Zia Ur Rehman

Zia Ur Rehman Subscribe us on YouTube

https://youtu.be/0G32p3N9OjI
Social Media Activist
Video Journalist
Video Creator

join us on Twitter

29/11/2024

کہاں میں کہاں یہ مدینےکی گلیاں
یہ قسمت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے

(إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا)

‏27 نومبر کو تحریک انصاف کی ہونے والی زوم میٹنگ کی اندرونی کہانی سامنے آگئی سلمان اکرم راجہ نے استعفیٰ کیوں دیا ، کیا وج...
29/11/2024

‏27 نومبر کو تحریک انصاف کی ہونے والی زوم میٹنگ کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

سلمان اکرم راجہ نے استعفیٰ کیوں دیا ، کیا وجہ بنی جس کی وجہ سے انہیں یہ سنگین قدم اٹھانا پڑا ؟

یہ کس نے اور کیوں کہا کہ جسم بیچنے والیوں سے مجھے یہ فتوی نہیں چاہیے کہ میں سروسز بیچتا ہوں یا نہیں ؟

دراصل بشری بی بی سلمان اکرم راجہ سے زوم میٹنگ میں انتہائی اور بد اخلاقی سے بات کی

بشری بی بی نے سلمان اکرم راجہ سوال کیا کہ میں تو ڈی چوک پر تھی تم کہاں تھے؟

جواب میں سلمان اکرم راجہ نے بشری بی بی کو کھری کھری سنا دی اور کہا کہ بی بی میں عمران خان کا حکم مانوں گا تمہارا نہیں

سلمان اکرم راجہ نے اس بات کا انکشاف کیا کہ ہم نے عمران خان کے حکم کے مطابق سنگجانی میں جلسہ کرنا تھا ڈی چوک میں نہیں ، ڈی چوک آنا تو تمہاری ضد تھی ، خان کی نہیں

اس پر بشری بی بی نے کہا کہ ڈی چوک جانے کا فیصلہ میرا تھا ، تم کون ہوتے ہو میرا فیصلہ نہ ماننے والے ؟

بشری بی بی نے سوال کیا کہ جب علی امین گنڈا پور نے میرا فیصلہ مانا اور پارٹی کے ہزاروں کارکنوں نے میرا فیصلہ مانا تو تم بدمعاش ہو ؟

جس کے جواب میں سلمان اکرم راجہ نے بشری بی بی کے چاروں طبق روشن کرتے ہوۓ کہا کہ بی بی بدمعاش تو تم ہو ، نہ صرف بدمعاش ہو بلکہ بد کردار بھی ہو ، میں تمہارے ماضی سے میں پوری طرح واقف ہوں ، میرا منہ مت کھلواؤ ورنہ میں بتاؤں گا کہ تمہارے پیچھے کونسی اندرونی اور بیرونی طاقتیں ہیں جن کے کہنے پر تم یہ سب کر رہی ہو ، صرف عمران خان کی بیوی ہونے کی وجہ سے ہم تمہاری عزت کرتے ہیں

اس پر بشری بی بی کا کہنا تھا کہ عمران خان میری وجہ سے تمہاری عزت کرتا ہے ، اگر میں عمران خان کو کہوں تو وہ تمہیں اپنی جوتی کی نوک پر بھی نہ رکھے ، تم وکیلوں کی اوقات کیا ہے ؟

دو ٹکے کے وکیلوں نے پوری پارٹی پر قبضہ کیا ہوا ہے ، نہ تم سے لوگ نکلتے ہیں نہ تم سے کیس جیتے جاتے ہیں اور تم ہمارے لیے مفت کام نہیں کرتے ہم تمہیں پیسے دیتے ہیں

بشریٰ بی بی نے مزید کہا کہ تم اپنی سروسز بیچتے ہو ہمیں رضاکارانہ طور پر نہیں دیتے

اس پر سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ اپنی سروسز بیچنے والیوں سے مجھے یہ فتوی نہیں چاہیے کہ میں سروسز بیچتا ہوں یا نہیں ، اس لیے اپ اپنی بکواس اپنے پاس رکھیں اور اس کے بعد مجھے منہ مت لگائیں

اس معاملے کے بعد دوسرے لوگوں نے اس بات کو ختم کروایا

آج جب سلمان اکرم راجہ صاحب عمران خان کے پاس شکایت لے کر گئے تو خان صاحب نے سلمان اکرم راجہ کے ساتھ ملنے سے انکار کر دیا اور اس کے بعد سلمان اکرم راجہ نے واپس جا کر اپنا استعفی جمع کرا دیا۔۔۔

‏طاہر عباس سے کی موت نہیں ہوئی ۔۔۔۔🚨🚨سوشل میڈیا پر گردش کرتی ویڈیو کے ذریعے پی ٹی آئی نے بے بنیاد پروپیگنڈا شروع کیاویڈی...
29/11/2024

‏طاہر عباس سے کی موت نہیں ہوئی ۔۔۔۔🚨🚨

سوشل میڈیا پر گردش کرتی ویڈیو کے ذریعے پی ٹی آئی نے بے بنیاد پروپیگنڈا شروع کیا

ویڈیو میں ایک شخص کو کنٹینر سے گرتا دیکھا جا سکتا ہے

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص زندہ ہے جبکہ موت سے متعلق حقائق اس کے برعکس ہیں

