Reporters.pk

Reporters.pk Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Reporters.pk, Social Media Agency, Islamabad.

Reporters Library focusing on new, views, current affairs, local events and happening in Pakistan.Reporters Library provides motivational stories,Political, Economical, sports, Entertainment, Weather report and Regional issues.

31/08/2022
29/04/2022
25/03/2022

آئین میں کہیں واضح نہیں کہ پارٹی سے وفادار رہنا ہے یا نہیں۔ چیف جسٹس

25/03/2022

کچا ہاتھ نہیں ڈالتا ، تسلی رکھیں عمران خان تحریک عدم اعتماد سے بچ نہیں پاۓ گا۔ آصف زرداری

24/03/2022

حکومت کی طرف سے واپسی پر 3 ارب کی پیشکش کی گئی۔ راجہ ریاض

24/03/2022

پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم میں بات بن گئی

24/03/2022

کسی رکن اسمبلی کو ووٹ ڈالنے سے روکا نہیں جاسکتا،سپریم کورٹ بار

21/03/2022

نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن مریم نواز شریف کی میڈیا سے گفتگو

20/03/2022

قومی اسمبلی کا اجلاس 25 مارچ، بروز جمعہ دن 11 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا۔

19/03/2022

تحریک انصاف کے منحرف ارکان بڑھنے لگے،مزید 10 ارکان کا پی پی سے رابطہ، ذرائع

19/03/2022

وزارت قانون کا منحرف ارکان کی 5 سال کی نااہلی کا آرڈیننس لانے سے انکار، ذرائع

19/03/2022

تحریک انصاف کے دو اور اراکین قومی اسمبلی باغی ہوگئے۔

18/03/2022

عدم اعتماد کے بارے میں عمران خان کا ماضی کا بیان

17/03/2022

تحریک انصاف کے 24 ایم این ایز باغی ہو گئے۔
سندھ میں گورنر راج لگا دینا چاہیے۔ شیخ رشید

17/03/2022

ہمارے ساتھ 12 نہیں، 24 ایم این ایز ہیں، راجا ریاض

17/03/2022

قومی اسمبلی کا اجلاس 21 مارچ کو بلانے پر اتفاق

17/03/2022

تحریک انصاف اپنے موقف پر ڈٹ گئی. پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار ہی رہیں گے، پارٹی ذرائع

16/03/2022

بی اے پی خیبر پختونخوا حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا اعلان

15/03/2022

پی ٹی آئی غیرملکی فنڈنگ کیس ، پی ٹی آئی کی التوا کی درخواست مسترد

15/03/2022

کیا وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو پائے گی؟ اپنی رائے کا اظہار کریں۔

12/03/2022

حکومت کی 2 بڑے اتحادی جماعتیں عوامی مسلم لیگ اور مسلم لیگ ق آمنے سامنے آ گئیں۔

میڈیا سے گفتگو کے دوران وزیر داخلہ و عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے مسلم لیگ ق کا نام لئے بغیر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 5 سیٹوں والے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلئے بلیک میل کر رہے ہیں۔

مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی نے شیخ رشید کے بیان پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شیخ رشید بھول گئے وہ ہمارے لیڈروں سے پیسے لیا کرتے تھے۔

09/03/2022

’ہم نے 10 روپے پیٹرول اور فضل الرحمان کو کم کیا‘! پاکستان میں پیٹرول اور فضل الرحمان دبئی سے زیادہ سستا ہے۔ وزیراعظم عمران خان

08/03/2022

حکومت کا 8 اپوزیشن اراکین کی حمایت کا دعویٰ۔

08/03/2022

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی گئی۔

08/03/2022

اپوزیشن ارکان تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کے لیے اسمبلی سیکرٹریٹ پہنچ گئے۔

08/03/2022

اپوزیشن کی طرف سے تحریک عدم اعتماد آج جمع کرائے جانے کا امکان، ذرائع

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Reporters.pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies


Other Social Media Agencies in Islamabad

Show All