پرویز اختر کی طرف سے پلندری سے سنیئر صحافی سردار نثار کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے اور گالم گلوچ کرنے پر ہم بھرپور مزمت کرتے ہیں اور انتظامیہ سدھنوتی سے مطالبہ کرتے ہیں کہ کل دو بجے تک پرویز اختر کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے بصورت دیگر آزاد کشمیر اور پاکستان بھرمیں صحافی برادری سراپا احتجاج ہو گی
پرویز اختر کی طرف سے پلندری سے سنیئر صحافی سردار نثار کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے اور گالم گلوچ کرنے پر ہم بھرپور مزمت کرتے ہیں اور انتظامیہ سدھنوتی سے مطالبہ کرتے ہیں کہ کل دو بجے تک پرویز اختر کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے بصورت دیگر آزاد کشمیر اور پاکستان بھرمیں صحافی برادری سراپا احتجاج ہو گی
سردار سہیل الطاف خان اینکر پرسن انچارج کشمیر آفیرز روزنیوز اسلام آباد
آزاد کشمیر کے سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کی زندگیاں خطرے میں مریضوں کو لوکل کمپنیز کے انجیکشن اور ادویات دی جا رہی ہیں ۔لوکل کمپنیز کی ادویات کے استعمال سے کئی اموات بھی ہوئی۔ وزیر صحت آزاد کشمیر اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی ملی بھگت سے آزاد کشمیر بھر کے پرائیویٹ میڈیکل سٹورز پر سرکاری ادویات فروخت ہونے لگی سرکاری ہسپتالوں میں جو لوکل کمپنیوں کی ادویات فراہم کی جاتی ہیں ان پر ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ آزاد کشمیر کی سٹیمپ نہیں لگی آزاد کشمیر کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں دو نمبر ادویات کا استعمال ہو رہا ہے ذمہ دار کون؟؟؟؟؟؟
Part:2
#Admin
Part :2
بھتیاہ آزادپتن سے تعلق رکھنے والا جعلی پیر بے نقاب ۔پیر ذیشان قرآن مجید پر ہاتھ رکھ کر بڑے بڑے دعوے کرتا ہے اور جھوٹ بولتا ہے
راولاکوٹ کے جعلی عامل سائیں لطیف نے پلندری سے تعلق رکھنے والے اپنے قریبی رشتہ دار جعلی عامل عامر صالح اور اپنی اصلیت عوام کے سامنے رکھ دی ۔کال ریکارڈنگ سننیں کس طرح یہ فراڈیے سادہ لوح عوام کو لوٹتے ہیں ۔
پارٹ :3
جعلی عامل عامر صالح بے نقاب
Part:2
کاکڑل پلندری سے تعلق رکھنے والا جعلی عامل پیر عامر صالح بے نقاب ۔دعائے قنوت اور غسل کے فرائض تک نہیں آتے ۔
Part 1کاکڑل پلندری سے تعلق رکھنے والا پیر عامر صالح بے نقاب۔ غسل کے فرائض تک نہیں آتے دعائے قنوت بھی نہ سنا سکا موکلات کو تابع کرنے والے وظیفے کو قران کی آیت کہتا رہا 16 سال سے عوام کو بیوقوف بنا رہا ہے ۔پروگرام دیکھیں اور اپنی قیمتی رائے دیں ایسے جعلی عاملوں نے کتنے گھروں کو اجاڑا ہوگا؟؟؟عامر صالح کے جنات روز نیوز ٹیم کے سامنے بے بس کیمرے کے سامنے جادو بھی نہ نکال سکا ۔ اگر سدھنوتی انتظامیہ ایسے نوسرے باز جعلی عاملوں کو گرفتار نہیں کرتی تو یہی سمجھا جائے کہ سدھنوتی انتظامیہ ہر مہینے ایسے جعلی عاملوں بھتہ وصول کرتی ہے۔ پروگرام جلد روز نیوز پر ان ایئر ہوگا۔پروگرام کا ایک حصّہ شیئر کیا جا رہا ہے ۔
#Admin
#AJKPolice
#dcsudhnoti
ضلع سدھنوتی کے علاقے بھتیاہ آزاد پتن کا رہنے والا جعلی پیر ذیشان بے نقاب پیر ذیشان خود کو ولی کامل کہتا ہے اور بڑے بڑے دعوے کرتا ہے ۔پروگرام دیکھیں اور خود فیصلہ کریں کہ ایسے جعلی پیروں کے خلاف سدھنوتی انتظامیہ کو قانونی کاروائی کرنی چائیے یا نہیں ؟؟؟صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود سردار عتیق اور حاجی یعقوب بھی جعلی پیر کے مرید نکلے
Part:1
یوم آزادی پاکستان کے سلسلے میں صابر شہید سٹیڈیم میں ہونے والے آزاد کشمیر کے سب سے بڑے تاریخی جلسے میں یہ ثابت ہو گیا کہ سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس آزاد کشمیر کی ناقابل تسخیر سیاسی قوت ہیں آزاد کشمیر کی عوام نے آج ثابت کر دیا کہ کشمیری پاکستان کیساتھ والہانہ محبت و عقیدت رکھتے ہیں ۔
کوٹلی یونیورسٹی کی کچھ لڑکیاں اور لڑکے آئس کا نشہ کرتے ہیں کوٹلی میں منشیات آسانی سے دستیاب ہے پیسے دو اور مال اٹھاؤ منشیات کے عادی نوجوان کی گفتگو ملاحظہ کریں ۔
#followerseveryone
#highlightseveryone
حویلی کہوٹہ آزاد کشمیرراولاکوٹ پولیس کے ہاتھوں قتل ہونے والے محمد سبیل کے ورثاء اور عوام علاقہ کا تحصیل ممتاز آباد میں احتجاج پلنگی ممتاز آباد میں سبیل قتل کیس میں عوام علاقہ ممتازاباد سڑکوں پر دو گھنٹے سے سڑک بلاک
صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کا 5 اگست یوم استحصال کشمیر کے موقع پر خصوصی پیغام