Kotla News

Kotla News I want to help people with access to news
(1)

27/08/2024
18/06/2024
بہت اہم پیغام!!سب شئیر کریں شاید کسی کا بھلا ہو جائے اور کوئی بچہ خودکشی و قتل سے بچ جائے
25/05/2024

بہت اہم پیغام!!
سب شئیر کریں شاید کسی کا بھلا ہو جائے اور کوئی بچہ خودکشی و قتل سے بچ جائے

اپنے بچوں کو قتل مت کریں!!

"اور اپنی اولاد کو مفلسی کے ڈر سے قتل نہ کرو، ہم ان کو بھی رزق دیں گے اور تمہیں بھی۔ یقیناً ان کو قتل کرنا ایک بڑی خطا ہے" (القرآن 17:31)

آزاد جموں و کشمیر میں بالعموم اور مظفرآباد میں بالخصوص، گزشتہ کئی ماہ میں بے روزگاری کی وجہ سے بچوں کو قتل کرنے اور خودکشی کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ خاص طور پر خواتین کے خودکشی کرنے کے واقعات میں بہت اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ہمیں ان وجوہات کو سمجھنے اور ان پر غور کرنے کی ضرورت ہے۔

گزشتہ جمعہ کے خطبے میں، میں نے چند علماء کرام سے گزارش کی تھی کہ اس اہم اور حساس موضوع پر قرآن و حدیث کی روشنی میں بات کریں، اور علماء کرام نے اس موضوع کے حوالہ سےسیر حاصل گفتگو بھی کی جس پر میں ان کا شکر گزارہوں۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جس نے کسی ایک جان کو ناحق قتل کیا، گویا اس نے پوری انسانیت کو قتل کیا، اور جس نے کسی ایک جان کو بچایا، گویا اس نے پوری انسانیت کو بچایا" (صحیح بخاری و مسلم)۔

خواتین کی جانب سے خودکشی کے محرکات مختلف ہو سکتے ہیں، جیسے کہ گھریلو تشدد، ذہنی دباؤ، مالی مشکلات، اور معاشرتی دباؤ۔ ہمیں ان مسائل کو حل کرنے اور خواتین کو بہتر ماحول فراہم کرنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا۔ اسلام ہمیں سکھاتا ہے کہ ایک دوسرے کی مدد کریں اور مشکلات میں ایک دوسرے کا ساتھ دیں۔

میں آپ سب سے اپیل کرتا ہوں کہ اپنے ہمسایوں کا خیال رکھیں، ان کی ضروریات پوری کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ اسلام ہمیں اپنے پڑوسیوں کے حقوق کا خاص خیال رکھنے کی تعلیم دیتا ہے۔

جو والدین اپنے بچوں کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے، وہ ان بچوں کو آزاد جموں و کشمیر کے قدیم علمی و دینی ادارے، مرکز اہل حدیث جامعہ محمدیہ اپر چھتر مظفرآباد میں داخل کریں (اور بچوں کے داخلے کے سلسلے میں میرے ساتھ بذریعہ سوشل میڈیا یا ادارے میں تشریف لا کر ملاقات کی جا سکتی ہے، اگرچہ ادارہ میں طالب علم کے داخلے کے لیے کم از کم پرائمری پاس ہونا لازم ہے، لیکن ایسے کیس میں سات ،آٹھ سال کا بچہ ہم داخل کر لیں گے)۔ ہم بفضل اللہ تعالی ان بچوں کو قرآن و حدیث کی مفت تعلیم دینے کے ساتھ ان کی اخلاقی تربیت، مفت طعام، تعلیم، میڈیکل، لباس اور بستر بھی فراہم کریں گے، ان شاءاللہ۔

آئیں مل کر ایک دوسرے کا ساتھ دیں، اس امید کے ساتھ کہ یہ بچے دینی تعلیم حاصل کر کے معاشرے میں ایک مثبت تبدیلی لانے کی کوشش کریں گے۔

آپ سے گزارش ہے کہ اس پیغام کو اپنے اردگرد بسنے والوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں اور ان کی مدد کریں۔ اسی طرح ہماری نسل نو خودکشی، مفلسی، اور غربت سے محفوظ ہو سکتی ہے۔ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اپنے معاشرے کو بہتر بنانے کے لیے آگے آئیں اور ضرورت مندوں کی مدد کریں۔

اللہ ہمیں اس کار خیر میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔

دانیال شھاب مدنی




#مظفرآباد





25/03/2024

خلاصہ قرآن چودھواں پارہ

19/03/2024

خلاصہ قرآن آٹھواں پارہ

15/03/2024

خلاصہ قرآن چوتھا پارہ

14/03/2024

خلاصہ قرآن
تیسرا پارہ

13/03/2024

خلاصہ قرآن
دوسرا پارہ

12/03/2024

خلاصہ قرآن
پہلا پارہ

04/03/2024
20/02/2024

ان شاءاللہ

19/12/2023

میرج ھال میں بارات میں اچانک ایسی بارات کی تیاری ھو گئی جو موت کے نام سے پکاریں جاتی ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دل ھلا دینے والا منظر۔۔۔ 😭😭😭😭😭

Address

Islamabad

Telephone

+923451959284

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kotla News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kotla News:

Videos

Share

Category