کنٹینر سے گرنے والے شخص کی شناخت طاہر عباس کے نام سے کر لی گئی ہے ، ذرائع

38 سالہ ٰطاہر عباس ولد فیض احمد تحصیل پھالیہ ضلع منڈی بہاؤالدین کا رہائشی ہے ، ذرائع

طاہر عباس کے رشتہ داروں کے مطابق وہ زخمی ہے اور ہسپتال سے ابتدائی علاج کے بعد راولپنڈی میں بہنوئی کے گھرپرہے ، ذرائع

تکنیکی تحقیقات کے مطابق؛...
"طاہر عباس نے اپنا فون بند کر رکھا تھا اور اپنے موبائل فون میں کسی اور کا نمبر استعمال کر رہا تھا "

موبائل کے آئی ایم ای آئی نمبر کو ٹریس کرنے پر معلوم ہوا کہ وہ اس وقت راولپنڈی میں ہے ، ذرائع

طاہر عباس کاشتکار ی کے ساتھ ساتھ لوگوں کو بیرون ملک بھیجنے کے لئے بطور ایجنٹ کام کرتا ہے ، ذرائع

طاہر عباس ویزوں کی غرض سے 21نومبر 2024 کو اسلام آباد آیا ، ذرائع

مذکورہ شخص بعدازاں اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج میں شریک ہو گیا ، ذرائع

تحقیقات سے یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ؛
" مذکورہ شخص پی ٹی آئی کا کارکن اور پی پی 41سے پی ٹی آئی کی ایم پی اے بسمہ ریاض چوہدری سے وابستہ ہے "
طاہر عباس پہلے پیپلز پارٹی کا ورکر تھا لیکن بعد میں پی ٹی آئی کا حمایتی بن گیا، ذرائع

‏نواز شریف کینسر ہسپتال کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ...Maryam Nawaz Sharif
29/11/2024

‏نواز شریف کینسر ہسپتال کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ...
Maryam Nawaz Sharif

‏ایک اور استعفیصاحبزادہ حامد رضا نے پی ٹی آئی کور کمیٹی سے استعفی دے دیا....
28/11/2024

‏ایک اور استعفی
صاحبزادہ حامد رضا نے پی ٹی آئی کور کمیٹی سے استعفی دے دیا....

Senior journalist Matiullah Jan arrested by Islamabad police
28/11/2024

Senior journalist Matiullah Jan arrested by Islamabad police

سلمان اکرم راجہ سیکرٹری جنرل کے عہدے سے مستعفی ہو گئے----‎  ‎  ‎  ‎  ‎  ‎
28/11/2024

سلمان اکرم راجہ سیکرٹری جنرل کے عہدے سے مستعفی ہو گئے----

‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎

28/11/2024
27/11/2024

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڈ ڈی چوک جلسے گاہ سے براہ راست دکھا رہے ہیں کہ کیا ہوا تھا۔۔۔یہ درست ہوا یا غلط اس کا فیصلہ عوام کرے گی۔۔۔

26/11/2024

‏ڈی چوک پر PTI کارکنان کنٹینر پر چڑھ گئے، فوجی اہلکار مدد کرتے ہوئے، مظاہرین سے ہاتھ ملانے لگے، گلے لگانے لگے، سیلفیاں بنائیں ۔۔۔۔

لاوڈ سپیکر پر اعلان ہو رہا ہے کہ احتجاج آپ کا حق ہے پرامن رہیں ۔

‎ ‎ ‎

25/11/2024

ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کا شہر بھر کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر دوسرے روز (بروز منگل) بھی تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ، فیصلے کا اطلاق وفاقی دارالحکومت کے تمام تعلیمی اداروں پر ہوگا, نوٹیفکیشن جاری

‏ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کا شہر بھر کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر دوسرے روز (بروز منگل)26/11/2024 بھی تمام تعلیمی ادارے ...
25/11/2024

‏ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کا شہر بھر کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر دوسرے روز (بروز منگل)26/11/2024 بھی تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ، فیصلے کا اطلاق وفاقی دارالحکومت کے تمام تعلیمی اداروں پر ہوگا

‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎

‏نو مئی کیس میں چھ پاکستانی اور چار افغانیوں کو چھ سال تک قید کی سزا سنادی گئی ہے
25/11/2024

‏نو مئی کیس میں چھ پاکستانی اور چار افغانیوں کو چھ سال تک قید کی سزا سنادی گئی ہے

25/11/2024

بشری بی بی (عمران خان) کے آنے تک احتجاج جاری رکھنے کا عندیہ دیتے ہوئے ، کیا یہ طریقہ درست ہے ؟؟؟
کیا ان کو عدالت سے رجوع نہیں کرنا چاہیے ؟؟؟
اپنی رائے دیں ۔۔۔

Protest 🪧

25/11/2024

CM KPK Open Toll Plaza for Protest 🪧
سی ایم کے پی کے خود ٹول پلازہ کھول کر گاڑیوں کو کراس کروا رہے ہیں ۔۔۔

کیااس بار قیدی نمبر 804 کو رہائی مل پائے گی ؟؟ فائنل کال کام کر پائے گئی ؟؟؟
25/11/2024

کیااس بار قیدی نمبر 804 کو رہائی مل پائے گی ؟؟
فائنل کال کام کر پائے گئی ؟؟؟

Address

Islamabad
44000

Telephone

+923015545561

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zia Ur Rehman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zia Ur Rehman:

Share