سابق وزیر اعظم سر دار تنویر الیاس خان آزاد کشمیر کی معزز عدالتوں کے شکر گزار کیوں؟ایساکیوں لگتا کہ انوار الحق یا توخود کشی کرے گا یا اسمبلی تحلیل کرے گا؟بری اپنی بہادر مسلح افواج کا ہر اول دستہ ہیں۔ بھارت اس وقت ریاست آزاد کشمیر کے خلاف کیا سازش رچار ہا؟سیکیورٹی گارڈ کی آپ بیتی سن کر سابق وزیر اعظم کے رونگٹے کیوں کھڑے ہوۓ؟
سابق وزیر اعظم و صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کا تقریب سے اہم ترین خطاب
https://youtu.be/rKs4vusyF9A
اپنی صفائی میں کچھ نا کہیں ورنہ یہ حال آپ کا بھی ھوسکتا ھے ۔!!
پولیس والوں کے ایک نہتے ادمی پر بے رحمی سے کلاشن اور مکے تھپڑوں کی برسات ہم ائی جی بلوچستان سے اپیل کرتے ہیں کہ اس کا نوٹس لیا جائے اور ان پولیس اہلکاروں کو سزا دی جائے
وزیر اعظم آزاد کشمیر انوار الحق *استعفی دو*کا مطالبہ زور پکڑنے لگا
قائد کشمیرسردارتنویرالیاس خان کی جانب سے ریاستی عوام بالخصوص نوجوانوں کے لیےکیا خوشخبری ہے؟اقتدار ہو یانہ ہو ریاستی عوام کے بہتری کے لیے کام کریں گے۔ اب کھیلوں کے میدان دوبارہ آباد ہوں گےدیکھیےمیڈیاکوآرڈینیٹر راجہ قمر ر الزمان کا پیغام
https://youtu.be/kNBUvwOvPq4
سردار تنویر الیاس کے بیٹے کی شادی کے موقع پر میڈیا کوآرڈینیٹر ہمراہ سابق وزیر راجہ قمرالزمان کی غزل
ملتان غربت سے تنگ شہری نے بچے برائے فروخت لکھ دیا، مہنگائی نے بائیک گھر کا سامان سب فروخت کروادیا
بٹگرام چئیر لفٹ کی رسی ٹوٹنے کیوجہ سے صبح سات بجے سے معصوم بچے زندگی اور موت کی کشمکش میں جھُول رہے ہیں لیکن ریسکیو کے لیے ہماری بیورو کریسی کی کاغذی کاروائیاں ہی پوری نہیں ہورہیں
30 سال ٹیچر سروس دینے کے بعد ریٹائرمنٹ کا وقت آیا تو 22 لاکھ روپے بینک سے نکلوا کر گھر لے جا رہا تھا کہ راستے میں اسلحے کے زور پر سارے پیسے لوٹ لیے روئے نہ تو کیا کرے بچوں کا مستقبل سب کچھ لوٹ کے لے گئے۔۔! ہائے ریاست تحریکوں کی کل سیدھی۔ نہ امن نہ تحفظ نہ ترقی۔😥😥
ویڈیو کو شیئر کریں ہو سکتا ہے کوئی اس کی ہیلپ کر دیں 🙏🏻
#trending
#reels
#viralvideo
#sad
#Hammadicheena
FSMEDIANETWORK
اسلام آباد پولیس اپنے ہی محکمہ کے ڈی ایس پی مصطفےٰ کے ہتک آمیز رویے کے خلاف پھٹ پڑے
پولیس اہلکاروں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
پولیس اہلکاروں کے ڈی ایس پی کے خلاف آئی جی اسلام آباد کا پولیس فوری نوٹس لینے کا مطالبہ
سرینہ چوک ناکے پر رات کو ریزرو ڈیوٹی تھی، پولیس اہلکار محمد وارث اے ایس آئی
رات بارش تھی تو بارہ بجے اسٹینڈ ڈاون کے احکامات ملے، پولیس اہلکار
بارش کے باعث پولیس اہلکار ٹینٹ پر بیٹھ گئے، پولیس اہلکار
ڈی ایس پی مصطفےٰ آئے اور ہمیں گالیاں دی، پولیس اہلکار کا الزام
کانسٹیبل زاکر کو ماں بہن کی گالیاں دی، پولیس اہلکاروں کا الزام
ڈی ایس پی مصطفےٰ ساری رات پی اہم آفس جا کر صوفے میں سوئے رہتے ہیں، پولیس اہلکاروں کا الزام
دو دو گھنٹے ہم تمام پولیس اہلکاروں کی حاضری کاٹنے کی دھمکیاں دی، پولیس اہلکار کا موقف
FSMEDIANETWORK
سردی کا موسم جیسے ہی قریب ہوا اور گیس کے اثرات نظر آنے لگے
#dailyfirestonenews #FireStoneNews #gasprices
FSMEDIANETWORK
تحریک انصاف کے کارکنوں نے احتجاج کے دوران ایک غریب سے ذریعہ روزگار چھین لیا
اسلام آباد کے آئی جے پی روڈ پر مشتعل ہجوم نے موٹرسائیکل جلا دیا،والد کی وفات کے بعد بائیک چلا کر گھر کا گزارہ چلا رہا تھا،متاثرہ بائیکیا رائیڈر اشتیاق کہتا ہے آٹھ بہن بھائیوں کو میں اور 1 بھائی بائیکیا چلا کر گزر بسر کر رہے
اشتیاق نویں جماعت کا طالبعلم بھی ہے