چند سال قبل ،،ریٹائرڈجنرل حمید گُل کے اس تاریخی جملے میں ایک مکمل داستان ہے ۔۔۔ افغانستان میں امریکہ کو شکست
ایک طرف کورونا کا خوف تو دوسری طرف اس سے لڑنے کا عزم پنڈی بھٹیاں کے رہائشی ننھے حسین علی بھٹی کی مختلف انداز میں ایکسرسائز کر کے کورونا کو شکست دینے کا عزم کورونا سے بچنے کا طریقہ بھی بتا دیا،ننھے حسین علی بھٹی کی مختلف انداز میں خوب صورت ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل اب تک ہزاروں افراد ویڈیو دیکھ چکے ہیں ۔ننھے حسین کو ڈی سی حافظ آباد نوید شہزاد مرزا / ڈی پی او حافظ آباد کی جانب سے بھی سراہا گیا
وزیر زراعت سندھ سہیل انور سیال کے بھائی سرکاری گاڑی میں کرونا کٹس لے کر جا رہے تھے کہ گاڑی کو حادثہ پیش آ گیا
سندھ حکومت واقعی ہنگامی بنیادوں پر کرونا کے خلاف جنگ کر رہی ہے.
گورنر ہاؤس لاہور
24مارچ 2020ء
انسداد کورونا کیلئے ''گورنر پنجاب کورونا ہیلپ لائن کال سنٹر''کا آغاز
لاہور: ہیلپ لائن پر24گھنٹے150 سے زائد ڈاکٹرز موجود ہوں گے 'چوہدری محمدسرور
لاہور: 03041112101 کے ساتھ 150 فون لائنز فعال ہوں گی 'گورنر پنجاب
لاہور: ہیلپ لائن پر کال کر نیوالا شخص اپنے شہر کے ڈاکٹر کا انتخاب بھی کر سکے گا 'چوہدری محمدسرور
لاہور: پنجاب کے9ڈویژن اور آزادکشمیر سے عوام ہیلپ لائن پر کال کر سکیں گے 'چوہدری محمد سرور
لاہور: کورونا ٹیلی میڈیسن doctors247.online پر ویڈیو چیک اپ کروایا جاسکتا ہے 'چوہدری محمدسرور
لاہور:3 ہزار سے ڈاکٹرز ٹیلی میڈیسن سنٹرز کیلئے رجسٹرڈ ہوچکے ہیں 'گور نر پنجاب
لاہور: کورونا کے خلاف ہم24 گھنٹے کام کر یں گے عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے 'چوہدری محمدسرور
لاہور: کورونا سے بچائو کیلئے22کروڑ پاکستانیوں کو بھی اپنی ذمہ داری پوری کر نا ہوگی'چوہدری محمدسرور
لاہور: صرف لاہور میں انسداد کورونا کیلئے ہمارے6ٹیلی میڈیسن سنٹر کام کر رہے ہیں 'گور نر پنجاب
آج ڈیڑھ بجے پنجاب کے وزیر اعلی سے زیادہ کورونا وائرس کے کیسز کے صیح نمبرز اور کدر کدر ہیں شہبازشریف کے پاس زیادہ تفصیل موجود تھی
عارف حمید بھٹی