے بچوں کو ریسکیو کیا جا چکا ہوتا ۔۔۔مقامی افراد

‏“کسی بھی ریاست کی سب سے بڑی طاقت اس کی عوام ہوتی ہے” ۔۔عوام کو حقیر کیڑے مکوڑے سمجھنا بند کیجیے ۔
23/08/2023

‏“کسی بھی ریاست کی سب سے بڑی طاقت اس کی عوام ہوتی ہے” ۔۔
عوام کو حقیر کیڑے مکوڑے سمجھنا بند کیجیے ۔

‏مقامی افراد کا کہنا ہے کہ ایسے واقعات اکثر ہوتے ہیں پر ہم لوگ اپنی مدد آپ کے تحت ہی مسئلہ حل کر لیتے ہیں۔۔آج میڈیا اور ...
23/08/2023

‏مقامی افراد کا کہنا ہے کہ ایسے واقعات اکثر ہوتے ہیں پر ہم لوگ اپنی مدد آپ کے تحت ہی مسئلہ حل کر لیتے ہیں۔۔
آج میڈیا اور مقامی انتظامیہ کی وجہ سے ہمارے افراد اتنی دیر تک لٹکے رہے۔۔

یہ ہے ہمارا وہ بہادر ہیرو جس نے پوری ریاستی مشینری فیل ہونے کے بعد جان پر کھیل کر سات افراد کو بچایا,👇❤️❤️..ریاست فیل ہو...
23/08/2023

یہ ہے ہمارا وہ بہادر ہیرو جس نے پوری ریاستی مشینری فیل ہونے کے بعد جان پر کھیل کر سات افراد کو بچایا,👇❤️❤️..
ریاست فیل ہوا لکن یہ شہزادہ پاس ہوا۔ بٹگرام لوکل انتظامیہ بھی ناکام

22/08/2023

‏صدر عارف علوی نے جنگل کے دو قوانین کو مسترد کر کے ریاست کو بچایا- سینٹر اعظم سواتی کا پیغام

‏کیا آپ کو معلوم ہے؟ صدر پاکستان کے صرف قانونی مشیر دس لاکھ سے زائد ماہانہ تنخواہ لیتے ہیں لیکن کل والی متنازع ٹویٹ کے ب...
22/08/2023

‏کیا آپ کو معلوم ہے؟

صدر پاکستان کے صرف قانونی مشیر دس لاکھ سے زائد ماہانہ تنخواہ لیتے ہیں لیکن کل والی متنازع ٹویٹ کے بعد ابھی تک صدر کا اختلافی نوٹ یا کس قانونی شق پر انکو اعتراض تھا؟ سامنے نہیں آ سکا

اگر اتنا بنیادی سا کام نہیں ہوسکتا تو عوام کے ٹیکس پر بھاری تنخواہیں کیوں؟

20 اگست 1971 کو، پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید (نشانِ حیدر ) نے اپنی جان کی قربانی دے کر پاکستان کے اعزاز کو بلند کیا۔ انہ...
22/08/2023

20 اگست 1971 کو، پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید (نشانِ حیدر ) نے اپنی جان کی قربانی دے کر پاکستان کے اعزاز کو بلند کیا۔ انہوں نے جان پر کھیل کر دشمن کی طیارہ تحویل کو روکا اور بھارتی فوج کو شرمندہ کیا۔ آج ہم ان کی 52ویں برسی پر خرم اعتراف کرتے ہیں اور ان کے جواز کو سلامتی سے پیش کرتے ہیں۔ ان کی جرآت، بہادری اور قربانی کو سر انجام دینے کا وعدہ کرتے ہیں۔

آئیے ان کے جواز کی خرم انجامی کی سالگرہ پر ان کو یاد کریں اور ان کے جذبے کو سراہیں۔ #پائلٹآفیسرراشدمنہاس ِ_حیدر #بہادرپاکستانی"

‏آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں پہلی عدالت قائم
22/08/2023

‏آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں پہلی عدالت قائم

‏صدرعارف علوی کیلئے کوئی لفظ؟
22/08/2023

‏صدرعارف علوی کیلئے کوئی لفظ؟

22/08/2023

‏شاہ محمود قریشی کا 14 روزہ جسمانی ریمارنڈ منظور

22/08/2023

‏صدر عارف علوی کے بیان سے متعلق صاف اور شفاف انکوائری ہونی چاہیے۔

تحقیقات کر کے معلوم کرنا چاہیے کہ ان کا سٹاف غلط بیانی کر رہا ہے یا صدر عارف علوی خود غلط بیانی کر رہے ہیں

22/08/2023

‏بدترین احترام وہ ہے جو خوف کی وجہ سے کیا جائے - (خلیل جبران)

21/08/2023
21/08/2023

‏چیئرمین نادرا اسد رحمان گیلانی 22 اگست، بروز منگل پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 12:30 بجے سے 2:30 بجے تک فیس بک Facebook/NADRAofPakistan پر لائیو ای کچہری منعقد کریں گے۔

Address

Street 19, 7th Avenue, Blue Area
Islamabad
44090

Telephone

+923405865948

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Pakistan Pulse posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Pakistan Pulse:

Videos

Share


Other News & Media Websites in Islamabad

Show All